Skip to playerSkip to main content
Urs Mubarak - Hazrat Shar Muhammad Naqshbandi & Ghulam Muhammad Naqshbandi Sharaqpuri

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

#UrsMuabarak #Sharaqpori #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00...
00:02...
00:07...
00:16...
00:21...
00:23...
00:27I'm the loving of Allah
00:28I'm the same as the only of Allah
00:30In the name of Allah
00:31The only of Allah
00:33The only of Allah
00:35The only of Allah
00:37His father
00:39I'm the only one
00:43I'm looking forward to
00:46Allah
00:46Soh guidance
00:47And
00:49Soh Kain
00:50His
00:52My
00:52His
00:53I'm
00:54He
00:54Him
00:55Myself
00:56I'm a little bit
00:59In a little bit
01:02I'm going to
01:03At least
01:04I'll be careful
01:05I'll be careful
01:05I'll be careful
01:07And I'll be careful
01:07You can just
01:09Me turn out
01:10You can take abып
01:11You can take back
01:12I'll be careful
01:13I can take back
01:14I'll be careful
01:16I'll be careful
01:18You can take back
01:19This is the same thing
01:20Here I'll be careful
01:21This is the best thing
01:23Here I can be
01:24بیلیوں کی زیارت کرنا بھی
01:25باعث سے بخشش بن سکتا ہے
01:27اگر بندہ محبت سے دیکھیں
01:28اور جہاں تک میری نسبت کا تعلق ہے
01:31طریقت میں سب سے زیادہ نسبت کا
01:33تعلق ہوتا ہے
01:34تو میرا تو داد کا ہو
01:37یا نان کا ہو
01:38وہ دونوں گھر غلام ہیں شرک و شریف کے
01:41اور دونوں جگہ پہ جو فیض
01:43جاری ہے وہ شرک و شریف کے کرم
01:45کا صدقہ
01:46اور آلہ حضرت
01:48جن کا آج عرص ہے
01:51ان کا ہی فیض
01:53ہے جو کرمہ والا
01:55شریف میں ہو جو کہلیاں والا شریف
01:57میں ہو جو گھنگ شریف میں ہو
01:59یا جو باقی آستانے ہوں
02:00کیونکہ بہت سارے بیلیوں کو اس بات کا پتہ
02:03نہیں کہ جب یہ نعمت مکان
02:05شریف سے شرک پور شریف
02:07آئی تو مکان شریف
02:09کے سعید امام علی شاہ صاحب اور
02:11سعید صادق علی شاہ صاحب کے بعد
02:13عمر کے مطابق حضرت
02:15میاں شیر محمد شرک پوری آلہ حضرت
02:17کا عمر کا ایک طویل فرق ہے
02:19اور جب خاجہ امیر الدین
02:21ولی نے وہ امانت
02:23آپ کو دی تو یہ خاص طور پہ
02:25کہا کہ یہ امانت ادھر سے آئی تھی
02:27اور مجھے جو عمر خضر عطا
02:29ہوئی ہے یہ اس لیے ہوئی ہے
02:30کہ جو سرکار نے
02:32مکان شریف سے فرمایا تھا
02:34کہ شیر محمد آئے گا جو واقعی
02:37شیر محمد ہوگا یہ امانت اس تک
02:39بہچا نہیں تو وہ سب لوگوں کو پتا ہے
02:41اور بعض پھر آپ نے دیکھا
02:43کہ بعض اوقات مرید کی شان
02:45جو ہے وہ
02:46اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے اور اس کے پیر کے
02:49نظر و کرم سے بھی اس کو اس کے ساتھ لے جاتا ہے
02:51اور پھر جو میہ صاحب کی شان
02:53ہوئی اور جس طرح وہ
02:55آفتاب بلائت چمکہ ہندوستان میں
02:57اس وقت اس کی مثال نہیں بھی
02:59اگر میں کہوں
03:01کہ حضور غوث
03:03زمان تھے
03:04کتب الاقتاب تھے
03:06کتب زمانہ
03:09تھے اور آج
03:11بھی ان کا فیض جاری ہے تو یقین
03:13کریں کہ الفاظ تو ختم ہو سکتے ہیں
03:15میں تو ویسے جائل مطلق آدمی ہوں
03:16لیکن عالم لوگوں کا بھی ذہن بھی
03:19ختم ہو سکتا ہے
03:20الفاظ بھی ختم ہو سکتے ہیں
03:21حضور میاں صاحب کی شان
03:23کے بارے میں ہم کچھ کہہ ہی نہیں سکتے
03:25سرکار کی شان
03:26میں اپنے
03:27اپنے لوگوں کے لیے
03:29آپ کے لیے
03:30جو میرے جیسے ہیں
03:31جو زیادہ پڑے لکھے نہیں ہیں
03:33میں صرف یہ کہہ سکتا ہوں
03:35کہ جس کو اللہ اور اس کے حبیب نے
03:36شیر محمد بنا کے بھیجا ہو
03:38باقی کمی رہ کے آگئی پیچھ
03:39آپ اس پہ غور کریں
03:41اور ہم لوگ خوش نصیب ہیں
03:43کہ ہم میاں صاحب کے آستانے سے منسلک ہیں
03:46سرکار کی غلامی کا توق
03:48ہمارے گلوں میں
03:50میرے نانا سہیر نورل حسن شاہ بخاری
03:53نے یہاں چودہ سال لنگر شریف میں
03:55خدمت کی
03:57یہاں پہ لنگر کھلایا ہے انہوں لوگوں
03:59اور میرے دادا نے
04:00وہ فروزبور سے چل کے آتے تھے
04:03اور وہ پچھلے عرص پہ
04:04جناب سجادہ نشین نے وہ واقعہ بیان کیا تھا
04:08کہ جیسے ان کو جو پہلی دفعہ آئے
04:10تو میاں صاحب نے یہ اپنی شکل میں دو تین دفعہ روکا
04:12اور جب وہ ادھر آگئے
04:15تو آپ نے فرمایا بھی شاہ جی مڑے نہیں ہو آتے گئے ہو
04:17اور میں جو ایک بات کرنے چاہتا ہوں
04:19میرے بھائی نے ابھی فدا حسین شاہ صاحب نے وہ بات کہی
04:22اس بات کو میں دوراتا ہوں
04:24جو انہوں نے کہا کہ لوگ کوئی درد کے لیے آتا ہے
04:27کوئی مرض کے لیے آتا ہے
04:28کوئی اولاد کے لیے آتا ہے
04:30کوئی دنیا کے فیدے کے لیے آتا ہے
04:31مگر ہم لوگوں کو یہ پتہ نہیں ہوتا
04:34کہ جس درگاہ پہ ہم جا رہے ہیں
04:35جس دکان میں ہم جا رہے ہیں
04:37اس میں سودا اصل ملتا کیا ہے
04:38آپ حلوائی کی دکان پہ جاؤ گے
04:41تو مٹھائی مانگو گے نا
04:43آپ سبزی کی دکان پہ جاؤ گے
04:45تو سبزی مانگو گے
04:46جب اللہ کے بندے پہ دروازے پہ آتے ہیں
04:49تو اللہ اور اللہ کے رسول کی
04:50رضا مانگتے ہیں
04:52باقی سب مل جاتا ہے
04:53اگر وہ مل جاتا ہے
04:54اور میں آپ کو ایک عرض
04:55اپنے دادا سے منصوب حضرت
04:57سید محمد اسماعیل شاہ صاحب
04:59بخاری گنج کرم کے حوالے سے کہہ دوں
05:01کہ میاں صاحب نے ایک تفعہ
05:03آپ محبت میں آئے
05:04اعلیٰ حضرت
05:05اور ان کو بلایا
05:07اور یہ لفظ بولے
05:08بشادی دین چائدہ کا دنیا
05:10تو حضرت صاحب نے ارض کیا
05:12حضور دین چائدہ
05:13دوبارہ آپ نے حکم فرمایا
05:15شاہ جی دین چائدہ کے دنیا
05:17تو آپ نے فرمایا
05:18حضور دین چائدہ
05:19اب تیسری بار جب حکم کیا
05:21تو آپ نے ارض کی
05:22کہ دین چائیے
05:23تو حضرت میاں صاحب نے فرمایا
05:25شاہ جی اللہ تعالی
05:26تو انہوں دین دیتا
05:27تو دنیا مغر مغر آئے گا
05:28اور میں آج دے دن تک کہنا
05:31نہ دین دی کمی
05:32نہ دنیا دی کمی
05:33کچھ نہیں ساڑے
05:33تو چھڑی میاں صاحب نے جوڑیاں دے سطح
05:35سرکار کے نالین کے سطح
05:37اور آخری بات میں کرنا چاہوں گا
05:39آج میرا دل بڑا
05:40تکلیف میں ہوتا ہے
05:42یہاں علماء کی محفل میں
05:43اور علماء سے معذرت کے ساتھ
05:46میں چونکہ وہ
05:47فقیری لائن کا آدمی ہوں
05:49ان کا علم
05:50ان کی تعلیم
05:53میرے لئے بڑی محترم ہے
05:55مگر اس آستانے میں
05:56جو میاں صاحب کی اولاد ہیں
05:58ان کے قدم مبارک
05:59مجھے ان سے بھی محترم ہے
06:00تو میں بڑے
06:01در کے
06:02بڑے خوف کے ساتھ
06:04بڑے عجز کے ساتھ
06:06ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں
06:07خصوصاً
06:08بیلیوں کو
06:09کہ ہم سارے
06:10سنیت کے دعویدار ہیں
06:13ہم کہتے ہیں
06:14کہ ہم سنی ہیں
06:15اور الحمدللہ
06:16ہم اہل سنت ہیں
06:17مگر پچھلے پچاس سال میں
06:20جو اہل سنت کے ساتھ
06:22حقیدے کے ساتھ
06:23کیا جا رہا ہے
06:24وہ شروع دیوبندیوں نے کیا تھا
06:26اور اب کچھ ان کے لبادے میں
06:29ہم میں بھی پیدا ہو گئے ہیں
06:30جو کہتے ہیں
06:31اپنے آپ کو سنی ہیں
06:32درگاؤں پہ بھی جاتے ہیں
06:34بات بھی حضور کی کرتے ہیں
06:36مگر ان کے دل میں
06:37بغزِ علی اور بغزِ اہلِ بیت
06:38میں آپ کو ایک عرض
06:40بڑی کلیر بات کر دوں
06:41اور میری کوئی بھی عالم
06:43جتنے یہاں صاحب بیٹھے ہیں
06:44میری اصلاح کریں
06:45اگر میں غلط کر رہا ہوں
06:46میں صرف یہ کہہ رہا ہوں
06:48کہ جس سینے میں
06:49بغزِ سیدنا صدیقِ اکبر ہو
06:52کیا اس سے فلاہ مل سکتی ہے
06:55جس سینے میں
06:57سیدنا عمرِ فاروق کا بغز ہو
07:00کیا وہاں سے خیر ہو سکتی ہے
07:02اور جس کو
07:04سیدنا عثمانِ غنی کی تقریم نہ ہو
07:07کیا وہاں سے کوئی کرم آ سکتا ہے
07:09تو مجھے ایک بات کا یہ بتائیں
07:11کہ جس سینے میں پھر
07:12بغزِ علی ہو
07:13اور بغزِ اسرینِ کریمین ہو
07:15وہاں سے خیر آپ کو کیسے مل سکتی
07:17تو خدا کے واسطے
07:19اپنے عمال کو سنبھال کے رکھیں
07:21کوئی اپنے آپ کو
07:22ولی کہے
07:23کوئی ملہ کہے
07:24جو شینشاہِ ولایت کا منکر ہے
07:26اس پہ ولایت آئی نہیں سکتی
07:27جو علی کا منکر ہے
07:28ولایت کے طرح سے آ سکتی
07:29بلکل نہیں آ سکتی
07:31اس پہ ولایت
07:32اور
07:33ہمارے لئے
07:34ہمارے لئے عرض یہ ہے
07:36کہ ہمارا نقشبندیوں کا
07:37ہمارا اہلِ سنت کا
07:39حضور داتا صاحب کا
07:41حضور غوث پاک کا
07:42کئی روایتیں یہ گھڑ رہے ہیں
07:43آج کل بیمان
07:44ہمارا عقیدہ یہ ہے
07:46کہ ایک
07:47ایک ہاتھ میں دامنِ صحابہ ہو
07:50اور دوسرے ہاتھ میں
07:51دامنِ اہلِ بیت ہو
07:52تو کشتی پار ہے
07:53ورنہ کشتی پار نہیں
07:54اور دوسرا
07:56تقابل شروع ہو گئے
07:57مولا علی کے ساتھ
07:59تقابل شروع ہو گئے
08:00جنابِ حسنینِ کریمہ
08:01ان کے ساتھ تقابل ہو
08:02شرم کرو
08:03جن کو حضور نے
08:04کندوں پہ کھلایا ہے
08:05جن کو حضور نے یہ کہا ہے
08:07کہ تمہاری اور میری نسبت
08:09ایسے ہے
08:09جیسے موسیٰ اور حرون کی ہو
08:11سوائے اس کے
08:12کہ تم نبی نہیں ہو
08:13ان کا بغض رکھتے ہو
08:14ولی ہو کیسے سکتا ہے
08:15جو منکرِ علی ہو
08:16ولایت جو ہے
08:18وہ حضور کے بارگاہ سے
08:20عطا ہی تب ہوگی
08:21جب محبِ علی ہوگا
08:22اور
08:22صحابہ اکرام کے راستے پہ جلے گا
08:24جو میں گزارش کرنا چاہتا ہوں
08:26کہ ہمارے یہ جو آستانے ہیں
08:28یہاں نے ہمیں
08:29صحابہ کی تقریم
08:30اور اہلِ بیت کی
08:31محبت اور تقریم کا سبق دیا ہے
08:33آپ تمام بیلی
08:35جتنی بھی حضور کی نسبتیں ہیں
08:38جتنی بھی حضور کی نسبتیں ہیں
08:41ان کا عدب کریں
08:42ان سے پیار کریں
08:43اور اپنی جو لگاؤ ہے
08:45اپنی جو نظر ہے
08:47ہم کتال ہو گئے ہیں
08:48دیکھیں نا میں
08:49بے شمار
08:50اب وہ مثال تو نہیں دی جا سکتی
08:53لیکن ایسے ایسے
08:54صحابہ اکرام بھی آئے
08:56کہ جنہوں نے آکے
08:57اسلام قبول کیا
08:58ان کو نماز پڑھنے کا موقع نہیں ملا
09:01وہ جنگ میں گئے
09:03وہاں شہید ہو گئے
09:04مگر ان کا درجہ جو ہے
09:05تمام ولیوں کتبوں سے افضل ہے
09:07کیونکہ وہ صحابی کے درجہ میں چلے گئے
09:09نماز انہوں نے نہیں پڑھی
09:10کوئی انہوں نے
09:11ماں سوائے حضور کی محبت میں
09:14اور اسلام کے لئے جنگ لڑنے میں
09:15انہوں نے کچھ نہیں کیا
09:17مگر ان کا رتبہ
09:18کیسے کسی ہو جائے گا
09:20ولایت کے دعویدار کے ساتھ
09:22یا یہ جو آج کل
09:23ایک وہ دوسرا طبقہ بھی ہے
09:25ایک نعرہ لگا دیا
09:26کی ملنگی ہے
09:27اور کہا ہم ان کے راستے پرے ہیں
09:30نام تو ان کا تب لے
09:31اگر ان کے راستے پر چلنا ہے
09:33نام تو ان کا تب لے
09:34اگر ان کی شریعت پر چلنا ہے
09:36تو میں میرے دوستو آخری بات کر کے
09:38اور اپنے طور بھی
09:39اور آپ کو یہ اجازت لوں گا
09:41کہ ہمارا عقیدہ جو ہمیں دیا تھا
09:43جس کو پچاس سال سے
09:45وہ دوسرے تو ہے ہی ہیں
09:47مگر کچھ لوگ جو ہمارے لبادے میں
09:49آپ جیس کو چونٹ مار رہے ہیں
09:51آپ اس عقیدے کو سوچیں
09:53جو حضرت میاں صاحب کا تھا
09:54آپ اس عقیدے کو سوچیں
09:56جو حضرت مجدد پاک کا تھا
09:58آپ اس عقیدے کو سوچیں
10:00جو حضرت غوث پاک کا تھا
10:01ہمیں کسی مولوی کے پیچھے نہیں لگنا
10:03ایک ذہن میں رکھیں
10:05کہ جس دل میں بغض ہے
10:07اہلِ بیعت کا اور اصحابہ کا
10:09وہ کوئی ہو
10:10اور جس زمان کو تکلیف ہوتی ہے
10:13ان کا ذکر کرنے پہ
10:14یا جن کے چہرے کا رنگ بدلتا ہے
10:16اہلِ بیعت کا ذکر کرنے سے
10:18ان سے بچائیں اپنے آپ کو
10:19ان سے بچائیں اپنے آپ کو
10:21اور اپنی نظر
10:26حضرت میاں صاحب کی طرف
10:28اور آپ کی اولاد سے
10:29فیض و برکات حاصل کریں
10:32اور ایک چیز مجدد پاک سے
10:34دوستوں نے پوچھا تھا
10:36کہ طریقت کیا ہے
10:38آپ سے وہ فارسی
10:40اس وقت رائج الوقت زبان تھی
10:41تو کہا طریقت چیز
10:42تو کہا ہما عدبست
10:44جہاں آپ کا مرشد ہوتا ہے
10:46وہاں پھر عیب تلاش نہیں کرتا
10:48حضور میاں صاحب کی اولاد
10:50جو ہے
10:50آپ کا بیڑا پار تب ہوگا
10:53اگر ان کے نالائن پاک
10:54جو ہیں ان کے جوتوں کو
10:56اپنے سروں کا تاج سمجھیں
10:57یہاں سے کہیں گے
10:58تو کچھ نہیں بنے گا
10:59دل سے کہیں
11:00خوش نصیب ہیں
11:02ہم لوگ جو اس بارگاہ سے منسلک ہیں
11:04مگر ہمیں ان کے عقیدے پہ بھی چلنا ہے
11:06ہم وہ عمل اس طرح نہیں کر سکتے
11:07ہم فضل کے طالب ہیں
11:09مگر فضل ہمیں تب ملے گا
11:11جب ہمارا چہرہ جو ہے
11:12وہ صحیح سمت میں ہوگا
11:14وہ اس عقیدے کی طرف سے ہوگا
11:16جو حضور میاں صاحب ہمیں دیکھے گئے ہیں
11:18میں اس کے ساتھ
11:20آپ کی اجازت سے
11:20اور بھی لوگوں نے کرنا ہے
11:22اور میاں صاحب کا
11:22چونکہ حکم تھا باہر سے
11:24میرے پیرو مرشد کا
11:25تو میں نے اپنی حاضری لگائی ہے
11:27خدا تعالیٰ میری اور آپ کی حاضری
11:30قبول کرے
11:31اور ہمارے بچوں کو بھی
11:33اور آئندہ آنے والی نسلوں کو بھی
11:35شرک پر شریف کا غلام رکھے
11:37صحابہ کا بھی غلام رکھے
11:39اور اہلِ بیعت کا بھی محب رکھے
11:40سبحان اللہ
11:45سبحان اللہ
11:46حاضر مکرم ابی آستان آلیہ
11:48کرمہ والا شریف کے
11:49اس درگاہ کے شہزادے
11:51ایکس وزیر جنابِ حضور قبلہ
11:53علی نبی اولاد علی
11:54شہزادہ آلِ طہار جنابِ قبلہ
11:56پیس سگد سمسام علی شاہ صاحب بخاری
11:58دامت برکات من قصیہ
12:00یہی بیان فرما رہے تھے
12:02الحمدللہ ہمیں آستان آلیہ
12:04شرپو شریف سے یہی فیضان
12:07اور حکم ملا ہے
12:08کہ ہمارے ایک ہاتھ میں
12:10دامنِ صحابہ ہے
12:12تو ایک ہاتھ میں اہلِ بیعت کا دامن ہے
12:14ہاتھ اٹھائیں کہہ دے سبحان اللہ
12:17ایک آنکھ اگر اہلِ بیعت ہے
12:19تو ایک آنکھ صحابہ ہے
12:21اگر جسم ہمارا
12:23جناب صحابہ ہے
12:25تو جناب روح ہماری اہلِ بیعت ہے
12:27تو یہ لازم و ملزوم
12:29محبتیں ہیں
12:30الحمدللہ حضور علیہ السلام کا کرم ہے
12:33کہ آستان آلیہ شرپو شریف
12:35کے اس عظیم و شان
12:37سو سالہ اور اس مبارکی تقریب سعید
12:39کے اندر ہم حاضر ہیں
12:40اور ہماری خوشبختی ہے
12:42کہ ہمارے سامنے
12:44کئی مشایخ جلوہ فرما ہے
12:47علماء جلوہ فرما ہے
12:48صداتِ کرام جلوہ فرما ہے
12:50اور مشایخ کی جرمت میں
12:52آستان آلیہ شرپو شریف کے
12:55فیضان کے قاسم اور امین
12:57صحبزادہ والا شان
12:59اور زیب سجادہ
13:01اور آستان آلیہ کی زینت و شان
13:04صحبزادہ والا شان
13:05حضور قبلہ صحبزادہ
13:06میاں عزیز الدین
13:08نقشبندی
13:09مجددی شکبوری دامت
13:10برکات والقصی جلوہ فرما ہے
13:12اور آپ زیارت کر رہے ہیں
13:14ذرا سکرین پر دیکھے
13:15ہاتھ اٹھا کے کہہ دیں
13:16سبحان اللہ
13:17ہمارے مرشد کریم جو ہے
13:19اس وقت امریکہ سے براہ راست
13:22صدارت فرما رہے ہیں
13:24ولی کامل
13:25آفتابِ ولائد
13:27اور ہمارے مرشد کریم
13:29ہماری روحوں کے مالک
13:31ولی کامل
13:32اور
13:33اعلیٰ حضر شیر ربانی
13:35رحمت اللہ تعالیٰ لے کے
13:37فیضان کے دریا کے
13:38قاسم اور امین
13:40حادی
13:41مرشد
13:42حضور قبل عالم
13:44سہدادہ میاں
13:46محمد ابو بکر
13:47نقشبندی
13:48مجددی دامت
13:49برکات والقصی
13:50سکرین پر آپ زیارت کر رہے ہیں
13:53آپ امریکہ میں جلوہ فرما ہے
13:55لیکن آپ وہاں پہ
13:57الحمدلہ ہمیں دیکھ رہے ہیں
13:59یہاں پہ روحانی
14:00اس طرح پرستی فرما رہے ہیں
14:02مرشد کریم کی ددار پر
14:04ہاتھ اٹھا کے نعرہ لگائے
14:05نعرہ تکبیر
14:07نعرہ تکبیر
14:10نعرہ تکبیر
14:12حضور کے نام کو بلند کریں
14:14حضور میاں صاحب
14:16ہمارے مرشد
14:17امریکہ میں بیٹھے ہیں
14:19آپ کے یہ نعرے کی گوجت دکھ پہنچے
14:22ان کی نظر پڑ جائے
14:24ہمارا پیڑا پاس ہو جائے
14:26نعرہ رسالت
14:28نعرہ رسالت
14:30نعرہ تحقیق
14:32نعرہ حیدری
14:34آستان آلیہ آشتر پشتری
14:37آپ جارت کر رہے ہیں
14:39حضور قبلہ
14:40آپ تابِ بلائد
14:42ولی کامل
14:42حضور قبلہ میاں صاحب
14:44امریکہ سے برائے راست
14:45سکرین پہ ہیں
14:46ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے
14:48اے آر وائی کیو ٹی وی کے
14:50ہمارے انتہائی مکرنم
14:52محترم حاجی عبدالرعوف صاحب
14:53اللہ پاک انہیں برکتیں
14:55رحمتیں عطا فرمائے
14:56عامتی والی زندگی عطا فرمائے
14:59اے آر وائی کیو ٹی وی کے
15:00کافلہ سالار
15:01جنابِ محترم محمد عمر فیاضی صاحب
15:03ہمارے پنجاب کے جنابِ محترم
15:05عزدت معاف زہیر حمد صاحب
15:07اور ہمارے کافلے کے روحِ روحِ روح
15:10اور حضور قبلہ میاں صاحب
15:12کے سے بے پناہ محبت کرنے والے
15:14خلیلِ اہلِ سنت جنابِ
15:16الہاج محمد خلیل ملک صاحب
15:17جلوہ فرما ہے
15:18اور خاص طور پر
15:20ایک ہستی
15:21جس سے میرے مرشدِ کریم محبت کرتے ہیں
15:24حضور قبلہ میاں صاحب
15:25جب بھی لاہور جائیں
15:27یہ نہیں ہو سکتا
15:28کہ رائیونڈ روڈ کچھی کوٹھی پر
15:30حضور قبلہ
15:31پیکرِ محبت
15:33اور اس آسانہ کے
15:34مقمولِ بارگاہ
15:36جنابِ الہاج
15:37میاں محمد جمیل صاحب
15:38صدر انجمن آرائیہ پنجاب
15:41پچھلے دنوں
15:41ان کا بیٹا عرص پہ تھا
15:43آج میاں
15:44نویل ایڈووکیٹ
15:46ہمارے درمیان میں نہیں ہے
15:47میں حضور قبلہ
15:48میاں محمد جمیل صاحب
15:49کہ صاحبزادے کے لئے دعا گو ہوں
15:51اللہ پاک انہیں جنت الفردوس
15:52میالا مقامتہ فرمائے
15:54حدیعنات با حضور سرور قونین
15:56کے لئے میں دعوت دے رہا ہوں
15:57اس خوش نصیب کو
15:59جو حضور قبلہ
16:00صاحبزادہ والا شان
16:02زینتِ آسانہ
16:03علیہ شکو شریف
16:04حضور قبلہ
16:05صاحبزادہ پیر
16:06میاں محمد
16:07عزیز الدین
16:08نقشبندی
16:09مجددی
16:10دامد ورکات
16:11من قسیہ کی
16:11سنگت میں رہتے ہیں
16:12ہر وقت ان کے قدموں میں
16:14رہتے ہیں
16:15تشریف لاتے ہیں
16:16انتہائی مکرم
16:17جراب محمد
16:18فیصل عباسی
16:19صاحب تشریف لائیں
16:20حدیعنات
16:21بحضور سرور قونین
16:22پیش کریں
16:23انشاءاللہ
16:24تھوڑے لمحات باقی ہیں
16:25انشاءاللہ
16:26حضور قبلہ
16:27میاں صاحب کا
16:27نروانی خطاب
16:28ہونے والا ہے
16:29استقبال کریں
16:30نعرہ تکبیل
16:32نعرہ ریسال
16:33درود پاک پڑھ لیجئے
16:38صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:51علیہ وآلہ وسلم
16:55حبیب اللہ
16:59مولا یا صلی وآلہ وسلم
17:04دائمًا آبادًا
17:08عالا حبیبی
17:11کا خیر الخلق
17:14کل لہیم
17:16مولا یا صلی وآلہ وسلم
17:22دائمًا آبادًا
17:26عالا حبیبی کا خیر الخلق
17:31کل لہیم
17:35هو الحبیب
17:38الذي ترجا شفاعته
17:43لیکل لہیم
17:55لمنالاحوال مقتحیمی
18:01صبح و تیبا میں ہوئیں
18:06بٹتا ہے بارا نور کا
18:10صدقہ لینِ نور کا آیا
18:15ہے تارا نور کا
18:19صدقہ لینِ نور کا آیا
18:24ہے تارا نور کا
18:27میں غدا تو بادشاہ پھر دے
18:33بی آلا نور کا
18:36میں غدا تو بادشاہ پھر دے
18:42بی آلا نور کا
18:44نور دل دونہ تیرا دے دال شدقہ نور کا
18:50دال صدقہ نور کا
18:55مولا یا صلی و سلم
19:01دائمًا آبادًا
19:05عالا حبیبی کا خیر الخلق
19:11کل لہیمی نور کی سرکار سے
19:20پایا دو شالا نور کا
19:24ہو مبارک تن کو زنو رہن جوڑا نور کا
19:32تیری نسلیں پاک میں ہیں بچا بچا نور کا
19:41تو ہے نی نور تیرا
19:46سب کرانا نور کا
19:51مولا یا یا یا یا یا یا
19:57ماشاءاللہ
19:59ماشاءاللہ
20:00ماشاءاللہ
20:01آپ تمامی عباب خوش قسمت ہیں
20:03کہ اپنے مرشدِ گرامی کی
20:05زیارت سے بھی مستفید ہو رہے ہیں
20:08اور الحمدللہ
20:09عرصِ پاک میں بھی ہم سب حاضر ہیں
20:12تشریف لاتے ہیں آذری کے لیے
20:15فخر السادات
20:17جنابِ محترم المقام
20:19ڈاکٹر طاہر رضا بخاری صاحب
20:22تشریف لاکر اپنے ملفوظاتِ
20:24عالیہ سے ہمارے کل وضحان کو منور فرماتے ہیں
20:26ایک محبت سے نعرہ لگا ہے
20:28نعرہ تکبیر
20:30نعرہ رسالت
20:32آستان آلیہ شرق پر شریف
20:34حضور قبلہ عالم الحاج
20:36الحافظ القاری صاحب زادہ میاں
20:38محمد ابو بکر صاحب
20:40زیبِ سجادہ نشین آستان آلیہ شرق پر شریف
20:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:50الْحَمْدُ لِلَّهِ وَكَفَا
20:52وَسَلَامُونَ
20:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:58سَيِّدِ الرُّسُلِ وَخَاتَمِ الْأَنْبِيَا
21:00اَرْسَلَهُ بِالْحَقِ بَشِیرًا وَنَزِيرًا
21:04وَدَعِيًّا
21:06وَدَعِيًّا إِلَى اللَّهِ بِإِذْنِهِ وَسِرَاجًا مُنِيرًا
21:10اما بعد فقد قال اللہ تبارک و تعالیٰ فی شانِ حبیبِهِ مُخْبِرًا وَآمِرًا
21:16اِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُسَلُّونَ عَلَى النَّبِيِ
21:21يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
21:26اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سِيِّدِنَا وَمَوْلَانَا
21:30مُحَمَّدٍ مَعْدَنِ الْجُودِ وَالْعَطَائِ وَالْعِلْمِ وَالْحِلْمِ وَالْكَرَمِ
21:37وَعَلَى آلِهِ الْكِرَامِ وَأَصْحَابِ الْعِظَامِ اجْمَعِينِ
21:42صلات وَسَلَامًا عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهُ
21:46لائکِ سَدھِ عزاز
21:50عالی مرتبت
21:52مقدوم محترم
21:55حضرت صحفزادہ
21:58حافظ
22:00میاں محمد ابو بکر صاحب
22:02زیبِ سجادہ آستان آلیہ شرک برشریف
22:07زینتِ محفل
22:10حضرت صحفزادہ
22:12میاں عزیز الدین صاحب
22:15زینتِ آستانہ شرک برشریف
22:19مشایخ و سعداتِ کرام
22:22حاضرین و سامعین
22:24میرے لئے
22:27یہ عمر بہت عزاز اور سعادت کا باعث ہے
22:31کہ حضرتِ عالی
22:34میاں شیرِ محمد شرک بری رحمت اللہ لے
22:38آپ کے سالانہ عرص کی
22:42ان اختتامی بابرکت ساتھوں میں
22:47مجھے یہاں حاضر ہونے کا
22:50موقع مجسرہ رہا ہے
22:52میں
22:54عرص شریف کے
22:56ان عزیم الشان اور وقی احتمام و انسرام پر
23:01حضرت صحفزادہ میاں محمد ابوبکر صاحب
23:05اور آپ کے لختِ جگر صحفزادہ میاں
23:10عزیز الدین صاحب کو
23:12حدیہِ تبریک اور حدیہِ محبت پیش کرتا ہوں
23:15ریسنٹ پاسٹ میں
23:18ماضی قریب میں
23:21وہ ہستیاں اور وہ شخصیات
23:24جنہوں نے اس خطے میں
23:26ترویجِ دین
23:29اور احیاءِ سنت کے حوالے سے
23:33تاریخ ساز خدمات سر انجام دیں
23:36ان میں
23:38قطبِ دورہ
23:40حضرت میاں شیرِ محمد شرکوری رحمت اللہ علیہ
23:44آپ کا اسمِ گرامی
23:46ہمیشہ سر بلند اور فروزہ رہے گا
23:49آپ کے
23:51اوائل دور کے خلفہ
23:54جن کا تذکرہ بہت معروف ہے
23:57حضرت
23:58پیر صاحب کرمہ والا شریف
24:02حضرت پیر صاحب کیلے والا شریف
24:04لیکن آپ کے جو
24:06اختتامی دور کے خلفہ ہیں
24:09اس میں ایک بہت بلند نام
24:12حضرت
24:14صاحب زادہ میاں
24:16محمد عمر صاحب بیر بلوی کا ہے
24:19آپ
24:20جدید دانشکاہوں سے تعلیم یافتہ تھے
24:24اس عہد میں پنجاب یونیورسٹی سے پڑے ہوئے تھے
24:28اور پھر اس کے بعد
24:31اسلامی یونیورسٹی پر میں
24:33انہوں نے تدریسی خدمات سر انجام دیں
24:37لیکن اقبال نے کہا تھا کہ پڑھ لیے
24:40میں نے علوم شرک و غرب
24:43روح میں باقی ہے اب تک درد و قرب
24:46ان کی طبیعت میں
24:50ایک استراب تھا
24:52ایک بے چینی تھی
24:54جس کا علاج
24:56جدید دانشکاہوں کے پاس نہ تھا
24:59اور مولانا روم کی بارگاہ میں بھی اقبال جب حاضر ہوئے تھے
25:04تو انہوں نے بھی یہی کہا تھا
25:06کہ میں جدید تعلیم پڑھ پڑھ کر
25:09اس کے کمال کو پہنچ چکا ہوں
25:12لیکن میرے اندر کا استراب ختم نہیں ہوا
25:15تو پیرے رومی نے کہا تھا
25:18کہ علم را برطن زنی مارے بود
25:22وہ علم جو
25:24تیرے دل کی دنیا کو آباد نہ کرے
25:27جو تیرے من کو روشن نہ کرے
25:30وہ تیرا دوست نہیں ہے
25:33علم را برطن زنی مارے بود
25:36وہ علم جس سے
25:38تیری دنیا
25:40اور تیرے دل کی انگر آباد ہو
25:43اس علم کی طلب کر
25:45حضرت سابزادہ
25:48میاں
25:49محمد عمر بھیر بلوی
25:52آپ پشاور سے چلے
25:54اور شرق و شریف حاضر ہوئے
25:58وہ لکھتے ہیں ان کی معروف کتاب
26:00انقلاب الحقیقت
26:02فی التصوف و الطریقت
26:05حضرت میاں صاحب رحمت اللہ علیہ
26:08آپ کے ملفوظات کا جو خوبصورت
26:11نقشہ اگر کسی نے دیکھنا ہو
26:14تو وہ اس کتاب میں دیکھے
26:16بڑی بدقسمتی یہ ہوئی کہ
26:19کراماتی کوئر اتنا غالب آیا
26:22کہ آپ کی شخصیت کا
26:24علمی پیرایا نظر سے اوجل ہو گیا
26:27حضرت
26:29بیر بلوی فرماتے ہیں کہ میاں صاحب اپنے مکان پہ اپنے آستان پہ تشریف فرما تھے میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا آپ کتب کی طرف روح کر کے تشریف فرما تھے چند طالب علم سامنے بیٹھے ہوئے تھے مواہب الرحمان تفسیر آپ کے سامنے کھلی ہوئی تھی اور شرعہ انعیہ جو ہدایہ کی شرعہ ہے وہ طالب علموں کے سامنے آپ لکھتے ہوئے تھے ہیں اور شرعہ انعیہ جو ہدایہ کی شرعہ ہے
26:56وہ طالب علموں کے سامنے آپ نے رکھی ہوئی تھی اور سبزادہ صاحب تفسرہ کرتے ہیں کہ آوائل دور کے یہ طالب علم ہدایہ یا انعیہ کے بارے میں کیا جان سکتے ہیں اور کیا ان کی سطح تھی کہ وہ اس کے بارے میں کچھ پوچھتے لیکن بات وہ یہ کرنا چاہتے ہیں
27:18کہ اپنے دور کا وہ قطب اپنے دور کی وہ عظیم المرتبت ہستی اس قدر سادگی کے ساتھ طالب علموں میں جلوہ آ رہا تھی اور ان کو تفسیر اور حدیث کے علوم سکھا رہی تھی
27:36اور آپ کے ملفوزات میں انہوں نے لکھا کہ وہ روب اور وہ جلال تھا حضرت میاں صاحب کی شخصیت میں
27:46کہ کوئی شخص ایک خاص حد سے آگے پڑھ نہیں سکتا تھا یہ کمال ہے یہ عطا ہے حضرت میاں صاحب کی
27:57اپنے خانوادے کے لیے اپنی درگاہ کے لیے اپنے آستانے کے لیے کہ بڑے سے بڑا کوئی متقبر شخص بھی آئے
28:06تو حضرت میاں صاحب اور آپ کے سجادگان اور آپ کے خانوادے کے آگے ایک خاص سطح اور ایک خاص حد سے آگے پڑھ نہیں سکتا
28:18اور وہ کہتے ہیں کہ حضرت میاں صاحب کا جمال ایسا تھا حضرت میاں صاحب کی خوبی ایسی تھی
28:27آپ کا حسن و کمال ایسا تھا آپ کا جمال ایسا تھا کہ اگر کوئی اپنائیت سے آتا
28:34کوئی محبت سے آتا تو وہ آگے سے ہٹنے کی جسارت اور ہمتی نہیں کر پاتا تھا
28:42جلال کسی کو ایک خاص حد سے آگے بڑھنے نہیں دیتا تھا
28:47اور جمال کسی کو آگے سے ہٹنے نہیں دیتا تھا
28:52اور پھر وہ کہتے ہیں کہ میں نے یہ مناظر اور مظاہر دیکھے
28:57اور میں یہ دنیا کو بتانا چاہتا ہوں
29:00کہ حضرت میاں شیر محمد شرق پوری کتب دورہ
29:04آپ نے اپنی درگاہ کے اسلوم میں اس علمی روایت کو باقی اور جاری رکھا
29:12جس میں درگاہ اور اس کے پہلو میں درست کا ہمیشہ موجود رہی
29:18اس خانقہ کے جو اصاف اور کمالات ہیں
29:22اس میں یقیناً اتباع شریعت اور احیاء سنت یہ وہ عظیم منشور ہیں
29:30جس کے سبب اس خانقہ کو اس خانوادے کو
29:35نہ صرف اس خطے میں پنجاب میں پورے پاکستان بلکہ پورے برسخیر میں
29:42ہمیشہ ایک تفوق مجسر رہا
29:44بلا شبا اس خطے کے ذرات میں وہ روشنی ہے
29:49کہ آفتاب کی کرنے اس کے آگے ماند پڑ جاتی ہیں
29:53بلا شبا اس خانوادے اور اس خانقہ کے جو کمالات ہیں
30:00اس کے آگے کوئی اور صاحب کرامت ٹھہر نہیں سکتا
30:05لیکن میں یہ ضرور جہاں ارز کرنا چاہتا ہوں
30:10کہ وہ منجمنٹ اور وہ ایڈمیسٹریشن
30:14جو اس نقشبندی اور مجددی خانقہ کا خاصہ ہے
30:18اللہ تعالیٰ نے اس کو بھی اس خانوادے کے لیے خاص کیا ہے
30:23اس گھر کے لیے خاص کیا ہے
30:26اور یہاں پر جو تذکیہ اور طہارت کے علوم ہیں
30:32اور جو تربیت کے پہلو ہیں
30:35جو خاص ہیں خانقہ کے لیے
30:38جس کو آج ہماری خانقہ ہیں
30:41اور خانوادے نظروں سے اوجل کر رہے ہیں
30:44بحمدہ تعالیٰ اس کا پورا التزام اور احتمام
30:49آج بھی اس خانقہ میں
30:51اس طرقہ میں
30:52اور اس حاستانے میں
30:54پوری طرح موجود ہے
30:56اور جو بات کی حضرت صاحب زادہ
31:00عمر بیر بلوی نے
31:02کہ کسی کا جلال
31:04حضرت میاں صاحب کے آگے
31:07ایک خاص حد سے کسی کو بڑھنے نہیں دیتا
31:10اس کی مثال اگر آپ نے دیکھنی ہو
31:13تو حضرت اقبال کی دیکھ سکتے ہیں
31:15سر محمد شفیق کی دیکھ سکتے ہیں
31:17جو جنگ عظیم اول میں
31:20انگریزوں کے ہی دعا کے لیے حاضر ہوئے
31:23لیکن ان کو اپنا مدعا بیان کرنے کی جرت نہ ہو سکی
31:26اور اقبال متحدد بار حاضر ہوئے
31:30لیکن بل آخر جب شرف بارجابی مجسر آیا
31:33تو پکوار اٹھے
31:34جنہیں میں ڈھونڈتا تھا آسمانوں میں زمینوں میں
31:38وہ نکلے میری ظلمت خانہ دل کے مکینوں میں
31:42خاموش ہے دل بری
31:44میں فیل میں چلانا نہیں اچھا
31:45عدب پہلا کرینہ ہے
31:48محبت کے کرینوں میں
31:50میں شکر گزار ہوں
31:52حضرت صاحب زادہ صاحب کا
31:54کہ انہوں نے مجھے کہنے کا کچھ موقع مجسر کیا
31:57میرے الفاظوں میں
31:59اور میرے خیالات میں
32:01ایک حیبت تاری ہے اس آستان کی
32:04اس لیے
32:05کہ میں
32:06تیسری یا چوتھی نسل ہے میری
32:09اس خانوادے کے ساتھ
32:11نسبت اور محبت کی
32:12اور میرے جدد عالی
32:14حضرت میاں صاحب شرک پوری کے
32:16فیض یافتہ اور ان کے خلافہ میں سے تھے
32:19اور میں یہ بات
32:21پورے یقین کے ساتھ کہتا ہوں
32:24کہ حضرت میاں شرک پوری
32:26میاں صاحب شرک پوری رحمت اللہ علیہ
32:28آپ کے اصاف و کمالات
32:30آپ کی محبت جس نے ایک مرتبہ ان کو دیکھ لیا
32:34اور اس خانوادے کی محبت
32:37جس کے دل میں ایک مرتبہ اتر گئی
32:40نسلیں گزر سکتی ہیں
32:42زمانیں بیٹھ سکتے ہیں
32:44لیکن وہ اس در کی محبت سے
32:49اعراض نہیں کر سکتا
32:51اور اس کے خاندان سے
32:53اس کے خون سے
32:55اس کی نسل سے
32:57حضرت میاں صاحب کی محبت
32:59کبھی جا نہیں سکتی
33:01یہ وہ عظیم آستانہ ہے
33:03میاں صاحب وہ عظیم شخصیت تھے
33:06کہ جنہوں نے
33:07کسی کی طرف ایک دفعہ نکاح اٹھا کے دیکھ لی
33:10پھر اس کی
33:11کائی پلٹ دی انہوں نے برہ سغیر کے اندر
33:14جو عظیم سماجی انقلاب
33:16ان صوفیہ کی وجہ سے
33:18اور ان صلاحصل کی وجہ سے
33:20رونما ہوا
33:21اس میں آپ کا
33:23اور آپ کے خانوادے کا
33:25ایک بڑا لیڈنگ رول ہے
33:27ایک بہت
33:29سگنیفکنٹ رول ہے
33:30جس کو تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی
33:33اور ہم اس کردار کو
33:34اس فکر کو
33:36اس جادہ رحمت کو
33:38خراج عقیدت اور خراج محبت پیش کرتے ہیں
33:42شکر احسان ہے
33:49یہ عالیہ اللہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended