Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
پلوامہ: جموں و کشمیر حکومت کی جانب سے جماعت اسلامی اور فلاح عام ٹرسٹ (FAT) سے منسلک 215 اسکولوں کو اپنی تحویل میں لینے کی جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ فرنٹ (جے ڈی ایف) نامی جماعت نے سخت مذمت کی ہے۔یہ سبھی اسکولز وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں جماعت اسلامی کے ساتھ منسلک ’’فلاح عام ٹرسٹ‘‘ (FAT) کے زیر اہتمام کام کر رہے تھے اور جماعت اسلامی پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد ان اسکولوں میں زیر تعلیم طلبہ کا مستقبل مخدوش نظر آنے لگا تھا۔ جس کے پیش نظر حکومت نے ان اسکولوں کو اپنی تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا تاہم جے ڈی ایف (JDF) نے اس اقدام کو ’’غیر منصفانہ انتظامی مداخلت اور عوامی اعتماد کے ساتھ صریح غداری‘‘ قرار دیا۔قابل ذکر ہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے جماعت اسلامی پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد کئی اراکین جماعت نے جے ڈی ایف نامی جماعت قائم کی تھی۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00I am asking for the question of the book of books in today's world, which we call global village,
00:07all the books are available today.
00:10The book of books that I read can be online.
00:17This global village, internet, digital,
00:22door میں
00:22یہ چیزیں
00:24مجھے لگ رہا ہے
00:25کہ ان چیزوں پر
00:26ہمیں بار بار
00:26سوچنا چاہے
00:27کہ ہمیں
00:28کتابوں کے حوالے سے
00:30کتاب جو ہوتی ہے
00:31اس میں
00:32ایک کا موقع
00:33اپنے
00:34ہر ایک کوئی
00:35لکھنا چاہتا ہے
00:36Freedom of speech
00:37بھی ہاں
00:38البتہ
00:38آئین کے تحت
00:39آئین کے دائرے میں
00:41رہ کے
00:41مجھے لگ رہا ہے
00:42کہ Freedom of speech
00:43کا بھی
00:43جو
00:44فقدان ہے
00:45وہ نہیں ہونا چاہیے
00:46خاص کر
00:47آج کے دور میں
00:48سکولوں کے حوالے سے
00:52میں نے بار بار
00:53کہا ہے
00:53کہ ہمیں
00:54ان سکولوں کو
00:55سیاست کی نظر
00:56نہیں کرنا چاہیے
00:57یہ جو
00:59یہ قومی مسئلہ ہے
01:00تعلیم کا مسئلہ
01:02قوم کا مسئلہ ہوتا ہے
01:04اور
01:04تعلیم کے اوپر
01:05سیاست کرنا
01:06یہ
01:07ایک
01:08آج کے دور میں
01:10ایسے
01:11آج کے دور میں
01:12جس
01:14دور میں
01:15تعلیم کی
01:16اتنی اہمیت ہو
01:17تو پھر ایسے دور میں
01:18تعلیم کو لے کر
01:20سیاست کرنا
01:21مجھے لگ رہا ہے
01:21کہ یہ
01:22اب
01:22شعبہ نہیں دیتا ہے
01:24سرکار کا
01:25جہاں تک
01:25تعلق ہے
01:26پھیٹ کے
01:26سکولوں کے حوالے سے
01:28میں نے پہلے بھی کہا ہے
01:29کہ اس میں
01:29ایک کلیر کٹ پالسی آنی چاہیے
01:31کہ منیجمنٹ بارڈیز کے
01:32حوالے سے
01:33اگر مسئلہ ہے
01:33کہ ہم
01:34سکینہ جی
01:36جو
01:37منشٹر صاحبہ ہے
01:38تو
01:40انہوں نے بھی کہا ہے
01:41کہ
01:41یہ ہم
01:43تین مہینے کے اندر
01:44اندر جو ہے
01:44آرڈر میں
01:46کچھ اور لکھا ہے
01:46سامنے آکے
01:47میڈیا کے سامنے آکے
01:49کچھ اور کہا جا رہا ہے
01:50تو اگر
01:50سیدھی سی بات ہے
01:52کہ کلیر کٹ پالسی
01:53اگر اس پہ آنی چاہیے
01:54تو وہ
01:55وہ بتا ہے
01:56کہ منیجمنٹ بارڈیز
01:57کیسے بنانی چاہیے
01:58پھر منیجمنٹ بارڈیز کا
01:59کیا رول رہے گا
02:00یہ جو
02:01فائنانسل ایشوز ہے
02:02وہاں پہ
02:02وہ کیسے
02:03سارٹ آورٹ ہوں گے
02:04اس پہ کیسے
02:04نظر
02:05یہ
02:05منیجمنٹ بارڈیز
02:07کیسے ہو
02:08وہ
02:08پالسی لے کے آئے
02:10تو
02:10سیٹیٹ کی جو
02:11ریکرمنٹس ہوگی
02:12وہ پھولکیل ہو جائیں گی
02:13تو
02:13اس میں کون سا
02:14وہ
02:15سیاست
02:16کیا اس پہ کرنی ہے
02:17اب ہر ایک
02:18سیاسی پارٹی
02:19اس پہ سیاست کر رہے ہیں
02:20لیکن جن کے ساتھ
02:22یہ معاملہ ہو ہے
02:23ان سے کوئی پوچھ ہی نہیں رہا ہے
02:24یہ ایک
02:25بدقسمتی ہے
02:26اور سب سے بڑا
02:27لمیہ بھی ہے
02:28دیکھیں
02:29اعتماد
02:30یا آدم اعتماد
02:31ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں
02:32کہ اعتماد کیوں نہیں ہو رہا ہے
02:34اعتماد تو کرنا چاہیے
02:36عملی طور
02:37جب کوئی آرگنیزیشن
02:38یا کوئی بھی شخص
02:39عملی طور
02:40اپنی عمل کے حساب سے
02:41دکھاتا ہے
02:42کہ ہم
02:42جمہوری طور
02:44جو بھی چیزیں ہیں
02:44ہم
02:45آئین پہ بروسہ رکھتے ہیں
02:47ہم آئین کے تحت
02:48جو بھی کام ہوگی
02:49جمہوری اسلامی کا
02:50آرگنیزیشن تھا
02:51آرٹیکل پھائیو
02:52سب کلاس تھری
02:53اگر آپ جمہوری اسلامی کا
02:54دیکھیں گے
02:55اس میں یہی لکھا ہے
02:56کہ جو بھی جمہوری اسلامی
02:57جو بھی کام کرے گی
02:58وہ آئینی طور کرے گی
02:59اب اس کے بعد بھی
03:00عملی طور
03:01اس کا ہمیں
03:02ثبوت بھی دیا ہے
03:03جمہوری نے بھی ثبوت دیا ہے
03:04تو
03:05کہ ہم جو بھی کام کریں گے
03:07وہ ہم آئین کے دائرے میں
03:08رہکری کریں گے
03:09اب
03:09عدم اعتماد کی
03:10کہاں سے بات آتی ہے
03:11یہ عدم اعتماد
03:12اعتماد کا
03:14اگر کہیں پہ
03:15فقدان نظر آ رہا ہے
03:16تو وہ
03:16وہ
03:17سرکار کی طرف سے آ رہا ہے
03:19ہماری طرف سے نہیں آ رہا ہے
03:20اب سرکار کو بھی
03:21اس ساتھ سے دیکھنا چاہے
03:22کہ
03:22دوسری بات یہ ہے
03:24کہ
03:25دیکھیں میں اکثر کہتا ہوں
03:26میں اکثر کہتا ہوں
03:27کہ جماعت کے حوالے سے
03:29جو بھی یہاں پر
03:30سیاسی پارٹی ہیں
03:31انہوں نے جماعت کو
03:32ایک وہ
03:33گوست کے طور پر لیا ہے
03:34میں اس میں اکثر کہتا ہوں
03:35کہ
03:36جماعت کو
03:37جب بھی یہاں
03:38پیش کیا گیا
03:38وہ ایک وہ
03:40ایفریکن لائن
03:42اور یورپین ہنٹر
03:44کی وہ جو
03:44کہانی ہے
03:45اس کو
03:46اسی حساب سے
03:48دیکھا جا رہا ہے
03:48ہر ایک ہنٹر کی بات
03:49سن رہا ہے
03:50لیکن
03:50اس
03:51لائن کی بات
03:53کوئی نہیں سن رہا ہے
03:54تو
03:54اس میں یہی ایک مسئلہ ہے
03:56جس پہ سرکار
03:57کو سنجھنے سے ہیں
04:04موسیقا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended