Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
سرینگر (پرویز الدین): جموں و کشمیر حکومت نے گزشتہ روز کالعدم تنظیم جماعت اسلامی سے منسلک ’’فلاح عام ٹرسٹ‘‘ (FAT) کے زیر اہتمام 215 اسکولوں کو اپنی تحویل میں لینے کا حکمنامہ صادر کرنے کے بعد ہفتہ کی صبح باضابطہ ان اسکولوں کا انتظام سنبھالا۔ اس پیش رفت پر جہاں بی جے پی نے اس کا خیر مقدم کیا وہیں بیشتر سیاسی جماعتوں نے اس کی سخت مخالفت کی۔حکومت کی اس کارروائی کے دوران ان اسکولوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے قریبی سرکاری اسکولوں کے پرنسپل بھی انتظامیہ کی ٹیموں کے ساتھ رہے۔ نزدیکی سرکاری اسکولوں کے پرنسپلز کو مذکورہ اسکولوں کے انچارج کے طور پر ان کی دیکھ ریکھ کے لئے نگراں مقرر کیا گیا۔ اور اس فیصلے سے متعلق جموں وکشمیر کی مختلف سیاسی اور سماجی جماعتوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00Kis sab se pahle fhalai amt treasti ke sikulhoon pe pabandhi 1990 me naiincin nainty mein jeb
00:08anjihani mufthi memd sahil sahab milokke home minister thay
00:13اور yaha ke governor es waket shrii jagmoon jingathay
00:18to esi zamane me esi waket in sikulhoon ko pehli bar
00:23tazad anadur taasub ke zad me laya gaya
00:27That was the following.
00:28After the following, the trustee supply chain
00:46is one of them.
00:48After the following continues that the force of the trustee
00:51was pointed to them.
00:54uh school who is zade میں laya gaya
00:56اور ان پر قدگن لگائی
00:58گئی اس وقت
01:00جمع کشمیر اپنی پارٹی کے
01:02سربرا جناب سعید محمد الطا
01:03بخاری صاحب کی قیادت میں
01:05ایک وفد بازابتہ طور ملوک کے
01:08ہومرشو صاحب ملوک کے پرائمشو صاحب سے
01:09ملاقی ہوا اس سلسلے میں ان سے
01:12بات کی اور
01:13یہ سلسلہ برابر
01:15دوہزار بائیس تک چلتا رہا اور
01:17ان پر کوئی پابندی نہیں
01:19لگائی گئی حتیٰ کہ ایک
01:21way out اپنی پارٹی کی طرف سے دیا گیا
01:23کہ ان سکولوں میں زیری
01:25تعلیم بچوں کو میٹریک ہر سکنڈری
01:27وغیرہ اگزامات گورنمنٹ
01:30جو ہر سکنڈری ہوتی ہیں
01:31ان کے ذریعے سے دینے کی
01:34اجازت دلوائی گئی اور یہ
01:36کنٹینو کرتے رہے
01:37دوہزار بائیس میں پھر ان پر
01:40ایک سٹوپ ایج لگائی گئی تو اس وقت
01:42بھی اپنی پارٹی نے بہت ساری
01:44کوششیں کی تو کیونکہ
01:46اور ایڈمیسٹریشن تھی تو یہ
01:48سلسلہ آگے بڑھتا رہا تو وہ
01:49کام کرتے رہے اب بدقسمتی
01:52کی بات یہ ہے کہ ابھی
01:54ہمارے پاس جمہوری سرکار
01:55موجود ہے چنی ہوئی سرکار
01:58موجود ہے تو اس
02:00سرکار میں ان دو سو
02:02پندرہ سکولوں کو
02:03حکومت کی تحویل میں
02:05جبری طور لینا
02:07ان سکولز کو سیل کر کے لینا
02:10یہ ایک
02:12ایسا مسئلہ ہے جس پہ خاموش
02:14نہیں رہا جا سکتا ہے
02:15یہ پروگرام پچھلے پندرہ سال سے چڑھتا تھا
02:17کہ جماعت کے انسٹوشن
02:19جماعت اسلامیہ کے سکولرز
02:20یا علماء
02:22سخت کی جائے
02:23جماعت میں بین کی جائے
02:24جب جماعت میں بین ہوئی
02:25تو ہم نے کم سے کم ہر وقت
02:28ریسسٹ کیا
02:28ہماری اس وقت
02:30سب ہی لوگوں سے
02:32میں بتانا چاہتے ہیں
02:33دیکھیں یہ ایسا سکول ہے
02:35جہاں سے تربیہ تعلیم
02:36اور علم
02:38کی بات چیت ہوئی ہے
02:39ہم سب نے
02:40سکول میں کہیں نہ کہیں
02:42درکلی انڈیٹلی
02:43وہاں سے
02:43تعلیم حسل کی
02:44میں خود دلائیام
02:45انسٹوشن میں پڑھا
02:46تو اگر ہم اپنے سکولز
02:48کو نہیں بچا سکتے
02:49تو تین سو سکتر
02:50سٹیٹ ہونکی
02:51کو بہت بڑی بات ہے
02:52یہ مدہ
02:53ان سکولز پر
02:55ٹریک ڈاؤن اشتی ہے
02:56کیونکہ
02:56ان سکولز سے
02:57ہمیں اپنی شناک
02:59اسلامی تربیت
03:01اور
03:02سمالی تحضیب
03:03سکھائی جاتی ہے
03:04اس وجہ سے
03:05ایک ریکڈاؤن کیا جا رہا ہے
03:08ان انسٹوشن پر
03:09جہاں پر بھی
03:10کشمیلی کو
03:11اپنی
03:11مذہب
03:13یا سماجی
03:14یا سیاسی
03:14شناکت کا احساس دلایا جائے
03:16تو مجھے لگتا ہے
03:17نہ صرف
03:18ہم اس کو
03:20سکرانگ بہت سے
03:20کنڈم کرتے ہیں
03:22بلکہ
03:22اگر جماعت اسلامیہ کو
03:241987 سے
03:26آپ نے
03:26الیکشن میں رگیں گے
03:27اس کے بعد
03:29مجبور کیا
03:30نوجوانوں کو
03:30بندوں کو اٹھانے پر
03:31یاسین ملک اس کا نتیجہ
03:33سید صلی اللہ علیہ وسلم
03:34اس کا نتیجہ
03:34امیر جماعت کو
03:36جیل برا
03:36اس کے بعد
03:37آپ تھکے میں
03:38اب آپ نے
03:38انسٹوشن پر ریکھتی
03:39نہ سیرے بیروزگاری کو
03:41نہ سیرے تعلیم
03:42بلکہ آپ یہاں کی
03:43فیتھ کے انسٹوشن
03:45کے ساتھ
03:45فیلنگ کرتے ہیں
03:46تو ہمیں سمجھ نہیں آتا
03:47کہ سرکار
03:48ان چیزوں سے
03:49کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں
03:50وہ جو یہاں کی
03:51لوکل سرکار ہیں
03:52تو ان کو
03:53کم سے کم
03:54اس پر بات کرنی چاہیے
03:55اگر وہ کچھ نہیں
03:55کر سکتے
03:56تو اس مسئلے پہ
03:57ہم نے اتنا بڑا
03:57مینلیٹ دیا ہے
03:58پچاسی ٹوکر
03:59اس مددے پہ
04:00بات کرنی چاہے
04:01جو اس نے
04:02منسل صاحبہ نے
04:02یہ کہا ہے
04:03کہ ان کا
04:04پرپوزل تھا
04:04جو ان نے
04:05پرپوزل
04:05افروف کیا تھا
04:07اس میں یہ تھا
04:08کہ جو
04:08فلائے ہم ٹرسٹ
04:09دو سو کے
04:11اوپر جو سکول ہے
04:12ان کو
04:13جہاں جہاں
04:14یہ موجود ہے
04:15وہاں کی
04:16نزدی کی
04:16جو ہے
04:17ان کے پرنسپل صاحب
04:18اس کی
04:18حیال رکھیں گے
04:19جب تک
04:20اس کے باہرے میں
04:20کوئی واضح
04:21طریقہ کار
04:22نہ نکالا جائے
04:23لیکن بدقسمت سے
04:24آرڈر میں
04:25کچھ اور
04:25چیزیں ہیں
04:26کسی ڈی سی
04:27کو انکارپریٹ
04:28گیا گیا ہے
04:28کسی منسل
04:29کو انکارپریٹ
04:29گیا ہے
04:30وہ سرکار
04:30کا منشاہ نہیں تھا
04:31ایس پر
04:32اس سٹیٹمٹ
04:32میری آپ سے
04:34یہی گزارش رہے گی
04:35آپ
04:36منسل کا
04:37وہ سٹیٹمٹ
04:38پڑھئے
04:38دیکھیں
04:38اس کے حساب سے
04:39اپنی نیویز
04:40بنائے
04:40اور آپ کی
04:40بھی جمعہ داری
04:41بنتی ہے
04:41میڈیا
04:42فیٹلیٹی پر
04:43ہمارا زیادہ
04:44اعتماد ہے
04:44آپ کو کہا جاتا
04:45آپ
04:46دیموکریسی ہے
04:47آپ کے کندوں پر
04:48زیادہ بوجھ ہے
04:49اور آپ کو یہ
04:49معلوم ہے
04:50یہ
04:50سی آڈی کے
04:51نگیٹیو ریپورٹنگ
04:53کب ہوئی ہے
04:53جب پی ڈی پی
04:54بی جی بی
04:55کی سرکار تھی
04:55تاب یہ ہوا ہے
04:56لیکن سرکار
04:58ان کے بارے میں
04:59فکر مند ہے
04:59کچھ اچھا کرنے کی
05:00سوچ رہے ہیں
05:01اگر کسی کو
05:05بازار کا طور
05:05کسی کھاکے پر
05:06لانا ہے
05:07تو اس میں مند
05:07ہی اثرات
05:08کیسے پڑیں گے
05:08اس میں یہ
05:09اس قوم کے بچے
05:10پانچاسزار سے
05:11زیادہ بچے پڑیں
05:12ان کے مستقبل
05:13کا خیار رکھنا ہے
05:13یہ سرکار کی
05:14ذمہ داری بنتی ہے
05:15جو منیجمنٹ کمیٹیز
05:17آلریڈی
05:18ایکسپائر ہوئی ہیں
05:20جب تک
05:21وہ منیجمنٹ کمیٹیز
05:22بنتی ہیں
05:23جن کا
05:23سی آئیڈی
05:24ویریفیکیشن
05:25انیس کے بعد
05:27آج تک
05:28جن کو
05:29بین لگایا گیا ہے
05:30اور یہ کہا گیا ہے
05:32سی آئیڈی
05:33نے ان کی
05:33ریپورٹ
05:34ایڈورز دی ہوئی ہے
05:35لیکن کوئی
05:36ان کو پوچھتا نہیں تھا
05:37لیکن بچے
05:38کئی میرے پاس آئے
05:39انہوں نے
05:39ریپیزنٹیشنز
05:40دی ہے
05:40اور میں نے
05:42کہا کہ
05:42جب بورڈ
05:43اگزام آتے ہیں
05:44ان کو جب
05:44کوئی پوچھتا نہیں
05:45ہے ان کی
05:46ریجسٹریشن
05:46نہیں ہے
05:47منیجمنٹ کمیٹی
05:48ایکسپائر ہو
05:49چکی ہے
05:50ان کے لیے
05:51ہم نے یہ
05:52فیصلہ کیا تھا
05:53جو نیئرسٹ
05:54سکول کے
05:55پرنسپل ہوں گے
05:56تب تک
05:56وہ اس کو
05:57دیکھیں گے
05:58جب تک
05:59منیجمنٹ کمیٹی
06:00بنتی ہے
06:01کل جب بورڈ
06:01اگزام ہوگا
06:02وہی پرنسپل
06:03ان کے فارموں
06:05کے اوپر
06:05سائن کریں گے
06:06آج تک
06:06ان کے فارموں
06:07کے اوپر
06:08کوئی سائن
06:09نہیں کرتے تھے
06:09درتے تھے
06:10لوگ
06:10لیکن میں
06:11یہ چیز
06:12کلیر کرنا
06:12چاہتی ہوں
06:13آج ہم نے
06:14بند نہیں کیے
06:15بلکہ ہم نے
06:15ان کے لیے
06:16یہ رستہ کھولا
06:18ان کی پڑائی
06:18جو
06:19اکیس
06:19فیفٹی وان
06:20تھوزنڈ بچوں
06:21کی
06:21ضائع ہو رہی تھی
06:23اس کے لیے
06:23یہ اوپشن
06:24دیا ہے
06:25منیجمنٹ
06:25کمیٹی بنے گی
06:26اور آرڈ
06:27یہ رون میں ہے
06:28کہ منیجمنٹ
06:29کمیٹی
06:29اگر ایکسپائر
06:30ہوتی ہے
06:31اس کا
06:31ٹائم ختم
06:32ہوتا ہے
06:33تو جو
06:33نیرے
06:34سکول ہے
06:34اس کے
06:35ہیڈ ہوں گے
06:36وہ اس کی
06:36دیکھبال کریں گے
06:37اور میں
06:37یہاں پہ
06:38یہ پھر سے
06:38بتانا چاہوں گی
06:39بند ہم نے
06:41کچھ نہیں کیا ہے
06:42آرڈر یہی ہے
06:43کہ تین مہینے کی
06:44منیجمنٹ
06:45کمیٹی
06:45تین مہینے تک
06:46اگر منیجمنٹ
06:48کمیٹی
06:48بن جاتی ہیں
06:49سی آئی ڈی
06:49ویریفیکیشن
06:50آ جاتی ہیں
06:51سکول
06:52ان کے
06:52حوالے ہوں گے
06:53پھر اس کے
06:53بعد آرڈر میں
06:54جو چیزیں
06:55توڑ فورڈ
06:56کر پیش
06:57کی گئی ہے
06:57وہ آرڈر
06:58ہمارا نہیں ہے
06:59آج وہ
07:00کرٹیسزم پر
07:01کرٹیسزم کرتے ہیں
07:02لیکن میں
07:02ان کو پوچھنا
07:03چاہتی ہوں
07:04کہ آج تک
07:04کہاں سو رہی تھی
07:05وہ میڈم
07:06محترمہ
07:07کہاں سو رہی تھی
07:07آج تک
07:08انیس سے لے کے
07:09آج تک
07:10کیوں نے ان سکول
07:11کے لئے
07:11اسے سوال کیا
07:12میں ان کو یہ
07:13بتانا چاہوں گی
07:14اس پہ پولیٹکس
07:15بت گئے
07:15بچوں کے
07:16کیریئر کا
07:17سوال ہے
07:17اور میں آج
07:18یقین دلاتی ہوں
07:19لوگوں کو
07:20جمہ کشمیر کے
07:21لوگ خاص طرح کشمیر کے
07:22گورمنٹ نے
07:24کوئی سکول
07:24بند نہیں کیا
07:25کسی سکول
07:26کو گورمنٹ
07:27اپنے خاتے میں
07:27نہیں لے گی
07:28جب کمیٹی
07:29بن جائے گی
07:30منیجمنٹ کمیٹی
07:31کل بنتی ہے
07:32کل ہم ان کے
07:33حوالے یہ سکول
07:34کریں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

ETVBHARAT
8 months ago