جموں: ایم بی بی ایس داخلوں میں مبینہ ناانصافی کا الزام عائد کرتے ہوئے سنگھرش سمیتی نے 2008 جیسی بم بم بھولے تحریک کا انتباہ کیا۔ ’’شری ماتا ویشنو دیوی سنگھرش سمیتی‘‘ کے رہنماؤں نے پیر کو گیتا بھون، جموں میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس دوران تنظیم کے رہنماؤں نے دوران خبردار کیا کہ ’’اگر ان کے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو 2008 کی طرح ’بم بم بھولے طرز کی تحریک‘ شروع کی جائے گی۔‘‘سنگھرس سمیتی نے یہ بھی اعتراض کیا ہے کہ ’’احتجاج کی ساری ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی۔‘‘ پریس کانفرنس کے دوران لیڈران نے کہا کہ ’’ماتا ویشنو دیوی میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس داخلوں کے سلسلے میں مجموعی طور پر ہندوؤں کے ساتھ ناانصافی کی گئی ہے۔‘‘ جسے ’قطعاً برداشت‘ نہیں کریں گے۔
06:08अंदर की बाते हैं यह शयाद मुझे बनी मालम लेकर कितना हमें अबास है जहां जहां तक हमारी बात होती है वो लोग अपने तरीके से लगे हुएं क्योंकि आप सभी जानते हो उननिस सो संतालिस से लेकर के आज तक की की किवी गलतियों को एकी दिन में सुधाराना शायद म
Be the first to comment