Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Battle of Khaybar _ War #5 _ The Kohistani
Islamic Historical Movies
Follow
6 weeks ago
Follow me for Islamic Historical Movies and videos.
Category
🎥
Short film
Transcript
Display full video transcript
00:00
سلح ہدیبیہ کے بعد آخر کار مسلمانوں نے اپنی اٹنشن یہودیوں کے طرف کی
00:05
کیونکہ یہودی ہر ٹائم مسلمانوں کے خلاف کوئی نہ کوئی سازش ضرور کر رہا ہوتا ہے
00:10
خندق کی لڑائی بھی انہی یہودیوں نے شروع کر آئی تھی
00:13
ہدیبیہ سے پہلے ان پر حملہ کرنا impossible تھا
00:16
کیونکہ اگر مسلمان ان پر حملہ کرنے کا سوچتے
00:18
تو مکہ والے مسلمانوں پر حملہ کر سکتے تھے
00:21
ہدیبیہ کی ایگریمنٹ کے بعد مکہ والوں سے دس سال تک کوئی لڑائی نہیں ہونی تھی
00:26
تو یہودیوں سے جان چھڑانے کا یہ بیسٹ ٹائم تھا
00:30
اور یہودیوں کا ہیڈکوارٹر تھا خیبر
00:33
خیبر کا قلعہ پورے عرب میں سب سے طاقتور قلعوں میں سے ایک تھا
00:40
عرب آلموس سارا ہی ڈیزرٹ ہے
00:43
لیکن خیبر میں فارمز اور فروٹس اور یہ چیزیں بہت زیادہ تھیں
00:47
جن کو پورے عرب میں ایکسپورٹ کر دیا جاتا
00:50
اور اس سے جتنا پیسہ بنتا تھا
00:53
اس سارے کو یہودی اس قلعے میں سیف کر کے رکھتے تھے
00:57
کیونکہ ان کو پتا تھا کہ خیبر کو فتح کرنا impossible ہے
01:01
مسلمانوں نے بہت ہی سیکرٹلی خیبر پر حملے کی تیاری شروع کر دی
01:05
لیکن مدینہ کے منافقوں نے پہلے ہی خیبر والوں کو بتا دیا
01:09
کہ بھئی صرف پندرہ سو لوگ کی فوج تمہارے طرف آ رہی ہے
01:13
اور تم لوگ تو ویسے بھی بہت زیادہ ہو
01:15
ارام سے ان کو ہرا دینا
01:17
یہودیوں نے بھی اس خبر کو بہت لائٹلی لیا
01:20
یہودی ایک دن صبح اپنے کھیتوں پر کام کرنے نکلیں
01:22
تو اچانک سامنے مسلمانوں کی فوج کھڑی تھی
01:25
تو وہ چیخنے لگے کہ محمد آ گیا ہے
01:28
محمد آ گیا ہے
01:29
اور بھاگ کر واپس قلعے میں چلے گئے
01:31
خیبر مدینہ سے آرموسٹ 150 کلومیٹرز دور ہے
01:34
اور اگر آج بھی گاڑی میں جائے تو دو ڈھائی گینڈے لگ جاتے
01:38
اور خیبر کے اس قلعے کے دو مین حصے تھے
01:41
ایک حصے میں پانچ بڑے قلعے
01:43
اور دوسرے حصے میں تین قلعے تھے
01:45
تو مسلمانوں نے پہلا حملہ خیبر کے اس قلعے پہ کیا
01:49
پہلا قلعہ فتح کرنے کی بہت کوشش کے باوجود
01:51
کوئی فائدہ نہیں ہوا
01:53
تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا
01:54
کہ کل میں ایک ایسے آدمی کو جھنڈا دوں گا
01:56
اور جھنڈا دینا مطلب ایک ایسے آدمی کو لیڈر بناوں گا
02:00
جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتا ہے
02:02
اور اللہ اور اس کے رسول اس سے محبت کرتے ہیں
02:05
سارے صحابی اس امید میں تھے
02:07
کہ کاش یہ جھنڈا ہمیں مل جائے
02:09
ایون حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا
02:11
کہ میں نے کبھی بھی زندگی میں لیڈرشپ کی خواہش نہیں کی
02:15
سوائے خیبر کے اس دن کی
02:17
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سارے بڑے عمر کے صحابہ چھوڑ کر
02:20
جھنڈا صرف 29 یار اولڈ
02:22
علی بن عبی طالب کے ہاتھ میں دیا
02:24
تو حضرت علی نے خوش ہو کر کہا
02:26
کہ میں آخری دم تک ان سے لڑوں گا
02:28
لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا
02:30
take it easy
02:31
ان کو اسلام کی دعوت تو
02:33
اگر ایک شخص بھی تمہاری وجہ سے اسلام قبول کرنے
02:36
تو یہ ہمارے سارے اونٹوں سے بہتر ہے
02:39
حضرت علی رضی اللہ عنہ فوج لے کر گئے
02:42
اور پہلے قلعے پر حملہ کیا
02:43
اس قلعے کا جو چیف تھا
02:47
اس کا نام تھا مرحب
02:48
اور یہ مرحب پورے عرب میں
02:50
اپنی طاقت کی وجہ سے مشہور تھا
02:53
مطلب اس سے لڑنے کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
02:55
اس نے سامنے آ کر مسلمانوں کو چیلنج کیا
02:58
تو حضرت علی رضی اللہ عنہ سامنے گئے
03:00
اور quite easily اس کو ہرا دیا
03:02
جس کی وجہ سے اس کی جگہ
03:04
حضرت علی پورے عرب میں
03:06
as a warrior مشہور ہوئے
03:07
اسی کے ساتھ لڑائی شروع ہوئی
03:10
اور کافی خطرناک لڑائی ہوئی
03:12
اور یہودی بھی بہت جوش سے لڑ رہے تھے
03:14
کیونکہ وہ بھی اہلے کتاب ہیں
03:15
ان کے لیے بھی جنت شہادت
03:17
یہ سارے کونسپٹس تو ہیں
03:19
جنگ کافی دیر تک چلی
03:20
لیکن آخر کار یہودی اس قلعے کو خالی کر کے
03:23
دوسرے قلعے میں چلے گئے
03:25
اور اس طرح خیبر کا پہلا قلعہ
03:27
فتح ہو گیا
03:28
تین دن تک
03:30
مسلمان اس دوسرے قلعے کو فتح نہیں کر سکے
03:33
کیونکہ
03:33
اگین یہودیوں نے بہت سخت لڑائی کی
03:36
بڑا آخر وہ یہ قلعہ بھی چھوڑ کر
03:38
تھرڈ قلعے کی طرف بھاگ گئے
03:40
تیسرا قلعہ بھی بہت دنوں تک فتح نہیں ہو سکا
03:44
اور مسلمان حیران تھے کہ ہم نے تو ان کے سارے کھانے پینے کے راستے بند کر دیا
03:48
پھر بھی یہ باہر آ کے لڑ کیوں نہیں رہے
03:50
کہ ایک دن ایک یہودی جاسوس
03:52
جو مسلمانوں کے لیے جاسوس ہی کرتا تھا
03:54
اس نے آ کے بتایا
03:55
کہ خیبر کے یہ قلعے بہت پرانے ہیں
03:58
اور یہودیوں نے ان قلعوں کے نیچے
04:00
سیکرٹ راستے بنائے ہوئے
04:02
اور ان راستوں کو یوز کر کے
04:04
وہ اس جگہ سے پانی قلعے کے اندر لا رہے ہیں
04:07
تو مسلمانوں نے جا کے وہ راستہ بند کر دیا
04:09
اور کچھ ہی دیر بعد یہودی قلعے سے باہر نکل گئے
04:12
اور مسلمانوں سے لڑنے لگے
04:14
اور جو بھی صحابہ سے آ کر سامنے لڑتا ہے
04:17
تو ان کے ساتھ کیا ہوتا ہے
04:18
تین قلعے فتح کرنے کے بعد
04:21
چوتھا قلعہ بھی مسلمانوں نے اسی طرح
04:23
آسانی سے فتح کر لیا
04:25
اور یہودی چوتھے قلعے کو بھی چھوڑ کر
04:27
پانچوے اور آخری قلعے کے طرف چلے گئے
04:30
پانچوہ قلعہ فتح کرنا
04:31
impossible تھا
04:33
کیونکہ یہ ایک پہاڑ کے اوپر بنا ہوا تھا
04:35
اور جو بھی اس کے پاس جاتا
04:36
یہودی اس کو تیر مار مار کے بھگا دیتے ہیں
04:39
اسی لئے یہودیوں نے اپنے عورتوں اور بچوں کو بھی
04:42
اسی قلعے میں رکھا تھا
04:43
اور یہودیوں کا سارا مال
04:46
گولڈ سلور
04:48
everything
04:49
سارا کچھ اسی قلعے میں پڑا ہوا تھا
04:52
اور اگر ہسٹری نے ہمیں ایک چیز سکھا ہی ہے
04:54
وہ یہ ہے کہ
04:55
سب سے زیادہ پیسہ ہمیشہ
04:57
یہودیوں کے پاس پڑا ہوتا ہے
04:59
تو اگین
05:00
مسلمانوں نے بہت کوشش کی اس قلعے کو فتح کرنے کی
05:03
but
05:03
it was impossible
05:05
یہاں پہ اور کوئی راستہ جب نہیں تھا
05:07
تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
05:08
ٹیکنالوجی کا فل یوز کرتے ہوئے
05:10
ریمز اور کیٹیپلٹس کو سامنے کیا
05:13
اور یہودیوں پر بمباری شروع کر دی
05:16
اور اس قلعے کے دیواریں توڑنے لگے
05:18
اور بہت کوشش کے بعد
05:20
آخر کار قلعے کی ایک سائٹ کی دیوار گر گئی
05:23
اور یہ دیکھتے ہی
05:24
مسلمانوں نے فل فلیج حملہ کر دیا
05:27
اور یہودی عورتوں
05:28
بچوں
05:29
کولڈ
05:29
سلور
05:30
سب چھوڑ کے
05:31
وہاں سے قلعے کے دوسرے عصے میں
05:33
بھاگ گئے
05:34
اب یہاں پہ کچھ ہسٹورینز کہتے ہیں
05:36
کہ آخری کے تین قلعوں نے سرینڈر کیا
05:39
اور کچھ کہتے ہیں
05:40
کہ دو نے سرینڈر کیا
05:42
اور ایک کے ساتھ لڑائی ہوئی
05:43
but
05:43
that doesn't matter
05:45
خیبر فتح ہو گیا
05:47
آخر یہودیوں نے سخت لڑائی کے بعد
05:49
سرینڈر کر دیا
05:50
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سب کو
05:52
ماف کر دیا
05:53
لیکن
05:53
خیبر میں جتنا بھی فود اور فروٹس
05:56
کی پروڈکشن ہوتی ہے
05:58
اس کا ہاف مسلمانوں کو دینا ہوگا
06:00
جس پر یہودیوں نے خوشی سے اگری کیا
06:03
خیبر سے مسلمانوں کو اتنا گولڈ اور
06:05
اتنا پیسہ ملا
06:06
کہ ایسا ہو کہ آج پاکستان میں
06:09
اچانک تیل ڈسکاور ہو جائے
06:12
اور سارا کچھ
06:13
بدل جائے
06:14
ایون حضرت عمر رضی اللہ تعالی نے کہا
06:16
کہ ہجرت کے سات سال بعد
06:18
پہلی بار
06:19
خیبر میں ہم نے پیٹ بھر کر کھانا کھایا
06:21
جو مسلمان مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ آئے تھے
06:24
ان سب نے اپنے مدینہ کے بھائیوں کو پیسے واپس کر دی
06:27
خیبر کی اس جیت نے
06:28
مسلمانوں کو ایک غریب کمیونٹی سے
06:30
عرب کی سب سے پاورفل اور رچ کمیونٹیز میں سے بنا دیا
06:34
اب یہاں پہ ایک question ہے
06:36
عرب میں اتنے یہودی آئے کہاں سے
06:38
اور مکہ میں تو ایک بھی یہودی نہیں تھا
06:41
سارے یہودی مدینہ اور اس کے سائٹ سائٹ میں کیوں رہتے تھے
06:44
یہ ایک ہزار سال پرانی کہانی ہے
06:47
subscribe
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
35:51
|
Up next
History of Crusades and Salahuddin Ayyubi - Episode 01 _ Faisal Warraich
A. M informative video
2 years ago
35:14
Ishq Di Chashni Ep 04 (Subtitle) 5th March 2025 (Sehar Khan, Khushhal Khan
matloob alee
7 months ago
8:40
Khalid Bin Waleed 1st WAR For ISLAM | Jang e Mut'ah & DOG | DOTGroups
Dot Groups
1 year ago
50:24
War & Civilization-6 Blood & Iron
Documentary Channel
10 years ago
31:45
History of Crusades and Salahuddin Ayyubi - Episode 03 _ Faisal Warraich
A. M informative video
2 years ago
1:43:57
Battle Hymn (1957) Rock Hudson, Anna Kashfi, Dan Duryea. Biography, Drama, History
Mov-ie
10 years ago
34:03
History of Crusades and Salahuddin Ayyubi - Episode 05 _ Faisal Warraich
A. M informative video
2 years ago
46:33
War of the Three Kingdoms Episode 5
大陸電視劇 Chinese Drama
7 years ago
46:54
For King & Empire Canada's Soldiers in the Great War Episode 5 Masters of War
Documentary World
5 months ago
33:03
History of Crusades and Salahuddin Ayyubi - Episode 04 _ Faisal Warraich
A. M informative video
2 years ago
12:45
SuperHuman Moments in Football
Waqas rajpoot
8 months ago
5:24
Dr Israr Ahmed Life Changing Bayan - Reality Of Li
I Care
1 year ago
1:56:28
Rabb_Da_Radio_-_Full_Punjabi_Movie___Mandy_Takhar___Simi_Chahal_Punjabi_Movie
Waqas rajpoot
2 years ago
11:53
The Story Behind Surah Kausar
Islamic Historical Movies
2 weeks ago
16:26
The Story Behind Surah Lahab
Islamic Historical Movies
2 weeks ago
16:12
Hidden ziarat of madinah مدینہ کی چھپی زیارت! مدینہ منورہ سے محبت بھرا پیغام ❤️
Islamic Historical Movies
2 weeks ago
1:17:41
Muhammad PBUH محمد رسول اللہ ص (Last Part)
Islamic Historical Movies
4 weeks ago
1:41:14
Muhammad PBUH محمد رسول اللہ ص ,(Part 1 )
Islamic Historical Movies
4 weeks ago
5:01
Main to khud un k dar Ka gada hon So heart touched Sister Naat e Rasool PBUH
Islamic Historical Movies
4 weeks ago
2:41
Countries by no of Mosque
Islamic Historical Movies
4 weeks ago
10:28
Qoum e Lout
Islamic Historical Movies
5 weeks ago
1:00:54
Hazrat Adam AS
Islamic Historical Movies
5 weeks ago
1:08:41
Dastan e Karbala.....
Islamic Historical Movies
5 weeks ago
4:55
Golden Words
Islamic Historical Movies
5 weeks ago
1:00:40
Hazrat Nooh (a.s) Full Hd Latest Movie In Urdu 2022 _ Latest New Islamic Movie 2022
Islamic Historical Movies
6 weeks ago
Be the first to comment