Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Khalid Bin Waleed 1st war for Islam _ Jang e Mut_ah _ #6 _ The Kohistani
Islamic Historical Movies
Follow
4 months ago
Follow me for Islamic Historical Movies and videos.
Category
🎥
Short film
Transcript
Display full video transcript
00:00
سلح حدیبیہ کا ایک پوائنٹ یہ تھا
00:02
کہ 10 سال تک مسلمانوں اور کافروں کے درمیان
00:05
کوئی لڑائی نہیں ہوگی
00:06
اس سے مسلمانوں کو تھوڑا ٹائم ملا
00:08
اور انہوں نے ریلیکس ہو کر
00:10
اسلام کی دعوت دینا شروع کی
00:12
اسلام قبول کرنے کے بعد
00:13
صحابہ کی زندگی باقی عربیوں سے
00:15
بالکل الگ ہو چکی تھی
00:16
جس سے عرب کے لوگ بہت امپریس ہوتے تھے
00:19
اور آہستہ آہستہ بہت سارے لوگ
00:21
اسلام کی دعوت قبول کرنے لگے
00:22
ان سب میں مکہ کے دو بہت امپورٹنٹ لوگ
00:25
خالد بن ولید اور عمر بن آس بھی تھے
00:28
اور خالد بن ولید کے لیے
00:30
تو اسلام قبول کرنا بہت مشکل تھا
00:32
کیونکہ قرآن میں ولید بن مغیرہ
00:34
جو خالد بن ولید کے والد تھے
00:36
ان کے بارے میں بہت سخت ورڈز یوز کیے گئے تھے
00:39
اور عرب میں خاندان
00:41
اور سپیشلی باپ کی عزت
00:43
سب سے امپورٹنٹ چیز ہوتی تھی
00:45
لیکن پھر بھی خالد بن ولید
00:47
نے اپنے والد اور پورے خاندان
00:49
کے خلاف چاہ کر اسلام قبول کر لیا
00:52
آہستہ آہستہ اسلام پھیلتا گیا
00:55
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک امبیسیڈر
00:57
رومن ایمپائر کی طرف بھیجا
00:59
لیکن اس امبیسیڈر کو غسانی کنگڈم نے
01:02
بہت بری طرح قتل کر دیا
01:04
یہ غسانی کنگڈم
01:06
عرب اور رومن ایمپائر کے بلکل بیچ میں تھا
01:08
اور یہ غسانی کنگڈم
01:10
رومن ایمپائر کا ایک ویسل سٹیٹ تھا
01:13
ویسل سٹیٹ مطلب ایک
01:14
پپٹ سٹیٹ
01:16
غسانی کنگڈم کا امبیسیڈر کو مارنا
01:18
جنگ کے اعلان جیسے تھا
01:20
اور صرف اس زمانے میں نہیں
01:21
بلکہ آج بھی یو این چارٹرز میں
01:24
امبیسیڈر کو مارنا
01:26
سب سے بڑے گرائمز میں سے ایک ہے
01:28
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب پتا چلا
01:30
دونوں نے فوراں تین ہزار لوگ کی فوج جمع کی
01:32
اور رومن ایمپائر پر حملے کا فیصلہ کیا
01:35
یہ فوج مسلمانوں کی سب سے بڑی فوج تھی
01:37
اس سے پہلے مسلمانوں نے
01:39
اتنی بڑی فوج کبھی جمع نہیں کی تھی
01:41
رومن ایمپائر اس سے کچھ ہی عرصہ پہلے
01:43
پرزین ایمپائر سے ایک بہت خطرنات
01:45
جنگ جیت چکی تھی
01:46
رومن اور پرزین ایمپائر اس زمانے کے
01:49
دو بڑے سوپر پاورز تھے
01:51
جس طرح آج امریکہ اور
01:53
چائنہ ہے
01:54
اور اس جنگ میں کون جیتے گا
01:56
یہ قرآن نے اس جنگ کے ختم ہونے سے پہلے ہی بتا دیا تھا
02:00
یہ بھی بہت زبدہ سٹوری ہے تو
02:07
کمی بھی حملہ نہیں کیا تھا
02:08
اور رومن ایمپائر سے جنگ کرنا
02:10
بالکل سوسائٹ سمجھا جاتا تھا
02:13
جب عربوں کو پتا چلا
02:14
کہ صرف تین ہزار مسلمان رومن ایمپائر پر حملہ کر رہے ہیں
02:18
تو انہوں نے بہت مزاکڑایا
02:19
اور کہا کہ ان تین ہزار میں سے
02:22
ایک بھی بندہ زندہ بچ کر واپس نہیں آئے گا
02:25
اور رومن ایمپائر اس کے بعد مدینہ پر حملہ کر کے
02:27
مسلمانوں کو ختم کر دے گا
02:29
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:31
اس فوج کا لیڈر زید بن حارسہ رضی اللہ عنہ کو بنایا
02:34
اسلام سے پہلے زید بن حارسہ کو
02:36
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بیٹا مانا جاتا تھا
02:39
اور باقی فوج کو بتایا
02:40
کہ اگر زید بن حارسہ شہید ہو جائے
02:43
تو تمہارا نیکس لیڈر جعفر بن عبی طالب ہوگا
02:46
جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بھائی تھے
02:48
اور اگر جعفر بھی شہید ہو جائے
02:50
تو تمہارا لیڈر عبداللہ بن رواحہ ہوگا
02:52
اور انہیں کہا اس جگہ پر جاؤ
02:54
جہاں انہوں نے ہمارے ایمبیسیڈر کو شہید کیا تھا
02:57
اور انہیں اسلام کی دعوت تو
02:58
اگر یہ لوگ اسلام قبول نہ کریں
03:00
صرف اور صرف تب ان سے لڑائی کرنا
03:03
اور ہاں کسی بچے بونے یا عورت کو
03:05
انڈر اینی سرکمسٹانسز
03:07
نقصان نہیں پہنچانا
03:09
اور درختوں کو بھی نہیں کٹنا
03:11
زید رضی اللہ عنہ اب تین ہزار فوج لے کر روانہ ہوئے
03:14
تو راستے میں انہیں پتا چلا کہ
03:16
رومنز دو لاکھ فوج لے کر
03:18
مسلمانوں کی طرف آ رہے ہیں
03:19
دو لاکھ تین ہزار
03:22
ورسس دو لاکھ
03:25
اس اینیمیشن کو دیکھیں
03:26
اس سے توڑا اندازہ ہوگا کہ
03:28
ان دو فوجوں میں کتنا بڑا ڈفرنس تھا
03:30
یہ ہے اگزیکلی تین ہزار لوگوں کی فوج
03:33
اور اس کے سامنے یہ ہے
03:35
دو لاکھ لوگوں کی فوج
03:37
اب کچھ ویسٹن اسٹورینز کہتے ہیں
03:44
کہ یہ دو لاکھ نہیں
03:45
بلکہ اس سے کم تھے
03:47
لیکن سب یہ بات مانتے ہیں
03:49
کہ رومنز مسلمانوں سے بہت زیادہ تھے
03:52
مسلمانوں کے ایک گروپ نے سوچا
03:53
کہ ہمیں مدینہ سے اور فوج کا انتظار کرنا چاہیے
03:56
لیکن مسلمانوں کے تیسرے جنرل
03:58
عبداللہ بن رواہا نے کہا
04:00
کہ ہم جنگ یا جیتیں گے
04:02
اور یا شہید ہوں گے
04:04
جنگ چھوڑ کے جانے والا کوئی آپشن نہیں ہے
04:06
تو یہاں مسلمانوں نے ایک زبردست پلان بنایا
04:08
وہ اس جگہ کو چھوڑ کر
04:12
جہاں پہلے لڑائی ہونی تھی
04:14
پیچھے ہٹے اور مدہ کے دو پہاڑوں کے درمیان رکھے
04:17
اب اس کا کیا فائدہ تھا
04:19
فائدہ یہ تھا
04:20
کہ اگر یہ دو پہاڑ نہ ہوتے
04:22
اور مسلمان دو لاکھ رومنز پر حملہ کرتے
04:25
تو رومنز مسلمانوں کو چاروں طرف سے گیر کر
04:27
ختم کر سکتے تھے
04:29
لیکن ان دو پہاڑوں کی وجہ سے
04:31
رومن فوج زیادہ سٹریچ نہیں ہو سکتی تھی
04:34
تو لڑائی میں ان کے زیادہ نمبرز ہونے کا
04:36
اتنا فائدہ نہ ہوتا
04:38
دونوں فوجوں نے حملہ کیا
04:39
اور لڑائی شروع ہوئی
04:40
زیاد بن حریصہ نے مسلمانوں کی فوج کا جھنڈہ اٹھایا
04:43
اور بہت فیرس لڑائی کی
04:45
لیکن وہ شہید ہو گئے
04:47
تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آرڈر کی مطابق
04:49
مسلمانوں کے دوسرے جنرل
04:50
جعفر بن عبی طالب نے جھنڈہ اٹھایا
04:53
اور لڑنے لگے
04:54
لیکن جس ہاتھ میں انہوں نے جھنڈہ پکڑا تھا
04:57
وہ ہاتھ کٹ گیا
04:58
تو انہوں نے دوسرے ہاتھ سے جھنڈہ اٹھایا
05:00
لیکن دوسرا ہاتھ بھی کٹ گیا
05:03
اور جعفر رضی اللہ علیہ وسلم شہید ہو گئے
05:06
جنگ کے بعد ان کے جسم پر تلوار کے پچاس نشان ملے
05:09
اور ان پچاس میں سے ایک بھی پیٹ پر نہیں تھا
05:13
سارے کے سارے فرنٹ پر لگے تھے
05:15
تو اب آؤ
05:15
آرڈر کے مطابق
05:17
عبداللہ بن رواہا نئے جنرل بنے
05:19
اور بہت سخت لڑائی کے بعد
05:21
وہ بھی شہید ہو گئے
05:22
پھر ایک مسلمان نے جھنڈہ اٹھایا
05:24
اور زور زور سے سب کو کہنے لگا
05:26
کہ جلدی آپس میں ایک لیڈر چوز کرو
05:29
ورنہ ہماری پوری فوج بکھر جائے گی
05:32
یہ جنگ مدینہ سے ایک ہزار کلومیٹر دور
05:35
مطا میں ہو رہی تھی
05:37
لیکن
05:37
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جنگ کے بارے میں
05:39
مدینہ میں مسلمانوں کو پہلے ہی بتا دیت
05:42
کہ سب سے پہلے زید نے جھنڈہ اٹھایا
05:44
اور وہ شہید کر دیئے گئے
05:46
اس کے بعد جعفر نے جھنڈہ اٹھایا
05:47
اور وہ بھی شہید کر دیئے گئے
05:49
اس کے بعد عبداللہ بن رواحہ نے جھنڈہ اٹھایا
05:52
اور وہ بھی شہید کر دیئے گئے
05:54
اس کے بعد مسلمانوں نے سیف اللہ
05:56
اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار کو
05:58
اپنا لیڈر بنا لیا ہے
06:00
اس فوج میں اب تک
06:04
خالد بن ولید ایک عام سپاہی کی طرح لڑ رہے تھے
06:06
اور لڑتے لڑتے
06:08
نو تلواریں توڑ چکے تھے
06:10
اور یہ مسلمانوں کی طرف سے
06:11
ان کی پہلی جنگ تھی
06:12
تو ساروں نے
06:13
یونینموسلی
06:15
without any doubt
06:16
خالد بن ولید کو
06:17
جنگ کے درمیان ہی
06:19
اپنا نیڈر اور جنرل بنایا
06:21
خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو پتا تھا
06:24
کہ رومنز کو اس جنگ میں ہرانا
06:25
impossible ہے
06:26
لیکن
06:27
اگر وہ یہ جنگ چھوڑ کر چلے گئے
06:29
تو رومنز مسلمانوں کو کمزور سمجھ کر
06:31
مدینہ پر بھی حملہ کر سکتے ہیں
06:34
تو اب مسلمانوں کو ایک ایسی گیم کلنی تھی
06:36
کہ مسلمان واپس بھی چلے جائے
06:38
اور رومنز انہیں کمزور سمجھ کر
06:40
ان پر حملہ بھی نہ کریں
06:41
تو اس رات خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے
06:44
اپنی فوج کو ری شفل کیا
06:46
مطلب رائٹ والوں کو لیفٹ
06:48
اور پیچھے والوں کو آگے کیا
06:50
اگلے دن جب جنگ شروع ہوئی
06:51
تو پہاڑوں سے دھوہ ہونٹنے لگا
06:53
اور کچھ ڈرمز کی آوازیں آنا شروع ہوئی
06:56
تو رومنز کو لگا کہ
06:57
مسلمانوں کی مدد کے لیے
06:58
مدینہ سے ایک بہت بڑی فوج پونج گئی ہے
07:01
اور آہستہ آہستہ
07:02
مسلمانوں کی فوج بہت ہی
07:04
اورگنائزڈ اور پلینڈ طریقے سے
07:06
جنگ سے پیچھے ہٹنے لگی
07:08
ایسا لگ رہا تھا کہ
07:09
مسلمان چاہتے ہیں
07:10
کہ رومنز ان کا پیچھا کریں
07:11
اور وہ ان کو ٹرپ کر دیں
07:13
رومنز نے سوچا
07:14
کہ مسلمان ہمارے ساتھ
07:16
بہت بڑی گیم کھیل رہے ہیں
07:17
یہ چاہتے ہیں
07:18
کہ ہم ان کا پیچھا کریں
07:19
اور یہ اوبن ڈیزرڈ میں
07:21
اپنی بڑی فوج کے ساتھ
07:22
ہمیں ختم کر دیں
07:24
تو رومنز نے یہ سب دیکھ کر
07:25
مسلمانوں کا پیچھا نہیں کیا
07:27
اور مسلمانوں کی فوج
07:28
آہستہ آہستہ وہاں سے پیچھے ہٹ کر
07:30
مدینہ پہنچ گئے
07:32
اور مسلمانوں کی فوج کو
07:33
رومنز کی مقاملے میں
07:34
بہت کم نقصان ہوئا
07:36
مدینہ والوں نے سوچا
07:37
کہیں یہ لوگ جنگ سے بھاگ کر تو نہیں آئے
07:39
تو انہوں نے اس فوج کو
07:41
بہت ہی برا بلا کہا
07:42
لیکن
07:43
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا
07:44
یہ بھاگ کر نہیں آئے
07:45
یہ ہماری مدد لینے کے لیے آئے ہیں
07:47
اور بہت جلد
07:48
ہم رومن پر دوبارہ حملہ کریں گے
07:51
یہ جنگ تو رومنز اور مسلمانوں کے درمیان تھی
07:53
لیکن پورا عرب
07:55
اس لڑائی کو بہت غور سے دیکھ رہا تھا
07:58
کیونکہ پہلی بار
07:59
عرب نے
08:00
مائٹی رومن ایمپائر کی طاقت کو
08:03
چیلنج کیا تھا
08:04
تو جب انہوں نے دیکھا کہ
08:06
دو لاکھ فوج سے لڑنے کے لیے
08:07
صرف تین ہزار لوگ گئے
08:09
اور ٹھیک ٹھاک واپس بھی آگئے
08:11
تو یہ عرب کی تاریخ میں بہت ہی
08:13
انپوسیبل کام ہوتا
08:15
جس سے باقی عرب کے دلوں میں
08:16
مسلمانوں کے لیے بہت عزت پیدا ہوئی
08:19
اور عرب کے وہ قبیلے
08:21
جو ہر جنگ میں
08:22
خندق، بدر، عہد
08:24
میں مسلمانوں کے ہمیشہ خلاف ہوتے تھے
08:26
جنگ متا کے بعد
08:28
اسلام کی طرف آنے لگے
08:30
اور مدینہ کی یہ چھوٹی سی ریاست
08:32
آہستہ آہستہ
08:33
ہر طرف پھیلنے لگی
08:37
رومنز اتنی چھوٹی فوج سے
08:39
جنگ صرف اس لیے ہارے
08:41
کیونکہ رومن ایمپائر کچھ سال پہلے
08:43
پرزین ایمپائر سے جنگ کے بعد
08:45
بہت کمزور ہو چکی تھی
08:47
اس جنگ میں پرزین ایمپائر نے
08:49
رومن ایمپائر کو بلکل تباہ و برباد کر دیا تھا
08:52
لیکن اسی ٹائم
08:53
قرآن کے سورے روم میں کہا گیا تھا
08:56
کہ یہ جنگ پرزینز نہیں
08:57
رومنز جیتیں گے
08:59
اور یہ بھی بہت انٹرسٹنگ سٹوڈی ہے
09:02
شکریہ
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
6:53
|
Up next
Battle of Khaybar _ War #5 _ The Kohistani
Islamic Historical Movies
4 months ago
8:40
Khalid Bin Waleed 1st WAR For ISLAM | Jang e Mut'ah & DOG | DOTGroups
Dot Groups
1 year ago
4:05
Khalid Ibn al-Walid - Battle of Buzakha | Two steps from hell - Cinematic HD
Mohammad Sahrawi
9 years ago
40:42
Khalid Bin Waleed Arabic Series with English Subtitle Episode-10
Islamic History and info
3 years ago
40:15
Khalid Bin Waleed Arabic series with ENGLISH Subtitle Episode-1
Islamic History and info
3 years ago
40:05
Khalid Bin Waleed Arabic Series with English Subtitle Episode-14
Islamic History and info
3 years ago
40:09
Khalid Bin Waleed Arabic Series with English Subtitle Episode-7
Islamic History and info
3 years ago
21:18
Must watch @ share
Islamic Historical Movies
1 week ago
35:34
Must watch & share
Islamic Historical Movies
1 week ago
7:58
Why Surah At-Tin Was Revealed_ Allah Ne Injeer (Fig) Ki Qasam Kyun Khayi
Islamic Historical Movies
3 weeks ago
4:13
Azaan Ka Raaz Pehli Baar Azaan Kaise Aai/Sachi Kahani
Islamic Historical Movies
3 weeks ago
8:37
ALLAH NARAZ HAI/Why Surah Ad-Duha Was Revealed/ Sachi Kahani
Islamic Historical Movies
3 weeks ago
6:26
Asr Ka Raaz /Surah Al-Asr Ka Nazool Aur Haqiqi Wajah.
Islamic Historical Movies
3 weeks ago
12:34
The Full Story of Mann and Salwa /A Lesson for Us
Islamic Historical Movies
3 weeks ago
29:54
Story Behind Surah Al-Mulk (سورة الملك)
Islamic Historical Movies
4 weeks ago
8:02
The Story Behind Surah Al Jinn ( سورۃ الجن ) Islamic Stories
Islamic Historical Movies
4 weeks ago
9:55
Story Behind SURAH Al WAQIA.
Islamic Historical Movies
4 weeks ago
18:05
Ayat-ul-Kursi--Woh Sacha Waqiya Jo Aapko Kabhi Nahi Bataya Gaya.
Islamic Historical Movies
4 weeks ago
25:11
KAABA par 5 Hamle 🕋. History
Islamic Historical Movies
3 months ago
23:20
The Prince of Persia....
Islamic Historical Movies
3 months ago
14:27
SALAHUDDIN AYYUBI The Lion of Islam.
Islamic Historical Movies
3 months ago
11:53
The Story Behind Surah Kausar
Islamic Historical Movies
4 months ago
16:26
The Story Behind Surah Lahab
Islamic Historical Movies
4 months ago
16:12
Hidden ziarat of madinah مدینہ کی چھپی زیارت! مدینہ منورہ سے محبت بھرا پیغام ❤️
Islamic Historical Movies
4 months ago
1:17:41
Muhammad PBUH محمد رسول اللہ ص (Last Part)
Islamic Historical Movies
4 months ago
Be the first to comment