Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00نازبہ ویڈیوز لیک ہونے کے بعد رجب بٹ پر ایک اور شرمناک الزام لگ گیا
00:04آکستانی ٹکٹاکر اور تنازات کا شکار رہنے والے رجب بٹ کے
00:08انتہائی قریبی دوستوں کی نازبہ ویڈیوز لیک ہو گئی ہے
00:12سوشل میڈیا سارفین خاتون ٹکٹاکرس کے بعد اب مرد ٹکٹاکرس کی
00:16قابل اعتراض ویڈیوز سامنے انی پر ششتر ہے
00:19حال ہی میں رجب بٹ کے قریبی ساتھیوں
00:22حیدر شامان دوگر اور شازی کی مکمل برہنہ ویڈیوز سامنے آئی ہے
00:26جو ٹکٹاک اور سوشل میڈیا پر ٹرینڈنگ میں ہے
00:29نازبہ لیک ویڈیوز سامنے انی کے بعد سوشل میڈیا سارفین نے اعتراض کیا ہے کہ
00:34ویسے یہ لوگ بڑے مذہبی بنتے ہیں تو پھر مکمل برہنہ ویڈیوز کیوں بنائی گئیں
00:39رجب بٹ اور ان کے دوستوں کا موقف ہے کہ ہمارا ڈیٹا ہیک ہوا ہے
00:43کسی نے ہمارے موبائل سے یہ ویڈیوز ہیک کر کے وائرل کی ہے
00:47سوشل میڈیا سارفین نے سوال اٹھا کہ انٹک ٹاکرز نے اخر یہ ویڈیوز بنائی ہی کیوں
00:52یہ قابل اعتراض ویڈیوز بنائی تو ان کے موبائل سے ہی گئی ہے
00:56جسے بعد میں ان کے ہی ساتھیوں آ کسی اور نے وائرل کیا ہے
00:59سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکسپر ٹویٹس میں یہ تذکرہ بھی کیا جا رہا ہے کہ
01:04رجب بٹ کے انتہائی قریبی ساتھی حیدر شاوی یوکال پر جسے اپنا جسم دکھا رہے ہیں
01:09وہ کوئی اور نہیں بلکہ خود رجب بٹ ہی ہے
01:11دوسری جانب رجب بٹ کا ٹک ٹاکر زارہ مک کے ساتھ تعلقات کا معاملہ بھی زیر بحث ہے
01:17یہ افواہ گردش کر رہی ہیں کہ رجب بٹ دبائی میں زارہ بٹ کے ساتھ ہی رہتے ہیں
01:21سارفین نے یہ الزام بھی آئید کیا کہ رجب بٹ اپنی حاملہ بیوی ایمان کو دھوکہ دے رہے ہیں
01:26رجب دبائی میں زارہ مک کے ساتھ ایکھے بھی گئے ہیں
01:29اور ان کی کچھ ایسی ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں
01:32جسے دونوں کے درمیان انتہائی قربت کا شک گہرہ ہو جاتا ہے
01:36کوالی نائٹ میں بھی دونوں ساتھ تھے
01:39جبکہ دونوں کی ایک جیسی ڈریسنگ بھی زیر بحث ہے
01:42رجب بٹ جس رنگ کی شرط پہنے ہوتے ہیں
01:44زارہ بھی اسی کلر کی شرط میں نظر اتی ہے
Comments

Recommended