00:00اوہ بھائی ایک بندے نے مرگے کو ہرا رنگ کر کے اس کو توتے کے ریٹ پہ بیچ رہی کوشش کیا
00:05لو جی بتاؤ یار آپ کو رنبیر کپور کے ریٹ پہ ارجون کپور مل جائے
00:09کیسا فیل ہوگا نہیں پتا لگ رہا آج کل کے زمانے ہر بندہ اونٹرپنوشپ کر رہا ہے
00:14سپیلنگ کسی کو نہیں آریز کی نہیں پتا لگ رہا آج کل کے زمانے
00:18لیکن ہم نے جو آپ سے وعدہ کیا ہے کومیڈی کا تو وہ تو ہوگا
00:23سٹینڈ اپ کومیڈی ہوگی اور کھڑے ہو کر ہی ہوگی
00:25جی ہاں 23 اگست کو آپ کے بھائی کا انفیلٹرڈ بائی سمو کومیڈی سپیشل ہونے جا رہا ہے
00:30ہیبٹ سٹی کراچی میں آٹھ بجے گیٹس کھل جائیں گے ایٹ تھرڈی شو شروع ہو جائے گا
00:35مجھے آپ کا انتظار رہے گا ٹکٹس آپ اپنی گرائب کر سکتے ہیں ٹکٹ والا ڈاٹ پی کے سے
Comments