Skip to playerSkip to main content
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyrobYVOcVzdGL9pZbqflv

Kahey Faqeer - Host: Abdul Rauf - Speaker: Sarfaraz Shah

#KaheyFaqeer #SarfarazShah #ARYQtv

An hour for spiritual education where our Speaker Sarfaraz A Shah will highlight the importance of Islamic teaching in our day today life and how we can balance it. As these days our young generation is going so far from these teachings but in this hour, we will give answers to those questions which are rising in their minds.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Thank you so much.
00:30چاہتے ہیں وہ شاہ صاحب کے سامنے رکھتے ہیں سہی صلی اللہ رہی شاہ صاحب ہم
00:35آتا ہے ہمیشہ کی طرح اور پھر آپ کو جواب لے کے دیتے ہیں ایسے کہ جو آپ کے
00:41لیے زندگی کا ایک بہتر لاعمل ترطیب دینے میں معامل صحابت ہوتے ہیں تو آج
00:46بھی اسی طرح سے ہم چلیں گے شاہ صاحب السلام علیکم علیکم علیکم
00:49علیکم السلام آج آغاز سے کرتے ہیں کچھ لوگوں نے سوال سکتے سے اٹھائیں
00:54that I have made a topic and it is that if you have a guide that if you have a guide for the life of life,
01:01you will be better at that.
01:03What are your thoughts? What are your thoughts?
01:06And what are your thoughts?
01:07And what are your thoughts?
01:10Bismillahirrahmanirrahim.
01:12Rav صاحب مسلمان اس لحاظ سے بہت فائدے میں ہے کہ دین نے جو کچھ جس ڈھپ پر جس انداز میں جن لائنز پر زندگی گزارنے کی تعلیم دی ہے
01:31وہ لائنز ایسی ہیں کہ رب سے تو قربت مل ہی جاتی ہے اس سے
01:44لیکن دنیاوی فائدہ یہ ہے کہ وہ بہت ہی لویبل پرسنائلٹی میں تبدیل ہو جاتا ہے
01:52اور وہ ان اصولوں سے ہم سبھی واقف ہیں کہ ہم
01:58by the time primary school qualify کرتے ہیں
02:02ہم اس سے واقف ہو چکے ہوتے ہیں کہ ہمارے یہاں ایک مضمون
02:06ہمارے زمانے میں پڑھا جاتا تھا
02:08صحیح شداب کے زمانے میں بھی ہوگا دینیات کے نام یہ
02:12اب اس کا نام پہلے اسلامیات ہو گیا
02:15اب وہ Islamic studies کہلاتی ہیں
02:18تو دینیات کے اندر وہ بچے کو پہا دیتے تھے اور
02:24وہ نقش ہو جاتا تھا بچے کے ذہن پہ
02:28لیکن اگر آپ یہ جاننا چاہیں کہ میرے نزدیک
02:33صرف ایک لفظ میں اگر میں بیان کر سکوں
02:38تو میں شاید لفظ sincerity کو
02:43جنوں گا کہ جب انسان دوسروں کے لیے
02:49sincere ہو جاتا بے لاؤس
02:51sincerity آتی ہے
02:53تو وہ پھر
02:57اتنے خوبصورت زندگی گزارنے لگتا ہے
03:00کہ اسے خود احرد ہو دی ہے
03:02میں نے شاید پہلے کبھی آپ کے پروگرام میں ذکر کیا ہو
03:07اور میں نہیں سمجھتا کہ دورانے میں کوئی حرج ہے
03:14جب میں نے practical life شروع کی تھی 1966 میں
03:18تو میری پہلی جوب سوئی گیس میں تھی
03:22اور فیام میں وہ سوئی گیس کہلاتی اصل نام اس کا سوئی نورڈن گیس پائپ لائنز تھا
03:28تو ہم لوگ اس کو سوئی نورڈن کہتے تھے
03:31لیکن پبلک میں سوئی گیس کے نام سے مجھول تھا
03:35ملتان میں تھا میں
03:37ترہا تھا بلس سال کے عمر تھی
03:41تو گھر میرے پاس بڑا تھا
03:44ہمارے کولیگ جو بھی آتے تھے
03:47ٹیمپریری ڈیوٹی پہ
03:49یا ٹرانسفر پہ جب تک مکان نہیں ملتا تھا
03:54رہ لیتے تھے
03:56انہی دنوں ہمارے کولیگ تھے ملتان میں
04:00عظمت صاحب
04:02ان کا بڑا شہرہ تھا
04:04اور وہ شہرہ اس انداز میں تھا
04:07کہ بیٹوین رحیم یار خانہ ملتان
04:11سوئی گیس کی اپنی ٹیلی فون لائنز نہیں تھی
04:15باقی شہروں کے ساتھ تھی
04:17تو وہاں وائرلیس پر کام ہوتا تھا
04:20تو وائرلیس پہ جو دفتر کے کام کے سلسلے میں میسیجز آتے تھے
04:25ملتان گھنٹے کے بعد
04:27تو اسی دوران کہیں مجھا پتہ لگتا تھا
04:31کہ عظمت صاحب کو عصصہ آیا
04:33وہ سائیکل پر ملتان کے لیے رمانہ ہو گئے ہیں
04:36ہنڈرین ایٹی فائم مائلز
04:39پھر پتہ لگتا تھا کہ دو گھنٹے کے بعد عظمت صاحب واپس پہنچ گئے ہیں
04:43پتہ لگتا تھا یہ عظمت صاحب لارپیڑے کسی سے غصے میں آگئے
04:49پیزل چل پڑے ملتان کے لیے
04:51پھر تھوڑی دیر کے بعد پتہ لگے ہیں
04:53واپس آگئے ہیں
04:55تو اس کو ہمیں انجوائی کرتے تھے
04:57ایک سو اہپنڈ کے دو تین سال کے بعد
05:03عظمت صاحب کی ٹرانسفر ہو گئے ملتان میں
05:07تو وہ حضب دستور وہ گھر ایک ایک خالی تھا
05:11تو وہ آکے میرے پاس ٹھہر گئے بسم اللہ رہی
05:14کچھ ایسا ہوا کہ ان کا شد دل وہاں لگ گیا زیادہ
05:18تو مجھ سے کہنے لگے کہ سرفاز صاحب آپ مائنڈ تو نہیں کریں گے
05:22اگر میں یہاں رہ لوں تو میں شیر کر لوں گا کرایا
05:25تو ایسا نہیں کرایا تو میں دہی رہا ہوں
05:28رہنا چاہتے ہیں بسم اللہ رہی ہے یہ بیڈروم اوکپائی کیے رکھی آپ
05:33تو ان سے جب قلبت ہو گئی
05:37ایک دن شاید ان کے پاس پیسے نہیں تھے تو
05:41سٹوٹ کیس کو لے کر باہر بیٹھے
05:45اس میں چینج اکٹھی کر رہا تھے وہ دیروں کے حساب سے
05:48تو میں نے کہا عظمت صاحب یہ کیا کر رہے ہیں
05:51میں نے کہا یہ آج میرے پاس پیسے نہیں ہے
05:53تو میں یہ چینج اکٹھی کر رہا ہوں
05:56میں نے کہا اتنی چینج کیسے ہو گئی
05:58کہنے لے جو میری جیب میں کوائنز ہوتی ہیں شام کو میں
06:02سوٹ کیس میں ایسے پہنک دیتا ہوں
06:04تو یہ آور دی پیریڈ یہ جمع ہوئے ہوئے ہیں
06:08یہاں سے بات شروع ہوئی
06:10تو میں نے ان سے پوچھا کہ عظمت صاحب
06:14یہ جو ہم میسیج آتا تھا میں
06:21کہ آپ بائسکل پر ملتان چل پڑے ہیں
06:24آج پیزل چل پڑے ہیں آپ
06:27تو یہ کیا
06:29کیا کمال جملہ انہوں نے کہا
06:33کہنا کہ صفح صاحب
06:37بجائے اس کے کہ میں کسی کو
06:39اس کی روڈ بات کا جواب دوں
06:42یہ بہتر نہیں غصہ میں اپنے اوپر نکال لوں
06:46اب جب میں بائسکل پر بیٹھ کے اس گرمی میں
06:50جیٹی روڈ پہ آتا تھا ملتان کے لئے
06:52تو دو چار پانچ میل بائسکل چلانے کے بعد
06:55میرا غصہ ختم ہو جاتا تھا
06:57اور میں بائسکل بس کے اوپر رکھتا تھا
06:59واپس چلا جاتا تھا
07:01اسی طرح بہت غصہ آیا تو پیزل چل پڑا
07:05تو جہاں تھک گیا وہاں سے بس پر بیٹھا واپس آ گیا
07:09تو یہ
07:11تھکن مجھے ہی ہوتی تھی
07:13میں کسی کو کچھ
07:15دکھ نہیں دیتا تھا
07:17میں بہت متاثر ہوا
07:19کہ کمال کا انسان ہے
07:21کہ کسی کو دکھ نہیں دینا چاہتا
07:23اپنی ذات پر جھیلتا ہے سب کچھ
07:27تو ایسی میں نے پوچھا ان کی سیلری بہت اچھی تھی
07:29بہت اچھی تھی
07:31تو میں نے پوچھا کہ عظم صاحب
07:33آپ کی تنخواہ ماشاءاللہ
07:35بہت اچھی ہے
07:37اوور ٹائم وغیرہ
07:39آپ کرتے ہیں تو اس میں بہت پیسے
07:41مل جاتے ہیں آپ کو
07:43تو آپ ایک ہی ٹراؤزر
07:45میں گزارہ کر رہے ہیں
07:47کہلنے کے
07:49اور دوسری بات
07:51میں نے پوچھے کہ
07:53آپ کی کتنی ایج ہے تو
07:55طالب انہوں نے بتایا کہ
07:5745 یا 50 کے قریب
07:59تو
08:01آپ ابھی تک سنگل ہیں
08:03کہلنے کے
08:05میں آپ کو صحیح بتاؤں
08:07میرے ایک بھائی ہیں جو
08:09پیو ایف
08:11واہ میں کام کرسے ہیں
08:13ان کی سیلری بہت کم ہے
08:15فیملی بڑی ہے
08:17اگر میں شادی کرلوں گا
08:19تو ان کے بچے نہیں پڑھ پائیں گے
08:21تو میری تنخواہ کا ایک سبسٹینشل پارٹ
08:27وہ ہر مہینے میں ان کو بھی دیتا ہوں
08:29تو ان کی اولاد ساری تعلیم حاصل کر رہی ہیں
08:33محاصل کر رہی ہیں
08:35میری آنکھیں ایسی کھلیں اس بات پہ
08:39تو میں یہ دیکھ رہا تھا کہ یہ دیکھی
08:43اس شخص کو اللہ نے
08:45سب کچھ عطا کیا ہوا ہے
08:47جب ہم دوسروں کے لئے زندہ رہنا سیکھ جاتے ہیں
08:53تو پھر جو زندگی
08:57اللہ عطا کرتا ہے انسان کو
08:59اتنی مزے کی ہے
09:01کہ اس کو شاید
09:03ڈسکرائب نہ کیا جا سکے
09:05وہ صرف فیل کرنے کی چیز ہے ایک
09:07تو
09:09بہتنین شخص بننا ہے اگر
09:11تو اس کا ایک ہی راستہ ہے
09:15کہ محضب
09:17پہل لکھے الفاظ میں بات کروں
09:19تو یہ ہے کہ
09:21مخلص ہو جائیے
09:23دوسروں کے لئے
09:25دل سے
09:27اور اگر میں
09:29اپنے انداز سے بات کروں
09:31کم پڑے لکھے آدمی کی
09:33تو یہ کہہ دوں
09:35کہ دوسروں کے لئے جینہ سیکھ لیجے
09:37آپ کو
09:39اللہ اسی زندگی عطا کر دے گا
09:41کہ لوگ رشت کریں
09:43آپ زندگی میں ترتیب کو
09:45اسلام حکمت کی تعلیم دیتا ہے
09:49ٹھیک
09:51یہ لفظ اتنا وسیل مائنی ہے
09:55ہم تو اسے ایک limited
09:57scope میں دیکھتے ہیں
09:59یہ حکمت کو
10:01لیکن یہ
10:03ہے بہت وسیل مائنی
10:05بہت broad based term
10:07ہے یہ
10:09جب ہم حکمت سے زندگی
10:11گزارنے لگتے ہیں
10:13تو سب
10:15چیزیں انسان کے قابو میں آ جاتی ہیں
10:17ٹھیک ہے
10:19اب
10:21آپ بہت پڑے لکھے ہیں
10:23امریکہ سے بھی تعلیم حاصل
10:25کیا آپ نے تو ایک انگریزی
10:27کا مشہور
10:29معقولہ پڑا ہوگا
10:31کہ جو آدمی یہ کہتا ہے کہ
10:33کیا کروں میں پرد وقت نہیں
10:35سمجھ لیجئے کہ
10:37وہ بیکار ہے
10:39یہ اس کا ترجمہ
10:41میں بتا رہا ہوں
10:43بات درست ہے
10:47میرے پاس کرنے کوئی کچھ نہیں ہے
10:49فارغ آدمیوں بیکار
10:51مجھ سے بات کیجئے کہ
10:53سرفازہ کوئی بھی میرے گھر پہ ہی آئی ہے
10:55تو میرا سیدھا ایک جواب ہوگا
10:57یا رہو سب وقت ہی نہیں ہوتا
10:59کیا کروں
11:01اس کے بارے
11:03جو واقعتاً مصروف لوگ ہیں
11:05بڑے بڑے
11:07آپ ان کی زمان سے یہ
11:09لفظ نہیں سنیں گے
11:11اس کے برے یہ ہے کہ ان کی ٹائم منیجمنٹ
11:13بڑی خوبصورت ہوتی ہے
11:15ٹھیک ہے
11:17میری یہاں تو ٹائم منیجمنٹ
11:19نام کی کوئی چیز نہیں ہے
11:21مجھے تو
11:23لیزی بوائی چیئر کے اوپر بیٹھ کے
11:27وقت گزارنا اچھا لگتا ہے
11:30بغیر کوئی کام کیے بیٹھے ہیں
11:32ہم
11:34تو ایسے آدمی کے پاس وقت نہیں نکلے گا
11:38لیکن جو ٹائم منیجمنٹ کرتا
11:40اس کے پاس بافیل ہوتا ہے نام وقت
11:44ٹھیک ہے
11:45اسی طرح
11:46زندگی کے اندر جو
11:48ہم
11:49پرائیوریٹیز کو
11:52سیٹ کرنا اگر جان جائیں
11:54زندگی مذہب کی ہے
11:58اس کے لئے ایک لفظ میں اگر بات کر ہوں ہے
12:01کہ حکمت سے زندگی گزار لیجئے
12:04ہمیشہ آپ ذکر کرتے ہیں جیسے
12:06رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:07صلی اللہ علیہ وسلم
12:09کہ اپنی زندگی کو ترتیب دے لیجئے
12:11تین حصہ میں
12:13آپ اپنے آرام کا بھی وقت خیال کریں
12:15چاویس گھنٹوں کو تین حصہ میں تقسیم کر لیں
12:18آٹھ آٹھ گھنٹے کا ایک ایک حصہ بن جائے گا
12:21جی ملکہ
12:22پہلے آٹھ گھنٹے
12:24امور حکومت
12:26صحاب اکرام کے ساتھ
12:29مصروفیت
12:30فورن ڈیلیگیشنز کے ساتھ
12:32مصروفیت
12:33وہ اس کے لئے مختص ہیں آٹھ گھنٹے
12:36اگلے آٹھ گھنٹے
12:38فیملی کے ساتھ مختص ہیں
12:40اپنے ازواج و مطارحات کے ساتھ
12:43وقت گزارتے ہیں
12:44آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:46اور
12:48رات کے آٹھ گھنٹے
12:50عبادت اور آرام کے لئے مختص تھے
12:53بڑی سیزی بات ہے
12:57اب یہ فرمائیے
12:59یہ ایک سوال بھی ہم آپس ہے
13:01کہ وہ یہ کہتے ہیں
13:03کہ آپ جیسا پڑھا لکھا آدمی
13:05جو مینجمنٹ بھی دانتا ہے
13:07تو اگر حکومت کو صدست کیا جائے
13:09ہماری حکومتیں ناکام متلتل ہوتے تلید آتی ہیں
13:13یا ہمارے جو ادارے ہیں وہ ناکام ہوتے تلید آتی ہیں
13:17تو یہ کن مینجمنٹ کے اصولوں پر کام کریں
13:20کہ ان کی بہتری آسا کے کام میں
13:22روح صاحب شاید
13:24میں آپ کی اس بات سے بہت زیادہ کوئی
13:28اتفاق نہ کر پا ہوں
13:30کہ حکومت ناکام ہوتی ہے
13:34میرے خیال میں حکومت کو بھی ناکام نہیں ہوئی
13:38ہم بغیر سوچے سمجھے کچھ چیزوں کو
13:40ایڈاپٹ کرنے کی کوشش کرتے ہیں
13:42اس میں پھر ہم پٹتے ہیں
13:44جمہوریت جہاں جہاں ہے
13:48کامیاب ہے
13:49اس کے سمرات
13:51عوام کو ملتے ہیں
13:55برکل سچ ہے
13:57آپ بھی ان ملکوں میں گئے ہوئے ہیں
13:59میں بھی گیا ہوں
14:01وہاں کے
14:03پھل ہم نے بھی جمہوریت کے کھایا ہیں
14:07اگر وہاں رکے ہم
14:09چاہے تعلیم کے لئے
14:11یا ویسے
14:13لیکن ہم
14:15جب کسی چیز کو
14:17بغیر دیکھے
14:19ایڈاپٹ کرتے ہیں
14:21تو پھر ہمارے لئے
14:23لئے مشکل ہوئے آتی ہیں
14:27ہماری علم میں دور بیٹھے ہوئے
14:29صرف ایک ہی بات آتی ہے
14:31کہ فلان صاحب
14:33کسی ملک کے وزیراعظم کا الیکشن لڑ رہے ہیں
14:35یا فلان صاحب
14:37کسی ملک کے سدر کا الیکشن لڑ رہے ہیں
14:41اور وہ بائی پروفیشن انجینئر ہیں
14:47ڈاکٹر ہیں
14:49فلسپور ہیں
14:53لیکن ہم یہ نہیں جانتے
14:57کہ انہوں نے
14:59ایک پولٹیکل پارٹی جوائن کیے
15:01ایک نچلی سطح پر
15:05اور وہ پھر
15:07کانسلر کے طور پر
15:09ان کی ٹریننگ ہوئی ایک لمبار سا
15:11کرتے کرتے ہوں
15:13کسی شہر کے میئر ہو گئے ہیں
15:15کسی سٹیٹ کے گورنر
15:17رہے ہیں اتنا سا
15:19وہ بیکگراؤن ہمارے علم میں نہیں آتی
15:21در حقیقت
15:23وہ لوگ جو یہ
15:25الیکشن کے لیے کھڑے ہوتے ہیں
15:27وزیراعظم یا صدر کے
15:29ان کی بیک پر ٹریننگ ہوتی ہے
15:31تیس سال پینچیس سال کی
15:33تجربہ بھی ہوتا ہے
15:35اب آپ یہ دیکھئے کہ ایک
15:41سیمپل میں اگزامپل دے دوں
15:43ہمارے یہاں
15:45سیویل سروس میں
15:47جو سٹارٹنگ کیٹر ہے
15:49وہ ہے سیکشن آفسر
15:51کا
15:53اور آخری کیٹر ہے سیکریٹری کا
15:55ایک سیکشن آفسر
16:01بغیر ٹریننگ کیے
16:05آپ دیکھئے ان کی ٹریننگ کیا ہے
16:07پہلی بات تو یہ ہے کہ
16:09پہاں ٹف
16:11ریٹن اگزام پاس کرنا ہے
16:13اس سے بھی زیادہ ٹف
16:15ان کا انٹرویو ہے
16:19یا اورل ٹیسٹ ہے
16:21پھر اس کی مارکس جو اس نے سیکیور کی ہیں
16:27اس کی بیسٹ پر وہ گروپس میں تقسیم ہو جاتا ہے
16:33سب سے زیادہ ذہین لوگ
16:35یا یوں کہہ لیے
16:37شاید ذہین پر تو اتراز ہو لوگوں کو
16:39سب سے زیادہ مارکس سیکیور کرنے والا گروپ جو ہے
16:43وہ ڈی ایم جی میں جاتا ہے
16:47اب وہ پاکستان ایڈمیسپیلو سروس
16:49ایڈمیسپیلو سروس
16:51کہلاتا ہے
16:53پھر یہ اکیڈمی میں
16:55ٹریننگ کرتے ہیں
16:57اس کے اندر بھی ان کے مختلف
17:01سٹیجز پر ٹیسٹ اور
17:03اگزام ہوتے رہتے ہیں
17:05پیپر لکھنے کو دیے جائیں گے
17:07پروجیکٹ دیا جائے گا ان کو
17:09وہ بڑی بہت ہی
17:11سخت قسم کی ٹریننگ ہے وہ
17:15نیٹول لیتے ہیں
17:17مندے کو
17:19اس کے بعد
17:21ڈائریکٹلی پوسٹنگ نہیں ہوتی
17:23یہ
17:25یو ٹی کہلاتے ہیں
17:27انڈر ٹریننگ
17:29وہ پیڈیٹ کرنے کے بعد
17:31پھر کہیں جا کے
17:33ان کو انڈیپریننگ پوسٹنگ
17:35ملتی ہے
17:39اب اگر اس سیکشن آپسر کو
17:41یہ ساری ٹریننگ نہ دلایا
17:43سیلیکٹ کیا
17:45اور اٹھا کر کسی منسٹری
17:47میں سیگرٹری لگا دیئے
17:49اس منسٹری کا کیا
17:53حشر ہو جائے گا
17:55تو
17:57پولیٹکس کے اندر بھی
17:59جو جو
18:01اگر ہمارے یہاں
18:03یہ سسٹم رائٹ ہو جائے
18:05کہ بجائے
18:07ہم
18:09روپے پیسے کے بیٹے پر
18:11ایک دم سے
18:13ایک پڑا الیکشن لڑ لے
18:15نیچے سے
18:17ٹریننگ شروع ہو
18:19اور پھر وہ
18:21ایم این اے کی
18:23کہ الیکشن لڑنگ
18:25کوالیفائی کرے
18:27تیس سال کے ایکسپیئنس کے بعد
18:29آپ دیکھئے کہ
18:31کس طرح سے
18:33کمپلیکشن چینج ہو جائے گا ساری کا سارا
18:35ہم
18:37یہ میرا ذاتی خیال ہے
18:39جی جی
18:41غلط ہو سکتا ہے
18:43اس پہ مجھے یہ قطن
18:45میں انسسٹ نہیں کر رہا
18:47کہ میں درست کہہ رہا ہوں
18:49یہ ذاتی خیال ہے
18:51اور
18:53آپ کو پورا حق ہے اس سے اختلاف
18:55کیجئے
18:57لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ
18:59تجربے کا کوئی
19:01بدل نہیں ہے
19:03تعلیم
19:05کا کوئی بدل نہیں ہے
19:07جب یہ دو چیزیں اکٹھی ہم
19:09کر لیتے ہیں تعلیم اور تجربہ
19:11تو تعلیم
19:15اور تجربہ
19:17یہ ملنے کے بعد
19:19جب یہ اکٹھی ہو جائے
19:21تو پھر بہا
19:23یوسفل آدمی بناتی ہے
19:25کچھ سوال ویسے میں
19:27دیکھ لیتا ہوں
19:29درمیان میں اس کے اوپر بھی بات کرتا رہیں گے
19:31یہ ایک سوال ہے ہمارے پر اس کے
19:33ایک صاحب ہے وہ کہتے ہیں میرا بھائی باہر رہتا ہے
19:35باہر کے اثر سے دین سے بہت دور ہو گیا
19:39میں یہاں بیٹھ کے اس کے لیے بہت دعا کرتا ہوں
19:42کہ اس کی آقبت خراب نہ ہو
19:44تو کیا یہ دعا کافی ہے
19:46یا اس کو کوئی اور تلقین بھی کرنی چاہیے
19:49دیکھیں
19:52پہلی بات تو یہ ہے کہ
19:55اگر ہم ریشنل تھنکنگ اختیار کر لیں
20:00تو ہمارے ویوز کچھ اور ہو جائیں گے
20:05ہم اسے بلیم نہیں کریں گے
20:07کچھ چیزیں نیٹرل ہیں
20:13ان سے لڑنے کے لیے بہت بڑا دل چاہیے
20:19بہت ذہنی تربیت چاہیے
20:23ہم اگر ایک بچے کو سمندر میں دھکا دے دیں
20:29تو اگر سمندری مخلوق اسے کھائے نہیں
20:35نمکین پانی اسے ڈوبنے نہ دے کیونکہ
20:42نمکین پانی میں آدمی تیرتا رہتا ہے
20:46کچھ بھی نہ ہو لیکن کپڑے ضرور گیلے ہو جائیں گے
20:52تو جب ہم ایسی معاشرے میں چلے جاتی ہیں
20:57اور ہماری وہاں صحبت
21:00وہاں کے جو نیٹیوز ہیں ان کے ساتھ ہو جائے
21:06تو کچھ نہ کچھ ہم پر اثر ضرور آتا ہے
21:11یہ نیٹرل چیز ہے
21:13اس کا علام سمجھ دے دینا چاہیے
21:16تو بجائے الزام دینے کے
21:18کہ وہ بدل گئے دین سے دور ہو گئے
21:24ان سے ہمدردی ہو جانی چاہیے
21:27ایک بندہ اپنی فیملی کو
21:33کمفرٹیبل لائف دینے کے لیے خود مشکل میں جا کے رہ رہا ہے دوسرے ملک میں
21:38اور ایک certain محال میں رہتے ہوئے
21:44چلیے اللہ نے یہ کرم کیا ہے
21:47کہ وہ دوسری قباطوں سے بچا ہوا ہے
21:50صرف اتنا ہے کہ نماز روزے سے دور گوا ہے
21:54تو اس کے لیے دعا بھی کی جانی چاہیے
21:58اور کوشی یہ کرنی چاہیے کہ کسی طرح سے
22:02جہاں وہ رہ رہے ہیں ان کے بھائی
22:05وہاں ان کا اٹھنا بیٹھنا اپنے ہی ملک کے لوگوں میں ہو جائے
22:11تاکہ پھر دین کی طرف رغبت خیرو ہو جائے
22:14ہم کتنے ہی گئے گزرے کیوں نہ سئی
22:17پھر بھی دین کی لگن ہمارے اندر ضرور رہتی ہے
22:23جب تبلیغ کے ہم بات کرتے ہیں
22:25تو عموما ہم نے دیکھا ہے کہ ہمارے گھروں میں بھی لوگ آتے ہیں
22:29وہ ہم سے بات کرنا چاہتے ہیں
22:31ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم میں اور ان میں کوئی دوری ہے
22:37تو کیا یہ بہتر نہ ہو کہ جب بھیجا جائے کسی کو
22:40یا کوئی کرنے جائے تو وہ اس
22:43یعنی ذہنی فکر کے قریب ہو کسی نہ کسی طرح سے
22:46بعض قرآت دیکھا یہ ہے کہ وہ انتابقت نہیں رکھتا ہے
22:50جس کی بیسے اثر نہیں ہوتا
22:52میں ابھی یہی عرض کر رہا تھا آپ سے
22:56فرق صرف اتنا ہے کہ پڑھے لکھی آپ آدمی ہیں
23:00آپ نے خوبصورت انداز میں کہہ دیا
23:02میں اپنے آپ کو ایکسپریس نہیں کر پا رہا تھا
23:05رب تعالیٰ کی بھی سنت ہے
23:08اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی
23:10کہ اپنے مخاطب سے اس کی ذہنی سطح کے مطابق
23:14جب ہم اللہ کے دین کی تبلیغ کے لیے نکلتے ہیں
23:23تو اپنے مخاطب کی ذہنی سطح کے مطابق
23:27اگر ہم گفتگو کریں گے
23:30وہ اس کے دل میں اتر جائے گی
23:35اس کو وہ قبول کر لے گا فورا
23:37لیکن اگر ہم نے سٹیریو ٹائپ
23:41طریقے سے تبلیغ کی
23:45تو جن لوگوں کی ذہنی مطابقت
23:49رہے گی اس سے وہ تو کرمنس ہو جائیں گے
23:54لیکن دوسروں کی صورت میں وہ اتنا اثر انداز نہیں ہوگا
23:59وہ ہی میں نے ارز کیا تھا
24:01کہ اگر تبلیغ خوبصورت انداز میں کی جائے
24:06جو آپ کے مخاطب ہے
24:12اس کی ذہنی سطح کے مطابق گفتگو ہم کریں
24:14اس کے قدرتی میلان کے مطابق ہم
24:18گفتگو کریں
24:20اسی ترمنالیجی میں گفتگو کریں
24:22آپ کبھی اکثر آپ کو ایک تجربہ ہوا ہوگا
24:26کہ زندگی میں کہیں ڈسکیشن ہوئی
24:30کسی پائلٹ سے آپ نے گفتگو کرنی شروع کی
24:34تو جتنی آپ مثالیں اس کو کوٹ کرتے ہیں پائلٹ کو
24:37وہ اگر آپ
24:39ایوییشن سے مطالق
24:42مثالیں دے دیں گے ایوییشن کی
24:45تو فوراں آپ کی بات کو انڈرسٹینڈ بھی کرتا ہوں
24:50اثر بھی ہوتا ہوں
24:51ڈاکٹر سے بات کرتے ہوئے
24:53اگر جو کلینکل سائنس ہے
24:56اس میں سے مثالیں اسے کوٹ کریں
25:00تو وہ کنونس فوراں مل جائے گا
25:03تو جب ہم تبلیغ
25:05اللہ کے دین کی تبلیغ کیلئے نکلتے ہیں
25:08تو میرے سامنے جو انجینر کھڑا ہے
25:10جس سے میں بات کر رہا ہوں
25:13تو ایک تو اس کی ذہنی ستا کے مطابق
25:16میری گفتگو در ہے
25:17اور میں اس کے جو
25:21نیچرل نیک ہے اس کا یا اس کا اپٹیچوڈ جو ہے
25:25اس کو سامنے رکھ کے بات کرتا ہوں
25:29تو وہ جلدی کنمنس ہوگا
25:32یہ تھوڑا سا ہے ہم مسلمانوں کو
25:37لیکن میں پھر ایک بار ریپیٹ کر دوں
25:39کہ تبلیغی بھائی جو افٹ کرتے ہیں
25:42افٹ کرتے ہیں
25:43بڑی ویلیویبل ہے
25:45اس کو اپریشیٹ کیا جانا چاہیے
25:48کہ اپنا گھر بار چھوڑ کے اپنا آرام چھوڑ کے
25:52اللہ کی راہ میں ٹائم دیتے ہیں جو میں اور آپ نہیں دے پا رہا ہوں
25:56تو یہ ایک بڑی قربانی ہے جس کو اپریشیٹ کیا جانا چاہیے
26:02بجاہ تنقید کرنے کے
26:05صرف بات اسی سی ہے
26:07کہ جو گروپس ہم بھیجتے ہیں دوسرے لوگوں کے پاس
26:12ان کا لیڈر جو ہے گروپ لیڈر
26:17وہ بات کا آغاز کرتے ہیں تو
26:23اپنے مخاطب کی ذہنی سزا کے مطابق
26:26اور اس کے قدرتی ملان جو ہیں ان کے مطابق
26:32اگر گفتو کر لیں
26:34اس کا نتیجہ کئی گناہ زیادہ بڑھ جائے گا
26:38میں ان کی ایفٹ کو انڈرمائن نہیں کر رہا
26:41میں اس کے ریزلٹ کو ملٹیپلائی کرنے کی بات کر رہا ہوں
26:46ایک اور سوالیں بھی باہر سے یہ ہے
26:49وینکور سے یہ انہوں نے بھیجا سوال
26:52اور وہ کہتے ہیں ہمارے لیے سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے
26:55کہ ہمارے بچے بچیاں ہمارے قابو میں نہیں رہتے ہیں
26:58اور جب شادیوں کا مسئلہ آتا ہے
27:00تو وہ ماں باپ کی بات سننے سے انکاری ہوئے آتے ہیں
27:03اس کا کیا حل کیا گیا ہے
27:05یہ ابھی تھوڑی تیر پہلے میں نے ایسے ہی جواب ایک عرض کیا ہے
27:09اب اس کے اندر ایک اور مسئلہ بنتا ہے
27:12ہم جب روزگار کی بہتری کے لیے
27:16کسی دوسرے ملٹ میں جا کے رہتے ہیں
27:19جہاں کا معاشرہ ہم سے بالکل مختلف ہے
27:23رادر in certain cases
27:26it may be 180 degrees opposite to us
27:28تو ہمیں یہ دکت آئی
27:33وہاں ہم جا کے مصروف ہوتے ہیں
27:35وہاں کی زندگی لائف سٹائل آ رہے ہیں
27:37صبح چھے وجہ گھر سے نکلا بندہ
27:40رات کو ساتھ بجے واپس آیا ہے
27:43تھکا ہوا ہے ٹوٹا ہوا ہے
27:45کیونکہ وہاں کی نوکلیاں ہمارے جیسے comfortable تو ہیں نہیں
27:49وہاں تو وہ لیمون کی طرح نٹوڑ کے رکھ دیتے ہیں
27:54تو اس شام کو جب گھر پہنچتا بندہ تو اتنی سکت نہیں ہوتی
27:58کہ وہ کسی سے بات بھی کر لے
28:01تو دھیر ہو گیا
28:03صبح پر ٹی وی دیکھتے ہوئے اس نے برگر کھایا اور جا کے سو گیا
28:08بچے نگلیکٹ ہو جاتے ہیں
28:12جب وہ گھر سے نگلیکٹ ہوتے ہیں ان کی تربیت نہیں ہو رہی
28:16تو جو سکول میں ان کا محول ہے ان کے
28:21کالیگ سے ہیں
28:24کلاس میٹ سے ہیں
28:26وہاں سے وہ influence draw کر رہے ہیں
28:32پھر مغربی ممالک میں تعلیم جو جس انداز میں دی جاتی ہے
28:41وہ on purpose ایک deliberate plan کے
28:46well thought of plan کے تحت
28:49بچے میں ایک confidence پیدا کرتے ہیں
28:53بچے کو یہ confidence دیتے ہیں کہ وہ
28:56جو صحیح سمجھتا اس کو
28:58loudly express کر دے
29:02اور جو کوئی غلط بات کہہ رہا ہے
29:05تو اس کے اندر یہ حوصلہ پیدا ہو جائے
29:07کہ اسے کیسے کہ نہیں آپ درست نہیں کہہ رہے
29:10درست بات یہ ہے
29:12ہمارے یہاں قدریں جو ہیں
29:15وہ اس سے مختلف ہیں اور
29:18اچھی ہیں
29:19یہ بھی میں ارز کر دوں
29:20ہمارے یہاں جو values ہیں
29:23وہ اچھی ہیں کہ یہ جاننے کے باوجود کہ
29:29جو ہمارے بزرگ ہیں بڑے ہیں
29:32وہ بات ٹھیک نہیں کہہ رہے ہیں
29:37تو ہم بلنٹلی یہ کہنے کے بجائے کہ
29:40not dead
29:41you are not right
29:43here you are wrong dead
29:46یہ کہنے کے بجائے
29:51ہم بہت خوبصورت انداز میں
29:54کوشش کرتے ہیں کہ
29:57اول تو چپ رہے جائیں
30:00اگر کوئی کہنے ہی پڑ جائے تو
30:03اس انداز میں ہو کے جہاں ان کی بزرگی کا
30:06ان کے بڑے ہونے کا بھرم قائم رہ جائے
30:08ہم
30:09آپی کے پروگرام میں شاید دو چار بار میں نے
30:13ایک example
30:15quote کی
30:16کہ بزرگوں کی غلطیوں کو کس طرح ٹھیک کیا جائے
30:22وہ ایک ہمارے پاس قسم موجود ہے
30:26جو ہم نے شاید
30:28primary school level میں پڑا تھا
30:30جو جو
30:31کہ ایک صاحب تشریف لائے مسجد میں
30:37مسجد میں
30:38وضو کیا
30:39اور وہیں جناب حضرت امام حسن حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ
30:43موجود تھے مسجد میں
30:46تو ان بزرگ سے کہیں
30:49وضو میں
30:50صاحبن کوئی غلطی ہو گئی
30:52کسی خیال میں ہوں گے نہیں
30:56جب وہ صاحب تشریف لے جانے لگے نماز پڑھنے کے لئے
31:01تو دونوں شہزادوں نے
31:04ان سے کہا کہ دیکھئے
31:06ہم شک ہے کہ ہم وضو صحیح نہیں کر پا تھے
31:12ہم آپ کے سامنے وضو کرتے ہیں اگر
31:14کہیں غلطی ہو تو اسے کریکٹ کر دیجئے
31:18وضو کیا وہ بزرگ اگر سمجھ گیا کہ وہ مجھ سے غلطی ہوئی تھی
31:22تو انہوں نے دوبارہ وضو کر لیا
31:24اب ہماری ویلیوز تو یہ ہیں
31:27ہم نے اپنے اسلاف سے یہی کوئی سیکھا ہے
31:33کہ اپنے بڑے کی غلطی کو کریکٹ کرنے
31:35کا انداز ایسا ہو کہ جہاں اس کو پھر بھی بڑا پن حاصل ہو
31:41کہ میری غلطی درست کر دیجئے
31:43اس معاشرے میں یہ نہیں ہے
31:49تو جب گھر پہ ہم ان کی تربیت نہیں کریں گے
31:53اس کے لئے ہمار پاس وقت نہیں ہے
31:55ہفتے پانچ دن ہم نے صبح سے رات تک کام کیا ہے
32:00تھکے ہوئے ہیں بات بھی نہیں کر پا رہا ہے
32:03سیٹرین سنڈے چھٹی ہو گئی
32:07تو ایک دن ہم نے اپنی تفریحات میں گزار دیا
32:13ایک دن شاپنگ اور گھر کے صفائی سترائی میں گزارا
32:18بچے کہاں گئے
32:21تو بچے پھر جہاں وقت گزار رہے ہیں وہیں سے ڈیرائب کر جائیں گے
32:25بہتر یہ ہے
32:27اس محول کے اندر
32:29ہم بچوں کے لئے خاص طور پر
32:33وقت نکالیں چاہے ہم کتنے ہی تھکے ہوئے کوئی نہ ہوں
32:37تو
32:39ہوگا یہ کہ
32:41کہ یہ پوری طرح نہ سہی
32:43ففٹی ففٹی
32:45اثرات آ جائیں گے
32:47وہاں کے محول کے ففٹی
32:49کچھ نہ کچھ
32:51بچت ہو جائے گی
32:53شاہ صاحب بڑی مہبانی
32:55پروگرام کا وقت اب ختم ہو رہا ہے
32:57پھر آپ سے ملاقات ہوگی
32:59اپنے سوال ہمیں بھیجواتے رہی ہیں
33:01سوالات کی نوعی جیسے
33:03آج آپ نے دیکھا کہ ہم نے مختلف
33:05موضوعات کے حوالے سے سوال اٹھائے
33:07کیونکہ آپ نے بھیجے اسی طرح سے تھے
33:09تو اسی طرح سے آپ مختلف موضوعات پر
33:11سوال اپنے بھیجتے رہی ہیں
33:13تاکہ ہم شاہ صاحب سے آپ کو
33:15اس کے لئے گائیڈنس لے کے دے سکیں
33:17عبید عزیزہ
33:19اللہ حافظ
33:21موسیقی
33:23موسیقی
33:25موسیقی
33:27موسیقی
33:29موسیقی
33:31موسیقی
33:33موسیقی
33:35موسیقی
33:37موسیقی
33:39موسیقی
33:41موسیقی
33:43موسیقی
Comments

Recommended