- 1 year ago
- #kaheyfaqeer
- #sarfarazshah
- #aryqtv
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyrobYVOcVzdGL9pZbqflv
Kahey Faqeer - Host: Abdul Rauf - Speaker: Sarfaraz Shah
#KaheyFaqeer #SarfarazShah #ARYQtv
An hour for spiritual education where our Speaker Sarfaraz A Shah will highlight the importance of Islamic teaching in our day today life and how we can balance it. As these days our young generation is going so far from these teachings but in this hour, we will give answers to those questions which are rising in their minds.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Kahey Faqeer - Host: Abdul Rauf - Speaker: Sarfaraz Shah
#KaheyFaqeer #SarfarazShah #ARYQtv
An hour for spiritual education where our Speaker Sarfaraz A Shah will highlight the importance of Islamic teaching in our day today life and how we can balance it. As these days our young generation is going so far from these teachings but in this hour, we will give answers to those questions which are rising in their minds.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00foreign
00:28which is our format that you can see that you can send your questions and answer them
00:33and answer them in the way that you can give them a way of life and life and life.
00:41We will start with it. As-salamu alaykum.
00:44As-salamu alaykum.
00:45As-salamu alaykum as-salamu alaykum.
00:46There are three things that I have read today.
00:51I'm thinking about it.
01:12in the future, the fact that there was no improvement in the future.
01:16And there was no invention.
01:18That the reason why they have been able to do this,
01:21that the idea of your thoughts,
01:26that the idea of the work of the future,
01:29that the idea of the thought of the way that you can do it.
01:33Which is the idea of the development of the future.
01:36Or the invention of the future.
01:38So please give us a question.
01:40Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
01:42آپ کے ساتھ مختلف پروگرام ماضی میں یہ ہوتا رہے
01:47اور اس میں اکثر و بیشتر ہم نے یہ بات کی کہ
01:57علم کو بہاوہ دینے کے لیے شک ایک کیٹلیسٹ کا کام کرتا ہے
02:05جب ہم کوئی بات پڑھتے ہیں سنتے ہیں
02:11سامنے آتی ہے ہمارے مشاہدے میں آتی ہے
02:15ہم اس بات کے بارے میں بہت سے سوالات ہمارے ذہن میں اٹھتے ہیں
02:21وہ سوالات اس میں نتیجہ ہوتے ہیں
02:23اس کی صحت کے بارے میں
02:28کہ وہ اس کے ساتھ تک بات درست ہو سکتی ہے
02:34جب یہ سوال اٹھتے ہیں
02:36تو ہم ان سوالات کے جوابات لینے کی کوشش کرتے ہیں
02:42کسی سینئر آدمی سے جو اس معاملے میں ماہر ہو
02:47کتابوں کے ذریعے سے
02:50یا پھر اپنے غور و فکر کے نتیجے میں
02:54غور و فکر ایک ایسی جہت ہے
02:59جب ہم کسی بھی چیز پر غور و فکر کرنے بیٹھتے ہیں
03:04تو سوال کے اندر سوال پیدا ہوتا جاتا ہے
03:09سوال در سوال سوال در سوال
03:11وہ ہمیں فردر تحقیق کرنے میں
03:16کوئی ساتھا ہے اس سے تجسس بڑھتا ہے
03:19نتیجہ یہ ہے کہ
03:22ہم بہت دور تک سوچ میں اپنی چلے جاتے ہیں
03:26ضروری نہیں کہ ہر مرتبہ عاملی سوچ وہ درست ہو
03:30اس کی تصحیح کی ضرورت کے جگہ پڑھ جاتی ہیں
03:35لیکن یہ ضرور ہے کہ ہم بڑھتے ہیں آگے
03:39اور جو کچھ ہم رائے قائم کرتے ہیں
03:44اس کی صحیحت کے بارے میں ہم مختلف انڈیکیٹرز سے
03:51کتابوں سے علماء سے
03:54وہ بیان کر کے اس پر انہیں دعوت دیتے ہیں
03:59کہ وہ کومنٹ کریں
04:00ان کومنٹس کے نتیجے میں بہت سی تصحیح ہو جاتی ہے
04:03تصدیق ہو جاتی ہے
04:06اور یوں وہ ہمارے علم کو آگے بڑھنے میں
04:11مدد کر رہی ہوتی ہے
04:13جہاں تک تحقیق کی بات ہے
04:14میں اس آرڈر کو اُلٹ لے کے جا رہا ہوں
04:18آپ میں علم تحقیق اور تشکیق کا
04:21میں تشکیق سے پہ شروع ہوں
04:24تحقیق
04:28نے انسانی زندگی کو
04:33آسائشیں بھی پروائیڈ کی ہیں
04:37اس کے لیے مصیبت بھی لائی ہے تحقیق
04:40ہتھیاروں کی صورت میں
04:42اور علم بھی بہا ہے ہمارا
04:47اسی علم کے نتیجے میں
04:50ہماری زندگی بڑی کمفرٹیبل ہوئی ہے
04:53مسلمان اسلام کے شروع کے تقریباً سات سو سال
05:00تو تحقیق کرتے رہے بڑے بڑے ہم نے محقق پیدا کیے
05:07جنہوں نے بہت سی چیزیں دنیا کو دی جس کو ہم فائدہ جس سے لیتے ہیں
05:14بہت کم لوگوں کو یہ معلوم ہوگا کہ جو انیستیزیہ ہے
05:20جو انسانیت کی اتنی خدمت کرتا ہے کہ انیستیزیہ دینے کے بعد بڑے سے بڑا آپریشن
05:27بہت آسانی سے انسان جھیل جاتا ہے
05:30یہ ایک مسلمان محققی کی تحقیق کا نتیجہ آیا
05:37زباری انہوں نے یہ انٹروڈیوز کرایا تھا انیستیزیہ
05:43اس سے پہلے نہیں تھا
05:44اس سے پہلے تو مریض کے لاواقین جاتے تھے
05:47اور اس کو کابو کر کے رکھتے تھے
05:51اور جرہ اپنا کام کر لیتا تھا
05:54مسلمانوں نے بہت حدمت کی ہے
05:56اور اس کو ساری دنیا مانتی بھی ہے
06:00کہ مسلمانوں کی جو شروع کے چھ سات سو سال ہیں
06:05اس میں مسلمانوں نے کمال خدمت کی ہے
06:09بنی نوع انسان کی علم کی صورت میں
06:13لیکن بعد میں ہم
06:17ہماری توجہ سے ہٹ گئی
06:20فولائٹ لفظوں میں یہی کہا جا سکتا
06:23اور اس کا نتیجہ ہوا کہ ہم تحقیق سے زور ہوئے
06:28اور ہم پیچھے رہنے لگ گئے
06:32مغرب نے ہماری ہی تحقیق
06:38ہماری ہی
06:40انٹروڈیوز کیے ہوئے علم کو استعمال کیا
06:46اور اس کو لے کے وہ آگے بڑھے
06:48اور آج جہاں پہنچ گئی ہے دنیا
06:54وہ آپ کے سامنے ہیں
06:56اس کی بنیادیں مسلمانوں نے فرام کی ہوئی ہیں
06:59وہاں تک تو یہ قابل فخر چیز ہے
07:02لیکن اس کے بعد
07:04کوئی بہت زیادہ قابل فخر بات نہیں رہتی
07:08کہ ہاں اپنی راہ چھوڑ کر
07:09دوسری چیزوں میں چلے گئے
07:11اور اس کا نتیجہ یہ ہوا
07:15کہ دنیا آگے بڑھ گئی
07:17مسلمان بہت پیچھے
07:19رہ گئے اس میں
07:20اب بھی اگر ہم ایک کام کرلیں
07:23ایک ڈاکٹر اطاور رحمان
07:26اس وقت کی حکومت کی
07:28سرپرستی میں بہت اچھا کام کر گئے
07:31کہ انہوں نے
07:33ایچ ای سی قائم کر دیا ہے
07:34اچھا کام ہے
07:36اور ایچ ای سی کام بھی کر رہی ہے
07:39سب سے اڑی بات تو یہ ہے
07:40کہ وہ جو مشنوم گروتھ ہو رہی تھی
07:42ہمارے ہاں مفصل
07:43انسٹیوشنز کی
07:45مفصلی وی نیورسٹیز کی
07:46اس کے سٹینڈرز مقرر کر لیے
07:49کہ بیلڈنگ کم سے کم
07:51اگر انسٹیوشن ہے
07:53تو اتنے ہیریہ پر ہونی چاہیے
07:55اتنا بلٹا پیریہ ہو
07:57اتنی لائبریری ہونی چاہیے
07:59ایسی لیبز ہونی چاہیے
08:01وہ سٹینڈرز دے دیئے
08:03اسی طرح یونیورسٹی کے لیے
08:04ایک ہیریہ مقصوص کیا
08:08کہ کم سے کم اتنا ہیریہ چاہیے
08:10اتنا بلٹا پیریہ
08:11لائبریری کا سائز دیئے
08:13پھر اساتذہ جو آپ لے رہے ہیں
08:17ان کے
08:19تعلیم میار کیا ہوں گے
08:21ایکسپینس کیا ہوگا
08:22لیکچرر کا سینئر لیکچرر کا
08:25اسسٹن پروفیسر کا
08:26پروفیسر کا ڈین کا
08:28وہ سب میار مقرر کیے
08:31بڑے خدمت ہوئی ہے
08:32اس میں شک نہیں ہے اور اسے
08:33کھلے دل سے تسلیم کرنا شاہی ہے
08:36لیکن اس میں ایک بنیادی
08:39چیز رہ جاتی ہے
08:40ہم اگر ایک مکان بناتے ہیں
08:42جس کی بنیادیں
08:43اب تو دی مارک نہیں ہیں
08:46جو سیول انجینئرنگ کے سٹینڈرز ہیں
08:50ان کے مطابق ہم نے وہ بنیادیں نہیں بنای ہیں
08:53اب اس پر ہم
08:55بلڈنگ اٹھا رہے ہیں
08:57بہت ہی خوبصور بلڈنگ بنا رہے ہیں
09:00اس کی تذین و آرائش بہت زبرزہ سم کر رہے ہیں
09:09لیکن بنیادیں کمزور ہیں وہ کسی وقت بھی دھرام سے گر جائیں گے
09:16تعلیم میں بنیاد میرے نزدیک جس سے گھسکتا ہے
09:22بہت لوگ یہ خلاف کریں گے
09:24جو پری سکول لیول ہے
09:28پری سکول لیول بہاہم ہے
09:31وہاں اس کی بنیادیں ڈالی جاتی ہیں
09:35کہ بچے نے بڑے ہو کے کیا بننا ہے کدھر کو جائے گا
09:39جی ویلکم بیک ٹو ڈا شوٹ
09:41مجھے سرسین ارد خان کی ایک بات یاد آ رہی ہے
09:44کہ وہ ان کی والدہ ان کو ایک بزرگ کے پاس لے گئیں
09:47جو شاہ علی اللہ کے خاندان سے تھے
09:50اور انہوں نے پوچھا کہ میاں کیا پڑھتے ہو
09:54انہوں نے کہا جی مختلف متعلیہ کرتا ہوں
09:58انہوں نے کہا کہ منطق کے بارے میں کچھ
10:00انہوں نے کہا جی تھوڑا سا پڑھا ہے
10:02انہوں نے کہا مختلف علوم جو تھے ان کے بارے میں
10:06انہوں نے تھوڑا تھوڑا تھوڑا کہنا کہ میاں تم نے سارا میدان
10:09چھوٹے چھوڑے گڑوں سے بھر لیا ہے
10:12کواں نہیں کھوڑا
10:14کواں کھوڑنے کے لیے ایک جگہ گہرائی میں جا کے
10:16وہ کرنا پڑتا ہے
10:18تو یہ جو آپ مثال اپنے بچوں کی دی ہے
10:20وہ بالکل ایسی ہی ہے کہ ان کو
10:22تھوڑا تھوڑا تھوڑا جنرل نالج بہت زیادہ
10:24لیکن نالج کی طرف ہوئے
10:26چلیے جنرل نالج ہی ہم بانٹیں بچوں میں
10:31بچوں میں تو ایک بات بھی ہے
10:33ہم وہ بھی نہیں کر پا رہے ہیں
10:37ہمارے یہاں جو بچہ ہے
10:39اب تو یہ خدمت
10:41ماں باپ کی ویرائیٹر
10:43ٹیلی ویزن یا وہ
10:45موبائل ایپس ہیں
10:47وہ سر انجام دے رہی ہیں جو ماں باپ کو کام کرنا چاہیے تھا
10:52اس کو دیکھنے والے بچے کا
10:55آئی کیو لیول دیکھئے وہ
10:57کم اس کو مجھ سے زیادہ ہوتا ہے
10:59یہ ماننے میں مجھے کوئی آرہ نہیں ہے
11:03میں ایک کین جو کھولوں گا اسے
11:07اس کو سمجھنے میں مجھے
11:09چند سیکنڈ لگ جائیں گے
11:11اس کو میں کھولوں گا اسے
11:13لیکن آپ کا تین سال کا بچہ
11:15اس کو پکڑے گا ایک دم کھول کر آپ کے ہاتھ میں دے دے گا
11:19اس کا ایکیو لیول بہت بہتر ہو جاتا
11:23کہ وہ وہاں سے جنرل نالج گیدر کر رہا ہوتا
11:27میری مجھے آپ کی اس بات سے
11:29وہ خیال آیا
11:31کہ جنرل نالج جو آج کا بچہ ہے
11:33اس کو بہت پروائیڈ کیا ہے انٹرنیٹ نے
11:37میری نسل کے لوگ کمپیوٹر میں الیٹریٹ ہی ہیں
11:39کمپیوٹر لیٹریٹ ہی ہیں
11:41کمپیوٹر لیٹریٹ ہی ہیں
11:43کمپیوٹر لیٹریٹ ہی ہیں ان کے پاس نہیں ہیں
11:45اس لئے وہ
11:47میں شاید آپ کو واضح نہ کر پاؤں
11:49کہ جو میں آپ کے فون پر جو مختلف ہے اپس ہیں
11:53ان کا کہاں کا ذکر کر رہا ہوں
11:55اس کے لئے میں
11:57مالک سے چاہتا ہوں لیکن
11:59کیا کیا جائے
12:01عمر کے اس حصے میں ہوں
12:03یہ چیزیں سیکھ نہیں سکتا
12:05میرے نزدیک فون کا صرف ایک استعمال ہے
12:07فون کال سن لی جائے
12:09فون کال کر لی جائے
12:11میسیج رسیب کر لیا جائے
12:13میسیج بھیج دیا جائے
12:15and that's all
12:17اس سے آگے کیا ہے میرے علم میں نہیں
12:19ضرورت
12:21اس بات کی ہے کہ
12:23میں پری سکول
12:25اور پرائمری سکول
12:27کی بات کر رہا ہوں
12:29اس لیول پر
12:31بچے کو
12:33اس طرح کی
12:35ہم کہانیاں
12:37پڑھنے کو دیں
12:39اس طرح کی
12:41گیمز دیں
12:43جس میں اس کے اندر
12:45نیشنلزم
12:47یا
12:49خوبصہ لفظ میں کہہ لیجئے
12:51پیٹرائٹیزم
12:53awareness
12:55کہ اس کے
12:57rights
12:59کیا ہیں
13:01اور ان کو اس نے
13:03defend کیسے کرنا ہے
13:05دوسروں کے rights کیا ہیں
13:07اور ان کو respect کیسے کرنا ہے
13:09سیوک سینس
13:11اگر ہم یہ
13:15پری سکول لیول سے شروع کر دیں
13:17اور
13:19بڑے دلچسپ انداز میں
13:21اس انداز میں نہیں جیسے ہم پڑھانے کے عادی ہیں
13:23وہ بڑا خوشک انداز ہے
13:25بچہ بھاگتا ہے اس سے
13:27اور پریمری سکول لیول پر
13:29پھر اس کو
13:31انسانیت کا سبق
13:33مختلف کہانیوں میں جیسے ایک زمانے میں ہوتا تھا
13:37میرے خیال میں
13:39ہم
13:41علم میں بھی بہت آگے جانا شروع ہو جائیں گے
13:45اور
13:47as a nation
13:49very well respected nation ہوں گے ہم
13:51یہ تھوڑی چیز پر
13:53ضرورت ہے
13:55کہ ایچ ای سی لائنز ہی پر
13:57ایک کمیشن
13:59مقرر کر دیا جائے
14:01اچھا وہ جو کتاب جس کا میں حوالہ دے رہا تھا
14:03میں دیکھ رہا تھا میرے دیرے متعلق آج کل ہے
14:05تو اس میں
14:07اس کے ساتھ یہ ایک اور چیز بھی میں دیکھ رہا تھا
14:09تو اس میں
14:11دو طرح کا ایک تقابلی جائزہ
14:13لیا ہوا
14:15ایک تو یہ کہ انہوں نے
14:17یہاں کے ایک
14:19سکولر سے وہاں کے بارے میں پوچھا
14:21تو انہوں نے کہا کہ دیکھیں
14:23مطلب وہ یورپ پر ترقی
14:25تو بہت کی
14:27لیکن تشکیق کی ویسے یہ ہوا
14:29کہ وہاں پہ ابھی حالی میں ایک سہوے ہوا
14:31تو اکسیت لوگوں نے کہا کہ وہ کسی مذہب کو نہیں مانتا ہے
14:35تشکیق نے اتنا زیادہ جود کر دیا
14:39لیکن تحقیق بہت زیادہ ہے
14:41سائنسی انونچن بہت زیادہ ہے
14:43وہاں کے ایک سے یہاں کے بارے میں پوچھا
14:45انہوں نے کہا کہ اکیدہ
14:47اکیدہ بہت ضرورت ہے
14:49لیکن پچھلے ایک زمانے سے
14:51کئی سو سال سے انمنٹ کچھ نہیں کیا
14:53تو یہ جو
14:55اکیدہ اور
14:57پھر انونچن ہے
14:59اس کا بیلنس کریئٹ کیا جا سکتا
15:01کسی طرح سے
15:03میں شاید اس بات سے کوئی زیادہ اتفاق
15:05نہ کر پاؤں
15:07کہ یورپ میں
15:09تشکیق کے نتیجے میں
15:11وہ مذہب سے دور ہو گیا ہے
15:15ایسا نہیں ہے
15:17ان کی جو
15:19ایکنومک کنڈیشنز تھی
15:21جو لیونگ انوارمنٹ
15:23تھا ان کا لیونگ کنڈیشنز
15:25جو تھی
15:27وہ اتنی
15:29کمپیلنگ تھی
15:31اتنی ڈیماننگ تھی
15:33کہ انہوں نے
15:35صرف اپنی ذات کے اندر زندہ رہنا
15:39اور
15:43شروع میں
15:45وہ مذہبی لوگ تھے کافی
15:47آپ
15:49پڑھئے
15:51ایک زمان میں چرچ
15:53کنگ سے زیادہ پارفول تھا
15:55مذہب وہاں بڑا سٹرانگ رہا ہے
16:01لیکن پھر رفتہ رفتہ
16:03ہوا یہ کہ
16:05انہوں نے
16:07ایک کمفرٹیبل لیونگ
16:09کو ایچیو کرنے کے خاطر
16:11بہت سی چیزوں کو چھوڑنا شروع کیا
16:13پہلے ان کا جو فیملی بانڈ تھا وہ ٹوٹا
16:17وہاں بھی جوائن فیملی سسٹم تھا
16:21آرلینڈ اور سکاٹلینڈ میں آج بھی ملے گا
16:25جوائن فیملی سسٹم
16:27لیکن مین لینڈ
16:31یوکے سے اس کو دیس نکالا مل گیا
16:35اب ہر آدمی وہاں
16:37اپنی خاطر زندہ ہے
16:39اور
16:41لیو اینڈ لیو کے اصول
16:43کو انہوں نے اپنایا ہوا ہے
16:45دوسری حکومتوں کے ساتھ
16:47دوسرے ممالک کے ساتھ
16:49کیا سلوک کرتے ہیں وہ ایک
16:51لیکن انڈویجول لیو پر
16:53لیو اینڈ لیو کا
16:55رویہ اپنایا
16:57اس نے مذہب سے دوری کو
17:03دوری میں کوئی شک کو دخل نہیں ہے
17:06اس کے ریزنز دوسرے ہیں
17:09ہمارے یہاں بھی
17:12دیکھئے عقیدہ جو آج ہیں ہمارا
17:15وہ قویسنیبل ہے
17:17میں عقیدتاً مسلمان ہوں
17:22لیکن ذرا تھا آپ
17:28میری زندگی کو
17:30گہرائی سے دیکھئے تو کیا وہاں
17:32کوئی اسلامی
17:34قدر نظر آتی ہے
17:36کیا مجھے علم نہیں
17:38کہ جھوٹ بولنا اسلام میں
17:40منع ہے حتیٰ کہ
17:42اس کو محاورتاً کہا گیا
17:44کہ وہ شرک ہے
17:46کیا مجھے معلوم نہیں
17:48کیا مجھے معلوم نہیں
17:50اسلام میں ذخیرہ اندودی
17:52سختی سے منع ہے
17:54بلیک مارکٹنگ
17:56سختی سے منع ہے
17:58ملاوٹ سختی سے منع ہے
18:00میں سب کرتا ہوں
18:02جاننے کے باوجود سب کرتا ہوں
18:06بات
18:08صرف معلومات کی نہیں ہے
18:12میں مسلمان ہوں اس لیے
18:14کہ میں کلمہ پڑھتا ہوں
18:16میرے پاس
18:18میرے پاس
18:20مذہبی معلومات ہیں
18:22لیکن
18:24میرے جو ذاتی مفادات ہیں
18:26وہ اتنے
18:28میرے عقیدے کو
18:30وہ اس طرح
18:32پریسیڈنس لے گئے ہیں میری
18:34کہ اس کے سامنے
18:36کوئی چیز ٹھہر نہیں پا دی
18:38میں نیگیٹ کر جاتا ہوں
18:40پریکٹیکلی
18:42زبان سے بلکل میں اس کو کنفرم کرتا ہوں
18:44لیکن
18:46جو میرے عمل ہیں
18:48وہ اس کو نیگیٹ کرتے ہیں
18:50جو کچھ میں جانتا ہوں
18:52تو عقیدہ تو
18:54منع نہیں کرتا
18:56جو کرونِ اولا کے
18:58اور کرونِ وسطہ کے
19:00مسلمان تھے
19:02ان کا عقیدہ مجھ سے زیادہ سٹرونگ تھا
19:04وہ پریٹسنگ مسلم تھے
19:06لیکن انہوں نے تحقیق کیے
19:10علم کو آگے بڑھایا ہے
19:12ایک سے ایک
19:14نئی تھیوری انٹروڈیوز کر آئی ہے
19:16انہوں نے دنیا کو
19:18یورپ میں روشنی کس نے پھیلائی ہے
19:21انہی لوگوں نے جو عقیدے کا بڑے مضبوط تھے
19:24تو عقیدہ ہمیں نہیں رکتا ہے
19:26تحقیق سے
19:28انمنشن سے
19:30یہ تو
19:32ہماری
19:34جو بیک گراؤنڈ ہے
19:36صدیوں پہ پیچھے پہلی بھی ہے
19:38وہ بیک گراؤنڈ اس قسم کی ہے
19:42کہ اس کی وجہ سے
19:44سب کانشیس میں کہیں ہمارے
19:48جو میٹریل گینز ہیں
19:50وہ پریسیڈنس لے گئے ہیں
19:52وہ پریسیڈنس لے گئے ہیں
19:54آور ایوریٹن
19:56یہ میں
19:58سویپنگ سٹیٹمنٹ نہیں دے رہا
20:00ایک
20:02چھوٹی سی پرسنٹیج ہے
20:04جو ایسے لوگ ہیں
20:06جو پریکٹسنگ مسلم ہیں
20:08عقیدے کے پختہ ہیں
20:10لیکن
20:12جو کچھ
20:14اسلام انہیں سکھاتا ہے
20:16وہ اس کو اپنی پریکٹسنگ لائف میں
20:19عملی شکل دیئے ہوئے ہیں
20:21ایسے کافی لوگ مل جائیں گے
20:23لیکن
20:24جو بڑی اکثریت ہے وہ
20:26میری طرح
20:27میں صرف اپنی بات کر رہا ہوں
20:30جاننے کے باوجود میں
20:32کبھی اس پر عمل نہیں کرتا
20:34پچھلی ہسٹری دیکھیں گے
20:36لمبی بحث چڑھ جائے گی
20:38کہ مسلمان
20:40جو ہندو مسلمان ہوئے
20:43ان میں ایک بڑی اکثریت
20:45میں پھر کہہوں
20:47not everyone
20:48لیکن ایک بڑی اکثریت
20:50وہ تھی جو
20:52ہندو کی لویس ذات سے تعلق رکھتی تھی
20:55جو بری طرح پسے ہوئے تھے
20:57ان کے ذات پاتھ کے سلسلے میں
20:59وہ مسلمان بڑی جلدی ہوئے
21:01نتیجہ یہ تھا
21:02کہ علم اور میٹریل چیزوں کی کمی تھی وہاں
21:08وہ کمی چلی آئی پھر
21:10مسلمان بڑے صغیر میں آئے
21:14لیکن وہ اس طرح سے آئے کہ
21:16آگئے فتح کیا پھر واپس چلے گئے
21:20ایک گورنر کا مزور سا مقرر کر دیا
21:23جو ہندو کی انگلیوں پر ناشتا رہا ہے
21:28جو صحیح
21:30مضبوط جڑوں کے ساتھ
21:32حکومت قائمی ہوئے تو بابر کے آنے کے بات ہوئی
21:35درمیان میں ایک ساڑھے پانچ سال کا پیریڈ آیا
21:39جو شیرشاہ سوری کا تھا
21:41وہ تو گورنر پیریڈ کہیے آپ
21:44وہ ایسا آدمی ہے جس نے عوام کے لئے بہت کچھ کیا ہے
21:49اس
21:50تھوڑے سے عرصے میں
21:53تو مجھے
21:56ایک خوش فہمی ہونی چاہیے
21:58کہ یہ جو ہمارے یہاں پانچ سال کا پیریڈ ہے
22:01حکومت کا
22:02شاید گورنر شیرشاہ سوری کے پیریڈ سے متاثر ہوکے رکھا گیا
22:06کہ پانچ سالوں میں ہماری حکومت بہت کچھ کر لے گی ہے
22:10مغلس کی حکومت میں
22:12اگر آپ دیکھیں گے تو
22:15عمرہ کی بڑی اکثریت ہندو تھی
22:18مسلمان کہیں آٹے میں نمک کے برابر رہے ہیں
22:23بڑی طلق بات ہے میں معافی چاہتا ہوں
22:25شاید میری ان باتوں سے بہت سے ناظرین کے
22:28دل دکھیں ان باتوں سے
22:30لیکن حقیقت یہی ہے
22:33انگریز آگا ہے
22:34انگریز کے زمانے میں بھی ہمارے یہاں یہی رویہ رہا
22:38کہ جو انگریز ہی پڑھے گا وہ کافر ہو جائے گا
22:43سرسید احمد خان نے جگانے کی کوشش کی
22:47ان کا ہشر ہمارے ہاتھوں کیا ہوا
22:50وہ بھی کوئی چھپی بھی بات نہیں جو کچھ سلوک کیا ہم نے ان سے
22:55یہ کمی جو ہے جو صدیوں سے چلی آ رہی ہے
23:03یہ کمی نمودار ہوئی ہے
23:07کہ جنیو ہماری مارل ویلیوز ویک ہوتی چلی گئی
23:11میٹرل چیزوں کی طرف رجان ہمارا بڑھتا گیا
23:13اور ہم میٹرل گینز کے غلام ہوتے چلے گئے
23:19میں پھر ریپیٹ کر دوں کہ ماں سوائے ایک چھوٹی پرسنٹیج کے اچھے لوگ ہیں
23:26دنیا میں یہ اس کی وجہ بنی ہے
23:30کہ ہم ہمارے جو سوچ کا مہور ہے وہ صرف ایک ہو گیا
23:36کہ میٹرل گینز کیسے حاصل ہوں ہمیں
23:43جو قومیں ہوتی ہیں اور جو شخص بھی انڈیویجل ہوتے ہیں
23:47ان کے اندر ریدم بڑا ضروری ہے
23:50تو جب ہم بہی مانی کرتے ہیں
23:56یا آپ نے جیسے ذکر کیا ملاوت کرتے ہیں یہ کرتے ہیں وہ کرتے ہیں
24:00تو انفرادی طور پہ بھی ہم ریدم سے باہر ہو جاتے ہیں
24:05اور جب اس کو اجتماعی طور پہ زیارہ لوگ کر رہے ہوں گے
24:09تو وہ لوگ بھی ملک بھی نیشن بھی ریدم سے باہر ہو جائے گی
24:15کہ یہ وجہ تو نہیں ہے کہ ہم ریدم سے باہر ہو گئے ہیں
24:19کیونکہ وہاں جہاں پہ لوگوں نے کام کیا
24:23یا ہمارے ہاں بھی جو کام کیا
24:25وہ بڑا ایک ریدمک مطلب ہوتا
24:27تو ایسا دنیا کہیں
24:33بات یہ ہے
24:35ہمارے یہاں ایک ہاہاکار مچی ہوتی ہے
24:40کہ تہ وزاری والے
24:43تو جابزا کو گرا رہے ہوتی ہیں
24:48جو فٹ پاتس جن پر وینڈرز کھڑے ہیں
24:53وہ وینڈرز کی ریڈیاں اور ان کا فروٹ اٹھا کے لیے جا رہے ہوتی ہیں
24:58یہ ایک عجیب و غریب سا ایٹیچوڈ ہے ہمارا
25:04جب وہ پہلا شخص وہاں آکے بیٹھا
25:11اگر اسی وقت اسے اٹھا دیا جاتا
25:15تو یہ تجاوزات کبھی جنم نہ لیتی
25:20ہم ریدم سے آؤٹ ہو گئے آپ کا فرمانا بلکل صحیح ہے
25:24لیکن سوال یہ ہے
25:27کہ ہم اوورنائٹ ریدم سے آؤٹ ہو گئے تھے
25:31یا 1947 سے اس کی ابتدا ہوئی
25:36اور گراجولی ہوتے ہوتے ہم یہاں آن پہنچے جہاں آج کھڑے ہیں
25:41اس سارے عرصے میں
25:46وہ لوگ جو قوم کو راستہ دکھانے کے ذمہ دار تھے
25:51انہوں نے راستہ کیوں نہیں دکھایا
25:54جب ہم پڑھتے تھے تو
26:00ہمیں ایک چیز پڑھا ہی جا رہی تھی
26:05وہ تو مینجر لیول کی بات کرتے ہیں
26:08اس سے اوپر کی سیئو
26:09وہ تو باتیں اب چلو گئی ہیں فیشن
26:12میرے زمانے میں تو فیشن تھا نہیں
26:16مینجر ہی کو کوٹ کرتے تھے
26:19یہ وہ مینجر بہت نااہل ہے
26:21جو آفیس آرڈر پر آفیس آرڈر ریخ کیا جاتا ہے
26:26جو انسٹرکشنز پر انسٹرکشنز لیے جاتا ہے
26:29وہ اصل میں خود نااہل ہے
26:31ہم
26:33اسی چیز کو طرح صاحب نیشنل لیول پر لے جائیے
26:37ہم سوائے نئے قوانین بنا کے ان کو چھوڑ دینے
26:40ہم
26:43دو باتیں بڑی خوبصورت پڑھائی گئی تھی ہمیں
26:47کہ اس کو اردو میں میں ترجمہ شاید کہیں
26:51الفاظ میں چونکہ بنیاز دور پر پنجابی ہوں
26:55تو اردو کمزور ہے میری
26:57تو کہیں لفظ میں غلط بول جاؤں تو کریکٹ کر دیئے گا
27:01کہ ایسے احکامات جو ایمپلیمنٹ نہ کیے جا سکیں
27:06یا منوائے نہ جا سکیں
27:10اس سے بہتر ہے کہ احکامات جاری ہی نہ کیے جائیں
27:15بڑی خوبصورت بات ہے
27:22بڑی خوبصورت بات ہے
27:24اور بڑی پتے کی بات ہے
27:25اور بڑی پتے کی بات ہے
27:29جو چیز پہ آپ عمل ہی نہیں کروا سکتے اس کو
27:32ایمپوز کرنے کا اس کو زبرزد سے لابدنے کا فائدہ کوئی نہیں ہے
27:37اے وہ تو پھر آپ دعوت دے رہے ہیں کہ ڈیفائی کیا جائے آپ کو
27:41چیزیں جو ہم نے اگرچہ پڑی تھی
27:45اورگنیزیشن کے ریفرنس سے کہ ہم کیسے چلائیں گے
27:50جب پڑھ کے پڑھ کے فارغ ہو جائیں گے
27:52لیکن یہ اپلیکیول ہیں
27:57نیشنل لیول پر بھی
28:01حکومت احکامات جاری کرتی رہتی ہے
28:06اس پر کبھی امد نہیں ہوتا
28:10آرڈیننس بنانے بند کر دیجئے
28:13جو پہلے سے احکامات موجود ہیں حکومت کے
28:16ان احکامات کو ایمپلیمنٹ کر لیجئے
28:18ایمپلیمنٹ کر لیجئے
28:22نائنٹی پرسن معاملات آپ کے ٹھیک ہو جائیں گے
28:25یہ قوم نئے سر سے قوم بنیں گے
28:31ہماری یہاں منسٹریوں کی بھرمار ہے
28:35لیکن نیشنل ری بیلڈ کی منسٹری کہیں جائیں گے
28:44جو کہ بہت اہم ہے جو اس ملک کو ترقی کی طرف لے جائے گی
28:52وہ منسٹری قائم کیجئے اس کو فنڈز دیجئے اور اس کو مانیٹر کیجئے
28:58کیا ہو رہا ہے
29:04انسانی فطرت میں ہے
29:07کہ وہ روز نئے بہانیں نہیں بنا سکتا
29:11آپ مجھ سے چیک کیجئے کہ آپ کو شاہ صاحب ایک کام دیا تھا میں نے
29:17وہ کام آپ نے کیا یا نہیں کیا
29:20میں بہانہ ایک بار بنا لوں گا دو بار بنا لوں گا تین بار بنا لوں گا
29:25چوتھی بار یہ ہوگا کہ اس کام کو کر کے جان چھوڑا روز صاحب میں جدندگی عذاب کی بھی ہے
29:31یہ ہیومن نیچر میں ہے
29:33اور اس کا فائدہ ہم لیتے ہیں
29:36سپوائیڈنیٹ سے کام لینے میں
29:40اسی کو اگر ہم
29:42ایکسرسائز کر لیں نیشنل لیول پر
29:44کام سیدھے انہیں شروع کر جائیں گے
29:48ابھی ایفیشنسی ایویویشن کسی لیول پر کہیں بھی نہیں ہوتی ہے
29:59تو یہ ایفیشنسی ایویویشن سیل
30:05ٹائم ہو جانا چاہیے
30:09کہ ایفیشنسی کو ایویویٹ کیا جائے
30:11کتنے پرسنٹ کام کون آدمی کر رہا ہے
30:16سب سے اوپر کی سطح پر منیسٹر سے کر لیجئے
30:20وہ منیسٹر پھر اپنے سیگریٹری لیول پر کر لے گا
30:24نیچے پھر آتا جائے گا
30:27کم از کم وہ تو کیجئے آپ
30:30وہ ہم نہیں کر پاتے ہیں
30:35ایک بار جب گورنمنٹ چھوڑی میں نے
30:40تو ایک ہمارکن کمپنی تھی
30:43ان کو آدمی چاہیے تھا پاکستان کے لیے
30:45اور نیا آفیس سیٹ اپ کر رہے تھے نئی پیکٹری بنا رہے تھے
30:49تو وہاں انٹرویو میں جو ساپ بیٹھے تھے انہوں نے مجھے کہا کہ
30:51مجھے اس سے کوئی انٹرسٹ نہیں کہ آپ آفیس میں آتے ہیں یا نہیں آتے ہیں
30:56I'm not bothered
30:59I'm not bothered
31:02کہ آپ کام کرتے ہیں کہ نہیں کرتے ہیں
31:06مجھے اس سے کوئی انٹرسٹ نہیں کہ آپ آفیس میں آتے ہیں یا نہیں آتے ہیں
31:11I'm not bothered
31:15I'm not bothered کہ آپ کام کرتے ہیں کہ نہیں کرتے ہیں
31:20I'll measure you through your results
31:22I'm not bothered
31:28اور واقعی کبھی کسی نے نہیں پیٹھا
31:31کہ صرفہ صاحب آپ کام بھی کرتے ہیں یا نہیں کرتے ہیں
31:37لیکن میں طولہ جاتا تھا
31:40ان results سے جو میرے کام کے نتیجے میں produce ہوتی ہیں
31:44جو deadlines میں meet کرتا ہوں
31:47اس سے evaluate کیا جاتا ہے
31:50غیر ضروری چیزوں پر جو ہمارا major emphasis ہے
31:59اس پر اس کی وجہ سے وقت ضائع ہوتا ہے
32:03ہم distract ہوتے رہتے ہیں
32:05صحیح direction بھی
32:07ہم کام کریں
32:09کام پھر اٹھ جائے گی
32:11پھر علم بڑھے گا اور inventionز آنی شروع ہو جائیں گی جہاں سے آپ نے بات شروع کی تھی
32:16بڑی محبانی شاہد ہے
32:17ہمارے پروگرام کا وقت اب حتم ہو رہا ہے
32:19شاہ صاحب میں جیسے باتیں کییں ان کے اوپر عمل کیجئے
32:23ان کے بارے میں غور کیجئے
32:25تاکہ آپ واقعی کوئی حل بھی سوچ سکیں
32:28اپنی زندگی کے لئے بھی اور اس قوم کے لئے بھی
32:31اب اجاز دیجائے اپنے سوال ہمیں بجھواتے رہیے
32:34ٹاپکس ہمیں سیجیسٹ کرتے رہیے
32:36اور انشاءاللہ ہم اچھی طرح آپ کی خدمت میں پروگرام بیش کرتے رہیں گے
32:40اپنی زندگی کے لئے