Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Quran about people who hide 'Haq'
(by Dr. Sadaqat Ali Faridi).

Sahih al-Bukhari 2812
Narrated `Ikrima:
that Ibn `Abbas told him and `Ali bin `Abdullah to go to Abu Sa`id and listen to some of his narrations; So they both went (and saw) Abu Sa`id and his brother irrigating a garden belonging to them. When he saw them, he came up to them and sat down with his legs drawn up and wrapped in his garment and said, "(During the construction of the mosque of the Prophet) we carried the adobe of the mosque, one brick at a time while `Ammar used to carry two at a time. The Prophet (ﷺ) passed by `Ammar and removed the dust off his head and said, "May Allah be merciful to `Ammar. He will be killed by a rebellious aggressive group. `Ammar will invite them to (obey) Allah and they will invite him to the (Hell) fire."

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ لَهُ وَلِعَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ائْتِيَا أَبَا سَعِيدٍ فَاسْمَعَا مِنْ حَدِيثِهِ‏.‏ فَأَتَيْنَاهُ وَهُوَ وَأَخُوهُ فِي حَائِطٍ لَهُمَا يَسْقِيَانِهِ، فَلَمَّا رَآنَا جَاءَ فَاحْتَبَى وَجَلَسَ فَقَالَ كُنَّا نَنْقُلُ لَبِنَ الْمَسْجِدِ لَبِنَةً لَبِنَةً، وَكَانَ عَمَّارٌ يَنْقُلُ لَبِنَتَيْنِ لَبِنَتَيْنِ، فَمَرَّ بِهِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَمَسَحَ عَنْ رَأْسِهِ الْغُبَارَ وَقَالَ ‏ "‏ وَيْحَ عَمَّارٍ، تَقْتُلُهُ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ، عَمَّارٌ يَدْعُوهُمْ إِلَى اللَّهِ وَيَدْعُونَهُ إِلَى النَّارِ ‏"‏‏.‏
---
Sahih al-Bukhari 447
ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے عبدالعزیز بن مختار نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے خالد حذاء نے عکرمہ سے ، انھوں نے بیان کیا کہ مجھ سے اور اپنے صاحبزادے علی سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی خدمت میں جاؤ اور ان کی احادیث سنو ۔ ہم گئے ۔ دیکھا کہ ابوسعید رضی اللہ عنہ اپنے باغ کو درست کر رہے تھے ۔ ہم کو دیکھ کر آپ نے اپنی چادر سنبھالی اور گوٹ مار کر بیٹھ گئے ۔ پھر ہم سے حدیث بیان کرنے لگے ۔ جب مسجدنبوی کے بنانے کا ذکر آیا تو آپ نے بتایا کہ ہم تو ( مسجد کے بنانے میں حصہ لیتے وقت ) ایک ایک اینٹ اٹھاتے ۔ لیکن عمار دو دو اینٹیں اٹھا رہے تھے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دیکھا تو ان کے بدن سے مٹی جھاڑنے لگے اور فرمایا ، افسوس ! عمار کو ایک باغی جماعت قتل کرے گی ۔ جسے عمار جنت کی دعوت دیں گے اور وہ جماعت عمار کو جہنم کی دعوت دے رہی ہو گی ۔ ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ حضرت عمار رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہ میں فتنوں سے خدا کی پناہ مانگتا ہوں ۔

Category

📚
Learning
Transcript
00:00so we will see that people who have died
00:04they will be a our one-for-a-callion
00:08and if these people will be when they will be
00:10and if they will have to be
00:13and if only the people who have died
00:16and who have been in front of a fight
00:20in theώς what is happening
00:22they don't tell us what is happening
00:24that they are who have been
00:26so he has not has that
00:27He said that he gets a ring of sight ills.
00:31Why don't you stop watching a stream of love?
00:34Because this thing has a lot, I have to ask you,
00:37Mullahizm's husband's husband.
00:39Mullahizm's husband's husband,
00:42in his face, his reflection of his husband and powin arbitrarily.
00:44If you are a Paul of Psalms' a Testament then you can't ignore him.
00:47In haught of Koran's writings then you can ignore him.
00:51Today we must accuse young homes and homes from Herbram in Savil.
00:54we have not hadith of Ammar
01:00they are not aware of it
01:02three titles
01:03they are given
01:04in the BBC
01:04who have been told
01:06twenty hundred
01:08milimates of the sunnit
01:09which had done
01:10those three
01:11three
01:14those three
01:15two
01:17which had done
01:18and
01:19which has had been killed
01:20who killed
01:21the
01:23خلیفہ برحق کی تحمیت میں تھا
01:25ایک طرف تو یہ کہتے ہو
01:26جو خلیفہ برحق کی
01:29بات نہیں مانتا جو خلیفہ برحق کی
01:31خلافت نہیں مانتا وہ کافر ہے
01:32خلافت راشدہ کو
01:35جو نہیں مانتا فتوہ ہے
01:36یہ آپ آل حضرت علی الرحمہ کی
01:38کتاب پڑھیں جس کا میں نے یہ رد لکھا ہے
01:41الرد الرفضہ
01:44پڑھیں
01:45اس میں لکھا ہے جو خلافت راشدہ
01:47کا منکر ہے وہ کافر ہے
01:48تو کیا مولا کینات
01:50علیہ السلام خلیفہ راشد نہیں تھی
01:52goyaan kariya yaar
01:55Hemare ba'durr gulema
01:58nye is niya himen
01:59nasiyat eh vasaiyat eh firmayi tti
02:01ke is maamaile pere khamosh rana hai
02:03khamosh rana hai khamosh rana hai
02:05ar umat us khamoshi me
02:07rahi aur afiyat mahab rahi
02:09ab ab logeo ne
02:11mil kar kahi tote mil kar
02:13kai kai kar raya hai kahi kawye mil kar
02:15kahi kabutr mil kar
02:16to ye jo chizze chala raya hai
02:18to iska ma'at liya hai
02:20کہ آپ خود ننگا کرنا چاہتے ہیں
02:22اپنے ننحال کو
02:23ہمارا تو اس میں کوئی قصور نہیں
02:25ہم تو وہی چیز بیش کریں گے
02:27جس کا وجود قرآن میں ہے
02:28اور حدیث میں ہے
02:31یا سیرت کی مقتدر
02:33کتب کے اندر ہے
02:34یا تاریخ کی مسلم
02:36اور اسٹیبلش ہسٹری کی مقتدر
02:39کتب کے اندر ہے
02:40ہم وہی چیز بیان کر رہے ہیں
02:41اپنی طرف سے ایک لفظ بولنا بھی ہم غلط سمجھتے ہیں
02:43تاہم یہ بات تیہ ہے
02:46کہ یزید ملعون کا مزاد
02:47وہ اتفاق سے ایسا نہیں ہوا
02:50اس کا ایک پورا تاریخی پس منظر ہے
02:53یزید کو جو دشمنی ملی
02:56اہل بیت نبوت کی
02:57اباؤ اجداد کے
02:58دشمنی کے تسلسل میں ملی ہے
03:01یہ نہ کہا جائے
03:03کہ یزید سے شروع کرو
03:04نہیں نہیں
03:04اب دشمت سے شروع کرو
03:06سمجھا گی
03:07اور طور تک آتے آؤ
03:09کہاں کہاں کسی نے محبت کا اظہار کیا ہے
03:11جو شخص رسول کے وجود کو برداشت نہیں کرتا
03:14وہ رسول کی آل کو کیسے برداشت کریں
03:16اور
03:18ہر ایک کو آپ صحابہ کا گستاخ کہہ دیتے ہو
03:21سب سے پہلا گستاخ کون ہے
03:23اس بات پر کبھی نظر ڈالی ہے
03:26وہ آپ کے نانا جان ابو سفیان ہیں
03:30جنہوں نے سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
03:32نوکی سرعام گستاخی کی گھٹیا کہا
03:35خلافت کا انکار کیا
03:36لیکن کسی بریل بھی کوئی شرم نہیں آئیں گے
03:39کہ آلہ حضرت کے فتوے کے تسلسل میں
03:41اس پر بھی کوئی مواخدہ کریں نہیں کریں گے
03:43اور یہ تو اتنے گھٹیاں لوگ ہیں یہ تو مروان بن الحکم
03:47جو ملون زبان نبوت ہے
03:48اس پر آج تک ان کا کوئی تفسرہ نہیں آیا
03:51اس پر آج تک ان کا کوئی فتوہ نہیں آیا
03:55جو حضرت زہرہ پاک بزاہ رسول کو ننگی گالیاں دیا کرتا تھا
03:58غلید گالیاں دیا کرتا تھا
04:00ہمیں
04:01ڈرائیا جاتا ہے
04:03کیا علی کا نام لیبا بھی ڈرتا ہے
04:05نہیں ڈرتا اللہ سے ڈرتا ہے
04:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:09ناظرین محترم ہماری گفتگو چل رہی تھی
04:12یزید ملون کا لانتی ہونا
04:14اور اس کا کافر ہونا
04:16کل ہم نے بحمد اللہ تعالی
04:18قرآن کریم کی روشن آیات
04:20اور احاطی نبویہ سے
04:22اس حقیقت کو
04:23پیش کیا تھا
04:25اب اسی کے تسلسل میں ہم آگے بڑھ رہے ہیں
04:28اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں
04:31حبیب
04:42کیا بدبخت ہیں وہ لوگ
04:44جو اپنی کتابوں کے اندر
04:47جو روشن آیات
04:49اور ہدایت کی روشن نشانیاں ہیں
04:51جو کچھ ہم نے نازل فرمائی ہیں
04:53ان کو وہ چھپاتے ہیں
04:55ہم نے ان کو بیان کر دیا ہے
04:58لوگوں کے لئے کتاب کے اندر
04:59یہی وہ بدبخت لوگ ہیں
05:01جن پر اللہ بھی لانت کرتا ہے
05:02اور حل لانت کرنے والا لانت کرتا ہے
05:05قرآن کریم نے یہ
05:07علماء یہود کی
05:08بدمزاجی کو بیان فرمایا ہے
05:10کہ یہود ملون جو تھے
05:13وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:14کے اوصاف حرمت کو چھپایا کرتے تھے
05:17جو ان کی کتابوں میں مرکوم ہوتے تھے
05:19لکھے ہوتے تھے
05:20اب اس وقت
05:22حضور سید علم صلی اللہ علیہ وسلم
05:24کا زمانہ اقدس آیا
05:25تو حضور سید علم صلی اللہ علیہ وسلم کی حسن لطافت کی رانائیاں
05:30قلب و روح کو گرما رہی تھی
05:33تو
05:34پہلے وہ اپنی کتابوں میں بیان کیا کرتے تھے
05:37لیکن جب حضور کی جلوہ گری ہوئی
05:39اور مولویوں کی
05:41پیٹ کی جو
05:42معاملات تھے وہ
05:44متاثر ہوئے
05:46مالی مفادات متاثر ہوئے
05:49چونکہ وہ مذہبی ٹیکس لیا کرتے تھے
05:50تو اس حوالے سے
05:54پھر انہوں نے یہ چھپانا شروع کر دیا
05:56کہ یہ وہ محمد نہیں ہے
05:57فلا فلا اس طرح کر کے
05:58اب قرآن کریم کی آیت کہہ رہی ہے
06:01کہ جو
06:01اعصاف
06:02ذات نہیں
06:03اعصاف مصطفیہ
06:06پر
06:07رکھنا اندازی کرتا ہے
06:09اپنی کتابوں میں
06:11لکھے ہوئے
06:12اعصاف مصطفیہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:13کو وہ چھپاتا ہے
06:14تو قرآن نے کہا
06:16اللہ ان پر لانت کرتا ہے
06:18اور
06:19ہر شخص لانت کرنے والے
06:23اس پر لانت کرتا ہے
06:23یعنی لانت کرنی
06:24ہر بندے پر فرض ہے
06:26کہ ایسے مولویوں پر
06:28وہ لانت کرے
06:29کیونکہ خدا ذوالجلال کی
06:30سنت ہے
06:31اور انبیاء علم صلی اللہ علیہ وسلم کی
06:34بھی سنت ہے
06:35خود رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
06:36بھی سنت ہے
06:37وہ علماء
06:38جو بددیانت ہیں
06:40خیانتکار ہیں
06:41حق چھپاتے ہیں
06:42جس طرح ہمارے مولویوں نے
06:45چھپایا ہے حق
06:45کربلا سے لے کر
06:47شیب عبی طالب علیہ السلام کا
06:51سارا حساسہ
06:52چھپا کر
06:52حضم کر لیا گیا ہے
06:54اور
06:55اوپر مہر لگا دی ہے
06:56سکوت کی
06:57یہ
06:59سب سے بڑا ڈراما ہے
07:00یہ مولوی صاحبان جو کرتے ہیں
07:02کہ یہاں سکوت کا حکم ہے
07:04بھئی اگر سکوت کا حکم ہے
07:07تو
07:07قرآن کریم سے
07:08چودہ سو آیات
07:09وہ نکال دو
07:10جو
07:11مولویوں کی
07:12بدعتواری کی
07:13مضمت میں نادل ہوئی ہیں
07:14اگر سکوت کا حکم ہے
07:17تو تقریباً
07:18اڑھائی ہزار
07:19وہ روایات
07:20احادیث
07:20نکال دو
07:22زخیرہ حدیث سے
07:23جو مولوی اعظم کے
07:24تراشعوب تصور دین کے
07:25مضمت میں
07:26نادل کیا گیا ہے
07:27بیان فرمایا گیا ہے
07:28اگر سکوت کا حکم ہے
07:30تو بخاری کو
07:31جلا دو
07:32اس میں مساری چیزیں
07:33بیان ہیں
07:33مسلم ہیں
07:35نسائی میں
07:35احادیث کے اندر
07:36اور ہماری صیرت
07:37اور تاریخ کی کتب کے اندر
07:38جو حقائق موجود ہیں
07:39وہ چھپا دو
07:40بھئی ان کتابوں کو جلاو
07:42جب تک یہ کتابیں
07:43دنیا میں موجود ہیں
07:44یہ حق ظاہر ہوتا رہے گا
07:45بیان کرنے والے کا
07:47کیا قصور ہے
07:47یہ تو لکھنے والے کا
07:49نقل کرنے والے کا
07:49قصور ہے
07:50اگر مولویوں نے
07:52بنو امیہ کو
07:53اسمت میں آپ ثابت کرنا ہے
07:54تو یہ سب کچھ
07:55جلاو زخیرہ علم
07:57پھر آپ
07:57اپنی تحریح لکھو
07:59اپنی تاریخ لکھو
08:00اپنی
08:00اپنی
08:01غلازت
08:02امیز
08:03فکر کے
08:04مطابق
08:05وہ اپنی وہ تاریخ
08:06بیان کرو
08:07ٹھیک ہے
08:07آنے والے لوگ
08:08سمجھ لیں گے
08:09جو اہل حق ہیں
08:10جو اہل تحقیق ہیں
08:12اہل دیانت ہیں
08:12انہوں نے حق بیان کیا ہے
08:14اور اہل سنت ہی
08:15ہی کے زخیرے میں
08:16بیان کیا ہے
08:17بحمد اللہ تعالیٰ
08:18میں
08:18سنی ہونے کے حوالے سے
08:19اہل سنت کے ہی
08:20زخیرہ علم سے
08:21استفادہ کرتا ہوں
08:22کسی دوسرے
08:23مسلک اور مشرب کے
08:25زخیرہ علم سے
08:26اس بنیاد پر
08:26استفادہ نہیں کرتا
08:27میرے جتنی بھی تحریریں ہیں
08:29سو سے زیادہ
08:29الحمدللہ میری کتاب ہے
08:30میں نے وہ ساری کے ساری
08:32اہل سنت کے
08:33زخیرے کتب سے
08:34جو ہے
08:34وہ مصطفیات کی
08:36یہ لکھی ہیں
08:36اب یہاں یہ
08:39ٹیٹل دیکھ دیا گیا
08:40جو
08:40اوصاف
08:42کو چھپاتا ہے
08:43وہ لانتی ہے
08:45اور اوصاف سے پہلے
08:48ہے ذات
08:49وہ اصل ہے
08:50اوصاف عرض ہیں
08:52حضور نبی کریم
08:55صلی اللہ علیہ وسلم
08:55کے تو سارے
08:56اوصاف خلقی ہیں
08:57خلقی اوصاف بھی
08:59سبحان اللہ
08:59بہرحال
09:00جو اوصاف رسالت پر
09:03پردہ ڈالے
09:04اس کا لانتی ہونا
09:06قرآن کریم کی
09:07نصر قطع سے ثابت ہے
09:08اور جو
09:10ذات محمد
09:11اوصاف بھی نہیں
09:12جو ذات محمد
09:13پر حملہ کرے
09:15اس سے بڑا
09:16کافر کون ہو سکتا ہے
09:17اس سے بڑا
09:20لانتی کون ہو سکتا ہے
09:21اور عالی حضرت
09:22رحمت اللہ تعالی
09:23علیہ فرماتے ہیں
09:24کہ
09:25یہ جو اہل بیت
09:27نبوت ہیں
09:28یہ
09:28اجزائے وجود
09:30نبوت ہیں
09:31ذات رسالت کے
09:32پیکر عصمت
09:33کے اجزاء ہیں
09:34اور
09:35جو
09:36اجزاء پر
09:37حملہ کرے
09:38وہ
09:39ذات پر حملہ کر رہا ہے
09:40تو
09:41گویا
09:42ذات رسالت پر
09:43حملہ کرنا
09:43تو کفر سے بھی
09:44بدترین کفر ہے
09:45بنابنی
09:46یزید کے
09:47کافر ہونے میں
09:48شک کا
09:48امکان ہی ختم ہو گیا ہے
09:50اور
09:51جو بھی
09:52اہل بیت
09:52نبوت کی
09:53عصبت پر
09:55ایک
09:55سینٹی میٹر
09:56بھی جارہانہ
09:57لفظ بولتا ہے
09:58اس کے
09:59کافر ہونے میں
09:59کوئی شک نہیں ہے
10:01خواہ وہ
10:01امام کعبہ
10:02کیوں نہیں ہے
10:03یہ
10:04کہاں کی
10:05دانشوری ہے
10:06کہ گھر بیٹھ کر
10:07فتوے لگائے جائیں
10:08کہ ایسا نہیں ہو سکتا
10:09امکان نہیں ہو سکتا
10:10فلاں نہیں ہو سکتا
10:11بھئی
10:11ایک طرف
10:13تو
10:13اللہ حضرت
10:14علیہ رحمہ
10:14یہ فرماتے ہیں
10:20مولوی کہ دے
10:21تو وہ
10:22کافر ہے
10:23واہ
10:24کیا خوبصورت
10:25بریلویت ہے
10:26عالم کو
10:26اویلم کہنے والا
10:28کافر ہو گیا ہے
10:28اور حسنین کی
10:30ماں کو
10:30ممبر نبوت پر
10:32چڑھ کر
10:32گالی دینے والا
10:35کافر نہیں ہوا
10:36کیا یہی
10:37فقہی بصیرت ہے
10:38جو یزید کے
10:41باپ کے
10:41مظالم کرے
10:42وہ جہنم کا
10:42کتہ ہے
10:43اور
10:45جو
10:46حسنین کے
10:48بابا کو
10:48گالی
10:49ممبروں پر
10:50چڑھ کر
10:50گالیاں دے
10:51وہ
10:52خوبصورت
10:53مجتحد ہے
10:54کیا یہ
10:55ڈرامے بازیاں ہیں
10:55یہ علم نہیں ہے
10:57یہ ظلم ہے
10:58یہ دیانت نہیں ہے
11:00یہ
11:00کمی ناپن ہے
11:02کہ ہم
11:02انصاف کی بات
11:03دلیل کی روشنی میں
11:04کرنا پسند نہیں کرتے
11:05جب دلائل
11:07قرآنی ہے
11:07اس بات پر
11:08شاہد وجود ہیں
11:09دلائل نبویہ
11:10وجود ہیں
11:11اور
11:11ارو سیدہ
11:12علیہ وسلم نے
11:13اہل بیت کو
11:13بخاطب وقر فرمائے
11:14میں
11:19اس شخص کے ساتھ
11:21مد مقابل ہوں
11:22جو تمہارے مد مقابل آئے گا
11:24تو گویا
11:24رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:25کے مد مقابل آنے والا
11:26حضور کی ذات
11:26سلیلنے والا
11:27مسلمان بھی ہو سکتا ہے
11:28اہل بیت النبویت
11:31کے مد مقابل آ کر
11:32ان کی احانت کرنے والا
11:33کافروں سے بھی
11:35بدتر کافر ہے
11:36یہ قرآن کریم کی
11:37روشن آیات
11:38کے اقتضاعات میں شامل ہے
11:40کہاں
11:42یہ لوگ
11:42پڑھتے گڑھتے رہتے ہیں
11:44اور اپنے حجر ساتھ
11:45تصور دین کو سامنے
11:46رکھتے پھرتے ہیں
11:47تاہم یہ بات تیہ ہے
11:49کہ یزید کا
11:50ملعون ہونا
11:51اور کافر ہونا
11:52بدہہت
11:53اقل کے مطابق
11:54بھی موجود
11:55ہے
11:55اور اصول شرع
11:57کے مطابق بھی ہے
11:58اصول قرآن
11:59اصول حدیث
12:00اور
12:01اصول فق
12:03کے مطابق بھی
12:03وہ کافر ہے
12:04اور لانتی ہے
12:06بہرحال
12:07میں انشاءاللہ
12:08اس پر مزید
12:09گفتگو کروں گا
12:10ایک یاد دہانی
12:12کرانا چاہتا ہوں
12:12علماء اہل سنت کو
12:14بالخصوص بریلوی
12:15علماء کو
12:16آپ
12:19بنو امیہ کو
12:20اسمت ماب ثابت کرنے میں
12:21ایڑی چوٹی کا
12:22زور لگا رہے ہیں
12:23لگاؤ
12:23آپ کو حق ہے
12:24لیکن یاد رکھو
12:26اگر
12:28اسٹیبلش ہسٹری
12:29دینی حقائق
12:31مسلم زخائر علم
12:33دینی شواہد
12:35آیات قرآن
12:37اور احادیث
12:39نبویہ کا
12:39انکار کرو گے
12:41تو تم وہی ہو
12:43جن کی بابت قرآن
12:44نے یہ کہا
12:45انہ الذین
12:46یکتمون ما انزلنا
12:48من البجینات
12:49والہدا
12:49انہ الذین
12:50یکتمون ما انزلنا
12:51من الكتاب
12:52ویشترون بہی
12:53سمن قلیلا
12:54اولائکا ما یأکلون
12:56فی بطونهم
12:57اللہ نمیلنا
12:57النار
12:57ولا یکلمهم اللہ
12:59یوم القیام
13:00ولا یزقیهم
13:00ولہم عذاب
13:01علی
13:02وہی ہو تم
13:03جن کی بابت قرآن
13:05نشاندی کر رہا ہے
13:06کہ پیٹ کی خاطر
13:08اللہ کی
13:09نازل کردہ
13:10آیات کی
13:11حربتوں کو
13:12حقائق کو
13:13چھوانے والوں
13:14تھوڑے
13:17داموں میں
13:18بکنے والوں
13:19چند
13:19کوڑیوں میں
13:20بکنے والوں
13:21یہ
13:22کوڑیاں
13:24تمہارے پیٹ میں
13:25جا کر
13:25تمہاری
13:26تبانائی کا
13:27باعث نہیں
13:27بنے گی
13:28اولائکا ما یا
13:29کلونہ فی بطونم
13:31اللہ نار
13:31تم
13:32دوزخ کی آگ
13:34پھانک رہے ہو
13:35کھا رہے ہو
13:36کیوں حقائق
13:37چھپاتے ہو
13:38کیوں
13:39اقابر
13:39علماء اہل سنت
13:40کے
13:40ان
13:42تخلیقی
13:43بلکہ ان
13:44تحقیقی
13:45احوال
13:46کو
13:46مسخ کر رہے ہو
13:48جو مسلمات
13:49سے ثابت ہیں
13:51احادیث
13:51سے ثابت ہیں
13:52قرآن کریم کی آیات
13:55سے ثابت ہیں
13:55تم صرف
13:56بنو عمیہ کو
13:57اسمت ماں بنانے
13:58کے لیے حقائق
13:59کا قتل کر رہے ہو
14:00تم
14:01یزیز سے بھی
14:02زیادہ ظالم ہو
14:03اگر حقائق
14:04کو تم
14:04نے
14:05پس منظر میں
14:07رکھا اور
14:07بیان نہ کیا
14:08کیوں نہیں
14:08بیان کرتے ہیں
14:09جب
14:10رسول
14:11صلی اللہ علیہ وآلہ
14:12وآلہ وسلم
14:12ایک ٹائٹل کو
14:14ملک عزوز
14:15کہہ رہے ہیں
14:16اور تم
14:17انہیں
14:18اپنے
14:18بارہ اماموں میں
14:19بیان کرتے ہو
14:21یاد رکھو
14:22ایک یہ بھی
14:23وضاحت
14:24ارض کرتا جاؤں
14:25اتفاق سے
14:25ذہن میں آ گئی
14:27بارہ آئیمہ کی
14:29جو نشانتی ہی
14:30کتب شیعہ
14:31کے اندر بھی
14:32موجود ہے
14:32اور کتب سنیہ
14:33کے اندر بھی
14:33موجود ہے
14:34کہ آئیمہ
14:34ہدا بارہ ہیں
14:35اب شیعوں نے
14:37تو آئیمہ
14:38تاہرین
14:39کو مراد لے لیا
14:39اور
14:41ایک امام
14:42ان کے ابھی
14:43غیبت میں ہیں
14:44تو وہ
14:45بارہ سے
14:45ساڑھے بارہ
14:46بھی نہیں کر پائے
14:47پونے بارہ
14:49بھی نہیں کر پائے
14:49وہ بارہ کے
14:50بارہ لیے ہوئے ہیں
14:51سوہ بارہ
14:51بھی نہیں کیار پائے
14:52لیکن
14:54اہل سنت کے امام
14:55جو ہیں
14:55وہ
14:56ایک سو چونسٹھ
14:58امام ہیں
14:58سمجھا گی
15:02اور ان میں
15:03یزید بھی
15:03اہل سنت کا امام ہے
15:04جی ہاں
15:06حافظ ابن حجرس کلانی
15:07کو پڑھو
15:08اور آئیمہ
15:10اہل سنت کو پڑھو
15:11اور
15:12بنو عمیہ کے
15:13سارے
15:13اٹھائیس ستائیس
15:14جتنے بھی
15:14یہ سارے آئیمہ
15:15اہل سنت ہیں
15:16بنو عباس کے
15:17جتنے بھی ہیں
15:17اور اس کے بعد
15:18جب تک یہ خلافت
15:20کا ایک تصور
15:21کا امراخہ
15:21وہ تیمپریری رہا
15:22وہ سارے آپ
15:23کے آئیمہ ہیں
15:23تو یہ جو
15:24بارہ آئیمہ والی
15:25نص آپ پیش کرتے ہیں
15:27آپ پیش نہ کیا کریں
15:28کیونکہ
15:28اہل سنت کے
15:30امام اب بارہ نہیں ہیں
15:31کئی بارہ ہیں
15:32ٹھیک ہے نا
15:33بارہ کو کئی بارہ سے
15:34ضرب لگ چکی ہے
15:35اس لیے
15:36آپ یہ اپنی
15:38کتب حدیث سے
15:40یہ حدیث جو ہے
15:40یہ نکال دو
15:41یہ آپ کے شایعہ نشان نہیں
15:43نہ آپ کے وقار کے لیے
15:44یہ کوئی موضوع ہے
15:45تاہم
15:47یہ ایک
15:47ضمنی بات تھی
15:48ارجے کر رہا ہوں
15:50کہ
15:51ملک عزوز کی
15:52ابتدا
15:53عبدو شام سے ہوئی ہے
15:54یہ نہیں کہ
15:55اب ہوئی ہے
15:56اس کا
15:58مطمئن نظر بھی
15:59اقتدار تھا
16:00وہ ٹکرا گیا
16:01حضرت حاشم علیہ السلام سے
16:02اور پھر
16:03اسے خفت
16:04اور زلت
16:04اٹھانا پڑی
16:05وہ شام چلا گیا
16:07یہودیوں کی
16:08آغوش میں رہا
16:10اور
16:11ان کا
16:12خرد و نوش
16:13ان کے ساتھ کرتا رہا
16:14ان کے ساتھ بیٹھتا
16:14اٹھتا رہا
16:15اور ان سے
16:16ہدایات لیتا رہا
16:17پھر وہ مر گیا
16:18اس کے بعد
16:19اس کا بیٹا حرب آیا
16:20وہ ٹکرا گیا
16:21حضرت عبدالبطلب علیہ السلام کے ساتھ
16:23اس کا مطمئن نظر بھی
16:24اقتدار تھا
16:25پھر اس کا بیٹا
16:27سخر بن حرب آیا
16:28جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
16:30ذات سے ٹکرا گیا
16:31اس کا مطمئن نظر بھی
16:33یہی تھا
16:33پھر اس کا بیٹا آگے
16:35جناب خالر مومنون
16:36تشریف فرما ہوئے
16:37ان کا مطمئن نظر بھی
16:39صرف اقتدار تھا
16:39یہ میری بات نہیں ہے
16:41مقتدر علماء
16:43اہل سنت کی تحقیق ہے
16:45جو اقابر آئیمہ ہیں ہمارے
16:47ملہ ریکاری تک
16:49ایک ہزار
16:50ہنفی علماء کا ریکارڈ بوجود ہے
16:52جنہوں نے یہ
16:52اس بات کی تصدیق کی ہے
16:54کہ خالر مومنون کی جو جنگ ہے
16:56یہ کرسی کے لیے تھی
16:57سمجھا گی
16:58میں تو صرف ناقل ہوں
17:00ان علماء پر
17:04ایف ای آر کٹوا ہونا
17:04جنہوں نے
17:05اس حقیقت کو
17:06دیانتداری کے ساتھ لکھا ہے
17:08ان کا سامنا کرو
17:10قرآن کا سامنا کرو
17:12حدیث کا سامنا کرو
17:14اور
17:15پھر اس کے بعد
17:17اس کا بیٹا یزید آ گیا
17:18پھر جتنے بھی
17:19یہ بنو عمیہ کے لوگ آئے
17:21ہاں
17:21جناب حضرت عثمان غنی
17:23رضی اللہ تعالی
17:23آنہو کے قتل سے ہی
17:26بنیاد رکھ دی گئی تھی
17:27چونکہ اس کے
17:28اصل قتل کے ذمہ دار
17:29جو ہیں وہ بنو عمیہ ہی ہیں
17:30اس پر تو میں
17:32الگ سے گفتگو کروں گا
17:33اور تین چار گھنٹے
17:34کہ حضرت عثمان غنی
17:36رضی اللہ تعالی آنہو کا
17:37قتل جو ہے وہ
17:38کیسے ہوا
17:38کس نے کروایا
17:40پھر یہ قتل کا سلسلہ
17:42یہ ملک عزوز کی
17:43بنیادوں میں
17:44تسلسل پذیر رہا
17:45پھر حضرت عثمان
17:47حسن علیہ السلام کا
17:49قتل کیا
17:49بنو عمیہ نے
17:50یہ بھی ریکارڈ کا حصہ ہے
17:52یہ بھی خال المومنون
17:54کی نیکیاں ہیں
17:55اسلام پر
17:57اہل بیت پر
17:58اور اہل اسلام پر
18:00اور پھر اس کے بعد
18:01اکتر ہزار
18:05مسلمان
18:06جن میں بیس ہزار
18:09اصحاب رسول تھے
18:10اور ان میں سے آٹھ سو
18:12بیت الردوان والے تھے
18:14جن کے حق میں
18:15قرآن کی کئی آحیات آئی ہیں
18:16اور ان میں سے
18:18سو ڈیڑھ سو کے قریب
18:20یہ بدر والے تھے
18:22ان کو اکتہ تیک کیا گیا
18:24کرسی کے لئے
18:24اور
18:26بہانہ کیا تھا جناب
18:29یہ حضرت عثمان کا
18:31قصص لیے جا رہا ہے
18:32میرا سوال ہے
18:33ملت بریلویہ پر
18:35حضرت عثمان کا قصص
18:38تو ضروری تھا
18:41ٹھیک ہے
18:43اب یہ جو
18:44ایک لاکھ چودہ ہزار
18:46مسلمان قتل ہوئے
18:47اس کا قصص
18:48کس کے ذمہ ہیں
18:49اور پھر
18:52میں یاد دہانی کرانا
18:54چاہتا ہوں
18:54حضرت عثمان
18:56غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہو کے
18:57بیٹے
18:58عبان بن عثمان
18:59سعید بن عثمان
19:00ان کی بیٹی
19:02یہ تینوں گئے
19:03بار بار
19:04آپ کے مامو جان کی
19:06بارگاہ ہمیں
19:07کہ ہمارے باپ کو
19:08سیڑھی
19:08ہمارے باپ کے خون
19:10کو سیڑھی بنا کر
19:11ملت اسلامیہ
19:14پر قابض ہو گئے ہو
19:15آ گئے ہو
19:16خلیفہ بن گئے ہو
19:17اور
19:18ہمارے باپ کا جو قصص ہے
19:20وہ ابھی ادورہ ہے
19:21وہ قصصے لینا ہے
19:22تو
19:23جو الفاظ
19:25آپ کے مامو نے بولے ہیں
19:26وہ اب میں دورانہ نہیں چاہتا
19:28کہ دروازے پر
19:30آئی ہوئی بیٹی کے ساتھ
19:31وہ الفاظ کیا تھے
19:32ان بیٹوں کے ساتھ
19:34یتیم بچوں کے ساتھ
19:35وہ الفاظ کا تناؤ کیا تھا
19:37معاملہ کیا تھا
19:37میں یہاں بیان نہیں کرنا چاہتا
19:39میں الگ سے کسی وقت میں
19:41بیان کروں گا
19:42اور اس پر پورا تبصرہ دے کر
19:43اس طرح بھی
19:46یتیموں کے ساتھ
19:47رویہ اختیار کیا جاتا ہے
19:49کیا
19:49یہ خلافتِ راشدہ ہے
19:51حیاء سے مر جانا چاہیے تمہیں
19:54اس کو خلافتِ راشدہ کہتے ہو
19:55کہ بیٹیوں کو ایسے دروازوں سے
19:57دھتکار آ جاتا ہے
19:58یہ خلافتِ راشدہ ہے
20:00یہ خلیفہ راشدہ ہیں
20:01بہرحال
20:04مانو ہمیں اس چیز سے کوئی گھرد نہیں
20:06بشک مان لو ان کو مان لو
20:08اور کسی کو مان لو
20:08تو اس وقت ٹرمپ بیٹھا ہے
20:10یہ بھی خلیفہ راشد ہے آپ کے لئے تو
20:12میں صرف اتنی وات اذکرنا چاہتا ہوں
20:15کہ ملک پاکستان کے اندر
20:18یہ خلافشار کی جو فضاء قائم کر دی گئی ہے کیوں ہے
20:21صرف
20:23بنو عمیہ کی
20:25جارہیت کو عصمت ماب بنا لے کے لئے
20:28اس کے علاوہ اس کی اور کیا صورت ہو سکتی ہے
20:31تاہم یہ تیہ ہے
20:32کہ جو لوگ
20:34حق چھپاتے ہیں
20:35ان کا لانتی ہونا
20:37واجبِ قرآنی ہے
20:39اس وقت کے لوگ چھپائیں تو بھی
20:41اور آج کے لوگ بھی اگر چھپائیں تو بھی
20:44اور
20:45جو صرف چند ٹکوں کے
20:47ایک
20:49ملعون فضلے کے عباس
20:51حقائق پر پردہ ڈال رہے ہیں
20:53نہیں بتا رہا ہے امت کو
20:55کہ حق کیا ہے
20:56تو ان کے لئے قرآن کریم نے یہی کہا
20:59کہ یہ اپنے پیٹوں میں آگ بھر رہے ہیں
21:01آؤ نا
21:03کیوں نہیں استرابیش اسٹری پر آپ کا اعتماد
21:05حیرت اس بات پر ہے
21:07ہم نے دیکھا اس مزاج کو
21:08ملائزم کے مزاج کو
21:10جو چیز
21:11ملائزم کے مزاج سے ہٹ کر ہو
21:13ذہنی تراج خراج سے ہٹ کر ہو
21:15خواہ وہ قرآن کی آیت ہو تو بھی اس کا انکار ہے
21:18فرمانِ رسالت ہو تو بھی اس کا انکار ہے
21:21آج تک ہمارے
21:23محرمانوں نے
21:25ہمارے مولویوں نے
21:27حدیثِ امار کو قبول نہیں کیا
21:30ذاتی بیٹھ کر تشریحات کرتے ہیں
21:33تین ٹائٹل دیا ہیں زبانِ رسالت نے جو تباتر سے ثابت ہیں
21:37اور
21:38اکیس سو علماء اہلِ سنت کے اس پر دستکت ہیں
21:41قاتل باغی دائی لنار
21:45تین تشخصات ہیں
21:47جنہوں نے حضرتِ امار بن یاسر کو قتل کیا ہے
21:50کس بنیاد پر قتل کیا ہے
21:52کہ وہ علی کی حمایت میں آیا تھا
21:54وہ خلیفہ برحق کی حمایت میں آیا تھا
21:57ایک طرف تو یہ کہتے ہو
21:58جو خلیفہ برحق کی بات نہیں مانتا
22:01جو خلیفہ برحق کی خلافت نہیں مانتا
22:03وہ کافر ہے
22:04خلافتِ راشدہ کو جو نہیں مانتا
22:07فتوہ ہے
22:08یہ آپ آل حضرت علیہ الرحمہ کی کتاب پڑھیں
22:11جس کا میں نے یہ رد لکھا ہے
22:13الرد الرفضہ
22:15پڑھیں اس میں لکھا ہے
22:17جو خلافتِ راشدہ کا منکر ہے
22:19وہ کافر ہے
22:20تو کیا مولا کائنات علیہ السلام
22:22خلیفہ راشد نہیں تھی
22:23کوئیہ کرنی چاہیے
22:26ہمارے بزرگ علماء نے
22:29اس لیے ہمیں نصیتیں
22:31وصیتیں فرمائی تھی
22:32کہ اس معاملے پر خموش رہنا ہے
22:35خموش رہنا ہے
22:36اور امت اس خموشی میں
22:39رہی اور آفیت معاب رہی
22:41اب آپ لوگوں نے
22:42مل کر کہیں توتیں مل کر
22:44کہیں کہیں کر رہے ہیں
22:45کہیں کووے مل کر
22:46کہیں کبوتر مل کر
22:47تو یہ جو چیزیں چلا رہے ہیں
22:50تو اس کا مطلب یہ ہے
22:51کہ آپ خود ننگا کرنا چاہتے ہیں
22:53اپنے ننہال کو
22:54ہمارا تو اس بھی کوئی قصور نہیں
22:56ہم تو وہی چیز بیش کریں گے
22:58جس کا وجود قرآن میں ہے
23:00اور حدیث میں ہے
23:02یا صیرت کی مقتدر
23:04کتب کے اندر ہیں
23:05یا تاریخ کی مسلم
23:08اور اسٹیبلش ہسٹری کی
23:09مقتدر کتب کے اندر ہیں
23:11وہی چیز بیان کر رہے ہیں
23:12اپنی طرف سے ایک لفظ بولنا بھی
23:13ہم غلط سمجھتے ہیں
23:14تاہم یہ بات تیہ ہے
23:17کہ یزید ملعون کا مزاد جو ہے
23:19وہ اتفاق سے ایسا نہیں ہوا
23:22اس کا ایک پورا تاریخی پس منظر ہے
23:25یزید کو جو دشمنی ملی
23:27اہل بیت نبوت کی
23:28اباؤ اجداد کے
23:30دشمنی کے تسلسل میں ملی ہے
23:32یہ نہ کہا جائے
23:34کہ یزید سے شروع کرو
23:35نہیں نہیں
23:36اب دشمت سے شروع کرو
23:37سمجھا گی
23:38اور توڑ تک آتے آؤ
23:40کہاں کہاں کسی نے محبت کا اظہار کیا ہے
23:43جو شخص رسول کے وجود کو برداشت نہیں کرتا
23:46وہ رسول کی آل کو کیسے برداشت کریں
23:47اور ہر ایک کو آپ صحابہ کا گستاخ کہہ دیتے ہو
23:53سب سے پہلا گستاخ کون ہے
23:55اس بات پر کبھی نظر ڈالی ہے
23:58وہ آپ کے نانا جان ابو سفیان ہیں
24:01جنہوں نے سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
24:04سرعام گستاخی کی گھٹیا کہا
24:06خلافت کا انکار کیا
24:08لیکن کسی بریل بھی کوئی شرم نہیں آئیں گے
24:10کہ آلہ حضرت کے فتوے کے تسلسل میں
24:12اس پر بھی کوئی معاخدہ کریں نہیں کریں گے
24:14اور یہ تو اتنے گھٹیا لوگ ہیں یہ تو مروان بن الحکم
24:18جو ملون زبان نبوت ہے
24:20اس پر آج تک ان کا کوئی تبصرہ نہیں آیا
24:22اس پر آج تک ان کا کوئی فتوہ نہیں آیا
24:26جو حضرت زہرہ پاک بضائے رسول کو ننگی گالیاں دیا کرتا تھا
24:29غلیز گالیاں دیا کرتا تھا
24:31ہمیں
24:32ڈرائے جاتا ہے
24:34کیا علی کا نام لیبہ بھی ڈرتا ہے
24:36نہیں ڈرتا
24:37اللہ سے ڈرتا ہے
24:38اور اللہ کے رسول سے
24:39اور اس سچائی سے
24:40جس کا وہ سامنا نہیں کر سکتا
24:42آؤ
24:43اگر ہمت ہے تو اس سچائی کا
24:45میری بنیاد پر نہیں
24:47اپنے متعلق کے بنیاد پر سامنا کرو
24:49فتوہ سے دین نہیں پھیلتا
24:52دلائل کی طاقت سے دین پھیلتا ہے
24:55آؤ
24:55ہم دلائل پیش کر رہے ہیں
24:57اس کا معارضہ پیش کرو
24:58سمجھا گی
24:59یہ کومنٹسوں کے اندر
25:01یا سوشل میڈیا کے اندر
25:03شور شرابہ کرنے سے کچھ بھی نہیں منتا
25:05تو
25:07بنیاد کس نے رکھی ہے
25:10ملک عزوز کی
25:11کہاں سے شروع ہوئی ہے
25:12سب سے پہلے توہین رسالت کا
25:16ارتقاب کرنے والے بنو میاں ہیں
25:17بالباسطہ
25:18اور یہ بات معروف ہے
25:21مشہور ہے
25:21سیعی الاسناد احادیث سے ثابت ہے
25:24کہ
25:25جناب والا اور
25:27اصحاب اکرام اللہ مردوان کی
25:28گمائیاں موجود ہیں
25:29کئی اصحاب رسول
25:31اور ان میں
25:31اشرام و بشرہ بھی موجود ہیں
25:33جنہوں نے گمائیاں دی ہیں
25:34کہ معاویہ بن عبی سفیان جو تھے
25:37یہ اہل بیت نبوت پر
25:38غلیص گالیاں نکالا کرتے تھے
25:40اور سب وہ شتم کیا کرتے تھے
25:42میں چھوٹا سا ایک حوالہ
25:44آپ کے سامنے رکھتا ہوں
25:45تاکہ
25:46یہ حضرت ابو دردہ رضی اللہ تعالیٰ نے
25:48اس کے گواہ ہیں
25:49اور حضرت سعید بن زید
25:52بن عمر بن نفیل
25:56یہ اشرام و بشرہ سے ہیں
25:57یہ گواہ ہیں
25:58حضرت ابو عامر
26:00تفیل
26:01ابو تفیل واصلہ
26:03یہ گواہ ہیں
26:06مقتدر صحابہ کرام گواہ ہیں
26:09اس بات کے
26:09کہ معاویہ کا کلیجہ
26:12اس وقت تک تھنڈا ہی نہیں ہوتا تھا
26:13جب تک کہ وہ
26:14مولا کائنات علیہ السلام پر
26:16سب وہ شتم کی بچھاڑ
26:17نہ کر لے
26:18تو میں رسمن
26:19ایک آدھا حوالہ آپ کو پیش کرتا ہوں
26:21تاکہ آپ کو تسلی ہو جائے
26:24یہ کتب اہل سنت کی
26:26ایک نامور کتابیں ہیں
26:28صحیح مسلم
26:29یہ حدیث کے کتاب ایسے آسے تک ہی ہے
26:32اس میں بھی
26:34باقیدہ حکم دیا
26:35آمرا معاویہ تو ساعنا
26:37سعید بن ابی وقاس کو حکم دیا
26:39ما منکا انت سبا
26:40تو علی کو گالی کیوں نہیں نکالتا
26:43کس چیز نے تجھے روک کے رکھا ہے
26:44کاش
26:46کبھی معاویہ یہ کہتا
26:48تجھے درود پڑھنے سے
26:50کس چیز نے روک رکھا ہے
26:52کبھی کوئی لفظ
26:53میرا بریلوی مولوی
26:54یہ بھی ثابت کر سکتا ہے
26:56کہ معاویہ نہیں کبھی کسی کو ترغیب کے طور پر کہا ہو
27:00کہ جناب
27:02رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر درود پڑھو
27:05یہ تو ہزاروں حوالے موجود ہیں
27:07کہ اہل بیعت علیہ السلام کو گالی دو
27:10خود بھی گالی دو
27:12اور دوسروں کو بھی دلواؤ
27:14بلکہ یہاں تک ہے
27:15کہ معاویہ کا استقبال بھی
27:17مولا کائنات علیہ السلام کی ذات والا صفات سے
27:20سب وہ شتم پر ہوا کرتا تھا
27:23گالی گلوچ پر ہوا کرتا تھا
27:24اپنے متحتوں کو گالی دینے کا حکم دیا کرتا تھا
27:28اور خود بھی
27:29یہ جو بچاتے ہیں نے لوگ
27:31ان کو شرم آنی چاہیے
27:33سمجھا گی
27:34خود بھی گالی دیا کرتا تھا
27:38اپنا
27:39معاویہ بن عبی سفیان
27:41کس کو
27:41مولا کائنات علیہ السلام کو
27:44اور اس کے گواہ میں پیش کر رہا ہوں
27:46یہ گواہ ہی
27:47آپ ذہن میں رکھیں گے
27:49تو انشاءاللہ الرحزیز
27:50آپ کی تسلی ہو جائے گی
27:52کہ آپ کے مامو جان کیا کرتے رہے ہیں
27:54حضرت سعید کہتے ہیں
27:56ادخلتنی دارکا و اکاتنی علا سریرک
27:59ہے معاویہ
28:00تو نے مجھے اپنے گھر بلا کے
28:02اور اپنے تخت پر بٹھایا
28:03سمہ وقعت فیہ تشتیموہو
28:05پھر تو حضرت حلی پر ٹوٹ پڑا
28:07اور گالی دینے لگ گیا
28:08اللہ کی قسم اس وقت تک
28:10جب تک میں زندہ ہوں
28:12میں اس چھت کے نیچے تیرے ساتھ نہیں رہوں گا
28:15یہ حدیث کی کتابوں کے اندر
28:16سندن حدیث ایمن اس کی سند پر بھی بحث کی ہے
28:19اور اس کی صحت پر بھی دلائل دیئے ہیں
28:22تو ان کا استقبال بھی
28:25یہ جو مغیرہ بن شعبہ تھا
28:27یہ ہمیشہ
28:29وہ مولوی کھڑے کر دیا کرتا تھا
28:33کہ تم
28:34معاویہ آ رہا ہے
28:36اور
28:37اس کا استقبال
28:39مولا کائنات پر گالیوں سے کیا جائے
28:42یہ حضرت سعید بن زید
28:44بن عمر بن نفیل
28:46رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں
28:47فَأَخْذَ بِيَدِسُ مَّا قَالَ
28:49عَلَا تَرَا إِلَا حَالَ ظَالَمِي
28:50الَّذِي يَأْمُرُ بِاللَّعْنِ رَجُلٍ مِّنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ
28:53وَأَشْعَدُ عَلَى التِّسْعَاتِ عَنَّهُمْ فِي الْجَنَّةِ بَلَوْ شَهِدُّ
28:56عَلَى الْعَاشِرِ الْمَعَاسِمِ
28:58یہ حضرت
29:00یہ
29:01کس کی گواہی ہے
29:03جو عشرہ مبشرہ ہمیں سے ایک فرد ہیں
29:06حضرت سعید بن زید وہ کہتے ہیں
29:08کہ جس وقت معاویہ آیا
29:10تو اس کے استقبال کے لئے مولوی کھڑے کیے گئے
29:12مغیرہ بن شوبرہ کھڑے کیے
29:14اور انہوں نے جناب والا
29:15مولا کائنات پر لان تان کیا
29:18گالی گلوچ کیا
29:19اور یہ حضرت جی کا
29:20یہ
29:21بریلمیوں کے امام کا
29:24استقبال ہو رہا ہے
29:26رسول کی ذات پر گالی سے
29:27حیرت اس بات پر ہے
29:30چونکہ کفر از کعبہ برخیزت
29:32کجابان مسلمانی
29:34وہ تو ہم سے کہیں کافر
29:36اللہ کی مرضی ہے
29:38ہم پر الزام لگاتے ہو
29:40کہ ہم فلاہ ہیں فلاہ ہیں
29:41اپنے گریبان میں جاکو
29:42کہ تم کاؤ نہ ہو
29:43حدیثیں پڑھو
29:44تاریخ پڑھو
29:45قرآن پڑھو
29:46شعور آئے
29:47سمجھا گی
29:48یہ گواہی ہے
29:49اشرہ مبشرہ کے ایک فرد کی
29:51جناب سعید بن زید
29:52بن عمر بن نفیل کی
29:55وہ کہتے ہیں
29:56کہ میرے سامنے یہ بات ہوئی ہے
29:58اور حیرت اس بات پر ہے
30:01کہ اب بھی اگر کوئی اس بات کو
30:02نوٹ کر کے
30:04کہے کہ یہ بات عام نہیں مانتے
30:06تم نہیں مانتے
30:07تمہارا نہ ماننا
30:08کوئی مایار ہے
30:09یہ وہ حقائق ہیں
30:11جو احادیث کے سینے میں محفوظ ہیں
30:14رواعت کے سینے میں محفوظ ہیں
30:15پوری امت
30:17جو دیانتدار
30:18اور تحقیق سے تعلق رکھنے والے
30:20محققین ہیں
30:21ان کے اندر یہ محفوظ ہے
30:23بلکہ
30:24اتضان تو قرآن کریم کے اندر بھی محفوظ ہے
30:27جو جس کا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے قیدہ دیا ہے
30:29بنت شبہ القوم فاہوا منہم
30:31جو جس قوم سے کی مشابعت رکھتا ہے
30:35وہ اسی میں ہی شمار ہوتا ہے
30:36تو بھئی آپ دیکھ لیں
30:39عبد الشمس سے لے کر
30:41یزید تک آ جائیں
30:42کس کس اغوش میں یہ پلتے رہے ہیں
30:44دس سال تک عبد الشمس یہودیوں کے اغوش میں پلتا رہا
30:48پھر امیت الکبر پلتا رہا
30:52اور پھر حرب بن امیہ جو ہے یہ پلتا رہا
30:56تو پھر یزید تو ویسے ہی پیدا ہی عیسائیوں کے ہاں ہوا ہے
31:00اس کی ماں تو عیسائی تھی
31:02تو میری جان گزارش یہ ہے
31:06حق کی طرف آؤ
31:07اور اگر آپ نے معارضہ کرنا ہے
31:12تو علم اور دلیل کی بنیاد پر کرو
31:14یہ مسلک شکسلک اب نہیں رہے
31:16یا علاقائی یا شخصی
31:18مذہب کی اب کوئی گنجائش
31:20یہی ہے عالم اسلام کے اندر
31:22عالم اسلام بیدار ہو چکا ہے
31:24اب ٹریڈ کمپنیاں ختم ہو رہی ہیں
31:26اور آخری
31:28ہچکیاں لے رہی ہیں
31:29یہ جو ہم نے ٹریڈ کمپنیاں مذہبی بنائی ہیں
31:32شخصی اعتبار صلی اللہ علیہ وآلہ
31:33ہم نے یہ فقہ قیم کی ہیں
31:36اور ہم نے مسلک قیم کی ہیں
31:37مشرب قیم کی ہیں یہ کیا ہے
31:38اسلام ایک آفاقی دین ہے
31:41کائناتی دین ہے
31:43کیا متقیل یہ دین ہے
31:44اور اس کا ایک اپنا نظام ہے
31:47اور اس نظام کو نظام خلافت
31:50یا نظام امامت کہا جاتا ہے
31:52ملک عزوز
31:53نہ اسلام کا
31:55اصولی نظام ہے
31:58نہ فروعی نظام ہے
31:59بلکہ اسلام دشمن نظام ہے
32:01ملک عزوز اسلام دشمن نظام ہے
32:05اموی لوگ ابتدا سے ہی
32:07حضرت حاشم علیہ السلام سے لے کر
32:10جناب مولا امام حسین علیہ السلام تک
32:13دین دشمن بھی رہے
32:15اور اہل بیعت دشمن بھی رہے
32:18یہ ملک عزوز جو ہے
32:20اس پر انشاءاللہ ہماری گفتگو چل رہی ہے
32:22تو انشاءاللہ ہم اگلی نشست کے اندر
32:24وہاں سے شروع کریں گے
32:25جہاں ہم نے سلسلہ کلام
32:27کو درمیان سے انکتاہ کیا
32:29اور اس طرف آئے
32:31تاہم ملک عزوز کے خد و خال
32:33ہم انشاءاللہ العزیز بیان کریں گے
32:35کہ ملک عزوز کیا ہے
32:36کیونکہ یہ میرے الفاظ نہیں
32:38رسالت پناہ علیہ السلام کے اپنے الفاظ ہیں
32:40وما علینا للبلاغ المبین
Be the first to comment
Add your comment

Recommended