Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Maulana Hafiz Syed Salman Husaini Nadwi ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Gaza Ke Masoomon Ki Bhook Se Maut! Muslim Hukmaran Tamasha Dekhte Hue! | Maulana Salman Nadwi.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Surah Kuras病
00:26قرآن میں تحریف کا جرم ان بدماش حکمرانوں نے
00:30ان کافروں نے ان خبیصوں نے ان شیطانوں نے
00:34اور ان یہودی ملونوں کے پیخانوں نے کیا
00:37انہوں نے نصاب بدلا انہوں نے نظام بدلا
00:41انہوں نے ملک سیاست بدلی
00:44انہوں نے جزیرت العرب کو سحیونیوں اور سلیمیوں کا اڈا بنایا
00:49یہ خبیص اور مجرم مسلمانوں تمہارے حاکم نہیں ہے
00:54یہ تمہارے دشمن یہ سحیونیوں کے بندے
00:57یہ سلیمیوں کے اولاد یہ ابلیز کے پوجاری ہے
01:02یہ دجالی نظام کا انتظام کر رہے ہیں
01:05کبھی بھی ان کے بیانات سے متاثر مت ہونا
01:09ان کی جھوٹی باتوں سے متاثر مت ہونا
01:12یہ مسلسل یہودیوں کے ساتھ سحیونیوں کے ساتھ
01:16غزہ کے اور فلسطین کے عوام کو قتل کرنے میں شریک ہے
01:21یا ان کو بھوکا مار رہے ہیں
01:24یا ان کو بموں سے مار رہے ہیں
01:25یا ان کو میزائلوں سے مار رہے ہیں
01:27جو کچھ اسرائیل کر رہا ہے
01:29اس میں مصر شریک ہے
01:31سعودیہ شریک ہے
01:32اردن شریک ہے
01:33امارات شریک ہے
01:35اس لیے
01:38یہ یہودی ہیں
01:41یہ سلیبی اور سحیونی ہیں
01:43ہرگز ان کو مسلمان بس سمجھنا
01:46خادم الحرمین الشریفین
01:48مت استعمال کرنا
01:50ولی العاد کے لیے دعا مت کرنا
01:54بددعا کرو کہ
01:55اللہ ان مجرموں کا خاتمہ کر دے
01:57اللہ زمین کو ان سے پاک کر دے
02:00اللہ جزیرت العرب کو ان سے آزاد کر دے
02:03اللہ فلسطین والوں کی مدد فرما
02:06غزہ والوں کی مدد فرما
02:08روزانہ سیکلوں کی تعداد میں وہ
02:11بموں سے بھی مارے جا رہے ہیں
02:13گولیوں سے بھی بھونے جا رہے ہیں
02:15بھوک سے بھی
02:15ان کی موت ہو رہی ہے
02:18اور ساری دنیا تماشا دیکھ رہی ہے
02:20اگر کچھ بول بھی رہے ہیں
02:22تو یورپین ممالک
02:23اسپین بولا
02:25اور فرانس بھی کچھ بولا ہے
02:28جو اصلا تو بدماش ہے
02:30اور کچھ برطانیہ بھی بولا ہے
02:32کچھ شرمانے لگی ہے
02:34اپنی آبادی سے
02:35اپنے لوگوں سے
02:37تو وہ کچھ باتیں کر رہے ہیں
02:39کہ اسرائیل نے اگر جنگ بند نہیں کی
02:41تو ہم اس کے خلاف ایکشن لیں گے
02:43کم از کم
02:44یورپین ملکوں میں
02:46یہ صدا اٹھ رہی ہے
02:47احتجاج ہو رہا ہے
02:48مظاہرے ہو رہے ہیں
02:50لیکن یہ عرب کے خبیص ملک
02:53یا مجرموں کے ملک
02:54یا بدماشوں کے ملک
02:55یا منافقوں کے ملک
02:57یا آل سعود و آل نحیان کے ملک
02:59یا سی سی کا ملک
03:01اور یہ عبداللہ کے نام سے
03:03اور اردن کے بادشاہ کا ملک
03:04یہ بتمیزوں
03:06بہودہ گوھوں
03:07اور یہودی ملونوں کے ملک ہیں
03:09اگر یہاں کے عوام ان کے خلاف
03:13اٹھ کر کھڑے نہیں ہوئے
03:14تو سارے عوام پر عذاب آئے گا
03:17قومِ آت کی طرح آئے گا
03:19قومِ سموت کی طرح آئے گا
03:20قومِ لوت کی طرح آئے گا
03:22قومِ شعب کی طرح آئے گا
03:25اللہ کے دیر ہے اندیر نہیں
03:28ڈھیل دی جا رہی ہے
03:30ڈھیل دی جا رہی ہے
03:32پھر ان نے ہزاروں بچوں کو صبح کر دیا
03:35ڈھیل دی جاتی رہی
03:38یہاں تک کہ وہ وقت آیا
03:40کہ اس کو مہرِ حمر کی آبنائے میں
03:43ڈبویا گیا
03:44اسی طرح
03:46دنیا کے قوموں کو اتنی ڈھیل دی گئی
03:49اتنی ڈھیل دی گئی
03:50کہ ایک انسان کی عمر گزری
03:51دوسری کی گزری
03:52تیسری کی گزری
03:53حضرت نو کو ساڑھے نو سو سال گزرے
03:56اور قوم کو ڈھیل دی جاتی رہی
03:58آخیر میں پھر تفیانی
04:01ایسی ایسی ہوئی
04:02کہ بس ساری آبادی کو ختم کر دیا گیا
04:05تنکوں کی طرح بہا دیا گیا
04:07لیکن بہت دیر سے عذاب آتا ہے
04:11لوگ مایوس ہو جاتے ہیں
04:13یہاں تک کہ قرآن پاک کہتا
04:14حَتَّى اِذَا سْتَئِ اَسَرْ رُسُل
04:17پیغمبر مایوس ہونے لگتے ہیں
04:21وَظَنُّوا أَنَّهُمْ قَدْ كُذِبُوا
04:24اور لوگ یہ سمجھتے ہیں
04:26کہ پیغمبر جھوٹی دھمکیاں دیتے ہیں
04:29عذاب سے ڈراتے ہیں
04:31سب جھوٹے کچھ حقیقت نہیں
04:32حَتَّى اِذَا سْتَئِ اَسَرْ رُسُلُوا
04:36وَظَنُّوا أَنَّهُمْ قَدْ كُذِبُوا
04:38جَا أَحُمْ دَسْرُونَا
04:41جب جان حلق میں آ جاتی ہے
04:44حالات مایوسی کے ہوتے ہیں
04:46اور لوگ سمجھتے ہیں
04:47کہ کچھ ہونا ہوا نہ نہیں
04:49تو اللہ فرماتا ہے
04:50اس وقت میری مدد آتی ہے
04:52اب وہ کس کس طرح آتی ہے
04:56کیسے کیسے پوری قوموں کو تباہ کیا جاتا ہے
04:59اور ایمان والوں کو نجات کیسے دی جاتی ہے
05:02یہ اللہ دکھاتا رہا ہے
05:04پوری تاریخ انسانی مثالوں سے بھری ہوئی ہے
05:06اللہ فتح نصیب فرمائے گا
05:08اور یہ منافق عرب مارے جائیں گے
05:11کھدیڑے جائیں گے
05:11پیٹے جائیں گے
05:12عذاب الہی بھی ان کو مارے گا
05:14اور عذاب انسانی میں بھی یہ تباہ کیے جائیں گے
05:18یہ حقیقت ہے جتنی کڑوی لگے
05:20جو بدماش ناصبی ہمارے درمیان ہیں
05:24چھوٹ بولنے کے لیے دجالی فرقے کی وجہ سے
05:27اپنے کوئی اہل سنت کہتے ہیں
05:28یہ خبیص اہل سنت نہیں
05:30یہ منافق ہے
05:31یہ مجرم ہے
05:32یہ خبیص ہے
05:32یہ ظالم ہے
05:33یہ قاتل ہے صحابہ کے
05:35یہ قاتل ہے تابعین کے
05:36یہ قاتل ہے اہل بیت کے
05:38کبھی ان سے دھوکہ مت کھانا
05:41یاد رکھنا حقیقتوں کو
05:43جو قرآن میں صاف طور پر بیان کی گئی ہیں
05:46اور احادیث میں بھی ان کی سراحت کر دی گئی ہے
05:50تو یہ مجرم خبیص
05:52جو بات کرتے ہیں
05:53اس بات صحابہ کی
05:54یہ مجرم قرآن کے محرف ہے
05:56یہ حدیثوں کے منکر ہے
05:58یہ سچی بات کرنے کے لیے تیار نہیں
06:00کیونکہ جو قاتل ہے صحابہ کے
06:02ان کو یہ مجرم اور خبیص اور پیہودہ بچانا چاہتے ہیں
06:06اس لیے
06:07اللہ کی ان پر لانت تیشدہ ہے
06:11ان کا خاتمہ تیشدہ ہے
06:13یہ دجالی دجال کا انتظار کر رہے ہیں
06:16دجال نکلے گا تو
06:17سب سے پہلے یہ اس کے ساتھ ہوں گے
06:19اور مہدی جب تشریف لائیں گے
06:21تو پہلے انہی کا خاتمہ کریں گے
06:23ابتداء جیسے قیامت میں
06:25اس جھوٹے عالم سے
06:26جھوٹے سخی سے
06:27جھوٹے بھادر سے ہوگی
06:29جس نے اللہ کے لیے کام نہیں کیا تھا
06:31جہاں ابتداء ان سے کی جائے گی
06:33ویسے ہی اس عمت میں ناسیبیوں سے
06:35ابتداء کی جائے گی
06:36اور حضرت مہدی کا لشکر پہلے ان کا صفایہ کرے گا
06:40پھر دوسروں کا نمبر آئے گا
06:42وآخر زعوانا
06:43ان الحمدللہ رب العالمين
Comments

Recommended