00:00This is the fact that today the government of the United States of Iran is a great deal.
00:06It is because it is the view that Saudi Arabia, or Kuwait, or the Emirates, or Qatar, or the Urdan
00:13is a country.
00:13These all are the agents of the country of the Urdan, and the Urdan is the agent of the Urdan,
00:18and the Urdan is the agent of the Urdan.
00:20These are the agents of the Urdan.
00:22This is a real thing.
00:24There is no one day that today has been a real.
00:28The absolute second you don't have it.
00:30This is the community of the Urdan since bramham and the Urdan.
00:41This is the sixteen movement here.
00:44We are Natomiast from the Urdan.
00:49We are volunteering for this.
00:56Of course the whole world world.
00:58The government has used to
01:01use and to implement.
01:03And we have to say that we are
01:05from the city of Mdinnah and Akiles
01:07and Akiles as well.
01:09This is not even a fraud.
01:11The fraud is not possible.
01:12And it's not even a of Mdinnah.
01:16So, that is a person must pay.
01:17That is not an apartment.
01:19This is a person must be a tourism department.
01:21So, you have to have a society.
01:22Don't even pray.
01:23With that, you have to read.
01:26so we can tell our visa and our number of hotels
01:30and our hotel department of tourism
01:34is the biggest part of our
01:37our biggest part of our
01:38our biggest part of our
01:40our houses
01:40don't go to our house
01:43what are we doing
01:44what are we doing
01:45what are we doing
01:45what are our friends
01:49we are my friends
01:50we are working with our
01:51yes we are
01:53we are doing
01:56what are we doing
01:57we are doing
01:58that we are doing
02:00our situation
02:01we are playing with jail
02:07and we are getting
02:10these are the government
02:13the government
02:14the government
02:15and the sireali
02:16ڈے ہیں جب ان کو نشانہ
02:18بنایا ایران نے
02:20کہ بھئی ہم پر تم حملہ کر رہے ہو
02:22اور بے دریخت کر رہے ہو
02:24نہ بچوں کو چھوڑتے ہو نہ بچیوں کو چھوڑتے ہو
02:26نہ اسپطالوں کو چھوڑتے ہو
02:28نہ مسجدوں کو چھوڑتے ہو
02:29تو ہم ظاہر ہے کہ تمہارے اڈوں پر حملے کریں گے
02:32یہ جائز ہی نہیں فرض ہے
02:35تو اس کے بعد
02:36یہ کہتے ہیں کہ
02:38ہماری سرزمین
02:40باپ کی سرزمین ہے
02:41لتیرو ڈکیتو بدماشو
02:44تو انہیں لوٹی ہوئے انگریزوں کے ذریعے
02:46امریکیوں کے ذریعے
02:48اسرائیلیوں کے ذریعے
02:49جو لوٹی ہوئی زمین ہے
02:51جس پر تم قابض ہو گئے ہو
02:53یادہ اصل تو کرنے کی جو بات تھی
02:56وہ یہ کہ ان کو بے دخل کیا جاتا
02:58اور قومیں اٹھ کھڑی ہوتی
02:59ہر جگہ کی قومیں اٹھ کھڑی ہوتی
03:02شاید ہو یہ دیرے دیرے
03:04ایسے حالات پیدا ہوں گے
03:06جب لوگوں کے سامنے ساری باتیں آ جائیں گی
03:08اور یہ ننگ بھلن کھڑے ہو جائیں گے
03:10اور یہ نتنیاہوں کے ساتھ
03:12بیٹے ہوئے اور اس کے ساتھ
03:14شریک ہوتے ہوئے دکھیں گے
03:16سب کو تو شاید غیرت بھڑکے
03:18اور شاید مسلمانوں کا اسلام
03:20زندہ ہو تو اگر ایسا
03:22ہوگا اور
03:24سب مل کر مقابلہ امریکہ
03:26اور اسرائیل کا کریں گے
03:28تو پھر غزوہ خندق کا منظر
03:30ہوگا غزوہ احضاب کا منظر
03:32ہوگا انشاءاللہ لیکن اگر
03:34یہ نہیں کریں گے یہ منافق
03:36یہ منافق کامیاب ہوں گے اپنی
03:38چالوں میں اور یہ امریکہ کے ساتھ
03:40اور اسرائیل کے ساتھ مل کر
03:42ایران کو نشانہ بنائیں گے
03:44اس کی تحریک کو توڑیں گے کبھی
03:46مذہب کا استحصال کریں گے
03:48کبھی سیاست کا استحصال
03:50کریں گے ہماری زمین پر
03:52حملہ کیا گیا اس کا استحصال
03:54کریں گے تو ظاہر ہے کہ
03:56یہی وہ بدوانش اور منافق
03:58اور مجرم ہوں گے جو اسلامی
04:00تحریک کا خاتمہ کر دیں گے
04:02پھر ایران ہاتھ سے جائے گا
04:03اس کے بعد پاکستان جائے گا
04:06پھر جزیرت العرب جائے گا
04:08یہ سارے علاقے ہاتھ سے چلے جائیں گے
04:10اور وقت کے دجال کی
04:12سب سے بڑے دجال کی
04:14اور قرآن ہی ہوگی
04:15اگر اسی کی تیاری ہے
04:18تو ظاہر ہے کہ پھر اسی راستے پر
04:20لوگ چلتے چلے جائیں گے
04:21اور اگر اس کی تیاری نہیں ہے
04:23پیچھے جو دجال آتے رہے
04:25ان کا علاج ہوتا رہا
04:27یہ نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا تھا
04:29کہ میری عمد میں تیس دجال ہوں گے
04:33ہر دجال دعویٰ کرے گا
04:35کہ وہ نبی ہے
04:36یعنی بڑے دعویٰ لے کر اٹھے گا
04:38تو یاد رکھو
04:39مسلمانوں
04:40پھوش بے رہنا
04:41چوکلنا رہنا
04:42ان کے دعویٰ سے متاثر نہ ہونا
04:44ان کے دجالیت سے متاثر نہ ہونا
04:47اور ان کا مقابلہ کرنا
04:48اور ان کو راستے سے ہٹا دینا
04:51یہ سب
04:53سہیونی ریاستے ہیں
04:55ایران بیچ میں ایک رکاوٹ بنا ہوا ہے
04:57وہ نسبت
04:59سیدنا علی کی بھی رکھتا ہے
05:01سیدنا حسین کی
05:02اور ابھی میں نے جو کچھ بیان کیا
05:04کہ عملا سیدنا صدیق کی نسبت بھی
05:07اسی کو حاصل ہوئی
05:08کہ
05:10وقت کے جو مرتد تھے
05:12وقت کے جو باقی تھے
05:14ان سے مقابلہ کرنے کے لئے
05:16اگر کوئی اسلامی طاقت ہے
05:18جس کے قانون اسلامی ہے
05:20جس کے جمہوریہ اسلامی ہے
05:21جس کے بڑے ذمہ دار علماء ہوتے ہیں
05:25اور وہ شریع بنیادوں پر بات کرتے ہیں
05:29وہ ہیں جو رکاوٹ بلے ہوئے ہیں
05:32جس دن خدا نہ خواستہ
05:34یہ رکاوٹ ہٹے گی
05:35جس کی آخری درجہ کی کوشش ہو رہی ہے
05:38اور ہر طرح کی ہو رہی ہے
05:40پاگل پن میں بالکل دیوانہ ہو کر
05:42ٹرم چاہتا ہے
05:43کہ اتنی بمباری کریں
05:45کہ جو غزہ میں منظر سامنے آیا تھا
05:47وہ ایران میں تہران میں
05:49مشہج میں قم میں
05:50ہر جگہ سامنے آئے
05:52کہ ملبہ ہی ملبہ ہو
05:54وہ ان کا رویوں کے لئے
05:56بلکل پاگل ہوا ہے
05:57لیکن پہلی مرتبہ تاریخ میں
06:00انیس سو اٹالیس سے جب اسرائیل قائم ہوا
06:03پہلی مرتبہ کوئی اسلامی اسٹیٹ ہے
06:06جس نے اسرائیل کو
06:07ایسا مزہ چکھایا ہے
06:09اور ایسا اس کے بڑے بڑے شہروں
06:12اور عمارتوں کو
06:12آگ کے شولوں میں تبدیل کیا ہے
06:15جو کبھی نہیں ہوا تھا
06:17اس لئے ساری دنیا حیران ہے
06:19اور سنی سب حیران ہے
06:21کہ ہم اتنے زلیل
06:22اتنے بدماش
06:24ایسے سہیونی کتے
06:25ہمارے حکمران اتنے خبیص
06:28تو اب ان کے سمجھ بھی نہیں آتا
06:30کہ کیا کریں
06:32ادھر جائیں تو شیعت
06:34ادھر رہیں تو سہیونیت
06:36جائیں تو کہاں جائیں
06:38سنیت سہیونیت ہے
06:40وہ تو میں نے
06:41آپ کے سامنے بہت تھوڑا سا
06:42واضح کیا
06:44باتیں تو بہت ہیں
06:46اور بڑی تفصیل کے ساتھ
06:47اخوارات میں بھی آتی ہیں
06:48چائن ایلز میں بھی آتی ہیں
06:50ڈیویٹ میں بھی آتی ہیں
06:52تو ان کو تو کوئی تفصیل سے
06:54بیان کرے تو بہت لمبا وقت چاہیے
06:56لیکن سنیت اس وقت
06:57سہیونیت ہے
06:59اور شیعیت اس وقت
07:01صدیقیت بھی ہے
07:02اور علویت بھی ہے
07:03اور فاروقیت بھی ہے
07:04اور عثمانیت بھی ہے
07:05یعنی جو کام صحابہ نے کیا
07:08مومن و افادار صحابہ نے
07:09وہ ایرانی کر رہے ہیں
07:13اور
07:14جو لوگ
07:15یہ کہتے ہیں
07:16کہ بھئی یہ تو ابو بکر و عمر کو
07:18گالیاں دیتے ہیں
07:19وہ
07:20مجرم اور بجماش
07:22اور خبیص لوگ ہیں
07:23جو عمت کی کمر
07:24توڑنا چاہتے ہیں
07:25اور اس طرح کی باتوں کو
07:27نکال نکال کر
07:28کہیں کتاب میں لکھی ہوں
07:30تو بتانا
07:30ان کو بتا بتا کر
07:32عمت کو توڑنا چاہتے ہیں
07:33ہمارے ہاں
07:35جو سنی کہلتیں
07:36ان میں ایسے ایسے
07:37بڑے بزرگ گدرے ہیں
07:38کہ اگر ان کی اقوال
07:40بیان کیے جائیں
07:41تو آپ کانوں پر ہاتھ رکھ دیں
07:43اور سر پھوڑ لیں
07:44ایسے ایسے اقوال ہیں
07:45کہ جس میں فیرون کو بھی
07:47سب سے بڑا مومن قرار دیا گیا ہے
07:49اور
07:49ہر چیز کو
07:51یاد ہے کہ
07:51سور اور کتے جو ہیں
07:52اس میں بھی کہ اللہ موجود ہے
07:54ایسے ایسے اقوال
07:55بڑے بڑے پیرانے طریقت کے ہیں
07:57ہم سب سنی علماء
07:58اور پیرانے طریقت رہیں
08:00ان کی اگر اقوال
08:01کھوڑ کھوڑ کے
08:02کتابوں سے نکال نکال
08:03کے بیان کیا جائے
08:04تو پھر سنی سارے
08:06کافر
08:06اور سب سے بڑے
08:07مجرم
08:07اور گستاق
08:08اور بے عدب شمار ہوں گے
08:11اس لیے
08:12جو کتاب میں ہے
08:13اس کو لپیٹ کے رکھ دو
08:14دریا برد کر دو
08:16ہٹا دو
08:17عمل و کردار کی دنیا میں آؤ
08:20اور اس عمل و کردار کی دنیا میں
08:22سب لوگ
08:23اس قیادت کے ساتھ
08:24کھڑے ہو جاؤ
08:25جو سہیونیت کے خلاف ہے
08:27سلیبیت کے خلاف ہے
08:28کفر الشرق کے خلاف ہے
08:30اس قیادت کو اختیار کرتے ہوئے
08:33اور پوری طاقت لگاتے ہوئے
08:35تہہ کر لوگ
08:35اس مرتبہ اسرائیل کا خاتمہ
08:37کر دینا ہے
08:38یہی ہے سنت نبوی
08:41سنت محمدی
08:42یہی ہے سنت ابراہیمی
08:45اسی کا قرآن میں حکم دیا گیا ہے
08:47اور باقی جن سنتوں کو
08:49تلاش کر کر کے
08:51لوگ اپنی اچھی میٹھی
08:52زندگی گزارنا چاہتے ہیں
08:54ان سے بتا دو
08:55کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
08:59نے فرمایا
09:00رباط یوم
09:01خیر من الدنیا و ما فیہا
09:03سرحد پر حفاظت کرنا
09:06دشمن سے مقابلے کے لیے
09:07تیار رہنا
09:08دنیا و ما فیہا سے افضل ہے
09:10ایک حدیث میں فرمایا گیا
09:12کہ
09:12رباط یوم
09:13و لیلہ خیر من سیام شہر و قیام
09:16ایک دن بھی اگر کوئی سرحد کی حفاظت
09:19کے لیے لگا ہوا ہے
09:20دشمنوں سے چوکننا ہے
09:21اور اس کی تیاری میں لگا ہے
09:23تو پھر مہینے بھر کے روزوں
09:24اور مہینے بھر کے نمازوں
09:26اور نوافل سے بہتر ہے
09:27اور
09:29لَغَدْوَةٌ عَوْرَوْحَةٌ غَيْرٌ مِّن الدنیا و ما فیہا
09:32علاقی راستے میں
09:33ایک صبح نکلنا
09:35ایک شام نکلنا
09:36دنیا و ما فیہا سے افضل اور بہتر ہے
09:39اور نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
09:41جیسا کہ حضرت ابو حریرہ
09:43رضی اللہ تعالی عنہ
09:44نے نقل کیا
09:45فرمایا کہ
09:47میں یہ سوچتا ہوں
09:50کہ اگر
09:51ہر جنگ میں میں نکلا
09:53تو بہت سے ایسے صحابہ ہیں
09:55کہ جو چاہتے ہیں
09:56کہ وہ
09:57خوربانیاں دیں اور نکلیں
09:59اور ان کے لئے آسان نہیں
10:01ان میں عذر والے بھی ہیں
10:02اور کمزور بھی ہیں
10:03تو پھر
10:04جب میں نکلوں گا
10:05ہر جنگ میں
10:06تو پھر کوئی پیچھے رہنا نہیں چاہے گا
10:08اور ان پر بڑا ہی بوجھ ہوگا
10:10اس لئے میں
10:11ہر مرتبہ نہیں جاتا
10:14ورنہ
10:14میری تمنا ہے
10:25میری تمنا ہے
10:26کہ میں شہید کیا جاؤں
10:27پھر زندہ کیا جاؤں
10:28پھر شہید کیا جاؤں
10:29پھر زندہ کیا جاؤں
10:31پھر زندہ کیا جاؤں
10:33یہ آپ نے تین مرتبہ فرمایا
10:35تمنا میری یہ ہے
10:36لیکن اگر میں ہر مرتبہ جاؤں
10:38تو پھر کوئی صحابی گھر بیٹھے رہ نہیں سکتا
10:41ورنہ وہ منافق شمار ہوگا
10:42اور ان پر بڑی مشقت ہو جائے گی
10:45تو جیسے نبی نے تراویر نہیں پڑھائی
10:47اور اس کی پابندی نہیں کرائی
10:49کہ امت پر مشقت نہ ہو
10:51ہر نماز میں مسواق ضروری نہیں قرار دی
10:54کہ امت پر مشقت نہ ہو
10:55عشاء کی نماز آدھی رات
10:57یا اقتہائی رات کے بعد نہیں پڑھی
11:00کہ امت پر مشقت نہ ہو
11:02اپنی امت کی مشقت کا لحاظ رکھتے ہوئے
11:06بہت سی محبوبات کو آپ نے ترک کر دیا
11:09جو آپ کیلئے مرغوبات تھی
11:11تو ایسے ہی جہاد کا معاملہ تھا
11:13کہ حضور چاہتے تھے
11:14کہ بس میں زندہ کیا جاؤں
11:18اور شہید کیا جاؤں
11:20شہید کیا جاؤں
11:21زندہ کیا جاؤں
11:22تو شہادت کے درجات
11:24اتنے بیان کیے گئے
11:25اتنے بیان کیے گئے
11:26کہ فرمایا گیا
11:27کہ اگر ایک شخص ہو جو روزہ سے ہو
11:30مسلسل روزہ سے ہو
11:31افتار نہ کرتا ہو
11:32سہری نہ کرتا ہو
11:32نماز پڑھتا ہو
11:34تو وہ مجاہد کے برابر ہوگا
11:38اور جب تک مجاہد
11:39مجاہد نکلے گا
11:41اور جب واپس آئے گا
11:42اس پوری مدت میں
11:43اگر کوئی شخص
11:44مسلسل روزہ رکھے
11:46مسلسل نماز پڑھے
11:47ایک لمحے اس کو
11:48آرام نہ ملے
11:49تب جا کر وہ اس کی شاید
11:51برابری کر سکتا ہے
11:53ورنہ جہاد کے برابر
11:55کوئی عبادت بھی نہیں
11:56فرض فرض ہے
11:57اس کو عدا کرنا ہے
11:58لیکن نفلی عبادتیں
12:00نہ حج اس کے برابر
12:01نہ عمرہ اس کے برابر
12:02نہ نماز ہے
12:03نہ روزہ ہے
12:04کوئی عبادت بھی
12:06جیاد کے برابر نہیں ہے
12:07وہ ہمالیہ کی آخری چوٹی ہے
12:10یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی
12:12احادیث ہے
12:13تو اب ان احادیث کا
12:15جس طرح تذکرہ ہونا چاہیے
12:16اور یہ ہے جو
12:18آپ کی مطلوبہ سنت ہے
12:20اور اس کی جیسی دعوت ہونی چاہیے
12:23وہ غائب ہے
12:24معاشرے سے اسے غائب کر دیا گیا ہے
12:26اللہ تعالیٰ ہدایت تتا فرمائے
12:29وآخر دعوانا عن الحمد للہ رب العالمین
12:33اللہ ملك الحمد
12:34كما ينبغی لجلال وجہك
12:36وعظیم سلطانك
12:38اللہ مصلي على سیدنا مولانا
12:40محمد النبي لهمی
12:42وعلى آله وسلم تسليما
12:44وابنا آتنا في الدنيا حسنة
12:46وفي الآخرة حسنة
12:48وقنا عذاب الناط
12:50وابنا اغفر لنا ذنوبنا
12:51وإصرافنا في أولنا
12:53وثبت أقدامنا
12:54وانصرنا على القوم الكافرین
12:57اے اللہ
12:58اے اللہ
12:58اے اللہ