00:00نوید بٹ کے لئے دعا
00:11اے نوید
00:12اللہ آپ کی اپنی تابداری میں
00:15نیک عمال کو قبول فرمائے
00:18اے ہمارے رب
00:20ہمیں اپنے بھائی اور عزیز
00:22نوید کے بارے میں
00:24اتمنان بخش خبر نصیب فرمائے
00:27اے اللہ
00:28ان کی حفاظت
00:30اپنی اس نگاہ سے فرما
00:32جو کبھی نہیں چوکتی
00:34ان کی حفاظت
00:36اپنی اس قوت کے ساتھ فرما
00:38جو حتمی بنا گا ہے
00:40اور اپنی حفاظت کی چادر سے
00:43جو کبھی نہ ہٹائی جائے
00:45ان کی ڈھال بنا دے
00:47اے اللہ
00:48انہیں ان کے جسم
00:50ان کی سمات
00:52اور ان کی بسارت میں صحت عطا فرما
00:55اے اللہ ان کی آگے سے
00:57ان کے پیچھے سے
00:59ان کے دائیں سے
01:01اور ان کے بائیں سے حفاظت فرما
01:04اور اے ہمارے رب
01:06میں ان کے لیے
01:08ہر قسم کے ناگہانی
01:10اور اچانک نقصان سے
01:12تیری پناہ مانتا ہوں
01:15اے اللہ ان کی عقل کو سلامت
01:18اور ان کی خیریت کو محفوظ رکھ
01:21اور ان کے اغواکاروں
01:23اور ظالموں کے شر سے
01:24ان کے لیے کافی ہو جاؤ
01:26اور اپنی تمام مخلوق کے شر سے بھی
01:29اے اللہ انہیں
01:31اور تمام مسلمان قیدیوں کو
01:34خواہ وہ مرد ہوں
01:36یا عورتیں
01:37ظالموں کی جیلوں سے
01:39رہائی نصیب فرما
01:40انہیں ان کے خاندان
01:43اور ہماری سب کی جانب
01:45واپس لوٹا
01:46اس حال میں
01:48کہ وہ سلامت
01:49سربلند
01:51تندرست
01:52اور باعزت واپس لوٹا
01:54اے اللہ
01:55ہمارے آقا
01:56محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:59ان کی آل
02:01رضی اللہ عنہم
02:02اور ان کے تمام صحابہ
02:05رضی اللہ عنہم
02:06اجمائین پر
02:07اپنی سلامتی
02:08برکات
02:10اور فضل نازل فرما
02:12آمین
02:15موسیقی
Comments