- 6 months ago
Maulana Hafiz Syed Salman Husaini Nadwi ❤❤❤❤❤
Category
📚
LearningTranscript
00:00I remember that I have many friends, friends, friends, friends and friends
00:09who are the people who talk about the Quran,
00:13the prayers of the Quran were the same as the word of the Quran
00:18and the prayers of the Quran
00:22but they are the same as the Quran
00:25ڈایئے کبھی یہ بتائیے کہ قرآن پاک نے جو یہ لبو لہجہ اختیار کیا ہے بنو زفر کے انسار مصابہ کے خلاف جو لہجہ قرآن کا بھی آپ دیکھ رہے ہیں کہ کتنے سخترین الفاظ ہیں اور ان کے بارے میں جو نبی سے ہٹ کر راستہ اختیار کریں یا نبی سے مقابل میں ہوں یا نبی سے وغاوت کریں یا نبی کو کسی بھی حیثیت سے تکلیف دیں
00:52Because all of them know that
00:54to him, he had made a message
00:56on his own. My...
00:58And on the show, he had made a message with me.
01:01He had to manifest his name.
01:03He had 300.00 to him.
01:05He had to be able to pull out his name.
01:08But he simply made a message to him.
01:10Because he had a message with his.
01:13I had to contact him.
01:16He was able to help him.
01:18He was trying to help him.
01:20And this is how he has helped him.
01:22ma'ai, bein'e, beitie hai
01:24serex sa'at raha raha
01:26madine-e-vunvera ki society
01:28or is mein sib bilen
01:30juli hai
01:31to abhi etni khaternaak
01:32bagawet nabi ke khilaaf
01:33عud ke aadhe raastte mein pahunch kar ki
01:36bhaarhal
01:37baz loo go ye quehte hai
01:39sakt love o leheja
01:42nah, thik, aad saih kihte hai
01:43jis vakt dava dhi jati hai
01:46us vakt love o leheja
01:48nerm hota hai
01:49yaha tuk ke madrata moosah
01:50اور حضرت حرون کو فیرون کے پاس بھیجا گیا
01:53تو یہ بات فرمائی گئی
01:54قولا لہو قول اللیین
01:56جانا اس سے نرم بات کرنا
01:59نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ میں بات کرتے تھے
02:03تو نرم بات کرتے تھے
02:05لیکن نرم بات ایسی ہوتی تھی
02:08کہ جو آپ نے صفحہ کی پہاڑی سے جبکی تھی
02:11جس میں کوئی بھی منفی بات نہیں تھی
02:13لیکن وہ اتنی منفی تھی
02:15کہ پورا مکہ حضور کا دشمن ہو گیا
02:18اور چچا ابو لہب گالی بکنے لگا
02:21وہی پر کہنے لگا
02:22تو تباہ ہو جائے
02:24تیرے ہاتھ ٹوٹ جائے
02:25اب آپ بور فرمائیے کہ اس موقع پر
02:28نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر
02:29جو کلام نازل ہو رہا تھا
02:31اس کلام میں یہ بات کی جاتی
02:35کہ آپ کے چچاں ہیں
02:38ان کے ساتھ آپ حسن سلوک کرتے رہیے
02:41اللہ نمٹے گا
02:43جو بھی فیصلہ اللہ کو کرنا ہے
02:44وہ اللہ کرے گا
02:46یہ ظاہر جو مسلحین قوم ہیں
02:50ان کی رائے تو یہی ہوتی
02:51لیکن اللہ تعالی نے اسی دور میں
02:54سخترین دور میں
02:56جب توفان مخانفت کا اٹھا
02:58اور دشمنی کی آن بھڑا نہیں
03:00اللہ تعالی نے سورے نازل فرمائی
03:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:05تبت یدا ابی لہب و تب
03:09ٹوٹ گئے خات ابو لہب کے
03:12اور وہ خود تماہ و برواد ہو گیا
03:14ما اغنا عنہو مالوہو وما کسب
03:18اس کا مال کام نہیں آیا
03:20اس کی کمائی کام نہیں آئے گی
03:23اس کی بیوی بھی
03:36نبی کی چچی بھی
03:37جو کانٹے دار لکڑیاں
03:40نبی کے دروازے کے سامنے
03:41لاکے ڈالتی تھی
03:42نبی سے نفرت میں
03:47اور نبی کو تکلیف دینے کے لیے
03:49فرمایا
03:49بٹی ہوئی رسی
03:55اس کے گلے میں پڑی ہوگی
03:58کسی کتیا کے گلے میں
04:00رسی ڈال دی جائے
04:02یہ تصویر پیش کی جا رہی
04:03تو بتایا جائے
04:04کہ مکہ مکرمہ کے دعوت کے ماحول میں
04:07اس سور پاک کا نازل کرنا
04:10تو آگ کو مزید بھڑکانا ہے
04:12آگ میں گھی ڈالا جائے
04:13تیل ڈالا جائے
04:14اور خوب پھوک لگائی جائے
04:16تاکہ پوری طرح سے آگ کے شولے بڑک اٹھے
04:19تب ہی تو یہ ہو سکتا ہے
04:21تو کیا اللہ علیم نہیں ہے
04:23حکیم نہیں ہے
04:24اور نبی حکیم نہیں ہے
04:26اور حلیم نہیں ہے
04:28لیکن مکہ مکرمہ کے ابتدائی دور میں
04:32یہ آیت نازل ہوئی
04:34اور ذرا غور فرمائیے
04:35بلکل ابتدائی میں
04:37یعنی پہلی وحی کے بعد جو وقفہ ہوا
04:40اس کے بعد سورة المدسر نازل ہوئی
04:42اب اس سورة المدسر کو ذرا پڑھئے
04:45کہ ایک مشہور شخص جو جانبو جا ہوا تھا
04:50اس کے بارے میں
04:51اللہ تعالیٰ سورة المدسر میں
04:54کیا فرما رہا ہے
04:55یا ایوہ المدسر قم فانذر
04:59وربك فكبر
05:00وثیابك فطهر
05:01والرز فاعدر
05:02ولا تمن تستكثر
05:04ولربك فاصبر
05:05فایذا نقر في الناقور
05:07ذلك يوم اذن يوم عسیر
05:08على الكافرین غير يسیر
05:10ابعقدك
05:11زرّي ومن خلقت وحیدا
05:13وجعلت له مالا ممدودا
05:16وبنین شهودا
05:17ومحت له تمهيدا
05:19ثم يطبع وانا زید
05:21كلا
05:21انه كان لآیاتنا عنيدا
05:24سورهقه صعودا
05:26انه فكر وقدر
05:28فقتل كيف قدر
05:30ثم قتل كيف قدر
05:31ثم نظر ثم عبس
05:33وبسر ثم اذمر واستكبر
05:35فقال
05:36ان هذا الا سحر يوثر
05:39ان هذا الا قول البشر
05:41سأصليه سخر
05:43وما ادراك ما سقر
05:45لا تبقي ولا تذر
05:47لبعط للبشر
05:49عليها تسعة عشر
05:51كالجلال هيك
05:53کیا آگ ہے
05:54کیا اشتعال ہے
05:56الفاظ ہیں
05:57جیسے چٹانے ہوں
05:59لوہے کے ٹکڑے ہوں
06:01یہ قرآن کا اسلوب
06:02ظاہر ہے کہ
06:03نبی ہی کو پڑھنا ہے
06:04اور لوگوں کو سنانا ہے
06:06اور سب کے سامنے پیش کرنا ہے
06:07اور یہ چودری کے بارے میں
06:10وقی کے ایک چودری کے بارے میں
06:12کہا جا رہا ہے
06:13اور اتنے سخت
06:14الفاظ میں کہا جا رہا ہے
06:15اور کہیں نبی پاک
06:17علیہ السلام سے کہا جا رہا ہے
06:19ایک مشہور چودری
06:20لا تطع كل حلاف مہین
06:24حماز مشہ بنمین
06:27منع للخیر معتد اثیم
06:30عطل بعد ذلك زنین
06:33انکان ذا مال و بنین
06:36اذا تطلع علیہ آیاتنا
06:38قال اساطیر الاولین
06:40سنہسیمہو علی الخرطوم
06:44کیسے سخت الفاظ
06:48اور
06:49کیسی بری صفات
06:52کیسی قبعی اور مضمون
06:54باتیں ہیں جن کا تذکرہ
06:56قرآن اپنے الفاظ میں کر رہا ہے
06:58کہ وہ بدماش وہ
07:00بداصل وہ بگڑا ہوا
07:02وہ جماکش وہ
07:04نالائق خبیص انسان
07:06زیرے کے قرآن پاک
07:08جو قیامت تک پڑھا جائے گا
07:10اور مکہ و کرمہ کے
07:12ابتدائی دعوتی دور میں
07:15اس زمان کو استعمال کرنے کا
07:17مطلب کیا ہے
07:18اللہ میں اقبال نے
07:23کچھ تھوڑا سا مطلب
07:24ان باتوں کا سمجھا
07:25جب انہوں نے کہا
07:27کہ نوارا تلخ ترمیزن
07:29چون زوک نغم کمیابی
07:32خدی رہا تیز ترمیخان
07:35چون محمل رہا گرامی نی
07:38صدا تیز لگاؤ
07:42پتھر ٹوٹ جائیں
07:43کانوں کے پردے پھٹ جائیں
07:47اگر دیکھ رہا ہو
07:49کہ زوک نغمے کا نہیں ہے
07:51تو پھر ان کو وہ سناؤ
07:53جس سے کانوں کے پردے پھٹ جائیں
07:54یعنی الساخ
07:56قیامت جو پردے پھڑ دے گی کانوں کے
08:00ان کو وہ سناؤ
08:02ظاہر یہ قرآن کی زبان ہے
08:04اور یہ قرآن کی زبان ہے
08:07تو نبی کی زبان ہے
08:08ظاہر ہے کہ نبی پاک علیہ السلام
08:11نے قرآن کے ان الفاظ کو
08:13بدلہ تو نہیں تھا
08:14یہ پڑھے جا رہے ہیں
08:16مکی دور سے لے کر
08:17مدنی دور تک
08:18اور پھر مدنی دور کی جو آیتیں ہیں
08:20کتنی مثالیں میں دے سکتا ہوں
08:22سیکڑوں مثالیں
08:24اہت ہی سخت ترین
08:26الفاظ میں بات کی گئی ہے
08:28جیسا انسان ہوگا
08:30اور جیسی صورتحال ہوگی
08:32ویسی بات ہوگی
08:34فَمَا لَكُمْ فِي الْمُنَافِقِينَ فِي اَتْعَيْنِ وَاللَّهُ اَرْكَسَهُمْ بِمَكَسَهُمْ
08:42اہد میں جن لوگوں نے غداری کی
08:44بدماشی کی تین سو صحابہ جو پلٹ کر آگئے
08:47انہی کے بارے میں یہ بات کہی جا رہی ہے کہ یہ جو منافق نکلے
08:51ان کے بارے میں
08:52اے صحابہ تمہاری دو رائے کیوں ہیں
08:55اللہ نے ان کو اپنی گند میں پلٹا دیا
08:58کوئی تعویل نہیں
09:01کوئی عذر نہیں
09:03کوئی ایسی بات نہیں جسے کیس نرم کیا جائے
09:06لہذا جو لوگ اس طرح کی باتیں کرتے ہیں
09:09وہ قرآن میں تحریف کرتے ہیں
09:10جو صحیح ترجمہ نہیں کرتے ہیں
09:12جو علمیہ کو نعوذ باللہ
09:14سمہ نعوذ باللہ
09:15عدب سکھا رہے ہیں
09:16جو نبی کو عدب سکھا رہے ہیں
09:18کہ سارے صحابہ مقدس ہیں
09:20صحابہ صحابہ
09:22میرے صحابہ میں منافقین ہیں
09:25ان کی لس حضیف عبد الیمان کو بتا رہے ہیں
09:27اور نبی یہ فرما رہے ہیں
09:29کہ جب بھیڑ آ رہی تھی
09:31ایمان لانے کے لیے
09:32ادھا جاء نصر اللہ والفرس نازل ہوئی
09:34تو نبی فرما رہے ہیں
09:35کہ ابھی یہ فوج در فوج اسلام میں داخل ہو رہے ہیں
09:38فوج در فوج یہ اسلام سے نکلیں گے
09:42وہ ابو بکر صدیق کے زمانے ہم دیکھ لیا گیا
09:46کہ کتنی خطرناک بغاوت پورے ملک میں پھیلی نہیں
09:49یہ حضرت عائشہ کے الفاظ ہے
09:52ارتدت العرب کلہ
09:54سارے عرب بھاگی ہو گئے
09:57مرتد ہو گئے
09:58مخالف ہو گئے
10:00اور بڑی جنگیں ہوئیں
10:02بھیانے کے جنگیں ہوئیں
10:04تو اس لیے
10:05بات ہمارے دوستوں اور احباب کی
10:09یا تعلق والوں کی
10:10صحیح ہے
10:11کہ ماحول برداشت نہیں کر پا رہا ہے
10:14تو اب ہمیں نرمی سے بات کرنا ہے
10:17سمجھانا ہے
10:18ڈلائل پیش کر رہے ہیں
10:20میں تو مسلسل پانچھے سال سے ڈلائل پیش کر رہا ہوں
10:24اور اس کی دعوت دیتا رہا
10:27قبل اس کے کے بعد میں شدت ہو
10:29اس کی دعوت دیتا رہا
10:31کہ کوئی بھی بڑا محدث
10:32وہ دیوان کا ہو یا ندرے کا ہو
10:35بیٹھے
10:36لائیٹ ٹیلی کاسٹ ہو
10:37اور حدیثیں پیش کیے جائیں
10:40وہ اپنی بات پیش کریں
10:41میں اپنی بات پیش کروں
10:42تاکہ لوگوں کو معلوم ہو
10:44کیونکہ دھوکے میں ڈالا جا رہا ہے طلبہ کو
10:47دھوکے میں ڈالا جا رہا ہے مدربیسین کو
10:49ایک غلط نظریہ کو عام کیا جا رہا ہے
10:52ایک غلط بات کو پھیلائے جا رہا ہے
10:54اُس سے دین میں تحریف ہو رہی ہے
10:56قرآن میں تحریف ہو رہی ہے
10:57احادیث میں تحریف ہو رہی ہے
10:59but it's important that...
11:02Meaning or not
11:06and that....
11:08So I think the truth of it is what they really care took
11:13...what's apart from that...
11:14This is what..
11:17He instructioneloing books
11:18So he's writing from that...
11:22...on the unconditioned
11:25is a way that he guards already
11:26...and that this וgupp dessa...
11:28ڈیکڈونی ہزاروں حدیثیں ہیں
11:31صرف
11:32ایک نظر
11:34قاری ظہور صاحب کی جو کتاب ہے
11:37على حادث الموضوع
11:38فی فضائل معاویہ
11:40اس کو پڑھ لیا جائے
11:41ہر طالب علم کو پڑھنا چاہیے
11:44قصت و مدارس کے منتحی طلبہ کو
11:46اس طرح کی چیزیں پڑھنا چاہیے
11:48کیونکہ بہت بڑا کاروبار
11:50دھوکے کا چلنا آئے
11:51اور کیونکہ ہزاروں حدیثیں
11:54وضع کی گئی ہیں جھوٹ بولا گیا ہے
11:56نبی کی طرف منسوب کیا گیا ہے
11:58اور پوری پوری کتابیں ہیں
12:00ملہ علی قاری نے موضوعات پر لکھا
12:03ابن الجوزی نے موضوعات پر لکھا
12:04سیوتونی موضوعات پر لکھا
12:06علامہ طاہر پٹنی نے موضوعات پر لکھا
12:09اور ان میں اصول بھی بیان کیے
12:11کہ کم حدیث قبول کی جائے گی
12:12کم نئی قبول کی جائے گی
12:13اور صرف موضوع حدیث کو جمع کیا
12:16باقی ضعیف حدیثوں کو الگ جمع کیا گیا
12:18اس طرح علم کو واضح کرنے کی کوششیں کی جاتی رہی
12:31لیکن جو دھوکہ دینے پر طلع ہوئے ہیں
12:34جن کو فرقبندی مطلوب ہے
12:36اور جو جھوٹی روایتوں کی بنیاد پر دین کو پیش کرنا شاہتے ہیں
12:42وہ محدثین کے بھی خلاف ہے
12:45سب سے پہلے نبی کے خلاف ہے
12:47اور قرآن کے خلاف ہے
12:49بہت بڑی تحریف کے ودائی ہے
12:51بہت سراحس سے امام احمد نے فرما دیا
12:54امام نسائی نے فرما دیا
12:58اور امام حاکم نشا پوری
13:01اور دیگر حضرات نے کہ
13:03معابیہ کے بارے میں ایک حدیث بھی ثابت نہیں
13:06ایک حدیث
13:07اللہم جعلو حادیم مہدیم
13:09موضوع حدیث ہے
13:11اس پر اچھی تحقیق کی ہے
13:13مصنف الحادیث الموضوع
13:16فی وضائل معاقیہ
13:17نے مہت اچھی تحقیقات پیش کی ہیں
13:20تو ضرورت اس بات کی ہے
13:22کہ جو جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے
13:24موضوع حدیثیں چلا ہی جارہی ہیں
13:26کہ ترمیجی نے اسے مثلا روایت کر دیا
13:28یا حسن کر دیا
13:29ترمیجی
13:30اصول حدیث کے مصنفین
13:32نے ترمیجی کو متسائلین میں شمار کیا ہے
13:35جو بساوقات صحیح کو صحیح
13:37کہہ دیتے ہیں
13:39اس لئے محض ان کے کسی فیصلے پر
13:41احتمال نہیں کیا جائے گا
13:43یہ محدثین کے درمیان
13:45ایک معروف بات ہے
13:47لیکن اب جو نہیں جانتا
13:49جرہ تعدیل کا علم نہیں جانتا
13:51اسماع اور رجال کے علم سے واقف نہیں ہے
13:53اور اس سلسلے کی تحقیقات کو نہیں جانتا
13:56تو وہ بشارہ جہالت میں باتیں کرتا ہے
13:58اب اس جہالت کے پیچھے
14:00ایسے مولوی ہوتے ہیں
14:01جو فرقہ پرست ہوتے ہیں
14:03جن کو بس یہ ثابت کرنا ہے
14:05کہ فلا فرقہ گمراہ ہے کافر ہے
14:07ایسا ہے ویسا ہے
14:09اس کی وجہ سے وہ حدیثیں دوسری طرف گڑھتے رہے
14:13موضوع حدیثیں بناتے رہے
14:15نبی کے خلاف جھوٹ بولتے رہے
14:16تو بہرحال میں نے چاہا کہ
14:19اس کی وضاحت میں کر دوں
14:21کہ عام طور پر
14:24جو طریقہ نبوی تھا
14:26وہ طریقہ بہرحال نہیں تھا
14:28کہ جب آپ اپنی بات کرتے تھے
14:29تو نرم لہجے میں کرتے تھے
14:31اور مدینہ منورہ میں
14:32تو جو منافق تھے
14:33جو بگڑے ہوئے تھے
14:36جو سادشی تھے
14:37ان کو بھی صرف اس لیے کہ وہ مسلمان ہیں
14:40ساتھ لے کر چلتے تھے
14:41کلمہ پڑھتے تھے
14:42حضور کے پیچھے نماز پڑھتے تھے
14:44اور سادشیں بھی کرتے تھے
14:46تو نبی ان کو بھی جوڑے رکھتے تھے
14:49یہ ہے وہ اصل کمال
14:51اس لیے ظاہر ہے کہ جو توڑنے میں لگے ہوئے ہیں
14:54میں ان کے خلاف شدت سے بات کرتا ہوں
14:56کہ تم قرآن کو توڑتے ہو
14:58لوگوں کو نہیں توڑتے ہیں
14:59امت ایک ہے ایک رہے گی
15:01امت میں فرقے کی جو بات ہے
15:03وہ یہ ہے کہ یہودی اور عیسائیوں نے جو عمل کیا
15:06اس امت میں جو یہ عمل کرے گا
15:08وہ اس امت کا یہودی ہوگا
15:10اس امت کا عیسائی ہوگا
15:11کیونکہ قرآن سرحات سے کہتا ہے
15:13کہ سب کو اللہ کی رسی مضبوطی سے
15:16بل کر تھامنا ہے
15:17اور تفرقوں میں نہیں تقسیم ہونا ہے
15:20فرقے نہیں بننے دینے ہیں
15:22یہ قرآن کی تعلیم ہے
15:23جس کے خلاف کوئی حدیث نہیں ہو سکتی
15:25اور جو حدیث آئی ہے
15:26وہ فتنوں کے بارے میں ہے
15:28کہ اس امت کے یہودی سب حرکت کریں گے
15:31اس امت کے عیسائی وہ حرکت کریں گے
15:33جو انہوں نے کی
15:33اپنے بہتر فقہ بنائے
15:35میری امت اور آگے وڑ کرتے
15:37ہتر بنا دے گی
15:38تو یہ ان کے جرائم کا تذکرہ ہے
15:41بہرحال میں سب کا شکر گزار ہوں
15:43جو اچھا مشورہ دیں
15:45لیکن سینہ چوڑا رکھیں
15:48اور جو بات قرآن کہتا ہے
15:50جس اسلوب میں کہتا ہے
15:51جہاں کہتا ہے
15:53اس کو سمجھیں
15:54اور یہ سمجھیں
15:55کہ یہ اصل دستوری اسلوب ہے
15:57یعنی اللہ کی طرف سے
15:59قیامت تک کے لئے تیہ کیا گیا ہے
16:01مکی دور میں بھی
16:02اور مدنی دور میں بھی
16:03اور ساتھی ساتھ
16:05قولا لہو قول اللینا
16:07کی بھی تعلیم دی گئی ہے
16:09تو کس وقت کون سا موقف اختیار کرنا ہے
16:12اور کس کے بارے میں
16:13کون سا موقف اختیار کرنا ہے
16:15اس کو سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے
16:17اور اس کو سمجھے بغیر
16:20سب کو ایک لاتی سے ہاکنا
16:21یا سب کے بارے میں ایک بات کرنا
16:24یہ غلط ہے
16:25اس لئے نہ امت میں
16:27رافضیت کو چلنے دیا جائے گا
16:29نہ ناسبیت کو چلنے دیا جائے گا
16:32دونوں غلط ہیں
16:33دونوں انتہا پرستیاں ہیں
16:36دونوں تشدد پر مبنی خیالات ہیں
16:38دونوں گمراہیاں ہیں
16:40لیکن ناسبیت کی گمراہی
16:42رافضیت سے زیادہ سخت ہے
16:45کیونکہ رافضیت نے
16:46اچھوں کو
16:47سابقون الاولون کو بھی گالیاں دی
16:49اور ناسبیت نے خون بھایا
16:52السابقون الاولون کا خون بھایا
16:57ان کو مارا
16:58تلواروں سے
16:59نیزوں سے
16:59بھالوں سے
17:00تیروں سے
17:01ان کو
17:03اتنا زدکوب کیا
17:05اتنا تباہ کیا
17:06پھر نبی کے لادلوں
17:08چہیتوں کا ختمہ کیا
17:10ان کو چن چن کے مارا
17:11یہ بات رافضیوں نے نہیں کی
17:13رافضیوں نے
17:14ابو بکر و عمر کے خلاف بات کی
17:16اور صحابہ کرام کے خلاف بات کی
17:18یہ رافضیت ہے
17:20جو بالکل سو فیصد غلط ہے
17:21کسی حال میں قابل قبول نہیں
17:24قرآن نے جن کی تعریف کیا ہے
17:26نبی نے جن کی تعریف کیا ہے
17:27ان کی تعریف کرنی ہوگی
17:29اور
17:30لیکن رافضیت
17:32ناسبیت کے مقابلے میں
17:34بہت کم ہے
17:35کیونکہ وہاں سے صرف برا کہا جا رہا ہے
17:37اور وہاں پورے ملک کی
17:40مسجدوں کے ممبروں سے
17:41علی کو برا کا جا رہا
17:43گالی دی جا رہی
17:44لانتان کیا جا رہا ہے
17:45سارے مورخین متفقین
17:47ساٹھ سال تک تو یہ عمل
17:48چلتا ہی رہا
17:50یہاں تک کہ عمر ابن عبدالعزیز کا دور آیا
17:53جنہوں نے اس پر پابندی لگائی
17:54اور نہ اس سے پہلے یہی کرتے رہے
17:56پھر عمر ابن عبدالعزیز کو
17:58بنی عمیہ نے زہر دے کے مارا
17:59اور اس کے بعد پھر وہی کارروائی
18:01شروع کر دی گئی
18:02تو صرف انہوں نے
18:04لانتان پر بس نہیں کی
18:05یعنی حضور کو گالی بکتے رہے
18:08مسجدوں کے ممبروں سے
18:09بلکہ انہوں نے
18:10نبی پاک علیہ السلام کے
18:12لادلوں کو
18:13آپ کے جو جگر
18:15کے ٹکڑے تھے
18:16ان کو شہید کیا
18:18ان پر گھوڑے دوڑائے
18:19ان کے سر تن سے جدا کیے
18:22نیزوں پر ان کو لٹکایا
18:23پورے ملک میں ان کو گھمایا
18:25یہ سارے جرائم ناصبیوں کے ہیں
18:28رافضیوں کے نہیں
18:29اس لئے رافضیوں کے مقابلے میں
18:32ناصبی سب سے بڑے مجرم ہے
18:35سب سے بڑے فرعون
18:36سب سے بڑے منافر
18:37سب سے وہ گندے اور ناپاک لوگ
18:40کہ ان کے ذکر سے
18:43انسان کے رونکٹے کھڑے ہو جائیں
18:45انسان کا دل
18:46غم سے اور غصے سے
18:48اور ان کے خلاف نفرس سے بھر جائے
18:51ان کے جرائم ایسے ہیں
18:53اس لئے
18:54ظاہر ہے کہ
18:55رافضی ابن صحیح نہیں
18:57ناصبیت صحیح نہیں
18:58لیکن
18:59زمین و آسمان کا فرق ہے
19:01جیسے خالد ابن الولید
19:02اور عبد الرحمان ابن عوف کا فرق
19:03ویسی رفضیت
19:05ناصبیت کا فرق ہے
19:06حق کو حق تسلیم کرنے میں ہی
19:09آفیت ہے
19:10اور امت کو حق معلوم ہونا چاہیے
19:12سب کو حق بتانا چاہیے
19:13چھپانا نہیں چاہیے
19:15جھوٹ نہیں بولنا چاہیے
19:16اور نبی کی طرف
19:17جھوٹی حدیث منصوب نہیں کرنی چاہیے
19:19اگر کسی حدیث کے بارے میں
19:21شک و شباہ ہے
19:22تو اس کی تخریش کر دی جائے
19:23حدیث جو معاوی فرعون
19:26و حدیل امہ میں نے ذکر کی
19:28تو اب حسن ابن فرحان مالکی
19:30محدث کی کتاب سے
19:32اس کا تذکرہ کر کے
19:33اس کی تخریش پیش کر دی
19:35کہ وہ یا کر لیجئے
19:36آپ اس تخریش سے متفق نہیں
19:38متفق نہیں
19:39کوئی مسئلہ نہیں
19:40کسی پر کوئی الزام تو ہے نہیں
19:42جبر تو ہے نہیں
19:43لیکن جو بھی علمی تحقیق ہے
19:46کوئی بھی محدث پیش کر رہا ہے
19:49تو اس کو سامنے لانا چاہیے
19:51اور جو طالب علم ہیں
19:52یا مدرس ہیں
19:54ان کو پڑھنا چاہیے
19:55ان کو جاہلوں کی طرح
19:58نہیں لٹباز نہیں ہونا چاہیے
19:59گالی گلوج ان کو
20:01اس پر نہیں کرنی چاہیے
20:02کہ سید اس کیوں پیش کر دی
20:04امت کو حقیقت کیوں بتا دی
20:07نہ بتاؤ
20:08یہ ظاہر ہے کہ
20:09بہت بڑا ظلم ہے
20:10بہت بڑا جرم ہے
20:11اور اس کی معافی
20:13اللہ کیاں نہیں ہے
20:14تو یہ سب وہ لوگ ہیں
20:16کہ
20:16من يشاقق الرسول من بعد
20:19ما تبین لہو الہدہ
20:22ہدایت واضح ہو جانے کے بعد
20:25بھی جو رسول کے خلاف چل رہے ہیں
20:27اور نبی کے خلاف
20:29حدیثیں بھی گڑ رہے ہیں
20:30اور حدیثوں کا انکار بھی کر رہے ہیں
20:32اور جو
20:33السابقون والاولون ہیں
20:35ان کے راستے سے ہٹ رہے ہیں
20:37اور باقیوں کے ساتھ دے رہے ہیں
20:38تو اللہ فرماتا ہے
20:39کہ ہم انہیں موقع دیں گے
20:41اس دنیا میں
20:42اللہ تعالی ہم سب کی حفاظت فرمائیں
20:49ہمارا فکر صحیح ہو
20:51عقیدہ صحیح ہو
20:52عمل صحیح ہو
20:53عبادت صحیح ہو
20:54معاشرت صحیح ہو
20:55پوری زندگی
20:56صحیح ہو
20:58اس کی سب کو دعا کرنی چاہیے
21:00اس کا احتمام کرنا چاہیے
21:01مل بیٹھ کر
21:02مسئلوں کو حل کرنا چاہیے
21:04بڑے ملکوں کو بھی یہی کرنا چاہیے
21:07قوموں کو یہ کرنا چاہیے
21:08اور بالخصوص مسلمانوں کو
21:10امت مسلمہ کے افراد کو
21:11علمی بحث
21:13ٹھنڈے انداز سے کر کے
21:15مسئلوں کو حل کرنا چاہیے
21:16صرف یہ نہیں
21:17کہ ظاہر ہے
21:18کہ جو برا ہے
21:19اس کی برائی کا تذکرہ ہوگا
21:21اور جتنا برا ہوگا
21:22اتنے زیادہ شدت سے
21:23اس برائی کا تذکرہ کیا جائے گا
21:25یہ تو ظاہر ہے
21:27کہ قرآنی اسلوب ہے
21:28اور نبی پاک علیہ السلام کی
21:31بہت سی حدیثوں میں
21:32اس اسلوب کو
21:33اختیار کیا گیا ہے
21:35اس لئے جو اصل طریقہ ہے
21:37جس کی دعوت
21:37پانچ سال سے میں دے رہا ہوں
21:39کہ مسئلہ چاہے پرسل اللہ بورٹ کا ہو
21:41یا جمعیت العلماء کا ہو
21:43یا مسئلہ دعا اور دیوبن کا ہو
21:45ہر مسئلے کو
21:47آپس میں بیٹھ کر
21:48علمی تحقیقات کا تبادلہ کر کے
21:51حل کرنا چاہیے
21:52وَآخِرُ دَعْوَانَا عَنِ الْحَمْدُ لِللہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
Comments