Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Aal E Saud Ke Jaloon Main Imam E Haram Aur Badhe Badhe Ulama Kyun?
- Sayyed Maulana Hafiz Salman Hussaini Nadwi.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00the balance of the situation
00:02and the balance of the situation
00:04is to do not to be done
00:06and the divide of the relationship
00:07and the balance of the relationship
00:08and the relationship between the relationship
00:10is not a Muslim
00:12which is not a
00:15which is not a
00:15which is pointed out
00:16it's not a علماء
00:19that's not a
00:19the whole world
00:21it is a whole
00:22which means
00:22that the world
00:23has not 1
00:26اُس فرد نے شریعت
00:29پڑھی ہو اُن پڑھی ہو
00:30لیکن اسلام کی بنیادوں سے
00:32وہ واقف ہے وہ
00:33وہ رسول اللہ کو جانتا ہے
00:36اور اُس نے حق کے بارے میں
00:37سن رکھا ہے
00:40اب اُس پر یہ ذمہ داری ہے
00:43دیاد کا مسلمان
00:44اُس شعر کا مسلمان
00:46اُو پڑھا لکھا شمار ہوتا ہو
00:47غیر پڑھا لکھا شمار ہوتا ہو
00:49مصدور ہو مستری ہو
00:50قُلو ہو قُلی ہو
00:51اُس کی ذمہ داری ہے
00:53کہ برائی کو روکے
00:55زبان سے
00:57اگر ہاتھ سے نہیں روک سکتا
00:59تو زبان سے کہے
01:00زبان سے روکنے کی
01:02یعنی ختم کرنے کی
01:03اس برائی کا
01:04ازالہ کرنے کی کوشش کرے
01:06سہلائے نہیں
01:08صرف میٹھی بیٹھی باتیں
01:10مت کرے
01:11واغر زبان سے بھی کہنے کی
01:13ہمت نہیں ہے
01:14کیونکہ دیکھ رہے ہیں ہم لوگ
01:16کہ آل سعود کے مجرم اور خبیص
01:18ایسے مجرم اور خبیص
01:20کے امام حرم شیخ
01:21صالح آل طالب نے
01:23مسجد حرام میں تقریر کرتے ہوئے
01:26کہا کہ یہ کیا بدماشیاں
01:28پھیلائی جا رہی ہیں
01:28بہیائی پھیلائی جا رہی ہیں
01:30ناجگانے ہو رہے ہیں
01:31یہ کہنا تھا کہ ان کو
01:33ممبر سے اتار دیا گیا
01:34اور جیل میں پھیج دیا گیا
01:37اور اسی طرح
01:38بڑے علماء
01:40بڑے جلید القدر علماء
01:42جنہوں نے حق بولا صرف
01:44حق کے لئے تلوار نہیں اٹھائی
01:46حق کے لئے انہوں نے
01:47حسینی کردار نہیں اختیار کیا
01:49حضر الزید کا کردار نہیں اختیار کیا
01:52ذنب نفس الزکیہ کا کردار
01:54اختیار نہیں کیا
01:55ان میں یہ حمت نہیں تھی
01:57یہ طاقت نہیں تھی
01:59تو وہ کردار اختیار کیا
02:01جو کم از کم
02:03اس درجے کا ہے
02:05جس کو اختیار کیا جا سکتا ہے
02:06یعنی زبان سے
02:08منکر کو منکر کہنا
02:09برائی کو برائی کہنا
02:11یہ کہنا ان کے لئے
02:12ایسا جرم ہوا
02:13کہ جس کی وجہ سے وہ
02:15دس دس سال سے جیلوں میں
02:17سعودیہ کی جیلوں میں
02:19ساٹھ ستر ہزار لوگ ہیں
02:21جن میں علماء ہیں
02:22طلباء ہیں
02:23اور دین کے دائی ہیں
02:25اور مبلغین ہیں
02:26اور جو بھی
02:28دین کی بات کرنے والے ہیں
02:30ان سے جیل بھرے ہوئے ہیں
02:32جس طرح شام کے اندر
02:34کے جیلوں سے
02:35جب وہ جیل توڑے گئے ہیں
02:37بے شمار لوگ نکلے
02:38جن پر دس دس بیس
02:40سال سے مظالم کیے جا رہے تھے
02:42کیونکہ ظاہرہ کے شام کی جو حکومت تھی
02:44بشار کی اس سے پہلے
02:45اس کے باپ حافظ الاسد کی
02:47وہ ملہد
02:48وہ دہریوں کی
02:49وہ بدماشوں کی
02:50وہ خبیصوں کی حکومت تھی
02:52تو اس نے جو ظلم کیے
02:54تو اس لیے کیے
02:55کہ وہ حکومت ہی تھی
02:57مفسدوں کی
02:58اور ملہدوں کی
02:59لیکن یہ جو آئل سعود
03:01قادم الحرمین الشریفین
03:04کی حکومت کا اظہار کرتے ہیں
03:06ان کے جیل کیوں بھرے ہوئے ہیں
03:08علماء سے جیل بھرے ہوئے ہیں
03:10طلباء سے بھرے ہوئے ہیں
03:11دین کے دعائیوں
03:12مبلغوں سے جیل بھرے ہوئے ہیں
03:14اور صرف وہی نہیں
03:17بلکہ
03:17اس مجرم محمد بن سلمان
03:20نے خاندان
03:20اپنے ہی خاندان کے بعد سے
03:23لوگوں کو جیل میں ڈال لکھا ہے
03:26اب ظاہر ہے
03:27کہ یہ طاقت
03:27اس کو اس لیے نہیں حاصل ہوئی
03:29کہ ملک کی فوج
03:30اس کا ساتھ دے رہی ہے
03:31پولیس ساتھ دے رہی ہے
03:32اس کی جو فوج ہے
03:33اس کی جو پولیس ہے
03:34اس کے جو باڑی گارڈ ہے
03:35وہ یہودی ہے
03:36وہ سہیونی ہے
03:38یہاں تک کہ
03:39اس نے حج کے لیے
03:41جو سیکیورٹی کا انتظام کیا ہے
03:43جب سے وہ طاقت میں آیا ہے
03:44تو وہ انتظام بھی
03:46اسرائیل کی ایک کمپنی کو دے رکھا ہے
03:48کہ حج کے
03:50سیکیورٹی کے انتظامات
03:51وہ کرے
03:51کیونکہ اس کو
03:52اپنے لوگوں پر بھی اعتماد نہیں ہے
03:54کہ کب بغاوت ہو جائے
03:55کیونکہ سارے لوگ چڑھے ہوئے ہیں
03:57غصہ میں ہیں
03:58جو قبیلوں کے لوگ ہیں
03:59وہ علماء کو ماننے والے ہیں
04:01مبلغوں کو ماننے والے ہیں
04:03وہ ایک منٹ کے لیے
04:04اس کو برداشت نہیں کر سکتے
04:05کہ یہ ظلم ہو
04:06سوائے اس کے
04:07کہ جو ہمارے یہاں
04:08کہ جھوٹے بکار
04:09خبیص صلفی بنتے ہیں
04:10اور ریال لیتے ہیں
04:12چاٹتے ہیں
04:13تلوے
04:13ظالم حکمرانوں کے
04:15اور ان کے ملازموں کے
04:16یہ خبیص لوگ ہیں
04:17دنیا دار
04:18تمہ
04:19حریص دیئے
04:20جو سعودیہ کی تعریف کرتے ہیں
04:22اور آل سعود
04:23اور آل نہیان کی تعریف کرتے ہیں
04:25اس لیے کہ
04:25درہم ملتا ہے
04:26یا دریال ملتے ہیں
04:27تو اس میں کوئی شک و شبہ نہیں
04:29کہ یہ تو
04:29خبیص النفس ہے
04:34وہاں کے علماء
04:35جنہوں نے حق کی بات کی
04:37تو وہ جیلوں میں ہیں
04:38اور جنہوں نے
04:40زبان روک لی
04:41خود زبان باندھ لی
04:43انہیں یہ موقع دیا گیا ہے
04:45کہ بس اپنی باتیں کرتے رو
04:47سبحان اللہ پڑھو
04:48الحمدللہ پڑھو
04:49اور کچھ نصیحت کی باتیں کرو
04:51عوام کے لیے
04:51ان کو سمجھاؤ
04:52حاکموں کے بارے میں
04:54زبان تو بات مت لانا ہو
04:57یہاں تک کہ
04:58اسرائیل کے خلاف بھی
04:59بات تمہیں نہیں کرنی ہے
05:00امریکہ کے خلاف بھی
05:02زبان پر ایک لفظ لے کے
05:03نہیں آسکتے ہو
05:04امریکہ کے جو
05:05اڈے ہیں ہمارے ہیں
05:07قائم ان کے خلاف
05:08زبان کھولو گے
05:09تو زبان
05:09تمہاری کھینچ لی جائے گی
05:11وہ اسے کھینچ
05:13کے پھیک دی جائے گی
05:15امریکہ کے تحفظ میں ہیں
05:16اسرائیل ہماری حفاظت کرتا ہے
05:18وہ زبان سے نہیں بولتے
05:20لیکن عمل ان کا یہی بتا رہا ہے
05:22اور آج سے نہیں بتا رہا ہے
05:25تل انگریز محافظ تھے
05:27اور اس کے بعد
05:28ظاہر ہے کہ ان کے فارس
05:29اور نمائند ہیں
05:30ان کے محافظ ہیں

Recommended