00:00دل تو چاہتا ہے تمہیں ابھی اسی وقت مار دوں
00:03نازو یہ کیا کہہ رہی ہو تم
00:06میری بات مانو نازو
00:08سارے گلے شکوے نکال دو دل سے
00:10چان لے لوں تمہاری
00:13لیکن
00:15اور آنے والی نسل کے لیے ہم سب کی خوشیوں کے لیے
00:19تم سب کچھ بھول جاؤ
00:21افسوس ابھی ایسا کر نہیں سکتا
00:24نازو
00:25اور مریم کو دل سے تسلیم کر لو
00:30مریم کی ساس نے جب سے یہ خبر سنی ہے
00:33کہ وہ دادی بننے والی ہے
00:34تو اس نے مریم کو دل سے قبول کر لیا ہے
00:37وہ اب نازو کو بھی کافی سمجھائے گی
00:39کہ وہ بھی اب اپنی بھابی کو ماف کر دے
00:41اور اس کو دل سے اپنی بھابی تسلیم کر دے
00:43لیکن نازو تو اس قدر بگڑی ہوئی ہے
00:45کہ اسے ایک تفاہ جو برے لگ جائے
00:47وہ تبارہ کبھی بھی اچھا نہیں لگ سکتا
00:49وہ اب مریم سے بولے گی
00:51کہ اس کا بس چلے تو وہ اسے قتل کر دے
00:53اور اب نازو ایسا ہی کرے گی
00:55جب دیکھے گی کہ سب لوگ مریم کو
00:57کافی زیادہ اٹینشن دے رہے ہیں
00:59تو وہ اس کو دیکھا دے دے گی
01:00اور اس کے بچے کو مارنے کی کوشش کرے گی
Comments