00:00ٹراما سیریل لاتلی میں سندر کے ابا دبریز کو واپس جانے کا کہہ دیتے
00:05دبریز پھر سے پاگل ہو جاتا
00:07مریم کام والی کو روک لیتی
00:09مجھے موبائل پر کسی سے بات کرنی ہے
00:11تم اپنی بڑی بیگم سے کہنا میں تھوڑی دیر تک آ رہی ہوں
00:15موبائل بھی کام والی ہی دیتی
00:17نازو مریم کو موبائل پر باتیں کرتے سن لیتی
00:20اسے تو موقع مل جاتا
00:21اور اوپر سے مریم کی ماما بھی عمر سے کہہ دیتی
00:24میں جب بھی مریم کو اپنے پاس بلاؤں
00:27مجال ہے فوراں آ جائے
00:29فون پر کسی سے باتیں کرتی رہتی ہے
00:31نظر رکھا کرو اس پر
00:32حالانکہ مریم نے اپنے ابا جان کو فون کیا تھا
00:35عمر مریم سے پھر سے پوچھتا
00:37وہ لڑکا کون ہے
00:38تو مریم کہتی
00:40آپ فون چیک کر لیں
00:41نازو اور بہانہ دون لیتی
00:43یہ کال کر کے نمبر ڈیلیٹ کر دیتی ہے
00:45یوں نازو کو پھر سے رولایا جاتا
00:47نازو کے ابا کو پتا چلتا
00:49تو وہ کھانا نہ کھاتے
00:51اپنے ہی شوہر کو بیمار کر دیا
00:53زباحت کیسی بیوی ہے
00:55یہاں سندرز کی برداشت ختم ہو جاتی
00:58ابا بھی اپنی بیٹی سے سچ سچ پوچھتے
01:00تم کسی لڑکے کو پسند کرتی ہو
01:03یوں سندرز کو
01:04ارسل سے شادی کرنے کی اجازت دے دیتے
01:06شادی ایک ہی صورت ممکن
01:08اور وہ سندرز کو گھر سے باغنا پڑتا
01:11ارسل نازو کی طرح
01:12تھوڑی نہ ہے
01:13سندر کو گھر والوں کی اجازت کے بغیر
01:16اپنانے کے لئے تیار ہو جاتا
01:18صرف یہ ہی نہیں
01:19شادی بھی کر لیتے
01:20مریم جیسے ہی ماں بنتی
01:22عمر اس بات کو مان لیتا
01:24کہ مریم کی زندگی میں میرے علاوہ کوئی نہیں
01:26یوں عمر مریم کا نازو سے زیادہ خیال رکھتا
01:29اور اس کا حق بھی ہے
01:30نازو سے برداشت نہ ہوتا
01:32اور پاگل ہو جاتی
01:33کچھ بھی کر گزرتی
01:35مریم کی اولاد پیدا ہی نہیں ہونے دیتی
01:37آگے آپ سمجھ گئے نازو کس حد تک گر سکتی ہے
01:41اب مریم کو سہارہ دینے والا عمر نہیں
01:44بلکہ سندرس جو ارسل کی بیوی کی حیثیت سے
01:47اس گھر میں رہ رہی
01:49سندرس ہی مریم کو انصاف دلائے گی
01:51اور نازو کی حکمرانی ختم کرنے کے ساتھ ساتھ
01:54اسے کھینچ کر رکھے گی
01:56آگے ڈراما بہت انٹرسٹنگ ہونے والا ہے
01:58بس مریم کی اولاد کا صدمہ
02:00آپ لوگوں کو برداشت کرنا پڑے گا
02:03پھر نازو بات میں کسی کے سامنے کیا مو دکھائے گی
02:06نام ہے لادلی نازو
02:08اور کام شیطان سے بھی بڑھ کر
02:10باقی آپ سب لوگ اپنی رائے دے سکتے ہیں
Comments