00:00اللہ الرحمن الرحیم
00:02شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائی ترہم والا ہے
00:07الف لام میم
00:16غلبت الروم
00:19الف لام میم
00:21اہل روم مغلوب ہو گئے
00:23نزدیک کے ملک میں اور وہ مغلوب ہونے کے بعد انقریب غالب آ جائیں گے
00:39لِلَّهِ الْأَمْرُ مِنْ قَبْلُ وَمِنْ بَعْدُ وَيَوْمَئِذِنْ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ
00:50چند ہی سال میں پہلے بھی اور پیچھے بھی اللہ کا حکم ہے اور اس روز مومن خوش ہو جائیں گے
00:57بِنَصْرِ اللَّهِ يَنْصُرُ مَنْ يَشَاءُ
01:04وَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ
01:07یعنی اللہ کی مدد سے وہ جسے چاہتا ہے مدد دیتا ہے اور وہ غالب اور مہربان ہے
01:14وَعْدَ اللَّهِ لَا يُخْلِقُ اللَّهُ وَعْدَهُ وَلَاكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ
01:24یہ اللہ کا وعدہ ہے اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے
01:30يَعْلَمُونَ ظَاهِرًا مِّنَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ عَنِ الْآَافِرَةِ هُمْ غَافِلُونَ
01:39یہ تو دنیا کی ظاہری زندگی کو جانتے ہیں اور آخرت کی طرف سے غافل ہیں
01:43وَلَمْ يَتَفَكَّرُوا فِي أَنفُسِهِمْ مَا خَلَقَ اللَّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا إِلَّا بِالْحَقِّ وَأَجَلٍ مُسَمَّا
02:00وَإِنَّ كَثِيرًا مِّنَ النَّاسِ بِلِقَاءِ رَبِّهِمْ لَكَافِرُونَ
02:10کیا انہوں نے اپنے دل میں غور نہیں کیا
02:12کہ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو
02:14اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے
02:16ان کو حکمت سے اور ایک وقت مقرر تک کیلئے پیدا کیا ہے
02:20اور بہت سے لوگ اپنے پروردگار سے ملنے کے قائل ہی نہیں
02:23ولم يسيروا في الأرض فينظروا كيف كان عاقبة الذین من قبلهم
02:33كانوا أشد منهم قوة وأثاروا الأرض وعمروها أكثر مما عمروها
02:47وَجَاءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَيِّنَاتِ
02:54فَمَا كَانَ اللَّهُ لِيَظْلِمَهُمْ وَلَكِنْ كَانُوا أَنفُسَهُمْ يَظْلِمُونَ
03:04کیا ان لوگوں نے ملک میں سیر نہیں کی
03:07سیر کرتے تو دیکھ لیتے کہ جو لوگ ان سے پہلے تھے
03:10ان کا انجام کیسا ہوا
03:12وہ ان سے زور قوت میں کہیں زیادہ تھے
03:14اور انہوں نے زمین کو جوتا
03:16اور اس کو اس سے زیادہ آباد کیا تھا
03:19جو انہوں نے آباد کیا
03:20اور ان کے پاس ان کے پیغمبر نشانیاں لے کر آتے رہے
03:23تو اللہ ایسا نہ تھا کہ ان پر ظلم کرتا
03:26بلکہ وہی اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے
03:29پھر جن لوگوں نے برائی کی ان کا انجام بھی برا ہوا
03:52اس لیے کہ اللہ کی آیتوں کو جھٹلاتے اور ان کی ہسی اڑاتے رہے تھے
03:56موسیقا
Comments