00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:04شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:09اقترب للناس حسابهم وهم فی غفلت معرضون
00:17لوگوں کا حساب عامال کا وقت نزدیک آ پہنچا ہے
00:20اور وہ غفلت میں پڑے اس سے مو پھیر رہے ہیں
00:23ان کے پاس کوئی نصیحت ان کے پروردگار کی طرف سے نہیں آتی
00:38مگر وہ اسے کھیلتے ہوئے سنتے ہیں
00:40ان کے دل غفلت میں پڑے ہوئے ہیں
01:02اور ظالم لوگ آپس میں چھکے چھکے باتیں کرتے ہیں
01:05کہ یہ شخص کچھ بھی نہیں
01:07مگر تمہارے جیسا آدمی ہے
01:09تو تم آنکھوں دیکھتے جادو کی لپیٹ میں کیوں آتے ہو
01:12پیغمبر نے کہا
01:23کہ جو بات آسمان اور زمین میں کہی جاتی ہے
01:25میرا پروردگار اسے جانتا ہے
01:27اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے
01:30بلکہ ظالم کہنے لگے
01:49کہ یہ قرآن پریشان باتیں ہیں
01:51جو خواب میں دیکھ لی ہیں
01:52نہیں بلکہ اس نے اس کو اپنی طرف سے بنا لیا ہے
01:55نہیں بلکہ یہ شیر ہے
01:57جو اس شاعر کا نتیجہ تباہ ہے
01:59تو جیسے پہلے پیغمبر نشانیاں دے کر بھیجے گئے تھے
02:03اسی طرح یہ بھی ہمارے پاس کوئی نشانی لائے
02:06فَا آمَنَتْ قَبْلَهُمْ مِنْ قَوْرَةٍ أَهْلَكْنَاهَا
02:14أَفَهُمْ يُؤْمِنُونَ
02:17ان سے پہلے جن بستیوں کو ہم نے حلاق کیا
02:20وہ ایمان نہیں لاتی تھی
02:22تو کیا یہ ایمان لے آئیں گے
02:24اور ہم نے تم سے پہلے مرد ہی پیغمبر بنا کر بھیجے
02:46جن کی طرف ہم وہی بھیجتے تھے
02:48اگر تم نہیں جانتے
02:49تو جو یاد رکھتے ہیں ان سے پوچھ لو
02:51وَمَا جَعَلْنَاهُمْ جَشَدًا لَا يَأْقُلُونَ الطَّعَامَ وَمَا كَانُوا خَالِدِينَ
03:00اور ہم نے ان کے ایسے جسم نہیں بنائے تھے
03:02کہ کھانا نہ کھائیں
03:03اور نہ وہ ہمیشہ رہنے والے تھے
03:06اُمَّ صَدَقْنَاهُمُ الْوَعْدَ فَأَنْجَيْنَاهُمْ وَمَنْ نَشَاءُ وَأَهْلَكْنَا الْمُصْرِفِينَ
03:17پھر ہم نے ان کے بارے میں اپنا وعدہ سچا کر دیا
03:20تو ان کو اور جس کو چاہا نجات دی
03:22اور حد سے نکل جانے والوں کو ہلاک کر دیا
03:25وَقَدْ أَنزَلْنَا إِلَيْكُمْ كِتَابًا فِيهِ ذِكْرُكُمْ أَفَلَا تَعْقِلُونَ
03:35ہم نے تمہاری طرف ایسی کتاب نازل کی ہے
03:38جس میں تمہارا تذکرہ ہے
03:39کیا تم نہیں سمجھتے
03:41اشتركوا في القناة
Comments