00:00وَلَمَّا بَلَغَ أَشُدَّهُ وَاسْتَوَا آتَيْنَاهُ حُکْمًا وَعِلْمًا وَكَذَلِكَ نَجْزِ الْمُحْسِنِينَ
00:14وَدَخَلَ الْمَدِينَةَ عَلَىٰ حِينِ غُفْلَةٍ مِّنْ أَهْلِهَا فَوَجَدَهُمْ
00:29وَدَخَلَ فِيهَا رَجُلَيْنِ يَقْتَتِلَانَ
00:34هَذَا مِنْ شِيَعَتِهِ وَهَذَا مِنْ عَدُوِّهِ
00:41فَاسْتَغَتَهُ الَّذِي مِنْ شِيَعَتِهِ عَلَى الَّذِي مِنْ عَدُوِّهِ فَوَكَزَهُ مُوسَى فَقَضَى عَلَيْهِ
00:54قَالَ هَذَا مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ
00:59اِنَّهُ عَدُوٌ مُضِلٌ مُبِينٌ
01:08اور وہ ایسے وقت شہر میں داخل ہوئے
01:12کہ وہاں کے باشندے بے خبر ہو رہے تھے
01:14تو دیکھا کہ وہاں دو شخص لڑ رہے تھے
01:17ایک تو موسیٰ کی قوم کا ہے
01:19اور دوسرا ان کے دشمنوں میں سے
01:21تو جو شخص ان کی قوم میں سے تھا
01:23اس نے دوسرے شخص کے مقابلے میں جو موسیٰ کے دشمنوں میں سے تھا
01:27مدد طلب کی
01:28تو انہوں نے اس کو مکہ مارا
01:29اور اس کا کام تمام کر دیا
01:31کہنے لگے کہ یہ کام تو اغوائے شیطان سے ہوا
01:35بے شک وہ انسان کا دشمن اور سریح بہکانے والا ہے
01:38بولے کہ اے پروردگار
01:54میں نے اپنے آپ پر ظلم کیا
01:56تو مجھے بخش دے
01:57تو اللہ نے ان کو بخش دیا
01:59بے شک وہ بخشنے والا مہربان ہے
02:01کہنے لگے کہ اے پروردگار
02:14تو نے جو مجھ پر مہربانی فرمائی ہے
02:17میں آئندہ کبھی گناہگار کا مددگار نہ بنوں
02:20اصبح فی المدینہ خائفاً يترقب
02:26فإذا اللہ استنصرہو بالأمس يستصرخو
02:31قال له موسیٰ
02:34انک لغوی مبین
02:42الغرض صبح کے وقت شہر میں
02:45درتے درتے داخل ہوئے
02:47کہ دیکھیں کیا ہوتا ہے
02:48تو ناگہاں وہی شخص
02:50جس نے کل ان سے مدد مانگی تھی
02:52پھر ان کو پکار رہا ہے
02:53موسیٰ نے اس سے کہا
02:55کہ تو تو سریح گمراہی میں ہے
02:57فلما أن أراد أن يبطش بالذی هو عدو لهما
03:04قال يا موسیٰ أتريد أن تقتلني كما قتلت نفسا بالأمس
03:14إن تريد إلا أن تكون جباراً في الأرض وما تريد أن تكون من المصلحين
03:29جب موسیٰ نے ارادہ کیا
03:33کہ اس شخص کو جو ان دونوں کا دشمن تھا پکڑ لیں
03:36تو وہ یعنی موسیٰ کی قوم کا آدمی بول اٹھا
03:39کہ جس طرح تم نے کل ایک شخص کو مار ڈالا تھا
03:42اسی طرح چاہتے ہو کہ مجھے بھی مار ڈالو
03:45تم تو یہی چاہتے ہو
03:46کہ ملک میں ظلم و ستم کرتے پھرو
03:48اور یہ نہیں چاہتے کہ نیکوکاروں میں ہو
03:51اور ایک شخص شہر کی پرلی طرف سے دورتا ہوا آیا
04:14اور بولا کہ موسیٰ شہر کی رئیس تمہارے بارے میں صلاحیں کرتے ہیں
04:19کہ تم کو مار ڈالیں
04:20سو تم یہاں سے نکل جاؤ
04:22میں تمہارا خیر خواہوں
04:23موسیٰ وہاں سے ڈرتے ڈرتے نکل کھڑے ہوئے
04:40کہ دیکھیں کیا ہوتا ہے
04:41اور دعا کرنے لگے
04:43کہ اے پروردگار مجھے ظالم لوگوں سے نجات دے
Comments