00:00باللہ الرحمن الرحیم
00:02شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائی ترہم والا ہے
00:08الف لا مین
00:14احسب الناس ان يترکو ان يقولو آمنا وهم لا يفتنون
00:26کیا لوگ یہ خیال کیے ہوئے ہیں
00:31کہ صرف یہ کہنے سے کہ ہم ایمان لے آئے چھوڑ دیے جائیں گے
00:35اور ان کی آزمائش نہیں کی جائے گی
00:37لَقَدْ فَتَنَّ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ فَلَيَعْلَمَنَّ اللَّهُ الَّذِينَ صَدَقُوا وَلَيَعْلَمَنَّ الْكَاذِبِينَ
00:49اور جو لوگ ان سے پہلے ہو چکے ہیں
00:52ہم نے ان کو بھی آزمائیا تھا
00:54اور ان کو بھی آزمائیں گے
00:56سو اللہ ان کو ضرور معلوم کرے گا
00:59جو اپنے ایمان میں سچے ہیں
01:00اور ان کو بھی جو جھوٹے ہیں
01:02اَن حَسِبَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ السَّيِّئَاتِ أَن يَسْبِقُونَا
01:09سَاءَ مَا يَحْکُمُونَ
01:14کیا وہ لوگ جو بُرے کام کرتے ہیں
01:16یہ سمجھے ہوئے ہیں
01:17کہ یہ ہمارے قابو سے نکل جائیں گے
01:20جو خیال یہ کرتے ہیں برا ہے
01:22جو شخص اللہ کی ملاقات کی امید رکھتا ہو
01:40تو اللہ کا مقرر کیا ہوا وقت ضرور آنے والا ہے
01:43اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے
01:46وَمَن جَاهَدَ فَإِنَّمَا يُجَاهِدُ لِنَفْسِهِ
01:52اِنَّ اللَّهَ لَغَلِيٌّ عَنِ الْعَالَمِينَ
01:59اور جو شخص محنت کرتا ہے
02:01تو اپنے ہی فائدے کیلئے محنت کرتا ہے
02:03اور اللہ تو سارے جہان سے بے پرواہ ہے
02:06وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
02:10لَنُكَفِّرَنَّ عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ
02:15وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ أَحْسَنَ
02:17الَّذِي كَانُوا يَعْمَلُونَ
02:21اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے
02:24ہم ان کے گناہوں کو ان سے دور کر دیں گے
02:26اور ان کو ان کے عامال کا بہت اچھا بدلہ دیں گے
02:29وَوَصَّيْنَا الْإِنسَانَ بِوَالِدَيْهِ حُسْنًا
02:34وَإِن جَاهَدَاكَ لِتُشْرِكَ بِي مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَا
02:44إِلَيَّ مَوْجِعُكُمْ فَأُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
02:52اور ہم نے انسان کو اپنے ماں باپ کے ساتھ نیک سلوک کرنے کا حکم دیا ہے
02:57اے مخاطب اگر تیرے ماں باپ تیرے درپے ہوں
03:00کہ تُو میرے ساتھ کسی کو شریک بنائے جس کی حقیقت کی تجھے واقفیت نہیں
03:05تو ان کا کہنا نہ مانیو
03:07تم سب کو میری طرف لوٹ کر آنا ہے
03:09پھر جو کچھ تم کرتے تھے میں تم کو جتا دوں گا
03:13وَالَّذِينَ آمَنُوا وَاعْمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَنُدْخِلَنَّهُمْ فِي الصَّالِحِينَ
03:23اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے
03:26ان کو ہم نیک لوگوں میں داخل کریں گے
03:28وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ آمَنَّا بِاللَّهِ فَإِذَا أُوذِيَ فِي اللَّهِ جَعْلَ فِتْنَةَ النَّاسِ كَعَذَابِ اللَّهِ
03:42وَلَئِنْ جَاءَ نَصْرٌ مِنْ رَبِّكَ لَيَقُولُنَّ إِنَّا كُنَّا مَعْكُمْ
03:54اور بعض لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ پر ایمان لائے
04:07جب ان کو اللہ کے رستے میں کوئی عیزہ پہنچتی ہے
04:10تو لوگوں کی عیزہ کو یوں سمجھتے ہیں جیسے اللہ کا عذاب
04:14اور اگر تمہارے پربردگار کی طرف سے مدد پہنچے
04:16تو کہتے ہیں کہ ہم تو تمہارے ساتھ تھے
04:20کیا جو اہلِ عالم کے سینوں میں ہے اللہ اس سے واقف نہیں
04:23وَلَيْعْلَمَنَّ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَلَيْعْلَمَنَّ الْمُنَافِقِينَ
04:32اور اللہ ان کو ضرور معلوم کرے گا جو سچے مومن ہیں
04:36اور منافقوں کو بھی معلوم کرتی رہے گا
04:38قَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا اتَّبِعُوا سَبِيلَنَا وَلْنَحْمِلْ خَطَايَاكُمْ
04:47وَمَا هُمْ بِحَامِلِينَ مِنْ خَطَايَاكُمْ مِنْ شَيْءٍ
04:55اور جو کافر ہیں وہ مومنوں سے کہتے ہیں
05:02کہ ہمارے طریق کی پیر بھی کرو
05:04ہم تمہارے گناہ اٹھا لیں گے
05:07حالانکہ وہ ان کے گناہوں کا کچھ بھی بوجھ اٹھانے والے نہیں
05:10کچھ شک نہیں کہ یہ جھوٹے ہیں
05:12لَيَحْمِلُنَّ أَثْقَالَهُمْ وَأَثْقَالًا مَعْ أَثْقَالِهِمْ
05:19وَلَيُسْأَلُنَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَمَّا كَانُوا يَفْتَرُونَ
05:28اور یہ اپنے بوجھ بھی اٹھائیں گے
05:31اور اپنے بوجھوں کے ساتھ اور لوگوں کے بوجھ بھی
05:34اور جو بہتان یہ باندھتے رہے
05:36قیامت کے دن ان کی ان سے ضرور پرزش ہوگی
Comments