00:00ڈہشتگردوں کے خلاف ہماری کامیاب کاروائیوں کی دنیا موت طرف ہے
00:08ریاست نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کسیر الجہتی حکمت عملی اپنائی
00:13بہادر افواج کے سپوتوں کا دہشتگردی کے خلاف کردار قابل تعریف و قابل و تحسین ہے
00:19حالیہ تاریخ ساز مارکہ حق میں دنیا نے پاکستان کی فتح کو تسلیم کیا
00:24وزیراعظم کا انصداد دہشتگردی اور ریاست ریٹ کے لیے قائم سٹیرنگ کمیٹی اجلاس میں اظہار خیار
00:31اجلاس میں فیلڈ مارشل سید آسم منی مشہیر قومی سلامتی لیفٹینین جنرل آسم ملک
00:37وفاقی وزیراکی شرکت دہشتگردی کے ناصور کو جرسے ختم کرنے کا آزم
00:42وزیراعظم نے کہا قوم اور افواج متحد اور یقصہ ہیں
00:47افواج نے آپریشن رد الفساد اور ضرب آزم میں دہشتگردوں کا بھرپور مقابلہ کیا
00:53کمیٹی کی دہشتگردی کے خلاف وفاقی وصوبائی حکومتوں میں ہم اہنگی کو معصر بنانے کی ہدا ہے
00:59نو مائے مقدمات میں پی ٹی آئی کی مرکزی اقیادت کو سزا
01:04ای ٹی سی فیصل آباد نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور سینٹ کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی
01:10عمر ایو شبلی فراز حامد رزا زرتاج کل کو دس دس سال قید کی سزا
01:16شیخ راشد شفیق کو بھی دس سال ایم پی اے جنید افزل ساہی کو تین سال کی سزا
01:22تین مقدمات میں مضموعی طور پر ایک سو آٹھ مجرموں کو سزا سنائی گئی ہے
01:27ستتر کو بری کر دیا گیا
01:29ان سے دات دہشتگردی عدالت نے فواد شہدری زین قریشی خیال کاسترو فیضلہ کموکا اور طیب ایڈوکیٹ کو بری کریا
01:38جیل میں ہونے کے باعث بانے پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کا ٹرائل نہیں ہوا
01:42رانہ سناؤلہ کے گھر پر حملے کے کیس کا فیصلہ بھی آنا باقی
01:47تحریک انصاف کا سزا اے ہائی کورٹ میں چالنج کرنے کا اعلان
01:54شیئرمین پی ٹی آئی بیرست گوھر کہتے ہیں
01:56کچھ لوگ سسٹم کو لپیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں
01:59تحریک چلانی ہے یا ایوان میں جانا ہے جلد اس کا فیصلہ کریں گے
02:03الیکشن کمیشن ہمارے لوگوں کو نا اہل کر رہا ہے
02:06ہمیں صرف انصاف چاہیے
02:08تحریک انصاف سسٹم پر یقین رکھتی ہے
02:11آئندہ کا لاحے عمل جلد بتائیں گے
02:13پی ٹی آئی ارکان کی نا اہلی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے
02:22علی امین گنڈپور اپنے اختتامی وراحل میں آنچ رکا
02:25خود کو بچانے کے لیے اختتامات کی پیش کرش کر رہا ہے
02:28پانچ اگستی کال کے پیچھے بھی گناونا منصوبہ ہے
02:31سینیٹر فیصل موڑا کہتے ہیں
02:33امکیم پاکستان کی طرح پی ٹی آئی پاکستان کی نئے شکل بنے گی
02:37پی ٹی آئی کے نظریاتی لوگ بانی اور پارٹی کی پیٹ پر خنجر گھوم رہے ہیں
02:41وزیر اطلاق منجاب عظمہ بخاری کا کہنا ہے
02:44سیاست کی آر میں دہشت گردی کا باپ اب بند ہونا چاہیے
02:48اس طرح کے فیصلوں سے ملک کے لیے منفی سوچ رکھنے والوں کی حاصلہ شکنی ہوگی
02:53ایسی حرکت کرنے والے اب ایک نہیں کئی بار سوچیں گے
02:57نو مائی افاجے پاکستان نہیں پورے پاکستان کا مقدمہ ہے
03:12ڈی جی آئی ایس پی آر پہلے ہی دو ٹوک انداز میں واضح کر چکے
03:16سانہا نو مائی کو بھولایا نہیں جا سکتا
03:19منصوبہ سازوں سہولتکاروں اور شرپہ سندوں کو مارک میں نہیں کیا جا سکتا
03:23آزادیہ اظہار رائے کی آر میں ملکی سلامتی پر وار کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
03:28دوست ملکوں سے تعلقات کو نقصان نہیں پہنچایا جا سکتا
03:31قانون واضح ہے
03:32ریاست اور افاجے پاکستان کے خلاف پروپوگینڈے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
03:37پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی موہدہ تیپ آگیا امریکی صدر ٹرام کا اعلان
03:50کہتے ہیں پاکستان کے ساتھ مل کر تیل تلاش کریں گے آئل کمپنی تلاش کر رہے ہیں
03:55جو مل کر موہدہ کو آگے بڑھائے ہو سکتا ہے پاکستان ایک دن بھارت کو تیل فروغ کرے
04:01وزارت خزانہ کا کہنا ہے موہدے سے پاکستانی منصوبات پر ٹریف میں کمی آئے گی
04:07دو درفات اجارت منڈیوں تک رسائی سرمایہ کاری اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں
04:12تعاون کو فروغ ملے گا
04:14پیش رفت وزارت خزانہ محمد اور انگزیب کی امریکی سیکرٹری کامرس سے ملاقات کے دوران میں
04:20حضیر عظم شہباز شریف کا تجارتی موہدے پر امریکی صدر ڈانلڈ ٹرام سے اظہار تشکر
04:33سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا گزشتہ رات واشنگٹن میں دونوں ملکوں میں تجارتی موہدہ کامیابی سے رہ پایا
04:39تاریخی تجارتی موہدے کو حتم شکل دینے میں امریکی صدر نے قائدانہ کردار ادا کیا
04:45موہدہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون مزید بڑھائے گا
04:48نائب وزیراعظم اس اکڈار کا بھی پاک امریکہ تجارتی موہدے کا خیر مختب
05:00پاک امریکہ تجارتی موہدے سے دونوں ملکوں کے درمیان سٹریٹیجک پارٹنرشپ ابر کر سامنے آئی ہے
05:06وفاقی وزیر خزانہ محمد آرنگ زیب کہتے ہیں
05:09موہدہ تجارتی موہدے کے بعد پاکستان بہتر پوزیشن پر راکیات
05:13تجارتی موہدے کے نتیجے میں تبانائی ماتنیات آئیٹی اور دیگر شعبوں میں ترقی اور سرمایہ کاری کے وسیع امکانات روشن ہو گئے ہیں
05:26امریکہ کے ساتھ تجارتی موہدے کے بعد غیر ملکی کامپنیوں پر پانچ فیصد ڈیجیٹل ٹیکس ختم میں
05:31ایف بی آر نے آن لائن پلیٹ فارمز پر ڈیجیٹل مصنوعات اور خدمات کی فراہمی پر آئیت پانچ فیصد ٹیکس ختم کر دیا
05:38وفاقی حکومت کی جانب سے یہ ٹیکس ایک ماہ قابل بجٹ میں نافذ کیا گیا تھا
05:42ٹیکس ختم کرنے کے اس اقدام پر آئی ایم ایف کو بھی اعتماد ملیا جائے گا
05:46امریکہ سے تجارتی موہدہ پاکستان سٹاک مارکٹ میں زبردست تیزی بنشمارک ہنڈرڈ انڈیکس پھر ایک لاکھ چاریس ہزار کی حد پار کر گیا
06:05گرانے کا ربار اٹھارہ سو تین پوائنس کا اضافہ دیکھا گیا
06:09انڈیکس اس وقت ایک لاکھ انتالیس ہزار ایک سو ستاون پوائنس پر ٹریڈ کر رہا ہے
06:18امریکی ٹیرے فائد ہونے پر بھارتی سٹاک مارکٹ میں بہنچار
06:22ممبئی سٹاک مارکٹ میں آٹھ سو پوائنس کی کمی
06:25بھارتی سرمایہ کاروں کے عربوں روپے ڈوب گئے
06:28بھارتی میڈیا کا کہنا ہے موڈی حکومت کی پولسیاں سرمایہ کاروں پر بھاری پڑنے لگی ہیں
06:32بھارت کی اوپوزیشن جماعت کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی کہتے ہیں
06:36سادہ ٹرمپ نے ٹھیک کہا
06:38بھارت کی معیشت مردہ ہو چکی
06:40موڈی سرکار نے بھارت کی معیشت تباہ کی یہ بات ساری دنیا جانتی ہے
06:44اپنے دوست اڈانی کو نوازا
06:46موڈی نے نوجوانوں کا مستقبل تباہ کر دیا کیونکہ نوکریاں نہیں
06:50بھارت روس کے ساتھ کیا کرتا ہے
06:54مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں
06:56امریکی سرڈ آنال ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر بھارت اور روس پر سخت انقیر لکھا
07:01دونوں اپنے مردہ معیشتوں کے ساتھ جھوک جائیں
07:04امریکہ نے بھارت سے بہت کم تجارتی روابط رکھے ہیں
07:08کیونکہ بھارت کے ٹیرف دنیا میں سب سے زیادہ ہیں
07:11جو امریکی کاروبار کے لیے نقصان دیں
07:13امریکہ اور روس کے درمیان کوئی تجارتی تعلق نہیں
07:17چاہتا ہوں یہ صورتحال برقرار ہے
07:20پاکستان نے ریموت سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کر دیا
07:27ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیٹلائٹ چین کے جی جانگ
07:31سیٹلائٹ سینٹر سے خلا میں روانہ کیا
07:33سیٹلائٹ چوبیس گھنٹے ہائی ریزلوشن ایمیجنگ پر اہم کرے گا
07:37شہری منصوبہ بندی انفرسٹرکچر اور آفات کی تدارک میں مدد دے گا
07:42سیٹلائٹ پائدار سماجی اور اقترسادی ترقے میں اہم کردہ ادا کرے گا
07:46پاکستان نے خلای ترقے میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی
07:50آئیب وزیراعظم ایساندار نے انجینئرز سائنس دانو اور ٹکنیکی ٹیم
07:54کو خراج تحسین پیش کیا
07:56چینی کی سرکاری ریٹ پر دستیابی چیلنج بن گئی
08:08مل بھر میں چینی کی قیمت میں کمی نہ آسکی
08:10شہری کہتے ہیں شوگر مافی اور دکانداروں کی ملی بھگت ہے
08:14مصنوع قیلت کے باعث مو مانگے دام وصول کیے جا رہے ہیں
08:18پرائز کنٹرول ٹیم ایک کاروائی کریں
08:21لاہر میں دکانداروں کا چاپوں سے خوف زدہ ہو کر چینی بیشنے سے انکار
08:25شوگر ڈیلئرز کے مطابق شوگر ملوں نے مقررہ ریٹ پر مطلوبہ مقدار میں چینی فراہم نہیں کی
08:31آج ٹی سی پی ایک لاکھ ٹن چینی کی درامت کا ٹینڈر کھولے گا
08:36چینی کی درامت یا قیمت ٹینڈر کے بات سامنے آئے گی
08:42ملک میں چینی کا کوئی بہران نہیں
08:44چینی امپورٹ اور ایکسپورٹ پر غلط تاثر پیدا کیا جا رہا ہے
08:48چینی کی سپلا ورقیمتوں کا کوئی مسئلہ نہیں ہے
08:51وفاقی وزیر آنہ تنویر حسین کہتے ہیں
08:54چینی کی نئے قیمت پر عمل درامت کو یقینی بنایا جائے گا
08:57چینی پہلی بار درامت نہیں کی جا رہی
09:00گزشتہ سال چینی کا سپلس زخیرہ موجود تھا
09:04جسے مدن نظر رکھ کر برامت کا فیصلہ کیا گیا
09:06وزیر آزم کی ہدایت پر
09:08چینی درامت کی شفافیت یقینی بنانے کے اقدامات
09:11چینی کی طلب قیمتوں میں سے کام کے لیے
09:13حکومت نے ایک لاکھ میٹرک ٹرن
09:16چینی درامت کا ٹینڈر جاری کیا
09:18ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز بند کر دیے گئے
09:27وزارت سنت و پیداوان نے نوٹفیکشن جاری کر دیا
09:30علامی میں بتایا گیا
09:32وزیر آزم اور بورڈ آف ڈائریکٹرز نے
09:34یو ایس سی بند کرنے کی منظوری دی
09:36آج سے یوٹیلیٹی سٹورز پر
09:38تمام خرید و فروغ ختم کر دی گئی
09:40حکومت پر واضح کیا
09:43کہ لڑائی ہماری ہوگی
09:45نقصان پاکستان کا ہوگا
09:47پورا پاکستان بلوچستان کے ساتھ کھڑا ہے
09:49حکمرانوں سے بات کر کے لڑائی سے
09:52گرریز کا کہا
09:53آمی جماعت اسلامی حافظ نیو رحمان کا
09:55لاہور میں لانگ مارچ کے شرکہ سے خطاب
09:58وفاق حکومت نے لانگ مارچ کے شرکہ سے
10:00مذاکرات کے لیے
10:01رانہ سنہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی
10:04وزیر قانون عاظم نظیر تارر
10:06وزیر اطلاع تا تارر
10:08وزیر مملکہ داخلہ تلال جوہ دری
10:10کمیٹی میں شامل
10:11شہر اکنی کمیٹی جماعت اسلامی کے قائدین سے
10:14مذاکرات کرے گی پیش رکھ سے
10:16وزیراعظم کو آگاہ کیا ہے
10:18جائے گا
10:19گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہکاری
10:26سینتیس علاقے آفت زدہ قرار
10:28سلا دیامر میں سب سے زیادہ تباہی
10:31بارہ مقامات پر امرجنسی نافذ
10:33ترجمان جی بی حکومت کا کہنے
10:35سیلاب میں باعث گانیاں بہ گئیں
10:37دس افراد جانبھک
10:38دس سے پندرہ سیاہ اب بھی لاپتہ ہیں
10:41سیلاب سے گلگت بلتستان میں
10:43بیس ارب روپے کا نقصان ہوا
10:44بہالی کے لیے چوالیس کروڑ روپے کے
10:47منصوبوں پر کام جاری ہے
10:48تحریک انصاف کی مشاہل
10:55یوسف زئی سینیٹر منتخب خبر پختون
10:57خواہ ساملی میں ہونے والے انتخاب میں
10:59مشاہل یوسف زئی کو 86 ووٹ ملے
11:01غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
11:03کے مطابق آپوزیشن کی مشتارے کا
11:05امید بار مہتاب زفر نے ترپن ووٹ حاصل
11:07کی دو ووٹ مسترپ قرار دیے گئے
11:09شبیس نومبر احتجاج کے اس میں بیٹی آئی کے پچاس
11:33رہنماؤں کے وارن گرفتاری جاری
11:35تھانا کراچی کمپنی کے مقدمے میں
11:37علیمہ قانم شیخ وقاس اکرم
11:39حماد اثر کنول شوزب
11:41شاہد خطر شیرف ظلمروت
11:44عارف عربی مشاہل یوسف زئی
11:45و دیگر نامزت ہیں
11:46فیڈرل پروسیکیوٹر جنرل کا کہنا ہے
11:49پی ٹی آئی قیادت عدالتوں میں پیش نہیں ہو رہی
11:52تاخیری حرب اپنا رہی ہے
11:54فیض آباد احتجاج کے اس میں
11:56علیہ امین گنڈاپور کے ناقابل زمانت
11:58وارن گرفتاری برقرار
11:59اسلام آباد کی انصداد دہشتگردی
12:02عدالت کا علیہ امین گنڈاپور کو
12:03گرفتار کر کے پیش کرنے کا حق
12:05دس سال میں سن بھر میں سرکوں کا جال بچھایا
12:16کراچی میں سرکیں فلائی اوورز
12:18انڈپاسز اور نکاسی آپ کا نظام
12:20تعمیر کیا گیا
12:21شہر کے سبرٹ سسٹم کو بھی بہتر بنایا
12:23وزیرالہ سن مراد علی شاہ کی
12:25بیتانوی ہائی کمیشنر جین میریٹ
12:28سے ملاقات میں گفتی
12:29کراچی میں لٹیرے سرگرم
12:37کورنگی چمڑا چورنگی کے قریب
12:39ملزمان کیش وین سے ستانوے لاکھ
12:41روپے لوٹ کر پڑا
12:42فارنگ کر کے دو سیکیورٹی گارڈز کو بھی
12:44زخمی کر دیا
12:45وارداد کے بعد پولس موقع پر پہنچ گئے
12:55کل سے چودہ آگست کی تیاریاں شروع ہو رہی ہیں
13:01منگو فیسٹیول کو ہم آزادی منگو فیسٹیول کا نام دیتے ہیں
13:05گورنس ان کامران ٹیسوری کا تقریب سے خطاب کہا
13:09پڑوسی ملک کو بتا رہے ہیں
13:11آم ہم کھائیں گے اور گھٹلیاں آپ کو دے رہے ہیں
13:14کل گورنس ہاؤس میں بھی ہم جرشن منائیں گے
13:17سب پاکستان کا جھنڈا لگائیں
13:19کیونکہ ہم نے مارکہ حق جیتا ہے
13:21قبر پختونخواں حکومت تا سکول سے باہر بچوں کے لیے اقدام
13:32علم پیکٹ پروگرام کا آغاز کر دیا
13:35آٹھ ازلا کی اسی ہزار بچے مستفید ہوں گے
13:37بچوں کا سکولوں میں داخلہ یقینی بنایا جائے گا
13:40علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے
13:42ہمارا حدف ہے رواسال کوئی بچہ کرسی اور میس کے بغیر نہ رہے
13:45پروگرام ہمارے تعلیمی اصلاحات کے سفر کا اہم حصہ ہے
13:49اسرائیل کی کھلی دہشت گردی
14:00غزہ پر وحشیانہ بمباری
14:02چوبیس گھنڈوں کے دوران مزید اکیانوے فلسطینی شہید کر دیئے
14:05شہدہ میں ستتر امداد کے متلاشی بھی شامل
14:08غزائی کلر سے مزید سات افراد دم توڑ گئے
14:11اسرائیلی فنکاروں دانشوروں اور سابق سیاستدانوں کا
14:14اپنی ہی حکومت کے خلاف احتجاج
14:16بین الاقوامی برادری سے اسرائیل پر سخت پابندیاں لگانے کا
14:19مطالبہ کر دیا
14:20نیو یارک بھی جنگ بند کرو قبضہ ختم کرو
14:23کے ناروں سے گون جٹا
14:24یہودی بھی مظاہرے میں شریک ہوئے
14:26لندن میں امریکی سفارت خانے کے باہر بھی
14:29ہزاروں افراد نے اسرائیل مخالف احتجاج کیا
14:31امریکی سینٹ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروغت رکنے کا
14:35بل مسترد کر دیا
14:36کراچی دو دریہ پر ایک شخص دو بچوں سمیت سمندر میں کود گیا
14:47اینی شاہدی نے بتایا کہ بچوں کی عمرے پانچ سے سات سال کے درمیان تھی
14:52مرنے والا شخص نشہی لگ رہا تھا
14:54ایک اینی شاہد نے بتایا بچوں نے بھاگنے کی کوشش بھی کی تھی
14:58پولیس حکام نے بتایا بچے مرنے والے شخص کے نہیں لگ رہے تھے
15:02اندھیرہ ہونے کے بعد رسکی آپریشن روٹ دیا گیا
15:05پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے تیار
15:15قومی ٹیم کی لارڈر ہل میں بھرپور پریکٹس
15:17تیاریوں کو حتمی شکل دی
15:18میزبان ٹیم ہوم گراؤنڈ پر دباک و شکار
15:21آسویلیا نے سیریز میں پانچ سفر کامیابی حاصل کی
15:24کپتان سلمان علیہ کا کامیابی کے لیے پرجوش کہا
15:27ٹیم نوجوان اور سینئر کھلاریوں کا شاندار کومینیشن ہے
15:30جیت کے ساتھ ورلڈ کپ کے جانب سفر جاری رکھیں گے
15:33تین میچوک سیریز کا آغاز کل صبح پانچ پچھے ہوگا
15:36اور برے سخیر پاکوہن کے عظیم روحانی پیشوا
15:50حضرت بہاودین ذکریہ کے اس سالانہ ارز کی تقریبات کا آغاز
15:53ملکہی سے عقیدت مندوں کی ملتا انعامت
15:56سارین کے تحفظ کے لیے مزار کے اطراف سکیریٹی کے سخت انتظامات
Comments