00:00ڈالی بھارتی وزیرہ داخلہ کا مقبوضہ کشمیر میں مبینہ مقابلے میں حلاق
00:07ہونے والوں کا پاکستان سے تعلق ہونے کا دعویٰ پاکستان سے تعلق
00:10جوڑنے کے لیے میچ شاہ کی انوکی دلیل کہا مقابلے میں حلاق
00:15ہونے والوں کے پاس پاکستانی چاکلٹس ہیں ان کی پاکستانی ووٹر آئی
00:18جی بھی ہمارے پاس ہے بھارتی وزیرہ داخلہ نے مرنے والوں کا
00:22تعلق پہلگام واقع سے جھوٹیا اور نپرا کی جانب سے بجلی سارفین پر
00:29پچاس رب روپے کا بوش ڈالنے کے خلاف سن اساملے میں قرارداد سن کے سینئے
00:33وزیر شرجی میمن نے کہا کنٹا لگانے والوں کی سزا بل ادا کرنے والوں
00:36کو نہیں دی جا سکتی بجلی کی پیپیڈ میجر ہونے چاہیے اپوزیشن
00:40ایڈیا علیہ خوشیدی نے کہا کہ الیکٹرک کراچی کے عوام سے بھدتہ لے رہی ہے
00:44حکومت چینی خود امپورٹ کرے گی جس کے لیے اوپن ٹینڈر جاری ہوگا
00:48بزنس ٹو بزنس چینی کی امپورٹ کی اجازت نہیں ہوگی
00:51چینی امپورٹ نہ کی گئی تو نومبر میں چینی کی غلط ہو سکتی ہے
00:55سیکیٹری سنت کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ
00:58ایف بی آر نے کمیٹی کو چینی برامت کرنے والی ملز کی تفصیل دے دی
01:02سناؤلہ مستیخ خیل کا کہنا تھا
01:04چینی کی قیمت ایک روپیہ بڑھانے سے چوالیس ارب کمائے جاتے ہیں
01:08اس ڈکیتی پر خاموش نہیں رہیں گے
01:10چاہے گولی مار دیں
01:12سیکیٹری سنت نے بتایا
01:13حکومت نے ایک کمیٹی بنائی ہے
01:15جو شگر سیکٹر کو دی ریگولیٹ کرنے پر غور کر رہی ہے
01:19ملک بھر میں چینی منمانی قیمت پر فروخت ہونے لگی
01:36راول مینڈی میں کلو چینی دو سو دس روپے کلو ہو گئی
01:39کراچر کے شہریوں کا بھی سرکاری قیمت پر چینی نہ ملنے کا شکوا
01:43لاہار فیصل آباد میں چینی غائب ہو گئے
01:46چینی دو سو روپے بھی دستیاب نہیں
01:48چیرمن کسان اتحاد خالد خوکر کا کہنا ہے
01:51چینی اور گندم کے سکانل سامنے آ رہے ہیں
01:53حکومت امپورٹ ایکسپورٹ اتھارٹی بنائے
01:56کسان بدھار ہے
01:57جی ایس ٹی بھی ختم کیا جائے
01:59ڈیجیٹل مالی فروڈ کے واقعات روکنے کے لیے
02:11ملک بھر کے کال سینٹرز کو قانون کے دائرے میں لانے کا فیصلہ
02:15ذرائقہ کہنا ہے کال سینٹر کے قیام کے لیے
02:17لائسنس لازمی قرار دیا جائے گا
02:19لائسنس تین وفاقی اداروں کی منظوری سے جاری ہوگا
02:22ایف آئی اے کا آپریشن گری میں
02:25منظم ڈیجیٹل فروڈ کے خلاف فیصلہ کون اقدام
02:28فیصلے کا مقصد جالی سکیموں کے ذریعے
02:31فروڈ کرنے والوں کا نیٹ ورک توڑنا ہے
02:33فتنہ ہندوستان اور بلوت شک جہتی کمیٹی کا گھڑ جوڑ بینہ خواب
02:41نامنہات لاپتہ افراد کی آر میں دہشتگردی کے نخابلے تردیج شواہد سامنے آگئے
02:45اللہ تاپریشن میں حلاق دہشتگرد سوہیب لانگو کا نام
02:49نامنہات لاپتہ افراد کی فیرس میں شامل
02:51دہشتگرد کی مارنگ لانگو کے ساتھ مظاہروں میں
02:54کئی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر موجود
02:57سیکیورٹی ذرائقہ کہنا ہے
02:59مارنگ لانگو نے ہمیشہ نامنہات لاپتہ افراد کا بیانیاں
03:02مضبوع مضائم اور ریاست کو بدنام کرنے کے لئے استعمال کیا
03:05نامنہات لاپتہ افراد وہی ہیں
03:08جو فتنہ ہندوستان کے علاقار بن کر
03:10معصوم پاکستانیوں پر حملے میں ملفز ہیں
03:12شواہد سے واضح ہے
03:14بلوچرک چہتی کمیٹی دراصل فتنہ ہندوستان کی پراکسی ہے
03:29لوک سبھا کے رکن امرندر سنگھ راجہ نے
03:33پاک بھارت جنگ کے دوران رافیل گرنے کی تصدیق کر
03:36رافیل گرنے کی تصاویر دکھائیں
03:37پریانکہ گاندھی نے بھی سوالات کی بوچھاڑ کر دی
03:40کہاں سرکار کہتی ہے
03:42مقموضہ کشمیر میں عام ہے
03:44تو پہلگام واقعہ کیسے ہوا
03:45وہاں سیکیورٹی کیوں نہیں تھی
03:47مودی بتائیں
03:48ٹرمپ نے جنگ بندی کا اعلان کیوں کیا
03:50کانگریرس رکنے پارلیمنٹ نے
03:52مودی سرکار کو آڑے ہاتھ ہو لیا
03:54سوال کیا کہ بھارت کا جنگ میں
03:56ہاتھ اوپر تھا تو سرکار نے
03:58سیز فائر کیوں کیا
03:59مودی سرکار سیز فائر کی شرطیں عوام کے سامنے رکھے
04:02آپوریشن سندور پر
04:04آپوریشن کی تنقید کا رخ موڑنے کے لیے
04:06نئے فالس فلاغ آپوریشن مہادیو
04:08کی کہانی سنا دی گئی
04:10دعویٰ کیا گیا آپوریشن مہادیو میں
04:12مرنے والوں میں پہلگام واقعہ کا
04:14ماسٹر مائنڈ بھی شامل ہے
04:15راول پنڈی میں جرگے کے فیصلے پر
04:24خاتون کی قتل کا کیس
04:26گورکنر سیکرٹری قبرستان کو جریشن ریمانٹ پر
04:28جیل دھیشیا گیا
04:29رکشن راول کو مزید تین روزہ ریمانٹ پر
04:32پولیس کے حوالے کے دیا گیا
04:33وزیر آلک کیپی نے شراب و اسلحہ برام کی
04:42کیس میں عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا
04:44عدالت نے علی امین گرنڈاپور کے
04:46وارن گرفتاری منصوب کر دیے
04:48وزیر آلک کیپی کہتے ہیں
04:49پورام نہتجاج کا اعلان کرتے ہیں
04:51تو گرفتاریاں شروع ہو جاتی ہیں
04:53اپنے صوبے میں ریلی کو لیڈ کروں گا
04:56کیپی حکومت بانی پی ٹی آئی کی امانت ہے
04:58چیلنج کر رہا ہوں
05:00سیاسی اور جمہوری طریقے سے حکومت نہیں گرا سکتے
05:02پیشیوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں
05:05دیوار پر لکھا نظر آ رہا تھا
05:15کہ ہمارے لوگوں کو ناہل کیا جائے گا
05:17چیرمن بی ٹی آئی بیڈیسٹر گوھر
05:19کہتے ہیں شفاف ٹرائل کے تقاضی پورے
05:21نہیں کیے جا رہے
05:22الیکشن کمیشن کو وضاحتیں دینے کے بجائے
05:24انہوں قانون پر عمل کرنا چاہیے
05:26الیکشن کمیشن نے جلدی دکھائی ہے
05:28ایسا نہیں ہونا چاہیے
05:30آج کل در ریزٹ میں واضح ہے
05:32نا اہلی سے قبل فریق کو سنا جاتا ہے
05:34وزیراعظم شعباز شریف
05:39کرغستان کے وفد کی ملاقات
05:42وزیراعظم کا آئی جی سی کے پانچ میں
05:44انشلاس کے کامیاب انعقاد
05:45اور دونوں ممالکے تعاون میں پیش رفت
05:48مینان کا اصحاب
05:49پاکستان و کرغستان کے درمیان
05:52پروٹوکول اور ایم او یو پر دستخط
05:54کو سراہا شعباز شریف
05:56نے پیسوں پر عمل درامت کے لیے
05:57پاکستان کے مضبوط آزم کا عدد کیا
05:59کہا ایم او یو تجارت
06:01ونائی تعاون روابط اور عوامی تبادلوں
06:04کے فروغ کی جانب اہم قدم ہے
06:06وفد کے سربراہ آدھر بیسلوف نے کہا
06:09امید ہے آئی جی سی کے نتائج گہرے
06:11اور مزید نتیجہ خیز
06:12تعاون کا باعث بنے گے
06:14آئی ایم ایف نے
06:23الیکٹریکل بہیکل کے فروغ کے لیے
06:24سو آرم روپے سبسیڈی کی منظوری دے دی
06:27وزیر آزم چودہ اگست سے
06:29نئی ای وی پولیسی پر عمل درامت
06:31اور الیکٹریکل بائکس دینے کا اعلان کریں گے
06:33سی الیکٹریک بائک اور اکشے پر
06:35پچاس ہزار روپے سبسیڈی دی جائے گی
06:37دستابیس کے مطابق پہلے مرحلے میں
06:40حکومت نے روا مالی سال
06:41نو آرم روپے کی سبسیڈی مختص کی ہے
06:43دو سال میں
06:45ایک لاکھ سولہ ہزار الیکٹریک بائکس
06:47تیار کی جائیں گی
06:48آئی ایم ایف کے ساتھ
06:49مشاورت سے نئی الیکٹریکل بہیکل پولیسی
06:51پانک سال کے لیے بنائی گئی
06:53جو دو ہزار تیس تک جاری رہے گی
07:10بجلے کیا قیمت میں ایک روپے پچھوٹر پیسے
07:14فی یونٹ کمی کا امکان
07:16نپرا سماحی ایجسمنٹ کے مت میں
07:17سی پی پی اے کے درخواست پر
07:19سماعت چار اگس کو کرے گا
07:20ایجسمنٹ کا اطلاع کی
07:22الیکٹریک سمید سکاری ڈیسکوز پر بھی بھوکا
07:24منظوری کی صورت میں
07:25اس عرفین کو ترپن ارب
07:27انتالیس کروڑ سے زائد کا ریلیف ملے گا
07:29ذرائقہ کہنا ہے
07:31ایجسمنٹ ستمبر
07:32افتوبر اور نمیمبر کے لیے منظور ہوا
07:34تو ریلیف مزید پڑھ سکتا ہے
07:36وزیر اعلیٰ سکھ اور عدلی شاہ کا کہنا ہے
07:45اسازہ کے لیے لائسنسنگ نظام تعلیم میں
07:47انقلابی قدم ہے
07:48اسازہ کی قابلیت اور جواب دہی
07:50اب یقینی بنائی جائے گی
07:52اسازہ کو لائسنس یافتہ پروفیشنز کے
07:55مساوی حصیت دی گئی ہے
07:56لائسنس سسٹم کو نجیس کونوں اور
07:58سپیشل ایجوکیشن تک بست دی جائے گی
08:00اور سن کی سینئر وزیر شرجیل میمن کی
08:08زیرے سے دارت مایس ٹرانز ایتر ایترالیٹی
08:10بورڈ کا اجلاس گریل لائن بی آچی کی روزانہ
08:13رائیڈر شپ کو ڈیرڈ لاکھ تک
08:15بڑھانے کے لیے اقترامات کا فیصلہ
08:16شرجیل میمن کا کہنا تھا وفاق سے حوالگی کے
08:18بعد سمجھ حکومت نے گریل لائن کو بہتر
08:20چلانے کے لیے موفر اقترامات کے
08:22گریل لائن اور آرنج لائن کو منسلی کرنے سے
08:25عوام کو سہولت میں یہ سرائی ہے
Comments