00:00ڈانل ٹرامپ
00:30ان وجوہات پر بھارت کو جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا
00:33تجارتی معاہدوں کی ڈیڈ لائن میں توصیل نہیں ہوگی
00:37فتنہ خوارج اور فتنہ ہندوستان بھارت کی ناکام پروکسیز ہیں
00:50جنگ نے شکست کے بعد بھارت ان کے ذریعے پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے
00:56ان تنظیموں کا بھی وہی انجام ہوگا جو بھارت کا ہوا
00:59فیلڈ مارشل سید آسی مونیر کا ناشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکہ سے اظہار خیال
01:05بھارت کی جانب سے دہشتگرد تنظیموں کی پشت بناہی کی شدید مضامت کی
01:09کہا پاکستان علاقائی ام کے لیے پرازم ہے
01:13ہر قسم کے اندرونی اور بیرونی خطرے کا موت اور جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے
01:18دہشتگردی کے خلاف ایک متحد قومی موقعت ناگزیر ہے
01:22فیلڈ مارشل نے بلوچستان میں پائدارم ترقی اور قومی اچہتی کی ضرورت پر زور دیا
01:28روایتی جنگ میں بھی پاک فوج نے دنیا کو دنگ کر دیا
01:35بھارت کی شکست کے تذکرے آج تک ہو رہے ہیں
01:38وزیر آزم شہباز شریف کا بفاقی کابینہ اجلاس خطاب
01:42کہا فیلڈ مارشل نے فرنٹ سے لیڈ کیا
01:45فضائیہ نے کمال کر دکھایا
01:47سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بڑی قربانیاں دے رہی ہیں
01:51وزیر آزم نے اس حاگڈار کو کامیاب دورہ امریکہ پر مبارک بات دی
01:56کہا غزہ سے متعلق کانفرنس میں پاکستان کی جانب سے بھرپور آواز اٹھائی
02:01غزہ میں جیسا ظلم ہو رہا ہے آج تک آنکھ نے نہیں دیکھا
02:06فوری جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے
02:10بھارتی وزیر داخلہ امید شاہ کا سریعام ایک اور کھلا جھوٹ
02:15ایوان میں کھڑے ہو کر دعویٰ کیا
02:18ہندو کبھی دہشتگرد نہیں ہو سکتے
02:20بھارتی وزیر داخلہ یہ کہتے ہوئے سنجھوتا ایکسپریس جلانا
02:24بابری مسجد گرانا اور گجرات میں مسلمانوں کا کتلیام بھی بھول گئے
02:28سنجھوتا ایکسپریس آگ میں خود بھارٹی انٹیلیجنس نے
02:31رس ایس اور بھارٹی پوجی حلکاروں کے ملوث ہونے کا پتہ چلایا
02:35امید شاہ ڈھٹائی سے کہتے ہیں ہندو دہشتگرد نہیں ہو سکتا
02:39نام نہاد آپریشن مہادیف سے متعلق بھارت کا کوئی بھی دعویٰ اہمیت نہیں رکھتا
02:53بھارتی وزیر داخلہ کا بیان جھوٹ اور تزادات سے بھرپور ہے
02:57بھارتی رہنما عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے
03:00اپنے فوجی نقصانات کو تسنیم کریں
03:03ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں
03:05چھے اور سات مئی کو بھارتی حملے میں معصوم افراد شہید ہوئے
03:09بھارت اپنے کسی بھی سٹیٹیجیک حدف کو حاصل کرنے میں ناکام رہا
03:13اندرونی سیاسی فائدے کے لیے کشیدگی کو بڑھاوا دینا خطرناک ہے
03:18نام کے ساتھ لیجنڈ لگ گیا
03:24بگر حرکت وہی چھوٹی اور اوچھی
03:26پاکستان سے شکست کا خوف بھارت نے میدان میں اترنے سے پہلے ہتیار ڈال دیئے
03:31ورلڈ چیمپنشپ آف لیجنڈز میں بھارت کا پاکستان کے خلاف
03:35سیمی فائنل کھیلنے سے بھی انگار ٹیبل ٹوپر پاکستان وک اوور حاصل کر کے فائنل میں پہنچ گیا
03:41بھارت نے براؤن میچ میں بھی شاہد آفریدی کی شمولیت کا بہانہ بنا کر راہ فرارت پیار کی تھی
03:47ایونٹ میں بھارت چیمپنز کی کارکردگی انتہائی ناکس رہی
03:51پانچ میں سے صرف ایک میچ جیتا
03:53خوش قسمتی سے سیمی فائنل کا ٹکٹ ملا
03:55پاکستان چیمپنز نے زبردست کھیل دکھا کر اپنے تباہ میچ جیتے
04:00دہشتگرد آبادیوں میں چھپ رہے ہیں
04:06حملوں پر جوابی کارروائی میں شہری شہید ہوتے ہیں
04:09وزیرعالہ خیبر پختونخواہ علی امین ڈنڈاپور کی اپیکس کمیٹی جلاس کے بعد گفتگو
04:14کہا دہشتگرد عوام اور فوج میں خلیج پیدا کرنا چاہتے ہیں
04:18دہشتگردوں کی موجودگی پر کارروائی ضرور ہوگی
04:22دشمن ملک پاکستان میں امن نہیں چاہتے
04:30بھارت نے دریائے چنام میں پانی چھوڑ دیا
04:34ہیڈ مرالا کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلا
04:37بہاؤ ایک لاکھ چھتر ہزار کیوسک ریکارڈ
04:40بہاؤ میں مزید اضافے کا خدشہ
04:43سیالکورٹ گجراوالا گجرات حافظ آباد چنیوڑ جھنکی سٹینکرو اکڑ ارازی
04:48زیرے آب آنے کا خدشہ
04:50دریائے چنام میں دو روز قبل پانی کا بہاؤ ستر ہزار کیوسک تھا
04:54روس کے شہر کمچٹکہ میں آٹھ اشاریہ آٹھ شدت کا زلزلہ
05:01امارتیں لیرز اٹھی
05:03متعدد افراد زخمی
05:04سمندری لہریں تین سے چار میٹر بلند ہی
05:07سنامی وارننگ جاری
05:08گورنر کمچٹکہ کا کہنے انیس سو باون کے بعد یہ شدید ترین زلزلہ ہے
05:13شہریوں کو جان بچانے کے لیے
05:15بلند مقامات پر جانے کی ہدایت
05:17امریکہ جاپان اور چین میں بھی سنامی کی وارننگ جاری
05:20ٹوکیو میں نیوکلئر پلانٹ خالی کرا لیا گیا
05:22سنامی کی لہریں واشنگٹن
05:24کالیفورنیا اوریگن سے ٹکرا گئیں
05:26ہوای سے ہزاروں افراد کو
05:28محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت
05:30امریکی کوف گارڈ کی جہازوں کو
05:33بندرگاہوں سے دور رہنے کی ہدایت
05:35روس میں زلزلے کے دوران
05:39آپریشن تھیٹر کی ویڈیو نے دنیا کو حیران کر دیا
05:42سرجری کے دوران تھیٹر کی زمین ہلتی رہی
05:45لیکن سرجنز کے ہاتھ نہ کامپے
05:47پورے اتمنان اور دل جمعی سے
05:49سرجری میں مصروف رہے
05:50عملے کے ایک رکن نے بستر پکڑ لیے
05:53کہ گرنے نہ پائے
05:54دیواروں پر ٹنگی چیزیں گرنے لگی
05:56لیکن عملے نے کوئی توجہ نہ دی
05:58سٹیٹ بینک کا آئندہ دو ماہ کے لیے
06:04شرائع سود گیارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
06:07گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد خان کہتے ہیں
06:10معاشی آشاریوں میں بہتری آئی ہے
06:12جی ڈی پی گروت تین سے سوار چار فیصد رہے گی
06:16مہنگائی پانچ سے سات فیصد رہنے کا امکان ہے
06:18ادائیگیوں کے باوجود
06:20ذر مبادلہ کے زخائر بہتر ہو کر
06:22چودہ ارب ڈالر سے تجابوس کر گئے
06:24ایکسچینج ریٹ کنٹرول کرنے سے
06:27ترسیلاتِ ذر میں آٹھ ارب ڈالر کا اضافہ ہوا
06:29آئی ایم ایف نے عالمی معیشت سے متعلق آؤٹ لوگ جاری کر دیا
06:33پاکستان کی معاشی ترقی حکومتی آہداف سے کم رہنے کا امکان
06:38دوہزار چھبیس میں معاشی ترقی کی شرح
06:41تین آشاریہ چھے فیصد ہو سکتی ہے
06:43درامتی چینی پر ٹیکس ختم کرنا
06:55معاشی آہداف کے خلاف ہیں
06:56آئی ایم ایف نے تین لاکھ ٹن چینی کی ٹیکس فری امپورٹ پر اعتراض اٹھا دیا
07:00ٹیکس فری امپورٹ کو سبسیڈی کے مترادب قرار دیا
07:03موقع کا اپنایا
07:04حکومت پاکستان بجٹ میں مختص سبسیڈی ہی دے سکتی ہے
07:08ایف وی آر کے نوٹفیکشن میں امپورٹڈ چینی پر
07:11سی ایلس ٹیکس اٹھارہ سے کم کر کے
07:13آشاریہ دو پانچ فیصد کیا گیا
07:15وزیراعظم نے سرکاری حج کوٹا کم رکھنے کی تجویز مسترد کر دی
07:27وفاقی کابینہ میں حج پالیسی منظور
07:30تجویز آئی سرکاری کوٹا چالیس فیصد رکھا جائے
07:33وزیراعظم نے مسترد کر کے ستر فیصد کر دیا
07:36آئندہ سال پرائیویٹ حج کوٹا صرف تیس فیصد ہوگا
07:40وزیراعظم نے کہا
07:42حجاج کرام کو ہر قسم کی سہولتوں کی فراہنی یقینی بنائی جائے گی
07:46وزیراعظم نے بتایا
07:48تخمینہ ساڑھے گیارہ سے ساڑھے بارہ لاکھ رپیہ ہوگا
07:52دوہزار چھبیس میں ایک لاکھ اناسی ہزار سے زائد پاکستانی
07:56فریضہ حج پر جا سکیں گے
07:58آصفہ بھٹو سے برطانی ہائی کمیشنر جین میریٹ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات
08:08محمی دلچسپی کے امور پر تبادلے خیال
08:10تعلیم، صحت خواتین کے اختیارات
08:13اور نوجوانوں کی ترقی پر بھی گفتگو
08:16آصفہ بھٹو زردالی نے کہا
08:17غزہ پر برطانوی وزیراعظم کا موقف قابل ستائش ہے
08:21دنیا میں قیام عمد کا فروغ ناغذیر ہے
08:23خیبر پاکستان خواہ میں سینٹ کی نشست پر زمنی الیکشن
08:34پیپلز پارٹی کا لیگی خاتون امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے کا فیصلہ
08:39پی ٹی آئی نے سینٹ کی نشست کے لیے مشاہل یوسف زائی کو ٹکٹ جاری کر رکھا ہے
08:43چیئمن پی ٹی آئی کی اپنے دیگر امیدواروں کو دستبردار ہونے کی ہدایت
08:47خیبر پاکستان خواہ میں خواتین کی نشست پر سینٹ کا زمنی انتخاب کل ہوگا
08:52پورسٹار طور پر ہلاک اداکارہ ہمیرہ سر کے فلیٹ سے ملنے والا پاوڈر سمندری نمک تھا
09:03کیمیائی تجزیاتی ریپورٹ پولیس کے حوالے
09:06تفتیشی ٹیم نے پانچ مختلف پیالوں سے نمونے لیے تھے
09:09کچن سے ملنے والا نمک پیالوں سے مختلف نکلا
09:12سمندری نمک کو بدبو کم کرنے کے لیے رکھا گیا یا کوئی اور وجہ تھی
09:16یہ پتہ نہیں لگایا جا سکا
09:18حسن عبدال میں گاڑی برساتھی انالے میں بہ گئی
09:26چار خواتین کی لاشیں نکال لی گئیں
09:28ڈیر سال کے بچے کی تلاش جاری
09:30گاڑی میں ایک ہی خاندان کے دس افراد سوار تھے
09:34پانچ کو بچا لیا گیا تھا
09:42گل گل بلتستان میں لینڈ فلائڈنگ کی زد میں آنے والی جرمن کو پیما کی لاش
09:46مل گئی جرمن کو پیما زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گئی
09:49ترجمان جی بی حکومت کا کہنے جرمن کو پیما چھ ہزار میٹے بلند
09:54لیلہ پیگ پر حادثے کا شکار ہوئی تھی
09:56جہاں لاش ملی وہاں ہیلیکاپٹر نہیں پہنچ سکتا تھا
10:00بھارتی انتہا پسند کی برطانیہ میں مسلمانوں کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش
10:07اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر تیارہ تباہ کرنے کی دھمکی دینے والا مسافر ہندو نکلا
10:13لندن سے گلاس کو جانے والی پرواز میں خوف و حراس
10:16ایک مسافر نے اسے دبوز کر پٹک دیا
10:19بھارتی شہری ابھی نائک امریکہ اور ٹرامپ پرداباد کے نعرے بھی لگاتا رہا
10:23ہنگامی لینڈنگ کے بعد پولس کے حوالے کر دیا گیا
10:26پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کی امریکی بحریہ کے فٹ جرال کے ساتھ شمالی بحرہ ہند میں
10:35مشک
10:35مشک کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی تعاون کا فروغ تھا
10:40مشک کا اینقا دونوں افواج کے میری ٹائم سیکیورٹی اور علاقہ استحکام کے لئے عظم کا مظہر ہے
10:46غزہ پر قاویز اسرائیلی فورسز کی دہشت گردی
10:52دیر البلاہ میں رات بھر ڈرانز روبوٹ اور ٹینکوں سے حملہ
10:56چوبیس گھنٹوں میں مزید تیراسی فلسطینی شہید ہو گئے درجن و زخمی
11:00شہدہ میں خورات اور امداد کے متلاشی انیس فلسطینی بھی شامل
11:05مغربی کنارے میں پارنگ سے دو فلسطینی جان سے گئے
11:08سات اکتوبر دوزار تئیس سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد
11:13ساٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی
11:16شدید غزہ قلط پر بین الاقوامی داروں نے وارننگ جاری کر دی
11:19کہاں پوری اقدامات نہ کیے گئے تو بڑی تعداد میں امبات ہو سکتی ہیں
11:23چودہ اگرس پر گھر اور گاڑی سجائیں انام پائیں
11:35وزیر اعلیٰ سندھ کا اعلان کہاں گھروں دفاتے کمرشل بلڈنگز گاڑیاں سجانے کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں
11:41بہترین سجاوت کرنے والے کو انام ملے گا
11:44آٹھ اگرس کو ہیڈرباز رانی باغ میں میوزیکل کانسٹ ہوگا
11:47دس اگرس کو سکھر میں جشنی ازادی مارکہ حق کی تقریب
11:51تیرہ اور چودہ اگرس کی درمیانی شب ناشنل سٹیڈیم میں کانسٹ ہوگا
11:56آتش بازی کا بھی مظاہرہ کریں گے
11:58یومِ آزادی شایانِ شان طریقے سے منانا ہم سب کی ذمہ داری ہے
12:06مارکہ حق جشنِ آزادی میں کاروباری برادری کی بھرپور شرکت کی ضرورت ہے
12:11گورنر سین کامران ٹیسوری کی ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر سے گفتگو
12:16ملاقات میں مارکہ حق جشنِ آزادی مہم کی تیاریوں پر
12:20بزنس کمیونٹی کو اعتماد ملیا
12:22ایف پی سی سی آئی نے تقریب میں بھرپور شرکت کی یقین دہان کرائی
12:32لاہور کے اورنگ بلائن میٹرو ٹرین منصوبے پر پہلی خاتون جرائیور ٹائنا
12:36وزیرعالہ پنجاب مریم نواز کی ندا سالے کو مبارک بار
12:40نیک تمناؤں کا اظہار کیا
12:42کاندا سالے جیسی بیٹیاں ہم سب کا فخر ہیں
12:45بیٹیاں کسی سے کم نہیں
12:46مساوی مواقع فرہم کرتے رہیں گے
12:50کراچی کی یونیورسٹی روڈ پر لوگوں کی مدد کرنے والے مزدود رجاب
12:56عورتوں بچوں بزرگوں کو سڑک عبور کرنے میں مدد کرتا ہے
13:00کہتا ہے گاڑیاں روکنے کا صلح شاباش تو کبھی ڈانٹ میں بھی ملتا ہے
13:05شہری کہتے ہیں عملے کی تائیناتی سے روڈ پروس کرنے میں مدد مرتی ہے
13:09سپین میں ائر شو کے دوران پائٹر جیٹ کا پرندوں کے غور سے سامنا
13:17ساحل پر کٹب کے دوران پائلٹ خطرناک صورتحال سے دوچار ہو گیا
13:22پرندے اچانک پرواز کے دوران سامنے آ گئے
13:25پائلٹ کی مہارت دولتے تیارے کو ٹکراو سے بچایا
13:28گرنے بھی نہیں دیا
13:30خطرناک حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا
13:32محمد عباس کی فورس ٹیاس کرکٹ میں آٹھ سو وکٹم مکمل
13:40ٹرینڈ بریج میں قومی پیسر نے سامن سیٹ کے خلاف سنگی میل اوبور کیا
13:44عباس کارنامہ انجام دینے والے پانچ میں پاکستانی بولر ہیں
13:48پی سی بی نے بھی مبارک بار دی
13:49اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے وقت کم مقابلہ سکت
13:57لارڈ ہل میں دوچھے روزی کامی سکارٹ کی پریکٹس
14:01ہیڈ کوچ مائک حیسن کے نگرانی میں تبیل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا
14:05پاک ویسٹ انڈیز پہلا میک جمعے کو کھیلا جائے گا