00:00ڈانل ٹرامپ
00:30ان وجوہات پر بھارت کو جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا
00:33تجارتی معاہدوں کی ڈیڈ لائن میں توصیل نہیں ہوگی
00:37فتنہ خوارج اور فتنہ ہندوستان بھارت کی ناکام پروکسیز ہیں
00:50جنگ نے شکست کے بعد بھارت ان کے ذریعے پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے
00:56ان تنظیموں کا بھی وہی انجام ہوگا جو بھارت کا ہوا
00:59فیلڈ مارشل سید آسی مونیر کا ناشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکہ سے اظہار خیال
01:05بھارت کی جانب سے دہشتگرد تنظیموں کی پشت پناہی کی شدید مضامت کی
01:09کہا پاکستان علاقائی ام کے لیے پرازم ہے
01:13ہر قسم کے اندرونی اور بیرونی خطرے کا موت اور جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے
01:18دہشتگردی کے خلاف ایک متحد قومی موقف ناگزیر ہے
01:22فیلڈ مارشل نے بلوچستان میں پائدارم ترقی اور قومی اکچہتی کی ضرورت پر زور دیا
01:28روایتی جنگ میں بھی پاک فوج نے دنیا کو دنگ کر دیا
01:35بھارت کی شکست کے تذکرے آج تک ہو رہے ہیں
01:38وزیر آزم شہباز شریف کا بفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب
01:42کہا فیلڈ مارشل نے فرنٹ سے لیڈ کیا
01:45فضائیہ نے کمال کر دکھایا
01:47سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بڑی قربانیاں دے رہی ہیں
01:51وزیر آزم نے اسحاق ڈار کو کامیاب دورہ امریکہ پر مبارک بات دی
01:56کہا غزہ سے متعلق کانفرنس میں پاکستان کی جانب سے بھرپور آواز اٹھائی
02:01غزہ میں جیسا ظلم ہو رہا ہے آج تک آنکھ نے نہیں دیکھا
02:06فوری جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے
02:10بھارتی وزیر داخلہ عمد شاہ کا سریعام ایک اور کھلا جھوٹ
02:15ایوان میں کھڑے ہو کر دعویٰ کیا ہندو کبھی دہشتگرد نہیں ہو سکتے
02:20بھارتی وزیر داخلہ یہ کہتے ہوئے سنجھوتا ایکسپریس جلانا
02:23بابری مسجد گرانا اور گجرات میں مسلمانوں کا قتلیام بھی بھول گئے
02:28سنجھوتا ایکسپریس آگ میں خود بھارتی ٹیلیجنس نے
02:31رس ایس اور بھارتی فوجی حلکاروں کے ملوث ہونے کا پتہ چلایا
02:35عمد شاہ ریٹائی سے کہتے ہیں ہندو دہشتگرد نہیں ہو سکتا
02:39نام نہاد آپریشن مہادیف سے متعلق بھارت کا کوئی بھی دعویٰ اہمیت نہیں رکھتا
02:53بھارتی وزیر داخلہ کا بیان جھوٹ اور تزادات سے بھرپور ہے
02:57بھارتی راہنما عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے
03:00اپنے فوجی نقصانات کو تسنیم کرے
03:03ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں
03:05چھے اور سات مئی کو بھارتی حملے میں معصوم افراد شہید ہوئے
03:09بھارت اپنے کسی بھی سٹیٹیجیک حدف کو حاصل کرنے میں ناکام رہا
03:13اندرونی سیاسی فائدے کے لیے کشیدگی کو بڑھاوا دینا خطرناک ہے
03:18نام کے ساتھ لیجنڈ لگ گیا
03:24بگر حرکت وہی چھوٹی اور اوچھی
03:26پاکستان سے شکست کا خوف بھارت نے میدان میں اترنے سے پہلے ہتیار ڈال دیئے
03:31ورلڈ چیمپنشپ آف لیجنڈز میں بھارت کا پاکستان کے خلاف
03:35سیمی فائنل کھیلنے سے بھی ادھار
03:37ٹیبل ٹوپر پاکستان وک اوور حاصل کر کے فائنل میں پہنچ گیا
03:41بھارت نے براؤن میچ میں بھی شاہد آفریدی کی شمولیت کا بہانہ بنا کر
03:45راہ فرار اتیار کی تھی
03:47ایونٹ میں بھارت چیمپنز کی کارکردگی انتہائی ناکس رہی
03:51پانچ میں سے صرف ایک میچ جیتا
03:53خوش قسمتی سے سیمی فائنل کا ٹکٹ ملا
03:55پاکستان چیمپنز نے زبردست کھیل دکھا کر اپنے تباہ میچ جیتے
04:00دہشتگرد آبادیوں میں چھپ رہے ہیں
04:06حملوں پر جوابی کارروائی میں شہری شہید ہوتے ہیں
04:09وزیرعالہ خیبر پختونخواہ علی امین ڈنڈاپور کی اپیکس کمیٹی
04:13اجلاس کے بعد گفتگو کہا
04:15دہشتگرد عوام اور فوج میں خلیج پیدا کرنا چاہتے ہیں
04:18دہشتگردوں کی موجودگی پر کارروائی ضرور ہوگی
04:22دشمن ملک پاکستان میں امن نہیں چاہتے
04:25بھارت نے دریائے چنام میں پانی چھوڑ دیا
04:34ہیڈ مرالا کے مقام پر دنگانے درجے کا سیلا
04:37بہاؤ ایک لاکھ چھتر ہزار کیوسک ریکارڈ
04:40بہاؤ میں مزید اضافے کا خدشہ
04:43سیالکورٹ گجراوالا گجرات حافظ آباد چنیوڑ جھنکی سینکرو اکڑ ارازی
04:48زیرے آب آنے کا خدشہ
04:50دریائے چنام میں دو روز قبل پانی کا بہاؤ ستر ہزار کیوسک تھا
04:54روس کے شہر کمچٹکہ میں آٹھ اشاریہ آٹھ شدت کا زلزلہ
05:01امارتیں لہرز اٹھی
05:03متعدد افراد زخمی
05:04سمندری لہریں تین سے چار میٹر بلند ہی
05:07سنامی وارننگ جاری
05:08گورنر کمچٹکہ کا کہنے انیس سو باون کے بعد یہ شدید ترین زلزلہ ہے
05:13شہریوں کو جان بچانے کے لیے
05:15بلند مقامات پر جانے کی ہدایت
05:17امریکہ جاپان اور چین میں بھی سنامی کی وارننگ جاری
05:20ٹوکیو میں نیوکلئر پلانٹ خالی کرا لیا گیا
05:22سنامی کی لہریں واشنگٹن
05:24کالیفورنیا اوریگن سے ٹکرا گئیں
05:26ہوای سے ہزاروں افراد کو
05:28محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت
05:30امریکی کوف گارڈ کی جہازوں کو
05:33بندرگاہوں سے دور رہنے کی ہدایت
05:35روس میں زلزلے کے دوران
05:39آپریشن تھیٹر کی ویڈیو نے دنیا کو حیران کر دیا
05:42سرجری کے دوران تھیٹر کی زمین ہلتی رہی
05:45لیکن سرجنز کے ہاتھ نہ کامپے
05:47پورے اتمنان اور دل جمعی سے
05:49سرجری میں مصروف رہے
05:50عملے کے ایک رکن نے بستر پکڑ لیے
05:53کہ گرنے نہ پائے
05:54دیواروں پر ٹنگی چیزیں گرنے لگی
05:56لیکن عملے نے کوئی توجہ نہ دی
05:58سٹیٹ بینک کا آئندہ دو ماہ کے لیے
06:04شرائع سود گیارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
06:07گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد خان کہتے ہیں
06:09معاشی آرشاریوں میں بہتری آئی ہے
06:12جی ڈی پی گروت تین سے سوار چار فیصد رہے گی
06:16مہنگائی پانچ سے سات فیصد رہنے کا امکان ہے
06:18ادائیگیوں کے باوجود
06:20ذر مبادلہ کے زخائر بہتر ہو کر
06:22چودہ ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے
06:24ایکسچینج ریٹ کنٹرول کرنے سے
06:27ترسیلاتِ ذر میں آٹھ ارب ڈالر کا اضافہ ہوا
06:29آئی ایم ایف نے عالمی معیشت سے متعلق آؤٹ لوگ جاری کر دیا
06:33پاکستان کی معاشی ترقی حکومتی آہداف سے کم رہنے کا امکان
06:38دوہزار چھبیس میں معاشی ترقی کی شرح
06:41تین آشاریہ چھے فیصد ہو سکتی ہے
06:43درامتی چینی پر ٹیکس ختم کرنا
06:55معاشی آہداف کے خلاف ہیں
06:56آئی ایم ایف نے تین لاکھ ٹن چینی کی ٹیکس فری امپورٹ پر اعتراض اٹھا دیا
07:00ٹیکس فری امپورٹ کو سبسڈی کے مترادب قرار دیا
07:03موقع پر اپنایا
07:04حکومت پاکستان بجٹ میں مختص سبسڈی ہی دے سکتی ہے
07:08ایف بی آر کے نوٹفیکشن میں امپورٹڈ چینی پر
07:11سی ایلز ٹیکس اٹھارہ سے کم کر کے
07:13آشاریہ دو پانچ فیصد کیا گیا
07:15وزیراعظم نے سرکاری حج کوٹا کم رکھنے کی تجویز مسترد کر دی
07:27وفاقی کابینہ میں حج پالیسی منظور
07:30تجویز آئی سرکاری کوٹا چالیس فیصد رکھا جائے
07:33وزیراعظم نے مسترد کر کے ستر فیصد کر دیا
07:36آئندہ سال پرائیویٹ حج کوٹا صرف تیس فیصد ہوگا
07:40وزیراعظم نے کہا
07:42حجاج کرام کو ہر قسم کی سہولتوں کی فراہنی یقینی بنائی جائے گی
07:46وزیراعظم نے بتایا
07:48تخمینہ ساڑھے گیارہ سے ساڑھے بارہ لاکھ رپیہ ہوگا
07:51دوہزار چھبیس میں ایک لاکھ اناسی ہزار سے زائد پاکستانی
07:56فریضہ حج پر جا سکیں گے
07:58آصفہ بھٹو سے برطانوی ہائی کمیشنر جین میریٹ کی بلاول ہاؤس میں ملاقات
08:08محمی دلچسپی کے امور پر تبادلے خیال
08:10تعلیم، صحت، خواتین کے اختیارات
08:13اور نوجوانوں کی ترقی پر بھی گفتگو
08:16آصفہ بھٹو زردالی نے کہا
08:17غزہ پر برطانوی وزیراعظم کا موقف قابل ستائش ہے
08:21دنیا میں قیام عمد کا فروغ ناغذیر ہے
08:23خیبر پختونخواہ میں سینٹ کی نشست پر زمنی الیکشن
08:34پیپلز پارٹی کا لیگی خاتون امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے کا فیصلہ
08:39پی ٹی آئی نے سینٹ کی نشست کے لیے مشاہل یوسف زائی کو ٹکٹ جاری کر رکھا ہے
08:43چیئمن پی ٹی آئی کی اپنے دیگر امیدواروں کو دستبردار ہونے کی ہدایت
08:47خیبر پختونخواہ میں خواتین کی نشست پر سینٹ کا زمنی انتخاب کل ہوگا
08:52جماعت اسلامی کی حق دو بلوچستان تحریک کے لونگ مارچ کا روپ تبدیل
09:02مذاکرات کے بعد لیاقت بلوچ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں سینئر صبائی وزیر
09:07مریان اورنگ زیب نے کہا کہ کافلہ پریس کلپ پہنچے گا
09:10پنجاب حکومت سہولت فرام کرے گی
09:12لاہور پریس کلپ سے کافلہ اسلام آباد جائے گا
09:15وزیر آزم کا شکریہ آدھا کرتی ہوں جنہوں نے وزیر آلہ پنجاب کی دخواست پر کمیٹی تشریل دی
09:21موسید نکوی، رانسنہ، عطا تارر، تلال چودوی، جام کمار، وفاق کی کمیٹی کا حصہ ہوں گے
09:27پور اسرار طور پر ہلاک اداکارہ ہمیرہ سر کے فلیٹ سے ملنے والا پاوڈر سمندری نمک تھا
09:39کیمیائی تذیعاتی ریپورٹ پولیس کے حوالے
09:41تفتیشی ٹیم نے پانچ مختلف پیالوں سے نمونے لیے تھے
09:45کچن سے ملنے والا نمک پیالوں سے مختلف نکلا
09:48سمندری نمک کو بدبو کم کرنے کے لیے رکھا گیا
09:51یا کوئی اور وجہ تھی یہ پتہ نہیں لگایا جا سکا
09:54موسیقی
09:57حسن عبدال میں گاڑی برساتھی انالے میں بہ گئی
10:02چار خواتین کلاشیں نکال لی گئیں
10:04ڈیر سال کے بچے کی تلاش جالی
10:06گاڑی میں ایک ہی خاندان کے دس افراد سوار تھے
10:09پانچ کو بچا لیا گیا تھا
10:11گل گل بلتستان میں لینڈ فلائڈنگ کی زد میں آنے والی
10:20جرمن کوپیما کی لاش مل گئی
10:22جرمن کوپیما زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گئی
10:25ترجمان جی بی حکومت کا کہنے
10:27جرمن کوپیما چھ ہزار میٹے بلند
10:29لیلہ پیگ پر حادثے کا شکار ہوئی تھی
10:32جہاں لاش ملی وہاں ہیلیکاپٹر نہیں پہنچ سکتا تھا
10:35بھارتی انتہا پسند کی برطانیہ میں
10:40مسلمانوں کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش
10:43اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر
10:45تیارہ تباہ کرنے کی دھمکی
10:46دینے والا مسافر ہندو نکلا
10:48لندن سے گلاس کو جانے والی پرواز میں خوف و حراس
10:52ایک مسافر نے اسے دبوش کر پٹک دیا
10:54بھارتی شہری ابھے نائک
10:57امریکہ اور ٹرامپ پرداباد کے نعرے بھی لگاتا رہا
10:59ہنگامی لینڈنگ کے بعد پولس کے حوالے کر دیا گیا
11:02پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کی امریکی بحریہ کے
11:08پٹس جرال کے ساتھ شمالی بہرہ ہند میں
11:10مشک
11:11مشک کا مقصد دونوں بحری افاج کے درمیان
11:14باہمی تعاون کا فروغ تھا
11:16مشک کا انقاد دونوں افاج کے
11:18میری ٹائم سیکیورٹی اور علاقہ استحکام کے لئے
11:21عظم کا مظہر ہے
11:22غزہ پر قاویز اسرائیلی فورسز کی دہشت گردی
11:27دیر البلہ میں رات بھر
11:29ڈرانز روبوٹ اور ٹینکوں سے حملہ
11:31چوبیس گھنٹوں میں مزید تیراسی فلسطینی شہید ہو گئے
11:35درجن و زخمی
11:36شہدہ میں خورات اور امداد کے متلاشی
11:39انیس فلسطینی بھی شامل
11:41مغربی کنارے میں پارنگ سے دو فلسطینی جان سے گئے
11:44سات اکتوبر دوزار تئیس سے جاری اسرائیلی حملوں میں
11:47شہید ہونے والوں کی تعداد
11:49ساٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی
11:51شدید غزہ قلت پر بین الاقوامی داروں نے وارننگ جاری کر دی
11:55کہاں پوری اقدامات نہ کیے گئے
11:57تو بڑی تعداد میں اموات ہو سکتی ہیں
11:59چادہ اگس پر گھر اور گاڑی سجائیں
12:10یہ نام پائیں
12:11وزیر اعلیٰ سندھ کا اعلان
12:12کہاں گھروں دفاتے کمرشل بلڈنگز
12:15گاڑیاں سجانے کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں
12:17بہترین سجاوٹ کرنے والے کوئی نام ملے گا
12:20آٹھ اگس کو ہیدرباز رانی باغ میں
12:22میوزیکل کانسٹ ہوگا
12:23دس اگس کو سکھر میں جشنی ازادی
12:26مارکہ حق کی تقریب
12:27تیرہ اور چودہ اگس کی درمیانی شب
12:29ناشنل سٹیڈیم میں کانسٹ ہوگا
12:32آتش بازی کا بھی مظاہرہ کریں گے
12:34یوم آزادی شایان شان طریقے سے منانا
12:40ہم سب کی ذمہ داری ہے
12:42مارکہ حق جشنی آزادی میں
12:44کاروباری برادری کی بھرپور شرکت کی ضرورت ہے
12:47گورنر سین کامران ٹیسوری کی
12:49ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر سے گفتگو
12:51ملاقات میں مارکہ حق جشنی آزادی مہم کی تیاریوں پر
12:56بزنس کمیونٹی کو اعتماد ملیا
12:58ایف پی سی سی آئی نے تقریب میں
13:00بھرپور شرکت کی یقین دہانی کرائی
13:02لاہور کے اورنگ لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر پہلی خاتون
13:11جرائیور ٹائنا وزیرعالہ پنجاب مریم نواز کی ندا سالے کو مبارک بار
13:16نیک تمناؤں کا اظہار کیا
13:18کاندا سالے جیسی بیٹیاں ہم سب کا فخر ہیں
13:21بیٹیاں کسی سے کم نہیں
13:22مساوی مواقع فرہم کرتے رہیں گے
13:25کراچی کی یونیورسٹی روڈ پر
13:30لوگوں کی مدد کرنے والے مزدور رجاب
13:32عورتوں، بچوں، بزرگوں کو
13:34سڑک عبور کرنے میں مدد کرتا ہے
13:36کہتا ہے گاڑیاں روکنے کا صلح
13:38شاباش تو کبھی ڈانٹ میں بھی ملتا ہے
13:40شہری کہتے ہیں عملے کی تائناتی سے
13:43روڈ پروس کرنے میں مدد ملتی ہے
13:44سپین میں ائر شو کی دوران
13:51پائٹر جیٹ کا پرندوں کے غور سے سامنا
13:53ساحل پر کرتب کے دوران
13:55پائلٹ خطرناک صورتحال سے دوچار ہو گیا
13:57پرندے اچانک پرواز کے دوران سامنے آ گئے
14:00پائلٹ کی مہارت دولتے تیارے کو
14:03ٹکراو سے بچایا
14:04گرنے بھی نہیں دیا
14:05خطرناک حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا
14:07محمد عباس کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں
14:14آٹھ سو وکٹے مکمل
14:16ٹرینڈ بریج میں قومی پیسر نے
14:18سرمسیٹ کے خلاف سنگی میل اوبور کیا
14:20اب باس کارنامہ انجام دینے والے پانچ میں پاکستانی بولر ہیں
14:24پی سی بی نے بھی مبارک پار دی
14:25اور ویسٹ انڈیز کے خلاف
14:31ٹی ٹوانٹی سیریز کے لیے وقت کم مقابلہ سکت
14:34لارڈ ہل میں دوچھے روزی کومی سکوٹ کی پریکٹس
14:36ہیڈ کوچ مائک حیسن کے نگرانی میں
14:39طویل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا
14:41پاک ویسٹ انڈیز پہلا میٹ جمعے کو کھیلا جائے گا
14:44موسیقی
Comments