00:00مجھے میرے بچوں کی خوشی سے بڑھ کر کچھ عزیز نہیں ہے
00:04اور میں
00:07میں نے ایک پل میں تمہیں خود سے برایا کر دیا
00:14آپ دونوں میری زندگی کا فیصلہ خود کیسے کر سکتے
00:18آیان
00:19میرا خیال ہے شہریار بلکل ٹھیک کہہ رہے بیٹا
00:24پھر دکھ کس بات کا رسوائی کس بات کی
00:28شہریار
00:29مجھے اب سے اکیلے میں کچھ بات کرنی ہے
00:33اور مجھے کسی کی پرواہ بھی نہیں ہے
00:36لیکن فیصلہ وہی ہوگا بیٹا
00:40جو تم چاہوگی
00:42اب اگر
00:44سب لوگ سب کچھ چان چکے ہیں تو پھر
00:49واروی صاحب
00:51نکاح پڑھائیے
00:55تابین بیٹا جو جس کے قسمت میں ہوتے ہیں اسے ملکہ رہتا ہے
00:58قسمت نے آیان کو تمہیں ملوانا ہی تھا
01:02ملوانا ہی تھا اسی لئے تو
01:03ساری حقیقت اس پر آیان کر دی
01:06شہریار آخر کار تمام لوگوں کو یہ فیصلہ سنا دے گا
01:16کہ وہ تابین سے ہرگز شادی نہیں کرنے والا
01:19بلکہ آیان کو ہی تابین کے ساتھ شادی کرنی چاہیے
01:21تب ہی تابین شہریار سے کہے گی
01:24کہ آپ دونوں ہوتے کون ہے میری زندگی کا فیصلہ کرنے والے
01:27میں جو چاہوں گی میں وہ ہی کروں گی
01:29اور تم میری بات دو منٹ کے لئے سن لو وہی پر ہی
01:32وہ شہریار کو
01:33الگ سے لے کر جائے گی
01:35اور اس سے یہ ہی کہے گی
01:36کہ یہ میری زندگی ہے
01:38اور میں اسے ایسے ہی برباد نہیں ہونے دوں گی
01:40تب ہی شہریار
01:41اسے سمجھائے گا کہ آیان ماضی کی حقیقت کے بارے میں
01:45سب کچھ جان چکا ہے
01:46اور جو کچھ بھی ہوا تھا
01:48سارا قصور اس میں عریبہ کا تھا
01:50تب ہی تابین دل ہی دل میں یہ سوچے گی
01:53تو پھر اسے آیان نے یہ سب کچھ بتایا کیوں نہیں
01:56کہ وہ آیان کی نظر میں اب تک بے گناہ ثابت ہو چکی ہے
01:59تب ہی آیان بھی وہاں پر پہنچ جائے گا
02:02اور آیان تابین کو یہ ہی بتائے گا
02:05کہ میں نے تمہیں یہ سب کچھ اس لئے پہلے نہیں بتایا
02:07کیونکہ میں یہ سمجھتا ہوں
02:09کہ میں تم جیسے لڑکی ہرگز ڈیزرو نہیں کرتا
02:12کہ میں نے لوگوں کی باتوں میں آ کر
02:14ایک پل میں تمہیں پرایا کر دیا تھا
02:16اور میں نے سوچا بھی نہیں تھا
02:18کہ تم بے گناہ بھی تو ہو سکتی ہو
02:20تب ہی وہ تابین سے کہے گا
02:22کہ اگر ہو سکے تو مجھے معاف کر دینا
02:24تب ہی گھر کے تمام ہی لوگ وہاں پر پہنچ جائیں گے
02:27اور تابین کا باپ تابین سے یہی کہے گا
02:30کہ جو تمہارا فیصلہ ہوگا
02:32مجھے وہی منظور ہوگا
02:34مجھے اب کسی کی کوئی پرواہ بھی نہیں ہے
02:36اور تم جیسا چاہو گی
02:38میں بالکل ویسا ہی کرنے والا ہوں
02:40تب ہی تابین کی پھپو بھی
02:42اسے یہی سمجھانے کی کوشش کرے گی
02:44کہ جس کے نصیب میں جو بھی لکھا ہوتا ہے
02:46اسے وہی مل کر رہتا ہے
02:48اور مجھے ایسا لگتا ہے
02:49کہ شاید تمہارے نصیب میں ایان کو لکھ دیا گیا تھا
02:53تب ہی ایان سے تمہیں کوئی بھی نہیں چھین سکتا
02:57اور ہم سب کی رائے یہی ہوگی
03:00کہ تم ایان کے ساتھ شادی کر لو
03:02تب ہی ایان بار بار تابین سے معافی مانگے گا
03:06اور تابین وہاں پر اسے معاف کر دے گی
03:08اور اس طرح تابین اور ایان کا نکاح ہو جائے گا
03:11اور ایان تابین کو اپنے گھر لے کر چلا جائے گا
03:15عریبہ بیوام موجود ہوگی
03:16وہ کچھ بھی نہیں کر پائے گی
Comments