Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#kathputli #farhanahmedmalhi #minsamalik #fajjerkhan

Kathputli Episode 106 - [Eng Sub] Minsa Malik - Farhan Ahmed Malhi - Fajjer Khan - 21th July 2025 - Har Pal Entertainment

Kathputli is a tale of how greed and deceit can lead to one’s downfall, while honesty and patience pave the way to success. At the heart of this narrative are Tabeen and Areeba, two sisters whose vastly different natures set them on contrasting paths. Tabeen embodies sincerity, intelligence, and patience, while Areeba thrives on manipulation, ambition, and greed.
Caught between them is Ayan, whose affection becomes a pivotal element in their lives.

Unaware of the hidden truths and concealed feelings around him, Ayan’s heart becomes a battleground for honesty and deceit. Will Tabeen find the strength to speak her heart, or will silence be her fate? Ultimately, will Areeba’s cunning ambitions secure her desires, or will honesty and virtue triumph in the end?


7th Sky Entertainment Presentation
Producers: Abdullah Kadwani & Asad Qureshi
Director: Sami Sani
Writer: Irfan Aslam


Cast:
Minsa Malik as Tabeen
Farhan Ahmed Malhi as Ayan
Fajjer Khan as Areeba
Hammad Farooqui as Shehryar
Mahmood Akhtar as Adnan Malik
Rashid Farooqi as Ashfaq
Shamyl Khan as Haseeb
Beena Chaudhry as Zubaida
Humaira Bano as Zulaikha
Diya Rahman as Farah
Misbah Mumtaz as Naureen
Sabiha Jafri as Ruqaiyya
Farah Nadeem as Shireen
Zain Afzal as Zaroon
Taqi Ahmed as Murad

#Kathputli106
#MinsaMalik
#FarhanAhmedMalhi

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ٹرما سیریل کٹ کتلی میں اریبا ایان کی آنس سے پہلے اپنا سمان پیک کر کے کہیں بھی چلی جاتی
00:06ایان کے گھر آتے ہی امی نے ایریبا کا پوچھا وہ کہاں گئی ہے
00:11ایان کہتا اریبا اب بار میں جائے آپ کا زیور اسی نہیں چوری کیا اور تابین کو بھی اسی نہیں بدنام کیا
00:19بلکہ میں نے بھی بدنام کیا ایان مو لٹکا کا رونے ہی بالا تھا
00:24امی جان ایان کو تسلی دیتی تابین میری بار ٹال ہی نہیں سکتی
00:28میں تیار ہوں چلو چلتے ہیں اس کی ابھی صرف منگنی ہوئی ہے
00:32ایان بھی تیار ہو جاتا اور پھر منع کر دیتا
00:36امی آپ کو پتہ ہے شہریات جس کی تابین سے شادی ہو رہی ہے پہلے بھی اس کا رشتہ آیا تھا
00:42میری وجہ سے اسے انکار کیا گیا اور وہ بھی لندن چلا گیا
00:46اب اس کا کیا بنے گا امی کہتی ہم تابین سے صرف اس کی مرضی پوچھیں گے
00:52یہ لوگ آنے والے تابین اپنی دوست سے بات کر رہی ہوتی
00:56ایان کو ابھی بھی مجھ پر یقین نہیں
00:59دوسری طرف شہریات جسے میرا حیال اور اعتبار بھی کرتا ہے
01:03ایان تابین سے اب کی بات گڑ گڑا کر مافی مانگتا
01:07تابین ماف پہلے سے ہی کا چکی تھی
01:10ایان ہوش ہو جاتا کہ میری بات بن سکتی ہے
01:13ابا جان صاف کہتے تھے
01:15ایان سے میرا اعتبار اٹھ چکا ہے
01:18اب کیسے آنا ہوا
01:19بتا دیتا آپ کی بیٹی عریبہ کہیں چلی گئی
01:23اسی کا ہی کام تھا
01:24شہریات بھی اوپر سے آ جائے گا
01:26ساری شوپنگ ہو چکی
01:28بس اب کل پر سے شادی
01:30شہریار کو ڈر لگ جاتا
01:32تابین مجھے انکر نہ کر دے
01:34ایان کے بچے کو بھی ابھی ہی مافی کا خیال آیا تھا
01:37تابین ایان سے کہتی
01:39تم سے اچھا شہریار ہی ہے
01:41جس نے تمہارا لگا ہوا داکھ
01:44ہونے کے باوجود بھی شادی کا رہا
01:46بلکہ اعتبار کیا
01:48تم اعتبار کے قابل نہیں ہو
01:50شہریار کے پاس اختیار ہے
01:52بس یہ شادی کے لیے
01:53اینڈ تک رضا مند رہے
01:55ورنہ ابا جان ایان کی اچھی کلاس لیتے
01:58اب تم یہ سوچ رہے ہو
02:00شہریار کو دوسری بار بھی انکار کر دے
02:03تاکہ تم میرے بیٹی کو
02:05ایک بار پھر سے زلیل کر دو
02:06سب کچھ ٹھیک جا رہا ہوگا
02:09بس ایسا نہ ہو
02:10شہریار تابین کے موں پر
02:12اداسی دیکھ کا شادی والے دن
02:14اپنی سیٹ ایان کو دے دے
02:16یہ سین ہونے کے کافی چانسز ہو سکتے ہیں
02:19عریبہ جو کہ سڑک پر رسوا ہو رہی
02:22چور اپنا کام دکھائیں گے
02:24عریبہ یقینا مانگنے والی
02:26دکھائے جائے گی
02:27اور دوسری بار یہ کہ
02:28حرون بھی کچھ کر سکتا ہے
02:30شہریار کا بڑا دیل ہے
02:32کچھ بھی ہو سکتا ہے
02:33ایان یا شہریار
02:35کون پیچھے ہٹنے والا
02:36اپنی قیمتی رائے کا
02:38اضحاد ضرور کیجئے
02:39پھر ملتے ہیں
02:40اللہ حافظ
02:41ہم ملتے ہیں

Recommended