00:00ٹرما سیریل کٹ کتلی میں تابین اور شہریار کی شادی
00:03ایان پہلے تو آنے سے انکار کر دیتا
00:06تابین کا سامنا کرنے کے لیے مجھ میں ہمت نہیں
00:09لیکن بعد میں مان جاتا
00:11ایان سارا زیور امی کو پکڑا دیتا
00:13تابین کو دے دیجئے گا
00:15امی آخری بار پھر سے کہہ دیتی
00:17ابھی بھی ٹائم ہے
00:19شہریار کو تابین سمجھا لے گی
00:21ایان انکار کر دیتا
00:23اور امی جان تابین کے پاس جا کر اسے زیور دے دیتی
00:26بتا بھی دیتی
00:27ایان کو پتا چل چکا ہے
00:29تم بے قصور تھی
00:31ایان میرے ساتھ آیا ہے
00:33ایان فائنلی اندر آ ہی جاتا
00:35اور شہریار بھی آ چکا تھا
00:37اور دونوں آپس میں ملتے
00:39تابین کو یقین نہ ہوتا
00:41ایان کو کیسے پتا چلا
00:43میں بے قصور ہوں
00:44عریبہ کی ماں کا بھی رو رو کا برا حال ہو جاتا
00:47وہ کہاں چلی گئی
00:48عریبہ یہاں فل درد میں
00:50اب اس کا ساتھ دینے والا کوئی نہ رہا
00:53تو غلط دعائیں کھا لیتی
00:54وہ بھی بہت زیادہ
00:56اس کے علاوہ کوئی حال نہ بچا
00:58تابین یہاں دلہن والے کپڑے پہننے سے پہلے ہی رونے والی ہو جاتی
01:02تیار ہونے کے بعد
01:03ایان تابین سے معافی مانگ ہی لیتا
01:06میں نے تمہارے ساتھ بہت برا کیا
01:08شہریار تمہیں ڈیزرف کرتا ہے
01:10شہریار کو بھی پتا چل جاتا
01:12ایان نے تابین سے معافی مانگ لی
01:14تابین اب شہریار کا دل نہیں توڑے گی
01:17وہ بھی شادی والے دن
01:18اباجان ایان سے کہتے
01:20مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے
01:22تم نے تابین پر بروسہ نہیں کیا
01:25ایان بہت شرمندہ ہوتا
01:27تابین کا بس نہیں چلتا
01:28کہ یہ ایان سے شادی کر لے
01:30شہریار تابین کے موں پر اداسی دیکھ لیتا
01:33تابین آج بھی ایان کو چختی ہے
01:36دوست نے تابین کو صاف کہہ دیا
01:38تم چپ چاپ ایان سے شادی کر لو
01:41تابین کہتی
01:42تم پاگل تو نہیں
01:43ایان کے کیے کی سزا پھر سے شہریار کو دوں
01:46پہلے بھی شہریار کو انکار کیا تھا
01:48دوست کہتی
01:49شہریار ہی کی گلتی ہے
01:51اس نے تم پر پریشر ڈالا
01:53تابین ایسا نہیں کرتی
01:55تابین کے ایڈیٹیوٹ سے لگ رہا ہے
01:57اور جس طرح ایان کی انٹری ہوئی
02:00کہیں تابین سے شادی ہو ہی نہ جائے
02:02شہریار سے زیادہ ایان تیار ہو کر آیا ہے
02:06اور تو اور تابین کو صرف ایان کی پڑی ہے
02:09واب میں بھی ایان
02:10حد ہو گئی
02:11شہریار پر ڈپینڈ کرتا ہے
02:13کہ یہ اپنا بڑا دل کر کے
02:15اپنی محبت قربان نہ کر دے
02:17کیونکہ اتنا بڑا دل ایان کا نہیں
02:19فل مطمئن ہو کر آیا ہے
02:21تابین کو اس کی محبت ملے گی
02:23یا شہریار کو اس کی محبت ملے گی
02:26ایان محبت کرے
02:27ایسا ہو ہی نہیں سکتا
02:29عریبہ یوں ہی اپنے انجام پر پہنچ گئی
02:32اس نے ڈرامے کو بہت لٹکایا
02:34شہریار کیا فیصلہ کرے گا
02:36اپنی قیمتی رہ گا
02:37ازہار ضرور کیجئے
02:39پھر ملتے ہیں
02:40اللہ حافظ
Comments