Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Hazrat Dawood (A.S) ke baare mein kuch pyari aur ilm se bharpur lines:

1. Hazrat Dawood (A.S) Allah ke baray azeem paighambar aur insaaf pasand badshah thay.

2. Aap ko Zaboor ka paigham diya gaya jo Allah ka noor tha.

3. Hazrat Dawood (A.S) ka awaaz itni pyari thi ke parinday aur pahaar bhi un ke saath tasbeeh parhtay thay.

4. Aap ne har waqt Allah ka shukar ada kiya aur hamesha uski rehmat maangi.

5. Aap ek bahadur sipah-salar aur adil hukmaran thay jo zulm ke sakht khilaf thay.

6. Hazrat Dawood (A.S) ne Jaloot jese zalim ko harakar haq ka parcham buland kiya.

7. Aap ki zindagi sabr, ibadat aur insaaf ka roshan misaal hai.
Transcript
00:00Beny Israël کے اندر ہمیشہ نبی اور بادشاہ موجود رہتے تھے
00:04ایک وقت ایسا آیا کہ Beny Israël میں کوئی نبی نہیں تھی
00:07اور Beny Israël کا جو اپنا علاقہ تھا نا وہ ملک شام ہے
00:10تو قوم میں امال کا ایک قوم تھی اور بڑے سخت گیر لوگ تھے
00:15انہوں نے Beny Israël والوں کے ساتھ لڑائی کی جہاد کیا
00:19اور انہیں ان کے علاقے سے نکال دیا
00:21اور کچھ حضرت یوسف علیہ السلام کے زمانے میں
00:25ویسے بھی ایک بہت بڑی تعداد جا کے مصر میں آباد ہو گئی تھی
00:28اب یہ ہوا کہ ان کے پاس کوئی بادشاہ نہیں ہے
00:32یہ بار بار دعا کرتے ہیں اتجاہ کرتے ہیں
00:36تو اللہ تعالیٰ نے ایک پیغمبر انہیں عطا کیے
00:38جن کے مختلف نام کتابوں میں ہیں
00:41صدرالعفاظر رحمت اللہ علیہ نے تفسیر خزائن العرفان کے اندر
00:45ان کا نام حضرت شمویل علیہ السلام لکھا ہے
00:48حضرت شمویل علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے نبوت عطا فرمائی
00:52اور جب حضرت شمویل علیہ السلام اللہ کے نبی ہوئے
00:57بنی اسرائیل والوں کو یقین آیا
00:59کہ اللہ نے الحمدللہ ہمیں
01:00ایک نبی کے جھنڈے تلے جمع کر دیا ہے
01:04تو پھر انہوں نے کہا کہ آپ ہمارے سامنے
01:06ایک بادشاہ بھی مقرر کریں
01:07تاکہ ہم اس کی سرپرستی میں جہاد کریں
01:11جب انہوں نے یہ بات کی
01:13تو اللہ تعالیٰ نے
01:15حضرت شمویل علیہ السلام کی ذمہ لگایا ہو
01:19تو ایک اس زمانے میں
01:23اللہ کے نیک مندے تھے جنابِ تالوت
01:26علیہ السلام ان کا نام تھا
01:28تو حضرت شمویل علیہ السلام نے انہیں کہا
01:30کہ اللہ کریم نے نا
01:31تمہارا بادشاہ تالوت کو بنایا ہے
01:35ان کا نام بھی قرآنِ مجید نے ذکر فرمایا ہے
01:39تو بنی اسرائیل کے لوگ کہنے لگے
01:41یہ تو غریب آدمی ہے
01:42وہ بکریاں چرایا کرتے تھے
01:45لیکن علم میں بڑے پختہ تھے
01:47وجود میں بڑے طاقتور تھے
01:49تو کہا کہ یہ تو
01:52غریب آدمی ہے
01:54تو ہم تو زیادہ حق رکھتے تھے
01:55کہ ہمیں بادشاہ بنایا جائے
01:58تو حضرتِ تالوت علیہ السلام
02:00کے بادشاہ بننے کے بعد
02:03حضرتِ شمویل علیہ السلام نے
02:05جو بات کی
02:05اللہ کریم نے اسے قرآنِ مجید میں بیان فرمایا
02:07رب فرماتا ہے
02:08بستتن فی العلم والجسم
02:11اسے اس لیے تمہارا بادشاہ بنایا گیا ہے
02:14کہ اسے ہم نے کچھ شادگی دی ہے
02:16علم میں بھی اور جسم میں بھی
02:18بڑے ماشاءاللہ موٹے تازے تھے
02:21وجود بڑا طاقتور تھا
02:23کچھ موٹے تازے ہوتے ہیں
02:24پر طاقتور ہے
02:25نہیں ہوتے
02:27موٹے تازے بھی تھے اور
02:28طاقتور بھی تھے
02:30فرمایا کہ وجود میں بھی طاقت ہے
02:32اور علم میں بھی
02:32اللہ نے انہیں
02:33وستت عطا فرمائی
02:35تو بنی اسرائیل والے کہنے لگے
02:37جی نہیں جی
02:38کوئی بندہ اور آ جائے یہ مارا بہت بڑا مسئلہ ہے نا جی
02:41ہر ایک کی مرضی کی
02:43نہ تو بات ہو سکتی ہے
02:44اور نہ ہر بندہ
02:45ہر ایک کی مرضی پر پورا
02:47کہنے لگے نہیں جی
02:49کوئی اور ہونا چاہیے تھا
02:50ہمیں کیسے پتا چلے گا
02:51کہ اللہ نے مقرر کیا ہے
02:53بڑی خاص بات ہے
02:54اس کو سمجھئے گا
02:55یہ سارا
02:56مضمون آپ کو ملے گا
02:58اسی پارے کے آخر میں
03:00آپ پڑھیں گے نا جی
03:01تو یہ سارا مضمون آپ کو ملے گا
03:03اور آپ اگر سرسری نظر سے بھی
03:05اس کا مطالعہ کریں گے نا جا کے
03:07قرآن شریف کھول کے
03:08پندر میں سے سول میں رکوع میں
03:10آپ خوش ہوں گے
03:11کہ آپ کتنی اچھی نظری اور عقیدے کے ماننے والے
03:14تو جب کانا کے تعلوت کو
03:17ہمارا بادشاہ بنایا گیا
03:18تو دلیل کیا ہے
03:19تو قرآن کہتا ہے
03:20کہ حضرت شمویل علیہ السلام نے فرمایا
03:22کہ تمہارا ایک تابوت تھا
03:24ایک سندوق تھا تمہارے پاس
03:26وہ سندوق تمہارا قوم امال کا
03:29اٹھا کے لے گئی تھی
03:30ان کے بادشاہ ہونے کی دلیل یہ ہے
03:33کہ اللہ تمہارا وہ سندوق تمہیں
03:35واپس کر دے گا
03:36وہ تمہارا سندوق تمہیں
03:39واپس کر دے گا
03:40وہ سندوق میں کیا ہے
03:42وہ حضرت آدم جنت سے ساتھ لے کے آئے تھے
03:44اس میں تھا کیا
03:47تو قرآن مجید کہتا ہے
03:49کہ اس کے اندر نہ حضرت حارون علیہ السلام
03:52اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کے
03:54تبرکات تھے
03:55تبرکات
03:57کل میں ایک مولوی دیکھ رہا تھا بیچارہ
04:00ایک بندہ نہ مسجد نبی کے ساتھ
04:03غلاف اور شاید کوئی کفن تھا
04:06وہ مسجد نبی کی دیواروں سے
04:08ماسک کر رہا تھا
04:09تو وہ کہہ رہا تھا
04:09نہیں اس سے کیا ہوتا ہے
04:11تبرک کوئی چیز نہیں
04:12اچھے عمال کی وجہ سے
04:13بندہ بخشا جائے گا
04:14میں نے کہا
04:15تم مجھے ملے تو
04:16میں تجھے بخاری کھول کے دکھاؤں
04:18کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف
04:21جنہیں حضور نے
04:21قطع جنت ہی کہا
04:23حضور کے وجود پر
04:25کرتہ دیکھ کے
04:26کہنے لگے
04:26حضور بڑا ہی سونا لگ رہا ہے
04:28تو فرمایا
04:29تجھے چاہیے
04:30حضور مل جائے
04:31تو کیا ہی بات ہے
04:32نبی پاک نے عطا کیا
04:34تو صحابہ کہنے لگے
04:35عبد الرحمن
04:36آپ کو تو ضرورت نہیں تھی
04:37کے پاس تو بڑے لباس ہیں
04:40تو یہ کرتہ
04:40حضور نے قبول کر لیا
04:42کوئی لے کے آیا
04:43اور آپ نے مانگ لیا
04:44تو وہ رو پڑے
04:45کہنے لگے
04:46پہننے کے لیے نہیں مانگا
04:47یہ حضور کے جسم سے
04:49لگ گیا ہے
04:50میں نے کفن بنانے
04:51کے لیے مانگا ہے
04:52تو کہتا ہے
04:54حضور کے تبرک میں
04:55خیر کوئی نہیں
04:56اور آپ یقین کریں
04:57ان لوگوں پہ حیران کی ہے
04:59ہم نے بھی مرنا ہے نا
05:00جی بڑی جلدی
05:01قبر میں جانا ہے
05:02وقت کا کچھ پتہ نہیں
05:03لیکن اتنے اندھے ہو کر
05:05لوگ چیزوں کو دیکھتے ہیں
05:07اور اس تیزی کے ساتھ
05:09گمرائی پھیلاتے ہیں
05:10مجھے بقاعدہ کسی نے
05:11ویڈیو بھیجی
05:12اور کہنے لگے
05:12یہ دیکھیں کتنی اچھی بات کر رہا ہے
05:14لوگوں کو سمجھائیں
05:16تو میں نے کہا
05:16نہیں اس کو سمجھانے کی ضرورت ہے
05:18اور میں نے اس کو دیکھا ہے
05:20وہ جو لال جمال والا ہے
05:21میں نے دیکھا ہے
05:22وہ ڈھونڈ ڈھونڈ کے
05:23جاہلوں کو پکڑتا ہے
05:24تلاش کرتا ہے
05:26اور اگر کوئی مل جائے
05:27بات بتانے والا
05:28تو پھر وہ خود پکڑا جاتا ہے
05:31اور کئی دفعہ پکڑا گیا ہے
05:33تو نکل گیا ہے
05:33اللہ تعالی ہمیں سمجھنے کی توفیق دے
05:36ہم سے آنے ہو جائیں
05:37تو یہ دور دور تک نظر نہیں آئیں گے
05:39انشاءاللہ
05:39تو وہ تابوت آئے گا
05:41بنی اسرائیل والوں سے کہا
05:43تابوت میں کیا تھا
05:44سن لو
05:45اور یہ قرآن مجید ہے
05:47آج
05:47میری ماننا
05:49یہ پندر میں سے سنوانا
05:50کو ضروری پڑھنا
05:51کہ وہ آخر تابوت میں کیا تھا
05:53کھولنا ذرا
05:55قرآن مجید کہتا ہے
05:57کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام
05:59اور حضرت حارون کے تبرک تھے
06:01تو تبرک کیا تھے
06:02تمام مفسرین نے لکھا ہے
06:04کہ حضرت موسیٰ کا ایک کرتا تھا
06:06ایک ڈنڈا تھا
06:09جوتے تھے
06:10اور جناب حارون علیہ السلام کا
06:12امامہ شریف تھا
06:13اور تورات کی کچھ تختیاں تھی
06:16تو اس کا فائدہ کیا تھا
06:17اس تابوت کا فائدہ یہ تھا
06:20کہ بنی اسرائیل والے
06:21جب اپنے دشمنوں سے لڑتے تھے
06:23تابوت سامنے رکھ کے
06:25دعا مانگتے تھے
06:26اللہ انہیں کامیابی عطا کر دیتا تھا
06:28تو قومِ مالکوں کو بھی پتا چل گیا
06:31کہ صندوق میں کچھ ہے
06:33ہے
06:33جس کی وجہ سے یہ کامیاب ہو جاتے
06:36وہ صندوق اٹھا کے لے گئے
06:38اب ان کی کم بختی یہ
06:42کم نصیبی یہ
06:43کہ انہوں نے جا کے
06:44اسے روڑی پہ پھینک دیا
06:46جب وہ روڑی پہ پھینکا
06:48تو ان کے اندر بیماریاں آگئیں
06:49وبائیں پھوٹ پڑی
06:52مرنے لگے
06:53وجود پھولنے لگا
06:54پھر ان کے دلوں میں بات آئی
06:57کہ یہ ہم نے اس صندوق کی بید بھی کی ہے
06:59صندوق میں کیا ہے تبرکات
07:01ہمیں کہتے ہیں
07:03یہ نالین کا نقشہ کیوں لگایا ہے
07:05تمہارے تو بزرگوں کا قیدہ ہے
07:07سر پہ رکھنے کو مل جائے
07:09اگر نقشے نالے پاکے حضور
07:11تو پھر کہیں گے
07:13کہ ہاں تاجدار ہم بھی ہیں
07:15تو کہا
07:16کہ اس کے اندر یہ تبرکات تھے
07:20انہیں بھی سمجھ میں آئی تو
07:21انہوں نے نا بیل گاڑی مگائی
07:23اور وہ صندوق اٹھا کے
07:24اس کے اوپر رکھ دیا
07:25اب کیا ہوا قرآن کہتا ہے
07:28کہ فرشتوں نے نا
07:30اس صندوق کو وہاں سے اٹھایا
07:32مفسرین نے لکھا
07:33اس کا معنی یہ بھی ہو سکتا ہے
07:35کہ اس بیل گاڑی کو
07:36ڈیریکشن پہ لگایا
07:37ادھر سے حضرت شمویل علیہ السلام
07:40نے جناب تعلود کو بادشاہ بنا دیا
07:42اور ادھر سے وہ
07:44صندوق چل پڑا
07:45کہا بھئی ہم ان کو کیسے بادشاہ مانے
07:48تو فرمایا بادشاہ اس طرح مانو گے
07:50کہ تمہارا وہ صندوق آ جائے گا
07:53اور قرآن کہتا ہے اس صندوق میں
07:54تمہارے دلوں کا سکون ہے
07:56اس میں تمہارے دلوں کا
07:59اور بھائی ہماری تو کوشش ہوتی ہے
08:01بزرگوں سے کوئی چیز مل جائے
08:02اللہ والوں کا کوئی تبرک
08:04ہمارے ہاتھ آ جائے
08:06تو وہ صندوق آ گیا
08:08یہ مان گئے اب جہاد کرنے نکلے
08:11تو لڑنا تھا جالود کی قوم کے ساتھ
08:13وہ بڑا سخت آدمی تھا
08:15تین تین مند
08:17سونا اس نے وجود پہنا ہوتا تھا
08:19اس کی قوم سے لڑنا ہے
08:20توپی بڑی تگڑی پہنی ہوتی تھی لوہے کی
08:23اب کون لڑے
08:24ایک نوجوان تھے
08:26جن کا نام تھا دعود علیہ السلام
08:29وہ بھی بخریاں چرائے کرتے تھے
08:34اور جن دنوں حضرت تعلود
08:35نکلے نہ
08:37اپنی قوم کو لے کر
08:39جالود کے خلاف لڑنے
08:41تو حضرت دعود بھی شامل ہو گئے
08:43اللہ جب کسی کو نوازتا ہے
08:45تو پھر خاص ہی کرم نوازی کرتا ہے
08:47مفسرین نے لکھا
08:49جب یہ جا رہے تھے نا وہاں
08:51جا رہے تھے
08:52تو رستے میں انہیں تین پتھر مل گئے
08:55انہوں نے وہ تینوں پتھر اٹھا لیے
08:56اس زمانے میں پتھر پھینکنے کے لیے
08:59چھوٹی چھوٹی لوگوں کے پاس
09:01چیزیں ہوا کرتی تھی
09:02اس کو کوپن بھی لوگ کہتے تھے
09:04منجنیک
09:05اس کو سامنے رکھ کے پھر بنائی گئی
09:07تو آپ کے پاس بھی وہ آلہ تھا
09:09جس سے دشمن پر پتھر مارے جاتے تھے
09:11تو آپ وہ مشین لے کر
09:13وہ آلہ لے کر وہاں پہنچے ہوئے تھے
09:15تین پتھر آپ کے پاس تھے
09:16آپ فرماتے ہیں
09:17اس میں بڑا بیمار تھا
09:19اتنا بیمار تھا
09:20کہ میرا رنگ پیلا ہو گیا
09:22اب وہ جالود کے سامنے
09:25کوئی نہیں جاتا تھا
09:25تو جناب تالود کہنے لگے
09:27کہ جو جالود کو مارے گا نا
09:29یعنی ان کے بادشاہ کو
09:31اس قوم کے
09:32تو میں اسے اپنی آدھی سلطلت بھی دے دوں گا
09:35اور اپنی بیٹی کا نکاہ بھی
09:36اس کے ساتھ کر دوں گا
09:38دیکھیں اللہ نوازتا ہے
09:40تو کس انداز میں نوازتا ہے
09:41تو حضرت دعوت کہتے ہیں
09:43وہ دور کھڑا تھا
09:44تو میں نے نہ تین پتھر مارے
09:45بھئی حمد کرنا تو
09:49ہمارے ذمہیں آئے کے نہیں
09:50میری ملت کا جوان کہتا ہے
09:53میں نے کرنا کرانا کچھ نہیں
09:54یعنی اگر آپ کہنا کچھ کرو
09:57تو پھر وہ کوئی کام کرنے کی
09:59مطلب معاملہ
10:00وہ مجھے
10:02کل ایک سنگی کہہ رہے تھے
10:03کہنے لگے
10:04جی اللہ کے فضل سے
10:05کچھ بھی نہیں کرنا پڑا
10:06مرشن نے نظر کر دی
10:07میں کہا میں نے ملن گئے
10:09تو میں نے انہوں سمجھا مانگا
10:10کہ کچھ کرا کے نظر کریا کرو
10:12کیونکہ میرے وہ دوست ہیں
10:14میں انہیں جانتا ہوں
10:15نظر میں بڑا کچھ ہوتا ہے
10:17لیکن اللہ بھی تو
10:18بندے پہ بڑی نظر رحمت کرتا ہے نا
10:20لیکن کہتا ہے
10:21پانچ نمازیں پڑ
10:22رمضان کے روزے
10:24رکھ
10:25زکاة فرض ہو تو ادا
10:27کار
10:28یہ سارے کام کار
10:29سچ بول
10:30دیانت داری کار
10:31پھر میں اپنے فضل سے
10:32تجھے جنت اتا کروں
10:33تو یہ جو رویہ
10:35ہم نے بنایا یہ درست نہیں
10:36تو فرماتے ہیں
10:37تین پتھر میں نے مارے
10:38اللہ نے اتنا فضل کیا
10:40کہ وہ بھی مر گیا
10:41اور اس سے چھو
10:43کہ میرے پتھر آگے بڑے
10:44تو اس کی فوج کے
10:45تیس آدمی بھی مر گئے
10:47تین پتھروں سے
10:49اکتیس بندے
10:50اللہ نے مار دیئے
10:51فرماتے ہیں
10:52اس لیے کہ ہاتھ میرے تھے
10:53اور طاقتیں
10:54میرے رب گریم کی تھی
10:55تو حضرت دعوت
10:57علیہ السلام
10:58کے حصے میں
11:01جناب تعلوت کی
11:02سائبزادی بھی آئیں
11:03آدھی سلطنت بھی آئیں
11:04کافی سال
11:06حضرت تعلوت
11:07حیات رہے
11:08پھر ان کا
11:08وصال ہو گیا
11:09تو ساری سلطنت
11:11حضرت دعوت کو ملی
11:12اور پھر
11:14اللہ تبارک
11:14و تعالیٰ نے
11:15انہیں نبوت بھی
11:16عطا فرمائی
11:17یہ دنیا میں
11:18واحد پیغمبر ہیں
11:19جو بیعک وقت
11:20نبی بھی تھے
11:21اور بادشاہ بھی تھے
11:22اور پھر
11:23اللہ نے فضل فرمایا
11:24انہوں نے
11:25بڑی بڑی
11:25فتوحات کی
11:26اور پھر
11:27حضرت دعوت کے
11:28سائبزادے کا نام
11:29حضرت سلیمان
11:30علیہ السلام
11:30پھر ان کے
11:32سائبزادے کا نام
11:33حضرتے
11:33تو یہ ہوا کیسے
11:35یہ سارا کچھ
11:35اللہ تبارک و تعالیٰ کے
11:37فضل سے ہوا
11:38اس کے کرم سے ہوا
11:40اب اس واقعہ سے
11:41ہمیں کیا پتا چلتا ہے
11:42ہمیں یہ پتا چلتا ہے
11:44کہ رب جب فضل فرمائے
11:45نہ کسی پہ بھی
11:46تو ہمیں
11:48اس بندے کو دیکھ کے
11:49راضی ہونا چاہیے
11:50کوئی شکوا
11:51نہیں کرنا چاہیے
11:53اور دوسری بات
11:54یہ سمجھ لینا چاہیے
11:55کہ حکومتیں
11:57مال
11:57دولت
11:58یہ صرف سیاستوں سے
11:59نہیں ملتی
12:00یہ خدا کے
12:00فضل سے ملتی
12:01اور یہ بھی
12:03سمجھ لینا چاہیے
12:03کہ جو بزرگوں کے
12:04تبرکات ہوتے ہیں
12:05ان کی کیا ہی بات ہوتی ہے
12:07جس سے بچے والے
12:08کے دنوں کے اندر
12:09کجی پیدا ہو
12:10رشتے کرانے والے
12:11کو کہا جاتا ہے
12:12کہ ہم نے
12:12کار بھی دیلی ہے
12:13یہ بھی بتا دینا
12:15رشتے والے
12:15بچے کی ماں
12:16کو سونے کی بالیاں
12:17بھی ڈالنے گئے
12:18تو یہ داستانے
12:19کیوں سناتے ہو
12:20پھر کہتے ہو
12:20لڑکوں والے لالچی
12:21ہو گئے
12:22تو یہ کانیاں
12:23ہم گڑتے ہیں
12:23جھوٹ
12:24خود لوگوں کے سامنے
12:25ہم رکھتے ہیں
12:26اور بعد میں
12:27جب موقعات واضح ہوتی ہے
12:28پھر رشتے ٹوٹتے ہیں
12:29رشتے جھوٹ
12:30پر قائم ہو
12:31تو قائم ہو جاتے ہیں
12:33پر قائم رہتے ہیں
12:34نہیں وہ
12:35ٹوٹ جاتے ہیں
12:36رشتے وہی
12:37قائم رہتے ہیں
12:37جو رشتوں کے ساتھ
12:38قائم ہوا کرتے ہیں
12:40جن کی بلیادیں
12:40خلوص ہوتی ہیں
12:42جھوٹ
12:42ہمیشہ انسان کو
12:44تباہ کرتا ہے
12:45کیا حسن ہے
12:46میرے نبی پاک کے فرمان
12:47میں
12:47کیا خوبصورتی ہے
12:49حضور نے فرمایا
12:57حضور فرمانے لگے
12:58سچ بول
12:59سچ تجھے نجات
13:01دلا دے گا
13:02سچ تجھے بچا لے گا
13:04بلکس بھی
13:04یوہ لکھ لکھ
13:06جھوٹ نہ بولنا
13:07تو ہلاک ہو جائے
13:08جھوٹ نہ بولنا
13:10یہ محبوب کا فرما
13:11جھوٹ تجھے ہلاک کر
13:13ہر لحاظ سے مندہ
13:14جھوٹا تباہ ہو گا
13:16سیاسی
13:16سماجی
13:17کاروبار
13:17معیشہ
13:18دنیا
13:18رشتے
13:19ہر چیز جھوٹ پر مبنی
13:20کچھ لوگوں کو بیماری
13:22یا جھوٹ بولنے کی
13:23لارا لگانے کی
13:24کسی نے کہا
13:25یار کتنی ضرورت پڑ گئی
13:26کہا کوئی مسئلہ ہی نہیں
13:27تیرا حل ہو جائے گا
13:28بھئی تیرے پاس نہیں ہے
13:29تو صاف انکار کر
13:30جھوٹ بول کر
13:31جیتنے سے بہترہ
13:32انسان سچ بول کے ہار جائے
13:34اس کو کہہ
13:35کہ بھائی نہیں
13:35میرے پاس گنجائش نہیں
13:37کال آ جانا
13:38پرسو آ جانا
13:39سویرے آ جانا
13:39کیا ضرورت
13:40ان سے انسان کا وقار
13:42مجرور ہوتا ہے
13:43میرے نبی پاک
13:43علیہ السلام
13:45جس معاشرے میں
13:46تشریف لائے نہ
13:47اس معاشرے میں
13:48بڑے آئے پائے جاتے تھے
13:50بچیوں کو زندہ
13:51دفن کر دیتے تھے
13:52قتل و گارت تھی
13:53سارا کچھ تھا
13:54ابو سفیان کہتے ہیں
13:56ہم سارے جرم کرتے تھے
13:58لیکن عرب کے لوگ
13:59جھوٹ نہیں بولتے تھے
14:00عرب کے لوگ ہیں
14:03یہ ذرا غور کرنا
14:05انفرادی بادرز کا
14:07فرماتے ہیں
14:08چوری چکاری
14:09ظلم بربریت
14:09سارا کچھ تھا
14:11اور ہم سمجھتے تھے
14:12کہ جھوٹ بولنا
14:13ہمارے حسب نصب کے خلاف ہے
14:15یہ ہماری شان مردانگی
14:17کے خلاف
14:17ہم کہا کرتے تھے
14:19کمزور لوگ جھوٹ بولتے
14:20بزدی لوگ جھوٹ بولتے
14:22جو لوگ
14:23حسب نصب والے ہوتے ہیں
14:25کردار و عمل والے ہوتے ہیں
14:26سردار ہوتے ہیں
14:27جرکہ پیچھے
14:28کوئی بیگراؤنڈ ہوتا ہے
14:30وہ لوگ کبھی جھوٹ ہیں
14:31میرے نبی پاک
14:32علیہ السلام کا فرمان
14:34ابو دعو شریف میں موجود
14:35ایک صحابی نے کہا
14:36یا رسول اللہ
14:36بخل بڑی بری چیز ہے
14:38کیا مومن بخیل ہوتا ہے
14:40نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
14:41نے فرمایا
14:42ہاں کبھی کبھی
14:43مومن کنجوسی کرتا ہے
14:44ہو جاتی ہے
14:45اگرچہ نہیں ہونی چاہیے
14:46یا رسول اللہ
14:47مومن بزدل بھی ہوتا ہے
14:48فرمایا
14:49ہو جاتا ہے
14:50یا رسول اللہ
14:54مومن جھوٹا بھی ہوتا ہے
14:56فرمایا
14:57قال اللہ
14:58مومن سب کچھ ہو سکتا ہے
15:00پر مومن جھوٹا ہو سکتا
15:02مومن جھوٹ بول سکتا
15:05جھوٹ نہیں اس کی زبان سے نکلتا
15:07یہ مومن کی شان ہی نہیں
15:08عرب کے لوگ کہتے ہیں
15:09کہ جھوٹ ہماری مردانگی کے خلاف
15:12ہمارے ملک میں
15:13جتنا بڑا جھوٹا ہوتا ہے
15:14اللہ
15:14ما شاء اللہ
15:15اس نہ وہ بڑا قد کر جاتا ہے
15:17اس کو ہمارے ملک میں
15:19لوگوں نے سیاست نامی جھوٹ کا سمجھا
15:21ٹی وی پہ بیٹھ کر
15:22بہت بڑی جواد کا
15:23بہت بڑا سربراہ کہتا ہے
15:25فلانا کام شہ مہینے میں ہو جائے گا
15:26تو راض ہو گئے آپ لوگے
15:29چلو جو کوئی گال نہیں
15:31بہت بڑی بات
15:33شہ مہینے میں ختم
15:34چھیک ہو جائے گا آپ کا مسئلہ
15:35شہ مہینے کے بعد
15:36جب پوچھا جاتے تو
15:37کہتے ہیں سیاسی دیان تھا
15:39رات گئی تو
15:40اتنا ظلم شرم ہی نہیں آئی
15:42ابو سفیان
15:44کہتے ہیں کہ
15:46نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
15:47کہ جب کچھ شہابہ چلے گئے
15:49نے اجرتکار کے ابشاہ کی طرف
15:50تو ابشاہ کے نجاشی بادشاہ
15:52نے مسلمانوں کو بھی بلایا
15:53اور پیچھے سے جو قریش لینے گئے
15:55انہیں بھی بلایا
15:56بادشی تو ہو گئی
15:57تو اس کے دل میں خیال آیا
15:58کہ میں کسی سردار سے
15:59نہ پوچھو بات کیا ہے
16:00ہمو سفیان کہتے ہیں
16:02میں تجارت کی گھر سے
16:03ابشاہ گیا ہوا تھا
16:05تو نجاشی بادشاہ کے کچھ لوگ آئے
16:07اور مجھے لے گئے
16:07کہنے لگے بادشاہ بلاتا
16:09کہ تو میں سردار تھا
16:10بادشاہ نے جب بلایا
16:12تو اس نے نبی پاک
16:13علیہ السلام کے بارے میں
16:14مجھ سے سوال و جواب شروع کیے
16:16تو میں نے وہ رٹی رٹائی گردان
16:18جو سارے پڑا کرتے تھے
16:20وہ میں نے پڑ دی
16:20کہ ماذا اللہ جادوگار ہے
16:22ساہر ہے
16:22کاہن ہے
16:23لڑائیاں کرا دی
16:24نیا مذہب لے آئے
16:25ماذا اللہ وہ جو گردان
16:26عرب کے لوگوں نے
16:28ابو جال نے
16:28ابو لاہم نے رٹی ہوئی تھی
16:29میں نے سنا دی
16:31کہتے ہیں
16:33اس نے ایک سوال پوچھا
16:34اس نے کہا
16:36ابو سفیان جو تُو کہتا ہے
16:37ٹھیک ہی کہتا ہوگا
16:38ماذا اللہ
16:39لیکن یہ بتا
16:40کہ کیا کبھی
16:41انہوں نے جھوٹ بھی بولا ہے
16:43کیا انہوں نے کبھی
16:45بہت بڑی بات ہے
16:46اس کو سمجھنا
16:47ابو سفیان کہتے ہیں
16:49کہ میرے دل میں
16:49ایک منٹ کے لیے خیال آیا
16:50کہ میں جھوٹ بول دوں
16:51کہہ دوں کہ
16:53وہ بولتے ہیں
16:54ماذا اللہ جھوٹا جھوٹ
16:55لیکن پھر میرے اندر سے
16:57آواز آئی
16:57کہ تُو قبیلے کا سردار ہے
16:59اور جو مردانگی والے
17:01لوگ ہوتے ہیں
17:01ان کی زبانوں سے
17:02کچھے جملے نہیں نکلتے
17:04وہ جھوٹ نہیں بولتے
17:06جو کسی منصب پر
17:08فائز لوگ ہوتے ہیں
17:09وہ ایسے ہی
17:09ان کی زبان
17:10ہر وقت
17:10چسکے کے لیے
17:11تھوڑا یہاں جھوٹ
17:12تھوڑا وہاں جھوٹ نہیں پینکتی
17:14وہ لوگ جھوٹے نہیں ہوتے
17:15تُو سردار ہے
17:17تُو چودری ہے
17:18تُو سربراہ ہے
17:18تُو اہل ہے
17:19تُو منصب والا ہے
17:20جھوٹ بولے گا
17:21کہتے ہیں
17:22مجھے کہنے لگا
17:23سوچ کیا رہے ہو
17:24بتاؤ کبھی جھوٹ بولا ہے
17:25ابو صفیان کہتے ہیں
17:27میں نے فیصلہ کیا
17:29میں نے کہا
17:29نہیں
17:30میں سردار ہو کے
17:31جھوٹ بولوں
17:32کہتے ہیں
17:33میں فوراں بول پڑا
17:34میں نے کہا
17:34وہ رشتے میں
17:35میرے بتیجے لگتے
17:36میرے سامنے آنکھ کھولی
17:38میرے سامنے بچپن گزرا
17:40میرے سامنے جوانی گزری
17:42میرے سامنے شادی ہوئی
17:44میں نے ان کی زندگی کے
17:46بڑے رنگ دیکھے
17:47میں نے انہیں
17:48ماں سے بچھڑتے بھی دیکھا
17:50دادا کی گود میں
17:51کھیلتے بھی دیکھا
17:52پھر دادا کے جنازے پر بھی دیکھا
17:55میں نے انہیں
17:56ہر حال میں
17:57دکھ اور سوکھ میں دیکھا
17:58کہنے لگا
17:59نجاشی
18:00سارے اختلاف
18:01اپنی جگہ پر
18:02پر میں نے
18:03اس رسول کو
18:03اس وقت بھی دیکھا
18:04جب مکہ کے لوگ
18:06تھیلیوں پر اٹھاتے تھے
18:07اور آج بھی دیکھتا ہوں
18:08جب لوگوں نے
18:09پتھر اٹھائے ہوئے ہیں
18:11میرا بھتیجہ بھی ہے
18:12میرا اپنا بھی ہے
18:14میرا رائے کا
18:14شدید اختلاف بھی ہے
18:16لیکن میں جھوٹ نہیں بولو گا
18:18وہ میرا بھتیجہ
18:19دکھ میں ہو
18:20یا سوکھ میں ہو
18:21وہ آسانی میں ہو
18:23یا تکلیف میں ہو
18:24امیر کے پاس بیٹھے
18:26یا غریب کے پاس بیٹھے
18:28اس کی زبان سے
18:29جب بھی نکلتا ہے
18:29ہاتھ پر سچی نکلتا ہے
18:31اس نے زندگی میں
18:33کبھی جھوٹ بولا
18:34اسیر دشمن کی چاہ میں بھی
18:37مخالفوں کی نگاہ میں بھی
18:39امی ہے
18:40صادق ہے
18:42موتبر ہے
18:43میرا پیغمبر عظیم تا ہے
18:44میرا پیغمبر
18:46میرا پیغمبر
18:48عظیم تر ہے
18:49کہا ان کی زبان سے
18:51کبھی جھوٹ نکلا
18:52کبھی نہیں نکلا
18:53ان کی زبان سے جھوٹ
18:55وہ کہتے ہیں
18:56اب نجاشی نے فیصلہ سنایا
18:57نجاشی نے بات کی
18:59فیصلہ سنایا
19:00تو کمال کر دی
19:01کیا بات کی
19:02نجاشی نے
19:03کہنے لگا
19:03ابو صفیان
19:04پھر تم کس طرح
19:06کہتے ہو
19:07کہ ان کا دین
19:07سچا نہیں
19:08کہنے لگے
19:09جو بندوں کے معاملے میں
19:10جھوٹ نہیں بولتا
19:11وہ رب کے معاملے میں
19:12کیسے بولے گا
19:13جو بندوں کے معاملات میں
19:15جھوٹ نہیں بولتا
19:16ان سے یہ توقع
19:17کیسے رکھتے ہو
19:18کہ وہ
19:18اللہ کے معاملے میں
19:19جھوٹ بولیں گے
19:20فرمایہ
19:21مان کیوں نہیں جاتے
19:22کہ اگر وہ
19:23بندوں کے حق میں
19:23سچے ہیں
19:24تو اللہ کے پیغام
19:25کے حق میں بھی
19:25سچے ہیں
19:26سچائیاں حسن ہیں
19:28سچائی حسن ہیں
19:30سچائی یہ
19:31خوبصورتی ہے
19:32سچائی تیرا
19:33بھکار ہے
19:33دیکھیں نا
19:35تیرے جملوں کے
19:35لوگ قیدی ہو گئے
19:36اور جب
19:37ٹٹول کے دیکھا
19:38تو اندر سے
19:39تُو کچھ اور
19:39نکل آیا
19:40کل تُو کچھ کہہ رہا تھا
19:42سویرے اٹھ کے
19:42تُو کچھ کہہ رہا ہے
19:43تیرے لفظ کچھ ہے
19:44تیرا رویہ
19:45کچھ اور ہے
19:46زندگی میں
19:48یاد رکھنا
19:48کسی بڑے کی
19:50خوش آمد کر کے
19:50کبھی اسے
19:51محبت نہ ڈالنا
19:52چھوٹ بولتے ہیں
19:54ہم لو
19:54اپنا حلیہ
19:57امنے صداقتوں
19:58کے بادشاہوں
19:58جیسا بنایا ہوتا ہے
20:00لیکن ہمارے
20:00لفظوں میں
20:01چھوٹ ہوتا ہے
20:02ہمارے لبوں
20:03لہجے کے اندر
20:03یہ کراہت ہوتی ہے
20:05حضرت باعجی دے
20:06مستامی فرمایا کرتے تھے
20:07جو زبان کا
20:08سچا نہیں ہوتا
20:09اس رو کبھی
20:09معرفت کا نور
20:10نظیم نہیں ہوتا
20:11چاکہ دوزار جوبہ
20:12ڈال کے بیٹھ جائے
20:13معرفت کا نور
20:15اسے ملتا ہے
20:15جس کی زبان پارا
20:17ہاں کورا
20:17سچ ہوتا ہے
20:18یاد رکھ
20:19سچائی
20:20اتنی بڑی دولت ہے
20:21امام فقر الدین رازی
20:23رحمت اللہ تعالیٰ
20:25نے بڑی پیاری
20:26حدیث لکھی ہے
20:26کہتے ہیں
20:27نبی پاک
20:27صلی اللہ علیہ وسلم
20:29کے پاس ایک شخص آیا
20:30اس نے کہا
20:31یار سلنا
20:31میں نے کلمہ پڑھنا ہے
20:32پر چار چیزیں ہیں
20:33جو مجھ سے چھوٹتی نہیں
20:34اور آپ ان کو
20:35حرام کہتے ہیں
20:36حضور اب حکم کرے
20:39کیا کروں
20:39فرمایا
20:40چل تو بول
20:40وہ کیا ہے
20:41کہنے لگا
20:41جی میں شراب کا بھی آدی ہوں
20:43ماذ اللہ
20:43بولیے
20:44استغفر اللہ
20:45سارے بولیے
20:46میں شراب کا آدی ہوں
20:48مجھ سے چھوٹتی نہیں
20:50اور پھر کہنے لگے
20:50میں چوری کا بھی آدی ہوں
20:52جاتی نہیں
20:54اور تیسری بات یہ
20:56کہ میں
20:56ماذ اللہ
20:57سمہ
20:57ماذ اللہ
20:58زنا کا بھی آدی ہوں
20:59اور چوتھی
21:01میرے اندر بیماری ہے
21:02کہ میں چھوٹ
21:03بہت بولتا ہوں
21:04یارتے چھوٹتی نہیں
21:07میں ان کے اوتے ہوئے
21:08کلمہ کیسے پڑھوں
21:09آپ کے دین میں
21:10یہ شدید
21:11بری چیزیں
21:11اور مجھ سے چھوٹتی نہیں
21:13تو کیا حکم ہے
21:13میرے معبوب علیہ السلام
21:15کو اللہ نے
21:16بڑی حکمت عطا فرمائی
21:17بڑا نواز ہے
21:19حضور نے
21:20بڑے خوبصور جملے
21:21فرمایا
21:22ایک سعودہ کر لے
21:22میرے ساتھ
21:24عرض کی حضور حکم
21:25فرمایا
21:25چاروں میں سے
21:26ایک چھوٹ دے
21:27کلمہ پڑھ لے
21:29سعودہ کر لے
21:30کہا حضور حکم کرے
21:31کون سی
21:32صحابہ کہتا ہے
21:33ہم ہم گھوم رہے تھے
21:34کہ یہ کیا بات ہے
21:35چاروں چیزیں
21:35حرام اقتی ہیں
21:37حضور کہتا ہے
21:37ایک چھوٹ دے
21:38ایک وعدہ کر
21:39کہا یا رسول اللہ
21:40حکم کریں
21:41تو اسی آبا کہتا ہے
21:42اب جب حضور نے
21:43کہا نہیں
21:43کہ چھوٹ دے
21:44تو ہم پھر تجزیہ
21:45کر رہے تھے
21:45کہ شراب بڑی گندی ہے
21:46زنا بڑا گند ہے
21:49چھوڑی کسی
21:50کیا کہ
21:50ڈھاکا ہے
21:51ظلم ہے
21:52لیکن میرے نبی پاک
21:53علیہ السلام
21:53نے کیا خوبصورت فرمایا
21:55فرمایا
21:55چال تو جھوٹ چھوڑ دے
21:56کیا چھوڑ دے
21:58اللہ اکبر
22:00فرمایا
22:00جھوٹ چھوڑ دے
22:02عرض کی باقی
22:03فرمایا
22:11شراب بھی
22:12زنا بھی
22:12چھوڑی بھی
22:13اور حضور نے
22:13صرف جھوٹ چھوڑوایا
22:14وہ سردار کہتا ہے
22:16میں گھر گیا
22:17شراب کی بوتل
22:19پہ ہاتھ ڈالنے لگا
22:21دل میں خیال آیا
22:22شراب پی کے
22:23سیابا کے مجمع میں
22:24جاؤں گا
22:26اگر کسی سیابی نے
22:27پوچھا
22:27کہ تو نے شراب پیئے
22:28جھوٹ بولوں گا
22:30تو نبی پاکہ بادے
22:31کا کیا بنے گا
22:32اور سچ بولوں گا
22:33تو اس نحفل نور میں
22:34بیٹھوں گا
22:41میں نے کہا
22:42یہ تو گئی
22:43یہی نہیں پی ہوگا
22:44آج کے بعد
22:44کہتے ہیں پھر
22:45میں باہر نکلا
22:47اس عورت کے پاس
22:49رات گزارنے
22:50جہاں مو کالا کرنا تھا
22:51کہتے ہیں جب پہنچا
22:52تو اس نے پہلا سوال پوچھا
22:54پہنے لگی
22:54سنا ہے
22:55تو کلمہ پڑ گیا ہے
22:57کہتے ہیں بس
22:58وجود چکنا چور ہو گیا
23:00اوہ میرے دوستو
23:02لوگ پوچھتے تو ہے نا
23:03تو کس کا بیٹھا ہے
23:05اہاں
23:06اوہ سنگیو
23:07لوگ پوچھ لیتے ہیں
23:08تو کس استاد کا شاگرد ہے
23:10اوہ یارو یاد رکھو
23:12تیرا حلیہ دیکھ
23:13کہ لوگ پوچھتے ہیں
23:14تو کس مرشد کا مرید ہے
23:16یاد رکھ
23:17اپنے لیے
23:18نہ صحیح
23:19کسی کی عزت کے لیے
23:20صحیح
23:20اپنے لیے
23:21نہ صحیح
23:22کسی کی عزت کے لیے
23:23تو کسی کے لیے
23:24ہی بدل دا
23:24یار
23:25تو کسی کا ہی خیال کر جا
23:27چل کسی اور کے لیے
23:28اپنے آپ کو تبدیل کر جا
23:30اپنے لیے
23:31نہ صحیح
23:32دیکھ
23:32تو کسی اور کے لیے
23:33ہی بدل جا
23:34اب تیری کسی اور
23:35سے بھی نشبت ہے
23:36لوگ
23:37کسی اور کے ساتھ
23:38تیرے منصوب کرتے ہیں
23:39ان کا دیوانہ ہوں
23:40ان کا مجذوب ہوں
23:42یا یہ کم ہے
23:43کہ میں ان سے منصوب ہوں
23:44کہا اس بی بی نے
23:46کہنے لگی سنا ہے
23:47تو کلمہ پڑ گیا ہے
23:48کہتے ہیں بیجنیاں
23:49دوڑ گئی
23:50میں نے کہا
23:51اگر جھوٹ بولوں
23:52تو حضور کے بعد
23:52دیکھا کیا بنے گا
23:54وہ نے کہا
23:55جھوٹ لی بولا
23:55اگر سچ بولو
23:56تو پھر اس کے قریب
23:58کیسے جاؤں
23:59کہتا وہاں سے بھی
24:00لوٹ آیا
24:00اب میری زنا کی عادت
24:04بھی گئی
24:05اگلی شام
24:05ہوئی تو سامنے
24:06مال پڑا تھا
24:07ایک آدمی کا
24:08وہ آدمی کافل تھا
24:08اس پر ہاتھ ڈالنے لگا
24:10تو دل میں خیال آیا
24:11یہ سویر تفتیش بھی کرے گا
24:13اگر پوچھتا پوچھتا
24:15مجھتا کہا گیا
24:15کہ تُو نے تو نہیں چوری کی
24:16تو جھوٹ تو میں بول ہی نہیں سکتا
24:18حضور سے وعدہ کیا ہے
24:19اور سچ بولوں گا
24:21تو میری عام روح کیا بچے گی
24:22کہتے ہیں شام
24:24ایک دن میں گیا
24:26اگلے دن کی شام ہوئی
24:27تو صرف سچ کی عادت اپنائی
24:29میرا زنا بھی گیا
24:31میری چوری بھی گئی
24:33میری شراب کباب بھی گئے
24:34کہتے ہیں تیسرے جا کے
24:36دروازہ رسول پہ بیٹھا
24:37صحابہ باقی اپنا کام کرتے رہے
24:39میں صرف مصطفیٰ کا چیرہ تکتا رہا
24:42میں بس چیرہ تکتا رہا
24:44دیر ہو گئی
24:44تو ایک شعبی کہنے لگے
24:45کیا دیکھ رہے ہو
24:46تو میں نے کہا
24:47اس رسول کا کمال دیکھ رہا ہوں
24:49اس معبوب کا کمال دیکھ رہا ہوں
24:52ایک جھوٹ چھڑوایا ہے
24:53تو رب کریم نے
24:54مجھے سارے تقوی عطا فرماتی
24:56یہاں تو جھوٹ کے پلندے
24:58پلندے
25:00ویروہ نے ڈیوٹییں لگائی ہوئی ہے
25:02مریدوں کی
25:02جاؤ کرامتے بیان کرو
25:04سناو فیس بک پہ دو
25:06تھیڑے محرم راز عقی
25:07قد دے اور راز عقی
25:09قد کھول دے نہیں
25:10اے جنا بیکھیا نہیں
25:11یو کرن گلن
25:12جنا بیکھ لے آو
25:13بے بول دے نہیں
25:14یہ جھوٹ کا پلندہ
25:17لے کر کے
25:17تو پھر رہا ہے
25:18اس کو سوال کے رکھ
25:19سچائی انسان کو جوال رکھتی ہے
25:22سچائی آدمی کو بڑا کرتی ہے
25:24سچائی اس کے رشتے قائم رکھتی ہے
25:27میرے نبی کریم
25:28علیہ السلام نے سچ کا درس دیا
25:31سچی بات کا حکم کہا
25:33فرمایا سچ بولو
25:34حضرت مالک بن بینار
25:35رحمت اللہ علیہ شاہد فرمایا کرتے تھے
25:38کہ سچائی اتنی بڑی چیز ہے
25:41کہ سچائی کو تو آگ نہیں جلاتی
25:42فرمایا کرتے تھے
25:44سچائی کو تو مٹی نہیں کھاتی
25:46فرمایا کرتے تھے
25:47سچائی کو تو دریاں نہیں نبوتا
25:49لوگوں نے موچھا دلیل
25:51فرمانے لگے میرا ایک دیریہ سے مناظرہ ہو گیا
25:53لوگ بہت سارے کٹھے ہو گئے
25:55جب بات درہ آگے بڑی
25:56تو دریاں مانتا نہیں تھا
25:58میں دلائل دیتا
25:59وہ بھی مجھے دیتا
26:00سادے لوگ بول پڑے
26:02کہنے لگے
26:02حضرت جی ہم تھاکے
26:03یہ سوڑ سوڑ کے
26:04ریزلٹ بھی نکال لے
26:05تو فرماتے ہیں
26:06میں نے دریاں سے کہا
26:06چل ریزلٹ نکال لے
26:08آگ جلاتے ہیں
26:09دونوں آج ڈالتے ہیں
26:10جو سچا ہوگا بچ جائے گا
26:12جو سچا ہوگا
26:13فرماتے تھے
26:14سچائی کو آگ بھی
26:16نہیں جلاتی
26:17جو سچا ہوگا بچ جائے گا
26:18اور جو جھوٹا ہوگا
26:19جل جائے گا
26:21فرماتے ہیں
26:22آگ جلالی
26:23اب میں نے اس لکھا
26:25چل آچ ڈال تو وہ جھوٹا تھا
26:27جھوٹ کے پیر کوئی نہیں ہوتے
26:28وہ ہاتھ ہی نہیں آگے کرتا
26:30ہاتھ ہی نہیں بڑھاتا
26:31کہتے ہیں
26:31میں نے زبردستی پکڑ کے
26:32اس کا ہاتھ آگ میں کیا
26:34کئی دیر تک آگ میں رکھا
26:36نہ اس کا جلا
26:36نہ میرا جلا
26:37کہتے ہیں
26:39باہر نکلا
26:39لوگوں نے شور کر دیا
26:40یہ کیا ہے
26:41میں نے عرض کی
26:42مولانا اس کا جلالہ
26:43میرا
26:43پرماتے ہیں
26:44ہاتھ سکے غیب سے ندائی
26:46مالک بن دینا
26:47سچے کے ہاتھ میں بھی
26:48جس کا ہاتھ ہو
26:49ہم اس کا بھی نہیں جلایا کرتا
26:51سچے کے ہاتھ میں بھی
26:53جس کا ہاتھ ہو
26:54ہم اس کا بھی
26:55تیرا ہاتھ
26:56اس نے پکڑا
26:56اور جلا دوں
26:57کہا لایدہ کر
26:58کہتے ہیں
26:59میں نے کہا
27:00چالنے والی
27:01اور ڈرنے لگا
27:02میں نے کہا
27:03یہ توڑنے ہی پڑھے گا
27:04کہتے ہیں
27:05called him.
27:12He has
27:15bought
27:18his
27:20album,
27:23holding
27:28Or
27:30he
27:31thought
27:33he
27:34Jhbins, natsuy ji, and jhuti khaki ji Yang
27:36Orghoogh ghar ke beyan ka doty
27:38Ati kほど kislidha khani ka doty
27:40Bada shahons ke, pirons ke, olammah ke kisidha pade te aake
27:44Us ko khe taya kya bat dah kya bat
27:45Na wahi, wohh taarih haoti nenghoj
27:48Jho mooh pe ky jathe
27:49Taarih taharih to hoh oti ya
27:50Jho kisiti w 초�icera jake baitke ka
27:52Ymeeri baad yaad rakhna
27:53Jho mooh pe ky jathe ya
27:55Mooh pe ky jathe ni yang
27:55Wooh khushamat hoti
27:56Fati seseya na
27:57Umar-e-faraoq rd audiallahu taala
27:59No, no, no, no, no.
28:29foreign
28:44foreign
28:50foreign
28:54foreign
28:56Thank you very much.

Recommended