Gharon Me Wardat Karne Wali Karachi Ki Crorepati Maid Pakri Gai - Ab Tak Kitne Ghar Loot Chuki? jis Ghar Jati Wardat Daal Deti
Anchor: Moiz Qureshi

#KarachiMaid #MillionaireMaid #Thief #ViralVideo #Karachi

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00مختلف شہروں میں گھروں میں کام کر کے چوری کی وارداتیں ڈال کر کروڑ پتی بننے والی ماسی کراچی سے گرفتار
00:07یہ جس دن گھر میں جاتی تھی اسی دن اپنی کاروائی عمل میں لے کے آتی تھی
00:11دوہزار سولہ سالے کے دوہزار آٹھارہ تک ان کے اوپر دس سے زائد مقدمات لاہور میں درجیں
00:15کراچی میں آٹھ مقدمات کے اندر یہ نومنیٹڈ تھی
00:18کراچی کے ڈسٹرک ساؤ پولیس کے جانت سے ایک اور ماسی کو گرفتار کیا گیا ہے
00:22اور یہ ماسی بتایا جاتا ہے ایوارڈ یافتہ بھی ہے اور یہ خطرناک ماسی ہے
00:26ماسی کون ہے ماسی کو کس طریقے سے گرفتار کیا گیا
00:29اس وقت ایس پی ہمارے ساتھ موجود ہیں ان سے جان لے دیں
00:33ہمارے پاس جو ہے کچھ وارداتیں ہمارے پاس جو ہے عمل میں لائے گی
00:37تو جب ہم لوگ نے ان کا ایک پیٹرن دیکھا تو ہمیں پتہ چلا کہ ایک ماسی ہے
00:41جو گھر میں واردات کچھ اس طرح سے کرتی ہے کہ وہ کھانے کے اندر کوئی نشاور عدویات کا استعمال کر کے
00:47گھر والوں کو دیتی ہے جس کو پیتے ہی ہیں جس کو کھاتے ہی جو ہے لوگ تھوڑا سا انکانشیس ہوتے ہیں
00:52اور اسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے وہ گھر کے اندر کاروائیاں کرتی ہے اور گھر کا صفایہ کرتی ہے
00:57تو یہ ماسی جو ہے یہ مختلف ناموں سے گھر کے اندر جاتی ہے
01:00کبھی فرزانہ کسر اور کبھی یہ میری نام بتاتی ہے اور جا کے اسی دن جو ہے اپنے کاروائی عمل میں لے کے آتی ہے
01:07اچھے یہ بھی بتائیے گا یہ جو ماسیاں ہیں اس میں ایک اور بھی کانسپٹ ہمیں نظر آ رہا ہے
01:12کہ بانیے پی ٹی آئی کے جانب سے ان کو کوئی ایوارڈ بھی دیا گیا تھا ماضی میں کوئی جیل وغیرہ میں
01:17اس حوالے سے کیا اطلاعات ہیں
01:18جی اس کے اوپر ایس اچ کوئی کنفارم نیوز نہیں ہے مگر اس میں بس یہی تھا کہ جیل کے اندر کوئی ایس اچ کوئی کامپٹیشن تھا
01:26تو اس میں کوئی سلائکر ہائی کا ان کو کوئی ایوارڈ ملا تھا جیل کے اندر
01:29اچھے یہ بھی بتائیے گا ساؤڈ کے ڈسٹرکٹ میں ان کی کتنی وارداتیں ہیں کتنی ایف آئی آرز ہیں اور باقی ڈسٹرکٹ میں کتنی ہیں
01:35اس سے یہ بات بھی ہم ثابت کر سکتے ہیں کیا یہ ساؤڈ کے علاقے میں سرگرم ہوتی تھی
01:39باقی علاقوں میں بھی اس طرح کی وارداتیں کر دیتی
01:41جی بالکل ان کا جب ہم لوگوں نے ان کو پروپر انالیسز کیا تھا
01:45تو ان کیوں ہم لوگوں نے ان کا پورا سی آرہ نکلوایا تھا
01:48تو دو ہزار سولہ سلے کے دو ہزار اٹھارہ تک انہوں نے لاہور میں وارداتیں کیا
01:52اور ان کے اوپر دس سے زائد مقدمات لاہور میں در جائیں
01:54اس کے بعد دو ہزار چوبیس میں دسمبر سے انہوں نے کراچی کا رکھ کیا
01:59اور کراچی میں ساؤت میں انہوں نے چار وارداتیں کی تھی سیم پیٹرن کے اوپر
02:02پھر اب انہوں نے جو ہے ایسٹ کے اندر کچھ کاروائیاں کرنا شروع کی تھی
02:06اور اس میں ان کے اوپر تین مقدمات وہاں پہ بھی تر جائیں
02:08تو ٹوٹل کراچی کے اندر اگر ہم دیکھیں تو اب تک یہ کراچی میں آٹھ مقدمات کے اندر جو ہے یہ نومینیٹڈ تھی
02:15اور اب اس کو فائنلی پولیس تے ارسٹ کی گئے
02:17اچھا یہ بھی بتائیے گا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ شہری جو ہیں ان کو رکھ لیتے ہیں
02:22پھر اس کے بعد یہ ماسیاں بڑی کاروائیاں کر دیتی ہیں
02:24کروڑوں تک میں بھی کاروائی ہوتی ہیں
02:26تو ایسا کیوں ہو رہا ہے؟
02:27ساؤت کے ہمیں جو لوگ ہیں وہیسے تو کافی سمجھدار لگتے ہیں
02:30لیکن اس معاملے میں کیوں وہ سب سے زیادہ بے وکوف بن جاتے ہیں
02:33اور ایک بڑا ان کو جب وہ تخمینہ لگا دیا جاتا ہے ماسیوں کے جانب سے
02:36ایسا نہیں ہے بیسکلی یہ جو ماسیوں کا اس ماسی کا جو طریقہ کار تھا
02:41وہ یہ تھا کہ یہ جس دن گھر میں جاتی تھی
02:44یہ اسی دن اپنی کاروائی عمل میں لے کے آتی تھی
02:46اکثر لوگوں سے جب ہم لوگ نے پوچھ کر کی
02:49تو ہمیں یہ پتہ چلا کہ اکثر جب ہمیں کسی کام آسی کی ضرورت ہوتی ہے
02:53تو لوگ اپنے گارڈ کو یا واشپن کو کہتے ہیں
02:55اگر کوئی گزرے تو ہمیں بتا دی جے گا
02:57تو یہ اس کے طرح لوگوں کے پاس جاتی تھی
03:00اور سیم ڈے جب لوگ اس سے سین ایسی نمبر مانگتے تھے
03:03تو یہ بکوال اس کے کہ میں اگلے دن لے ہوں گی
03:06تو اگلے دن کا مارجن نہیں چھوڑتی تھی
03:08اسی دن کاروائی کر دیتی تھی
03:09تو اس وجہ سے اس نے
03:10جو اپنا ٹائم کا سپیس تھا
03:12وہ لوگوں کو کم دیتی تھی
03:13کہ اس کی پروپر انالیسز کر رہے ہیں
03:15جانچ کر رہے ہیں
03:16اور اسی درمیان گھر کا صفائیہ کر دیتی
03:17اچھا یہ کوئی گینگ تھا
03:22یا اور بھی اس کے ساتھ کچھ لوگ انوالف تھے
03:24اور وہ لوگ اگر کوئی انوالف تھا
03:26ان کی گرفتاریہ ہو گئی ہیں
03:27یا ان کی گرفتاریوں کے لئے کچھ ہاپیں مارے جارے ہیں
03:29بلکل ابھی اس کے اوپر ہماری تفتیش جاری ہے
03:31ان کے ساتھ جو تھے کچھ لوگوں کی ساتھ انوالفنٹ تھی
03:34ان کو بھی ابھی ہم ارسٹ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
03:36اور انشارہ جلد ہی ان کی بھی ارسٹ عمل میں لائی جائے گی
03:40اچھا یہ بھی بتا دیئے گا
03:41کہ اس ماسی سے کیا کیا برامد گیاں ہوئی ہیں
03:44اور اس کے علاوہ کوئی اسلاح وغیرہ
03:47ایسی چیزیں بھی برامد ہوئی ہیں
03:48یا جو رقم وغیرہ وہ برامد گئی ہیں
03:50ابھی اس کے اوپر ہم کام کر رہے ہیں
03:52کچھ چیزوں کو اس نے ایکسیپ کیا ہے
03:54لیکن ابھی ہم لوگوں نے اس کو جو ہے عمل میں نہیں لائے
03:58لیکن یہ کہ اس کے اوپر پاسس چل رہا ہے
04:00اچھا ایک مقدمہ یہ بھی ہوا تھا
04:02دیفنس میں کہ اس ماسی نے پینسٹھ لاکھ روپے کی تھی
04:05جس میں دوہزار چوبیس میں بتایا جاتا ہے
04:07تو وہ مقدمہ جو ہے اس حوالے سے بھی بتائیے گا
04:09اس میں بھی گرفتاری کے عمل میں لائی گئی ہے
04:11اور وہ جو لوگ تھے جو مدعی مقدمہ تھے
04:14ان کی جانب سے اس کی کیا کیا گیا
04:15شناکتی گئی ہے انہوں نے کیا بیان دیا سوال
04:17جی بالکل اس کا
04:19اسی مقدمے کی جو ہے یہ ماسی تھی
04:21اور جو ان کی جو مدعی پارٹی تھی
04:24انہوں نے اس کے لئے خود کام کیا تھا
04:26کافی ایفرٹس کی تھی انہوں نے بھی ہمیں کافی
04:27ایویڈنسز کے کٹھے کیے کرنے میں
04:29ہماری ہلپ کی تھی اور پھر اس کے بعد
04:32جب ہم لوگوں نے اس کو اریسٹ کی ہے
04:34اس کے بعد سارا وہ شناک پریڈ والا عمل بھی ہو گیا
04:36جس میں انہوں نے اسی کو پہچان کے
04:38اس کی نشاندہی کی بھی کی ہے
04:40آپ نے بتایا دوسرے صوبوں میں بھی ایکٹیو رہی ہے
04:42تو وہاں کی پولیس نے اس کو
04:44کیوں زمانت پر رہا گیا اور اس کی زمانتیں
04:46کون کراتا تھا وہاں پر کیس کی
04:48فیملی میمبر سے جو انوالو تھے
04:50ان کو معلوم تھا اس حوالے سے کی وارداتیں
04:52کرتی ہے چور ہے ڈاکو ہے
04:54جی بالکل اس کو وہاں پہ
04:56اریسٹ بھی کیا گیا تھا اور اس کو پھر جیل بھی ہوئی تھی
04:59اور اس کی جو پوری فیملی ہے
05:00وہ اس کے ساتھ ایف آئی آر کے اندر کو ایکیوزڈ ہیں
05:03سب اس کے جو اس کی ایک بہن ہے
05:05اس کا بھائی ہے سب لوگ جو ہیں
05:07اس کی ایف آئی آر کے اندر نومنیٹیڈ ہیں
05:09تو ان کا پورا ایک فیملی کا جو تھا
05:10یہ ایک پورا گروپ تھا جو اس کاروین کرتے تھے
05:13یہ جو ماسی تھی ان پیسوں کا یہ کیا کرتی تھی
05:15اس کے کوئی بینک اکاؤنٹس تھے
05:17یا آیا کوئی اس کی کوئی ایسی چیزیں تھی جائیں
05:19اپنی رقم کو سیو رکھتی تھی
05:20چھوڑی کی ہوئی رقم کو
05:21یا کوئی اس کے خفیہ ذرائع تھے
05:24یہ اس کے کوئی خفیہ ذرائع معلوم ہوتے ہیں
05:26اب اس کے پر ہماری تفتیش جاری ہے
05:28اور ابھی تک ہم نے کوئی ایک فائنل
05:30اس کے پر کنکلوینڈ را نہیں کیا
05:31لیکن اس کے پر ہماری تفتیش جاری ہے
05:33تاکہ ہم اس کے تمام ریسورسز کو رویل کر سکیں
05:35اور باقی چیزیں بھی ہمارے علم میں آسکیں
05:37اچھا یہ بتائیں کہ ان لوگوں کو میسیج جو اس وقت دیکھ رہے ہیں
05:40کہ ساؤت کا ہو یا شہری کوئی بھی ہو
05:42کہ وہ کس طریقے سے احتیاط بڑھتے
05:44اور اگر وہ کوئی ماسی رکھتا ہے
05:45گھر میں میڈ رکھتا ہے
05:46یا کوئی بھی رکھتا ہے
05:48مالی والی جو بھی ہوتے ہیں
05:49ہم دیکھتے ہیں کہ وہ اس طرح کے وارداتوں میں ملوث ہوتے ہیں
05:51ان کے لئے کیا میسیج دینا چاہتی ہیں
05:53اور ان کے لئے کیا ایڈوائز ہے
05:54کیا وہ تھانوں سے ان ماسیوں کا ریکارڈر نکلوا لیں
05:58اس کے بعد ماسی رکھیں
05:59یا کیا احتیاطی تنبیر بھرتنی چاہیے
06:01جی بالکل اس کے لئے
06:02اگر میں سپیسیفکلی ساؤت انویسٹیگیشن ٹیم کی بات کروں
06:06جو ہمارے اس اس پی ساؤت ہیں
06:07سید علی حسن انہوں نے اس کے اوپر
06:10ماسی کی پوری ایک لسٹ تیار کی تھی
06:12جو گھروں میں وارداتیں کرتی تھی
06:13اور ان کے نام ریجسٹر تھے
06:15ان کی تصویروں کے ساتھ ان کی ایک لسٹ بنائے گی
06:18اور اس کی ایک پراپر کمپین چلائے گئی تھی
06:20اور اسی طرح اب آپ دیکھیں
06:22تو جو سن گوارمنٹ ہے
06:24انہوں نے بھی ایک اپلیکیشن بنائی
06:25اور ویب سائٹ ہے جہاں پہ آپ اپنے گھر میں آنے والے ملازمہ کو
06:28تھرہر سی این آئی سی ہیں
06:30اس کے جو بھی نام یا ڈیٹیلز ہوتی ہیں
06:31آپ اس سے ویریفائی کر سکتے ہیں
06:33تیسرا یہ ہے کہ آپ کو شایئے
06:35یا پھر یہ میرا اپینین ہے
06:37کہ آپ اگر کوئی ماسی رکھ رہے ہیں
06:39تو کسی کی گارنٹی کے اوپر رکھیں
06:40ایسی مطلب باہر رینڈم کوئی چلتی ہوئی
06:43یا کسی گارڈ نے کوئی کہہ دیا
06:44تو آپ اس طرح کے ماسیوں کو گھر میں نہ رکھیں
06:46اور اگر آپ رکھ رہے ہیں
06:47تو آپ تھوڑا سا احتیاط بڑھتے ہیں
06:49سباہم
07:05سباہم

Recommended