00:00ناغہ پربچ سر کرنے والی قطری شہزادی کو پاکستان کی سیر و سیاحت کا برینڈ امبیسیڈر مقرر کر دیا گیا
00:07وزیراعظم شہباز شریف نے قطری شہزادی شیخہ اسما کو پہاڑوں اور سیاحت کے شعبے میں پاکستان کا برینڈ امبیسیڈر مقرر کر دیا
00:17وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے
00:23کہ عزت ماب شیخہ اسما سانی کو پہاڑوں اور سیاحت کے شعبے میں پاکستان کا برینڈ امبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے
00:31شہباز شریف نے لکھا کہ ناغہ پربت کو حال ہی میں سر کرنے پر میں دل کی گہرائیوں سے شہزادی شیخہ اسما کو مبارک بات پیش کرتا ہوں
00:39یہ کارنامہ واقعی قابل فخر اور متاثر کن ہے
00:43وزیراعظم نے کہا کہ شہزادی شیخہ اسما سانی کی یہ کامیابی حمد عزم اور حوصلے کا پیغام دیتی ہے
00:50اور پاکستان اور قطر کے درمیان مضبوط دوستی کی خوبصورت مثال بھی ہے
00:55قطری شہزادی شیخہ اسما نے حال ہی میں پاکستان کی آٹھ ہزار ایک سو چھبیس میٹر بلند پہاڑی چوٹی ناغہ پربت سر کی ہے
01:04قطری شہزادی کی جانب سے خطرناک موسم اور دشوار گزاراستوں کے باوجود ناغہ پربت پر قومی پرچم لہرائی گیا
01:11ان کا یہ کارنامہ ان کی چودہ بلند ترین چوٹیوں کی مہم میں نوہا کامیاب مرحلہ ہے
01:17جس کے ذات ہی وہ عالمی کوہ پیماؤ کی صف میں نمائع ہو گئی ہیں
01:21شہزادی شیخہ اسما کا عظم اور حوصلہ خواتین کو با اختیار بنانے کی عالمی سطح پر ایک روشن مثال ہے
01:29ان کی اکامیابی قطر کا فخر اور خواتین کی عالمی مہمات میں اہم اضافہ ہے
Comments