00:00حکومت پاکستان کی طرف سے تاریخ کا پہلا آورسیز پاکستانیز کنوینشن 13 سے 15 اپریل 2025 تک وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں مناقض ہوا
00:11تقریباً ساٹھ ممالک سے ایک ہزار سے زائد بیرونے ملک مقیم پاکستانیوں نے اس تقریب میں شرکت کی
00:17جس کی مزبانی حکومت پاکستان نے آورسیز پاکستانیز فانڈیشنز کے تعاون سے کی
00:23کنوینشن کا مقصد ملکی معیشت اور ترقی میں بیرونے ملک مقیم پاکستانیوں کے تعاون کو تسلیم کرتے ہوئے ان کی ستائش کرنا تھا
00:32تارکین وطن کو درپیش درینہ مسائل کو حل کرنا بھی اس کے مقاصد کا حصہ تھا
00:37جن میں قانونی تنازوات جائیدات کے حقوق اور کانسلر خدمات شامل ہیں
00:42کنوینشن کے ذریعے ریال سٹیٹ ٹیکنالوجی سیت کی دیکھ بال اور تعلیم جیسے شعبوں میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افضائی کی گئی
00:49اس کے علاوہ کنوینشن سے بیرونی ملک مقیم پیشاور افراد کی ملکی افرادی قوت تک رسائی اور ملک کی ثقافت کے سفیر کے طور پر
00:59تارکین وطن سے فائدہ اٹھا کر پاکستان کے عالمی ایمیج کو بہتر بنانا بھی اس اوورسیز پاکستانیز کنوینشن کا ایک بنیادی مقصد تھا
01:07اپنی نویت کی اس پہلی تقریب میں آنے والے شرکہ کو حکومت کی جانب سے سرکاری مہمانوں کا درجہ دیا گیا
01:13ان کے استقبال کے لیے خصوصی استقبالیہ اور ثقافتی تقریبات کا احتمام کیا گیا
01:19وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹراف جنرل سید آسی منیر صاحب نے
01:24کنوینشن سے کتاب کرتے ہوئے تارکین وطن کے مسائل کے حل کے لیے حکومت کے عظم پر زور دیا
01:29اور بیانیے کی برین ڈرین سے برین گین تک کی نئی تعریف بھی پیش کی
01:34اس موقع پر کئی اقدامات کا اعلان بھی کیا گیا
01:39جن کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے قانونی مقدمات کو تیز کرنے کے لیے
01:43خصوصی عدالتیں قائم کرنا
01:45پاکستانی سفارت خانوں اور کونسل خانوں میں آورسیز فیسلیٹیشن ڈیسک کا قیام
01:50محفوظ لیندین کے لیے ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے پلیٹ فارم کا آغاز دمائی طور پر شامل ہیں
01:55وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات اطاولہ ترڑ کا اس حوالے سے کہنا ہے
01:59کہ پاکستان میں پہلی بار آورسیز پاکستانی کنونشن کا انکات خوش آئند ہے
02:04یہ آورسیز پاکستانیوں کو سرہنے کا موقع ہے
02:06کیونکہ بیرون ملک مقیم پاکستانی دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں
02:11یہ لوگ ملک کی شان ہیں
02:13اسی لیے کنونشن کا انکات خاص طور پر آورسیز پاکستانیوں کی خدمات کو سرہنے کے لیے کیا گیا
02:18انہوں نے کہا کہ آورسیز پاکستانیوں کا ملکی مویشت کی بہتری میں اہم کردار ہے
02:25سمندر پار مقیم پاکستانی ہر سال ارب و ڈالر کی ترصیلات وطن بیچتے ہیں
02:29آورسیز پاکستانیز ہمارے سروں کا تاج ہیں
02:32پاکستانیز جہاں بھی بستے ہیں ان کے لیے اس کنونشن کا انکات ہم انہیں مبارک بات پیش کرتے ہیں
02:37وزیر ادم شباز شریف کی قیادت میں گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستانی مویشت بہتر ہوئی ہے
02:42پاکستان مزید ترقی کرے گا
02:44کنونشن کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے امریکی سرمایہ کار آئیشہ خان نے کہا
02:49کہ پوری دنیا میں جہاں بھی آورسیز پاکستانی ہیں انہوں نے اس کنونشن میں شرکت کی
02:54اور یہ بہت کامیاب ایمٹ رہا جس نے ایک نئی تاریخ رکم کی
02:58کیونکہ اسے پہلے کبھی بھی اس سطح پر آورسیز پاکستانیوں کی کابشوں کو سراحہ نہیں کیا
03:04میں سمجھتی ہوں حکومت کی جانب سے یہ انتہائی خوش آئند اقدام ہے
03:07ان کا کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانیوں کا ملکی مویشت کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ہے
03:13جب اس طرح کے کنونشن ہوں گے تو اس سے پاکستانیوں کو پتا چلتا ہے
03:17کہ ہم کتنے کامیاب ہیں اور کس طریقے سے ہم سب دوسرے ممالک میں اپنے ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں
03:23اس لیے میں سمجھتی ہوں کہ یہ بہت اچھی بات ہے اور اس قسم کے کنونشن ہوتے رہنے چاہیے
03:29جس کا حکومت نے وعدہ بھی کیا ہے کہ یہ ایونٹ ہر سال منعقیت ہوگا
03:34اسی طرح ایک اور بیرون ملک مقیم پاکستانی اسد نواز کہتے ہیں
03:37کہ حکومت نے آورسیز پاکستانیوں کے لیے یہ ایک بہت ہی اچھا قدم اٹھایا ہے
03:42جس سے ہمیں مزید حوصلہ ملا ہے اس کے نتیجے میں آئندہ دنیا بھر میں مقیم پاکستانی
03:48اپنے ملک کے لیے پہلے سے بھی زیادہ کرنے کی کوشش کریں گے
03:51کیونکہ ہم سمندر پار تو رہتے ہیں لیکن ہمارے دل پاکستان میں دھڑکتے ہیں
03:55ملکی تاریخ کے ایسے پہلے ایونٹ کے کامیاب انکات کے بعد
03:59اب یہ کنونشن ایک سالانہ تقریب بننے کے لیے تیار ہے
04:02جو پاکستانی حکومت اور اس کے تارکین وطن کے درمیان تعلقات کو ادارہ جاتی شکل دے گا
04:08یہ اقدام بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو نہ صرف ترسلات ازر بیجنے والوں کے طور پر
04:14بلکہ ملک کی ترقی میں لازمی شراکتدار کے طور پر تسلیم کرنے کی تبدیلی کی آکاسی کرتا ہے
04:32بیرون ملک کی ترسلات دے گا
Comments