Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
#OffTheRecord #PakistanUSRelations #DiplomaticSuccess #BilalAzharKayani #FieldMarshal #ForeignPolicy #PakUS #Geopolitics #PakistanDiplomacy #CounterTerrorism #GlobalRecognition #DefenceAnalysis #PakistanVictory #ForeignPolicy #Geopolitics #BreakingNews #InternationalRelations

(Current Affairs)

Host:
- Ashfaq ishaq Satti

Guests:
- Sher Afzal Khan Marwat (Senior Leader)
- Bilal Azhar Kayani PMLN
- Maj Gen (r) Raza Muhammad (Defence Analyst)

No One Imagined Pak-US Ties Would Improve So Rapidly: Bilal Azhar Kayani

Pakistan’s Diplomatic Victory - Global Recognition of Its Stance Against Terrorism


Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
08:58I think this is the time.
09:24I think this is the technical point of view.
09:54I think this is the time.
09:56I think this is the time.
09:58I think this is the time.
10:00I think this is the time.
10:02I think this is the time.
10:04I think this is the time.
10:06I think this is the time.
10:08I think this is the time.
10:10I think this is the time.
10:12So,
10:14there is no appetite in Washington for relationship with Pakistan.
10:20I think this is the time.
10:22I think this is the time.
10:24I think this is the time.
10:26I think this is the time.
10:28I think this is the time.
10:30The time has turned.
10:32The time has turned.
10:34The time has turned very well.
10:36The time has turned very well.
10:38This is the time.
10:40This is the time.
10:42This is the time.
10:44Now,
10:45I think this is the time.
10:46When the terrorists are designated,
10:48what are the impacts of the terrorists?
10:50When the terrorists are designated as global terrorist network,
10:54the United States,
10:55it is the time of act.
10:56Act 219 is correct.
10:58That is the time of act.
10:59What happens is that
11:00what is the time of act?
11:01What happens is that
11:02any U.S. person,
11:03any U.S. entity,
11:04any U.S. organization
11:05can't support,
11:06not be able to fund,
11:07not be able to fund,
11:08not be able to fund,
11:09their funding block,
11:10banking transactions,
11:11block,
11:12the swift bank,
11:14the swift bank,
11:15the block,
11:16they can be able to extradition
11:18from various countries,
11:19allies.
11:20Okay,
11:21those allies,
11:22they normally follow the footstep of United States.
11:25When they have designated terrorists
11:27for the United States,
11:29last but not the least,
11:31that the counter-terrorism
11:32cooperation is,
11:34this is a legitimate target
11:38for the United States also.
11:40So,
11:41intelligence sharing is,
11:42which is our intelligence based operations.
11:44Okay,
11:45it is the last but not the least,
11:47it is quite likely
11:48that the last but not the least,
11:50it is quite likely
11:51that Pakistan has intelligence sharing
11:53and equipment
11:54or drones
11:56and the other things
11:58that have been helped.
11:59details دیکھ رہا تھا آپ یہ دیکھیں کہ stock exchange
12:02پر حملہ پھر یہ چین کے
12:03صفارت خانے پر حملہ تو there is a long list
12:05وہ شاری بلوچ کا جو حملہ تھا آپ کو یاد ہوگا
12:07کہ وہ اسادزہ پر ہوا تھا
12:09اس میں اگر آپ ہوں جو allow کریں تو میں صرف یہ کہنا چاہوں گا
12:12کہ اگر دیکھیں تو اس کا ایک جو
12:13prime target
12:15اس ساری effort
12:17that is China and CPAC
12:19China سے بزادہ ہمارے لئے تو CPAC important
12:21تو CPAC کیا ہے
12:23CPAC ایک life line ہے
12:25پاکستان کی جو گوادر تک
12:27چلیے گی اور اگر کامیاب ہوتی ہے
12:30تو سب کو روزگار ملے گا
12:31خوشہ لیے گی اور یہ terrorism
12:33جو ہے وہ automatically
12:34ختم ہو جائے گی
12:36شیر افضل مروت صاحب سر آپ سے یہ جانا ہے
12:39اس لیے بھی ضروری ہے کہ ابھی recently آپ
12:41امریکہ کے دورے پر بھی تھے اور ظاہر ہے
12:43کہ اس operation کے بعد بنیان مرسوس
12:45مارکہ حق کے بعد جس طریقے سے
12:47ہم نے دشمن کے دانت
12:49کھٹے کی اور جب آپ برابری کی بنیاد پر
12:51بڑھ کے جواب دیتے ہو تو آپ کی عزت میں
12:53بھی اضافہ ہوتا ہے I'm sure کہ آپ نے
12:54امریکہ میں بھی یہی دیکھا ہوگا ایک تو آپ کا
12:56perception وہاں کیا رہا دوسرا یہ ہے
12:58کہ یہ کتنی بڑی کامیابی آپ دیکھتے ہیں
13:00سفارتی محاذبے کہ پاکستان اس وقت
13:02has the upper hand
13:03جی بہت شکریہ
13:08امریکہ میں باکستانیوں سے
13:11ملا اور United Nations
13:13میں ایک اجلاس
13:15میں participate کیا
13:16وہاں address بھی کیا
13:18دنیا بر کے جو ممبر و مالک
13:21تھے ان کے پارلیمنٹریانز بھی تھے
13:23اور پاکستان کے حوالے سے
13:25جو صورتیال ہیں وہ بھی
13:27discuss ہوئی اس میں کوئی دوسری رائے
13:29نہیں ہے کہ
13:31افواج پاکستان نے
13:32بیان المرسوس میں جس ترقردگی
13:35کا مظاہرہ کیا ہے
13:36وہ ایک تو انتہائی غیر
13:39متوقع تھی کیونکہ کافی
13:41عرصے سے اس طرح کی جنگ نہیں ہوئی
13:43تھی اور ہمیں اپنے ٹیکنالوجی
13:45کا
13:45سمائیت کا اتنا اندازہ
13:49نہیں تھا اور
13:51یقینا جو کامیابی ملی ہیں
13:52جس انداز میں جنگ ختم ہوئی ہے
13:54اور جو دنیا پر میں اندوستان
13:57کی سبکی ہوئی ہے
13:59ان کے آرم فورسز کی اور
14:00بن خلطوز کی ائر فورس کی
14:02اس سے پاکستانیوں کو
14:04جو ہیں ایک کو ایک اپر ایج
14:07صاحب محسوس ہوا ہے کافی عرصے
14:09بعد بہت ساری جنگوں کے بعد
14:10شاید پہلی دفعہ ہیں کہ
14:12توڑا بہت محسوس کیا کہ ہم نے
14:15اپنے
14:17عزمی موزی دشمن
14:19کو جو ہیں شکست دیئے
14:20اور دوسری بات یہ ہے کہ
14:23عالمی برادری میں بھی
14:26جو بھی
14:27جیتنے والی قوم ہوتی ہیں
14:28وہ یہ سمجھتی ہیں کہ
14:30اس طرح کے مورکوں میں
14:32اگر کامیابی مل جاتی ہیں
14:34تو ذرا آدمی جو ہے
14:36وہ
14:37انٹریکشن میں
14:40یا ملنے میں
14:42محسوس کرتا ہے فخر
14:44اور سپارتی سطح پر بھی
14:48میرا خیال ہے
14:49ابھی جو
14:49ٹیرف کے معاملات ہو
14:51یا جو جس طرح
14:54جنگ کے فوراں بعد
14:56انہوں نے
14:56آبی جنگ شروع کرنے کی
14:58جنگیاں دی
14:59اور جس سے پھر وہ
15:00باز آگئے
15:01تو میں یہ سمجھتا ہوں
15:03کہ او اور آل جو ہیں
15:04ہم
15:06پاکستان جو ہیں
15:07وہ اس کا ایج جا رہا ہے
15:08چاہے سپارتی ماحول ہو
15:10چاہے جنگ ہو
15:12چاہے بین الاقوامی
15:14ڈپلومیسی ہو
15:15اور
15:16ایک بات ہے
15:18ابھی جو تازہ ترین
15:19انہوں نے
15:19ان کے ایرفورٹ شیف نے
15:21بات کی ہے
15:21اس سے جو ہیں
15:22کی مزید سپکی ہوئی
15:24آپ کو تین وعباد
15:26یاد آگئے
15:26آپ نے خواب دیکھ لیا
15:27کہ جو تین وعب پہلے
15:29جو جنگ ہوئی تھی
15:30اس میں پاکستان کو
15:31امینگر ڈیمیج کیا تھا
15:32اتنے جہاز گھرنے
15:33کے بعد
15:33صدمے میں تھے وہ
15:34اور آپ کو
15:36کس چیز نے روکا تھا
15:38یہ کامیابیہ
15:39اس وقت
15:39کلیم کرنے سے
15:40اور ویسی
15:41دنیا برگا قانون ہے
15:43کہ
15:43اگر کسی مخالف
15:45کے خلاف
15:45آپ نے کوئی موقع
15:46لینا ہوتا ہے
15:47تو وہ آپ
15:48ایڈ دو میری
15:48فرسٹ انسٹنس
15:49لیتے ہیں
15:50ایسی ہے
15:50ایسی ہے
15:51تو بہرحال
15:53اس پر
15:53ٹھیک ہے
15:56ایک اور چیز بتائی
15:57بلال صاحب
15:58کہ ایک تو یہ
15:59کہ یہ جو
15:59ٹیریف کا
16:00آپ نے تذکرہ کی
16:00اب ظاہر ہے
16:01کہ جو نئے سیرز
16:02ہوتے ہیں
16:02ان کے اپنا
16:02موقع ہوتا ہے
16:03کہ جی پہلے پانچ
16:04پرسنٹ تھا
16:04اب انیس پرسنٹ
16:05کر دیا
16:05تو یہ ہماری لئے
16:06فائدہ مند
16:06کیسے ہوگا
16:07ان کم بیریزن
16:08یہ جو ٹیریف کی
16:09بات ہو رہی تھی
16:09ٹھیک ہے
16:10ایک تو میں چاہوں گا
16:11کہ اس پر
16:11تھوڑا سا
16:11اپنا نقطہ نظر دیجئے گا
16:13دوسرا یہ ہے
16:14کہ یہ دنیا بھر میں
16:14بات ہو رہی ہے
16:15کہ جی بڑا پاکستان
16:16کے موقع کو
16:17بزیرائی مل رہی ہے
16:17اور پاکستان
16:18نے ہمیشہ
16:18اپنا میٹل پروف کیا
16:20کنونشنلی بھی
16:21پروف کیا
16:21لیکن
16:23ٹرمپ کے بارے میں
16:24کہا جاتا ہے
16:25کہ وہ غیر روایتی
16:26صدر ہیں
16:26انپریڈکٹیبل نیچر ہے
16:27تو کیا ہمیں
16:28اس سے بھی
16:29محتاط رہنی کی
16:30ضرورت ہے
16:30گورنمنٹ پاکستان
16:31کی ظاہر ہے
16:32کہ ذہن میں یہ تو ہوگا
16:33دو سوالات
16:35آپ کے پہلے میں
16:45پر آیا تو
16:45دس فیصد کم ہو
16:46اور اگر آپ
16:47ہمارے مین
16:48ریجنل کمپیٹرز
16:50دیکھیں ساؤت ایشیا میں
16:51تو بنگلہ دیش
16:51اور سرلنکا
16:52دونوں کا
16:52بیس فیصد تاریف ہے
16:53بھارت کا پچیس تھا
16:55اور اب اضافی
16:55امریکہ نے پچیس کی بات کی
16:58یہ ہمارے لیے
16:59اسی لیے
16:59سگنفیکنڈ ڈیویلپمنٹ ہے
17:00چونکہ امریکہ
17:01پاکستان کی
17:02سب سے بڑی
17:04واحد ایکسپورٹ
17:05دیسٹینیشن ہے
17:06سارے ممالک میں
17:07دیکھیں
17:07ہم نے پچھلے مالی
17:08سال میں
17:0832 رب ڈالر کی
17:09ایکسپورٹس کی ہیں
17:10جس میں سے
17:106 رب ڈالر کی
17:11ایکسپورٹس امریکہ میں
17:12دیں
17:12تو اس لیے
17:13اس کا ایک
17:14ڈائریکٹ
17:14اور کافی
17:15امیریٹ اثر
17:16میں امید کر رہا ہوں
17:17اس لیے آئے گا
17:18کیونکہ ایک
17:18ٹرائیڈ ان ٹیسٹڈ
17:19ہماری مارکٹ ہے
17:20ہماری سب سے بڑی
17:21مارکٹ ہے
17:21اور اس میں
17:21جب ہمارے
17:22مین ایکسپورٹس کو
17:23اس میں یہ ایج ملے گا
17:25ٹیریف کا
17:25مقابلے میں
17:26دوسرے ریجن کے
17:28تو یقینا
17:28پھر ہم امید کرتے ہیں
17:30کہ ہمارے یہاں پہ
17:30پرودیکٹ کی
17:31ڈیمانڈ
17:31امریکہ میں بڑے گی
17:32اور ہمیں بہتر
17:32ایکسپورٹس کا
17:34موقع ملے گا
17:34اس میں میں ضرور
17:36کہنا چاہوں گا
17:36کہ ابھی یہ
17:37ایک براڈ انڈرسٹینڈنگ
17:37ہے ہیڈلائن ٹیریف کی
17:38اس کی جو تفصیلات
17:39ہیں اس ٹیٹ ٹیل کی
17:40وہ آگے ابھی
17:41اگریمنٹ
17:41in the coming months
17:42آئندہ مہینوں میں
17:43یہ آگے
17:44تھرائش آٹ ہوکے
17:44فائنلائز ہوں گی
17:45دوسری بات
17:46جو بڑی خوش آئند ہے
17:47اس میں وہ
17:47جیسے میں نے آپ سے
17:48کہا کہ امریکہ نے
17:49یہ کمیٹمنٹ شو کی ہے
17:51کہ وہ پاکستان میں
17:52انویسمنٹس میں
17:52اضافہ کرے گا
17:53اور اس میں
17:54انرجی سیکٹر ہے
17:55مائنز ان منرلز ہے
17:56آئی ٹی ہے
17:56کچھ ایسپلورنگ کی
17:57بھی بات کی ہے
17:58یہ تو وہ
17:58oil and gas
17:59exploration کے
17:59اوپر بھی دیکھیں
18:00یہ اس طرح ہوتا ہے
18:00کہ پھر
18:01دونوں ممالک کے
18:02متعلقہ جو
18:03departments ہوتے ہیں
18:04یہاں پہ
18:04ministry of petroleum ہوگی
18:05وہاں سے
18:05energy department ہوگا
18:06واپس پہ بات چیت کر کے
18:07public sector
18:08اور private sector
18:09دونوں میں
18:09opportunities جویں
18:10وہ ایسپلور کی جائیں گی
18:11اس کا ایک پورا
18:12طریقہ کار ہوتا ہے
18:12مگر یہ commitment
18:13شو کرنا
18:14یہ بھی ہمارے لیے
18:15بڑی خوشائند بات ہے
18:16اور انشاءاللہ
18:17میں امید کرتا ہوں
18:17کہ اس سے
18:18ہماری
18:18investments پہ بھی
18:19اور exports دونوں میں
18:20foreign direct investment پہ بھی
18:22اور exports دونوں میں
18:22ہمارا اضافہ ہوگا
18:24وی بی نیڈ ایف ڈی آئی
18:25وی بی نیڈ ایف ڈی آئی
18:26انشاءاللہ
18:26اور دیکھئے جو
18:27اور exports
18:28as well as ایف ڈی آئی
18:29دوسری جو آپ نے
18:30بات کی ستی ساتھ
18:31دیکھئے
18:32بات یہ کہ
18:33ہمارے لیے
18:33امریکہ ہمیشہ
18:34ایک strategic partner ہے
18:35residents آتے ہیں
18:36جاتے ہیں
18:37مگر میرے خیال سے
18:38جو President Trump کی
18:39administration میں
18:40جو کردار ادا کیا گیا ہے
18:41when he came in
18:42تو اس ٹائم پہ
18:43لوگوں کی
18:43skepticism تھا
18:44مگر میرے خیال سے
18:45جتا ہمارے تعلقات
18:46اس administration کے دوران
18:48اس میں یقیناً
18:49ہمارے جو جنگ
18:50جنگ کے دن تھے
18:51چھے سے دس ماہ کے دوران
18:52جس طریقے سے
18:53ہم نے
18:54ہم نے بطور ایک قوم
18:55سب سے پہلے
18:56جس طرح
18:56militarily وہ جنگ لڑی
18:57جس طرح diplomatic
18:58سطح پہ
18:58اپنے آپ کو
18:59conduct کیا
19:00پہلے صبر کیا
19:00اور national security
19:02committee کے بھی
19:02جو پہلی
19:03آپ کو یاد ہوگا
19:04جو briefing
19:04جو statement آئی تھی
19:06بالکل آغاز میں
19:07اور بعد میں بھی
19:08measured
19:08responsible
19:10mature
19:10اور اس کے نتیجے میں
19:12اسی دورانیے میں
19:13آپ نے دیکھا
19:13کہ پاکستان
19:14اور امریکہ کے درمیان
19:15ان جنگ کے دنوں میں
19:16روابط بہت زیادہ
19:17بڑھ گئے تھے
19:18اور اس کے نتیجے میں
19:19ایک وہ
19:19because initially
19:20جی ڈی ونس
19:27اس کے نتیجے میں
19:28جب ہم جنگ جیتے
19:29اور اس کے بعد
19:29جو امریکہ کا کردہ
19:30جو پرائنسٹر
19:31شیواشتیر صاحب نے
19:32بھی سراہا
19:32وہ اپنی جگہ
19:33دیکھئے ہم چاہتے ہیں
19:34کہ ہم نے
19:34اسی strategic partnership
19:36کو strengthen کرنا ہے
19:36اور اگر
19:37President Trump
19:37اور ان کی
19:38administration
19:38اس میں اسی طرح
19:39کردہ دا کرتے ہیں
19:40تو اس کو خوشائن
19:40سمجھیں گے
19:41مگر میں یہ بات
19:42ضرور کہنا چاہوں گا
19:43اور یہ بات بہت اہم ہے
19:44آپ کے سوال کے
19:45تناظر میں
19:45کہ اس کا
19:46ہرگز مقلب نہیں ہے
19:47کہ it is at the cost
19:48of any other
19:48strategic partnership
19:49آپ نے دیکھا
19:50کہ ایک ہی وقت میں
19:51جب امریکہ کے ساتھ
19:52ہمارے تعلقات
19:53بہتر ہوئے
19:53تو چائنا کے ساتھ
19:54بھی مزید strengthen ہو
19:55ایک ہی وقت میں
19:56ہمارے ایران کے ساتھ
19:57بھی strengthen ہو
19:58سعودی ریڈیا کے ساتھ
19:58بھی strengthen ہو
19:59قطر کے ساتھ بھی ہوئے
20:00ٹرکی کے ساتھ بھی ہوئے
20:01سنٹرلیشن سٹیٹس کے ساتھ بھی ہو
20:03جہاں تک کہ
20:03ریشن کے ساتھ بھی
20:04آپ نے دیکھا
20:04کہ ہماری انگیجمنٹ
20:05انکریز ہوئی
20:05تاریخ فاطمی صاحب کی
20:06سرگلہ اپس سے ملاقات
20:07so that means
20:08we are not putting
20:09all the eggs in one part
20:09نہیں جی
20:10الحمدللہ
20:10we are strengthening
20:11diplomatically across the board
20:12at the same time
20:13ٹھیک ہے
20:13جنرل صاحب آپ
20:14کچھ ریسپونڈ کرنا چاہیں
20:15کہ how careful
20:16we need to be
20:17سب سے پہلی بات تو یہ
20:18جی کہ جیسے ہم پہلے
20:20تھوڑی در پہلے
20:21بات کر رہے تھے
20:21اور میں بلال عزر کیانی
20:23صاحب نے بھی
20:24فرمایا اور
20:25مروض صاحب نے بھی
20:25کہ ہمارا
20:26relationship جو ہے
20:27بہت پران ہے
20:27and it has to be
20:29broad and
20:29broad based ہونا چاہیے
20:31اور broad based میں
20:32ہم economy کو لیں
20:33IT کو لیں
20:34natural resources
20:35کو لیں
20:35counter terrorism
20:36کو لیں
20:37security کو لیں
20:38سب چیزوں کو لیں
20:39پہلی بات تو یہ
20:40اور balance جیسے
20:41بات ہو گئی ہوئی ہے
20:42کہ ہمارے اپنے
20:43strategic interests ہیں
20:44and it is for the first time
20:46کہ آپ
20:46you are not talking
20:48through media
20:48and you are not blaming each other
20:50when it comes to
20:51USA اور پاکستان کو
20:53بلکہ آپ
20:54ایک
20:55understanding کے ساتھ
20:56آگے بات کر رہے ہیں
20:57number one یہ ہوگا ہے
20:58number two
20:58میں دو چیزیں
20:59additionally آپ سے
21:00بات کرنا چاہوں گا
21:02کہ ایک
21:03جو انڈین
21:04جو میڈیا
21:05اس میں
21:05propaganda چال رہا ہے
21:06کہ جی
21:07فیلمار شاہ
21:08سمونیر نے
21:09شاید وہاں پہ بیٹھ کے
21:10کوئی بڑی دھمتیاں دے دی ہیں
21:11کوئی بہت سارے لوگ
21:12باتیں کر رہے ہیں
21:13he's a soldier
21:14he speaks like a soldier
21:18this will be act of war
21:20صحیح بات
21:20act of war ہوتا ہے
21:21تو اس کا جواب
21:22اگر وہ کریں گے
21:23تو وہ war کی صورت نہیں ہوگا
21:24خواہے انہوں نے
21:25میزائل کا کا
21:26یا کچھ کا
21:26جہاں تک
21:27نیوکلیر والی سائٹ کا بات ہے
21:29بہت ساری کنٹریز
21:30جس دنیا میں تھی
21:30اور شاید ابھی بھی ہیں
21:32جو
21:32they want
21:33کہ پاکستان کو
21:34defend کر دیں
21:34کہ پاکستان جو ہے
21:35اس کے پاس
21:36نیوکلیر capability
21:38نہ رہے
21:38ظاہر ہے پاکستان
21:39اس کو پوری
21:40اچھی طرح
21:40گارڈ کرے گا
21:41اور جب بھی
21:42کوئی خدا نہ خواستہ
21:43ایسی بات ہوتی ہے
21:44which is
21:44not a desirable situation
21:46جیسے میں
21:47کہتا ہوں کہ
21:48نیوکلیر ویپنز
21:49تو war
21:49stop کرنے کے لیے
21:50ہوتے ہیں
21:50deter کرنے کے لیے
21:51ہوتے ہیں
21:52war fight
21:53کرنے کے لیے
21:53نہیں ہوتے ہیں
21:54اور اگر خدا نہ خواستہ
21:55ایسی حالت ہوتی ہے
21:56تو ظاہر ہے
21:56وہ تو پوری دنیا
21:57effect ہو جاتی ہے
21:58not half the world
21:59پورا دنیا
22:00we don't want
22:05a nuclear war
22:05we do not want
22:07to start a war
22:08with
22:08India
22:09India کو
22:10ہمیں
22:10cases
22:11بلائے نہیں
22:12دینا چاہیے
22:12وجہ نہیں
22:13دینا چاہیے
22:13ہم تو اچھے
22:14relation چاہتے ہیں
22:15سب
22:15neighbors کے ساتھ
22:17اور جتنی بھی
22:17powers ہیں
22:18دنیا کی
22:18بڑے والے powers
22:19ان سب کے ساتھ
22:20we want to have
22:21good relation
22:21کیونکہ ہم نے
22:22ملک کو
22:22develop کرنا ہے
22:24economically
22:24ٹھیک
22:25ٹھیک ہے
22:25thank you so much
22:26general sir
22:26for your time
22:27we'll take a break
22:28here
22:28break کے بعد
22:29واپس آئیں گے
22:29اور تھوڑا سا
22:29سیاسی معاملہ
22:30ڈسکس کریں گے
22:31حاضر ہوتے ہیں
22:32ناظرین کرم
22:36break کے بعد
22:36پروگرام میں
22:37ایک بار پھر سے
22:37خیر مقدم
22:38اور اب
22:38ظاہرے کے
22:39جشن آزادی
22:40سر پہ ہے
22:40اور ظاہرے کے
22:42we are very proud
22:42کہ ہم
22:43celebrate کرنے جا رہے ہیں
22:44کیونکہ
22:44مارکہ
22:44اور بنیان مرسوس
22:47کے بعد
22:47یہ بڑا
22:49بنتا ہے
22:49کہ ہم ایک
22:49بھرپور طریقے سے
22:50اپنا آزادی
22:51کو celebrate کریں
22:52اور اب
22:52ہمیں یہ بھی
22:53سمجھ آتا ہے
22:53کیونکہ
22:54اس جنریشن میں سے
22:55کئی لوگوں نے
22:55اب دیکھا ہے
22:56کہ جنگ کیا ہوتی ہے
22:57اس کے خطرات کیا ہوتے ہیں
22:58اور no contact war
22:59جو ہے
23:00اس کے خطرات کیا ہیں
23:00کیونکہ پہلے تو یہ ہی
23:01ہوتا تھا کہ جنگیں
23:02پروفیشنلز کے درمیان
23:03لڑی جاتی ہیں
23:03لیکن اب ہم دیکھ رہے ہیں
23:05کہ تحریک انصاف کا
23:06سلسلہ کچھ الگ ہے
23:06پانچ اگست کو
23:07انہوں نے ایک پروٹیسٹ کیا
23:08آپ کہہ رہے ہیں
23:09چودہ اگست کو
23:09پہلے کہہ رہے تھے
23:10پروٹیسٹ کریں گے
23:11اب کچھ اور بیانات
23:12سامنے آئیں
23:12تو میں چاہوں گا
23:13کہ آپ کو
23:13مختصران ایک جلک
23:14ان کی دکھا دوں
23:15اور پھر بات کرتے ہیں
23:16اپنے مہمانوں سے
23:17یکے ہم جشنی ازادی
23:19منائیں گے
23:19بلکل پاکستان ہے
23:20پاکستان کی ہم جشن
23:21منائیں گے
23:22اس ازادی کے ساتھ
23:23ہم خان صاحب کے
23:24رہائی کے لئے
23:24بھی آواز اٹھائیں گے
23:25چودہ اگست
23:26جشن کا دن ہے
23:27پوری قوم
23:27جشن مناتی ہے
23:28ہم جشن منائیں گے
23:29جشن کا دن ہے
23:30یہ اتجاج کا دن نہیں ہے
23:32جو جشنی ازادی
23:33کے حوالے سے
23:33ہم جشنی ازادی
23:35منائیں گے
23:36چودہ اگست کا
23:36پروگرام
23:37ہمارا جشن ہے
23:38جشن
23:39جشنی ازادی ہوگی
23:40اتجاج نہیں ہے
23:41اگر کسی نے
23:42آپ کو یہ کہا ہے
23:43یہ بالکل غلط کہا ہے
23:45قطعا بھی
23:45کوئی اتجاج نہیں
23:46ازادی کے دن
23:47کوئی اتجاج نہیں کرتا
23:49اگر کوئی آدمی
23:50یہ کہہ رہا ہے
23:50کہ اتجاج ہوگا
23:52تو وہ
23:52پارٹی کی خلابردی کر رہا
23:54شیئر عبدالمروز صاحب
23:56آپ کی پریڈکشنز
23:57پہلے بھی پانچ اگست
23:57کے اتجاج سے
23:58مطالق کافی کلیر تھی
23:59اب تو
24:00یہ بیانی ہیں
24:01کچھ ہلگ ہو گیا ہے
24:02تو آپ
24:03اس کو کس طریقے سے
24:04تھوڑا سا
24:05اس کو
24:05اگر
24:05ڈیسائفر کرنا چاہیں
24:07یہ کیا ہے
24:07اب کیا ہوگا
24:08چودہ اگست کو
24:09دیکھیں
24:11پانچ اگست
24:12تو گدھر گئی
24:13اس پہ جو کہنا تھا
24:14ہم کہے گئے
24:15جو چودہ اگست کے
24:16حوالے سے پہلے در
24:17آپ یہ تحقیق کرتے
24:18تو اچھا ہوتا
24:19کہ یہ چودہ اگست کی
24:20پروٹیسٹ
24:22ایک ہی کال
24:22کس نے دی تھی
24:23کیونکہ
24:24اب تو میں خود شک
24:25میں پڑ گیا ہوں
24:26کہ یہ
24:27چودہ اگست جو ہیں
24:28ابھی تک تو
24:29ہم چن رہے تھے
24:30کہ پروٹیسٹ ہوگا
24:31ایک ہی روز میں
24:34اس طرح جو بات
24:35آگئی
24:36یہ چودہ اگست
24:38کو تو ہم جشن آزاد
24:39ہی منائیں گے
24:39اور کوئی پروٹیسٹ
24:41اگر ہوا
24:42تو پارٹی کی
24:42خلاف فرضی ہوگی
24:43تو
24:44یہ
24:44اس طرح کا
24:45ناکس فیصلہ
24:46کس نے کیا تھا
24:47میں
24:48ایک سیکنڈ
24:49میں چاہوں گا
24:51کہ آپ کو پتہ لگے
24:52کہ کس نے کیا تھا
24:53علیمہ خان صاحب
24:54اس مطالعے کیا کہتی ہیں
24:55ذرا سن لیجئے
24:57انہیں اپنی
24:58جو قیادت ہے
25:01آپ جیل سے نہ گھبرائیں
25:02آپ کسی چیز سے
25:03نہ گھبرائیں
25:03آپ نے
25:04چودہ اگست
25:05کو
25:06ہمت کر کے
25:06ضرور نکلنا ہے
25:08لوگوں کو
25:08آپ نے
25:09موبیلائز کرنا ہے
25:10تحریک چلے گی
25:11اگلی ڈیٹ
25:12جو عمران خان نے دی
25:13وہ چودہ ہے
25:13اگلی ڈیٹ
25:15عمران خان نے دیا
25:16وہ چودہ ہے
25:16یہ چھے اگست
25:17کو کہا تھا
25:17ہا تھا
25:18علیمہ خان صاحبہ نے
25:19جی
25:19شیر حضر صاحب
25:20اچھے یہ جو بیان ہے
25:24یہ واضح نہیں ہے
25:27کہ چودہ اگست
25:28کو
25:28نکلنا ہے
25:29لیکن پروٹیسٹ
25:30کا لفظ
25:31تو انہوں نے
25:31نہیں کہا ہے
25:32اور یہ گمان
25:33کر لیا گیا
25:34کہ چودہ اگست
25:34کو پروٹیسٹ
25:35ہوگا
25:36ہم سے بھی
25:38سوال ہوتا تھا
25:39تو کوئی
25:39مناسب جواب
25:40نہیں دے پاتے
25:41تھے
25:41کہ چودہ اگست
25:42کو
25:42نہیں
25:43تو وہ کہہ رہی ہیں
25:45کہ جیلوں سے
25:45نہ گھبرائیں
25:46پروٹیسٹ سے
25:47نہ گھبرائیں
25:47جس نے آزادی
25:48مناتے ہوئے
25:50تو کوئی نہیں
25:50گرفتار کرے گا
25:51لیکن اب تو
25:54بات ہی
25:55مطلب ستم ہو گئی ہے
25:56نا اور میرا
25:56شیال ہے
25:57تحریکی انصاف
25:58نے
25:58بڑا دانشمندی
26:01پر مبنی
26:02فیصلہ کیا ہے
26:03کہ چودہ اگست
26:05کو جو ہیں
26:05کوئی پروٹیسٹ
26:06نہیں ہوگا
26:06کیونکہ
26:08بڑی ہی
26:08کنفیوشن
26:09پیدا ہوئی تھی
26:09ادھر آپ نے
26:10پاکستان کا جنڈا
26:11لے رہا ہے
26:11پاکستان
26:12کنارے لگانے ہیں
26:14اور دوسری
26:14اگر آپ نے
26:15پروٹیسٹ کرنی ہے
26:16تو اس کا مطلب ہے
26:17کہ سیم ڈے
26:18آپ احتجاج بھی
26:19کر رہے ہیں
26:20ایک بات
26:21برسگور صاحب کی
26:21دروست ہے
26:22کہ چودہ اگست
26:23کو ہم
26:24چودہ اگست
26:24منانے کے ساتھ
26:25ساتھ
26:26ہم عمران
26:27خان کے ساتھ
26:28ازاری اجیتی
26:29بھی کر لیں
26:30تو وہ
26:31چودہ اگست
26:32کو پاکستانی
26:33ایوٹیوں کے ساتھ
26:34پیوٹی آئی کے
26:34جنڈے بھی نظر آئیں
26:35اللہ نہ کریں
26:37کہ اسے
26:37بدمذگی پیدا ہو
26:38بلال صاحب
26:39آپ کو کیا لگتا ہے
26:40دانش مندانہ
26:41فیصلہ ہے
26:42یا دیار آؤٹ آف
26:42اوپشنز
26:43کیا آپ کا
26:44نظریہ اس پر
26:45میں آپ کو
26:46ستی صاحب
26:47میرا اس پر
26:47موقفشی ہے
26:48کہ میرے لیے
26:49یہ ایک نون ایونٹ
26:50ہے
26:50یہ پانچ اگست
26:51سے پہلے بھی
26:52ایک کماشا تھا
26:52مجھ سے آپ
26:53اور دیگر
26:54ہم ٹاک شوز
26:54پہ جاتے تھے
26:54کہ پانچ اگست
26:55کو کیا ہوگا
26:55تو میں کہتا تھا
26:56it doesn't matter
26:57ہم پورا دن
26:58یقین کریں
26:59حکومتی میٹنگز
27:00میں ہوتے ہیں
27:00ٹھیک ہے
27:01ہم اپنی حکومتی
27:02ذمہ داریاں
27:02پوری کرنی کوشش
27:03کرتے ہیں
27:04ہمارے سینر
27:04سیاسی ساتھی ساتھ
27:05ہوتے ہیں
27:05ہم قومی اسیمبلی
27:06میں ہوتے ہیں
27:07کہیں پھر بھی
27:07یہ ذکر نہیں آتا
27:08پورا دن
27:09یعنی کہ تحریک انصاف
27:10ڈسکس ہی نہیں ہوتی
27:10پانچ اگست کو
27:11کیا ہونا تھا
27:12وہ اس ٹائم پہ بھی
27:12ہم ٹاکشس پہ آتے تھے
27:13تو کوئی ذکر ہوتا تھا
27:14آج آپ نے ذکر کیا
27:15تو مجھے خیال ہے
27:16کہ ان کی کوئی چودہ اگست
27:17کی بات بھی چلتی
27:18تیکھی حکومت کی
27:19یہ ترجیحات میں
27:19شامل نہیں ہے
27:20بہرحال پانچ اگست
27:21کو ان کی وہ کال دینا
27:22جو ہمیں پہلے سے پتا تھا
27:24کہ کچھ نہیں ہونا
27:24اور نون ایونٹ ہونا ہے
27:26پھر بعد میں
27:26کچھ نہ ہونے کے بہانے
27:27بھی یہ دیتے رہے
27:28مگر یہ بہت
27:29افسوسناک بات تھی
27:30کہ کشمیر سالیڈائیٹی
27:31ڈے کے دن انہیں دیوی تھی
27:32اب یہ سوال ہی اٹھنا
27:34یہ ڈسکشن ہی اٹھنا
27:35یہ موضوع ہی ہونا
27:36کہ چودہ اگست کے دن
27:37پی ٹی آئی اتجاج کرے گی
27:38کہ نہیں
27:38میری تو سمجھ سے یہ سوچ پایا
27:40اور اس سے میسیج کیا جاتا ہے
27:41دیکھئے بات
27:41جی بالکل
27:42اور ستی صاحب دیکھئے
27:43میرے نزدیک بات صرف اتنی ہے
27:44کہ ہم کہتے ہیں
27:45کہ آپ اپنا سنجیدہ کردار
27:46اپوزیشن میں
27:47یا قومی اسیمبلی میں
27:49خیور پختونخواہ میں ادا کریں
27:50ہم اس کا خیر مقدم کریں گے
27:52سٹائنڈنگ کمیٹیز میں آتے ہیں
27:53بجٹ پہ بات ہوتی ہے
27:53جہاں پہ کنسٹرکٹی بات ہوتی ہیں
27:55ہم اس کا خیر مقدم کرتے ہیں
27:56تو اس طرف آئیں
27:57دوسری بات یہ ہے
27:57کہ میرا خیال ہے
27:58اگر چودہ اگست سے پہلے
28:00اگر ایک چیز پی ٹی آئی کر سکتی ہے
28:02تو کم از کم
28:03علی امیم گنڈا پور کے
28:04ان بیانات کو ہی کنڈیم کر دیت
28:05جو پشلے ایک ماہ میں
28:06انہوں نے اپنی افواج
28:07کے ہی خلافہ دا کی
28:08جن کو بنیاد بنا کر
28:10ایف ای ٹی ایف میں
28:10بھارت اپنا مقدمہ
28:12لڑا ہے
28:13ایسے ہے نا
28:14جمع کر رہا ہے انہوں نے
28:15کچھ اس لیے
28:15جی جی بس طرح کی بات
28:16میں نے خبر میں دیکھی تھی
28:17کہ لوگ گرفتار ہوتے ہیں
28:18چھوڑ دیتے ہیں
28:19تو نہیں نہیں جی
28:19اور اس کے علاوہ
28:20انہوں نے بہرحال میں
28:21وہ لفظ نہیں دورانا چاہتا
28:22نا ہی میں آپ سے
28:22گزارش کرنا چاہتا
28:23کہ وہ کلپ چلائیں
28:24جو پریس کانفرنس
28:24انہیں شاید کی پی آس
28:25میں یہاں پر کی تھی
28:26جہاں پر وہی الفاظ
28:28اپنی افواج اور
28:28دہشتگردی کے مطالب
28:30مطابق پاکستان میں
28:31دہشتگردی کے مطابق
28:32ادا کر رہے تھے
28:32جو موڈی کرتے ہیں
28:33تو میرا خیال ہے
28:34اگر یہ اس سوچ
28:35کوئی تبدیل کر لیں
28:36فر ونس
28:36تو میرے خیال سے
28:37یہی ان کی بڑی
28:38مہربانی ہوگی
28:39اور کانٹریبیوشن ہوگی
28:40باقی میرے نزدیک
28:41چودہ اگست
28:42جیسے دن کے اوپر
28:43تو یہ سوال
28:44یا یہ ڈسکشن ہی
28:45ہونے کے کوئی
28:45اتجاج ہونا چاہیے
28:46بلکل غیر مناصر ہے
28:47اور نہ ایسا
28:48کوئی کام ہونا چاہیے
28:48شیرف زل صاحب
28:49ایک اور چیز بتائیے
28:50آپ امریکہ سے واپس ہے
28:51پھر یہ ہے
28:52کہ بڑا اس بہرے میں
28:53بھی ڈسکشن ہو رہا ہے
28:54کہ شیرف زل صاحب
28:55ممکنہ طور پر
28:56تحریک انصاف
28:57کا واپس حصہ
28:58بن رہے ہیں
28:59آپ نے تو شروع میں
29:00ایک شرط بتائی تھی
29:02کہ جب خان بلائے گا
29:03تو میں جاؤں گا
29:04اور اس کے اندر بھی
29:04آپ کے کچھ شرائط تھی
29:05ابھی کیا چل رہے ہیں
29:07ٹھیک ہے ہمارے دوست
29:11جو نیشنل اسیملی میں ہیں
29:12پارلیمنٹیرین
29:13جو ہماری
29:14پارلیمنٹی پارٹی ہیں
29:16وہاں پہ
29:17مجھے علم ہوا
29:18یہ
29:19اس پہ
29:20مشاورت ہوئی
29:21مجھے بلایا
29:21میرا موقع سنا
29:22اور انہوں نے کہا
29:24جی کہ جی
29:25یہ یہ
29:25اگر آپ
29:26زبان بندی کر دیں
29:27تو ہم
29:28خان کو ریکمینڈیشن کرتے ہیں
29:29میں
29:30ابتدا سے
29:32میرا یہ موقع ہے
29:33کہ میں
29:33ایک
29:34کاس کیلئے
29:36نکل سکتا ہوں
29:37مجھے کوئی
29:38لالچ نہیں ہے
29:39نہ مجھے کوئی
29:40سیاسی طور پہ
29:42میرے کوئی عطاف ہے
29:44اور نہ مجھے
29:45ان آلات میں
29:46کوئی سیاسی پارٹی
29:47بالخصوص
29:48اپنی پارٹی سے
29:49تین دفعہ
29:49جدکار جانے کے بعد
29:50میری توقعات
29:52ختم ہو چکی ہے
29:53اپنی پارٹی سے
29:54یا اس پارٹی میں
29:55اپنے کسی سیاسی
29:56مستقبل کے
29:57ہونے سے
29:58آہ
30:00البتہ میں
30:00یہ ضرور چاہتا تھا
30:02کہ
30:02اگر
30:03خان کی رہائی کے لیے
30:05یا
30:06جمعیت کی
30:08بالا دستی کے لیے
30:09یا بنیادی انسانی
30:10عقوب کے لیے
30:11یہ اتجاز چلانا
30:12چاہتے ہیں
30:12جو میرا
30:13شعبہ رہا
30:14نو مئی کے بعد
30:15اور
30:16تو میں اپنی خدمات
30:18دے سکتا تھا
30:19لیکن
30:19نہیں تو یہ
30:21یہ زبان بندی کا
30:22مقصد کسی خاص شخصیت
30:23کے خلاف
30:24یا پھر کیا
30:25وہ تھا
30:26کہ آپ اپنے
30:26کوئی ایکس کے
30:27پروفائل پر شیئر
30:28لکھ کے لگا دیں
30:29کہ
30:29جب دستور زبان بندی ہے
30:30تیری محفل میں
30:31کہ یہاں بات کرنے
30:32کو ترستی ہے زبان میری
30:33اور خاموش بیٹھے رہے
30:35کیا چاہتے ہیں
30:36میرا خیال ہے
30:37کہ
30:38شاید میرا پیغام
30:39بار بار میں نے دیا
30:40کوئی سمجھ نہیں پایا
30:42اچھا
30:42وہ یہ ہے
30:43کہ میں
30:44پاکستان
30:46میری کی انصاف
30:47میں
30:47تین دفعہ
30:48دوت کر رہے جانے کے بعد
30:49میرے کوئی شوق
30:50اب مزید نہیں گا آئے
30:51میں کوئی پائش رہی ہے
30:53میں کوئی اپنا
30:53مستقبل وہاں پر
30:54سیاسی دیکھ رہا ہوں
30:55اچھا
30:56یہ بہتہ ہے
30:57یہ بہتہ ہے
30:59میں
31:01اپنا ایک
31:02کاس کیلئے
31:04ایک کردار
31:05ادا کر سکتا تھا
31:06اور
31:07اس کیلئے
31:07میں بھی دو شرائع تھی
31:08کہ ایک
31:09تو مجھے
31:10جو
31:11رویوں کا
31:11سامنا کرنا پڑا
31:12اس پہ تاثر کا
31:13اظہار ہو
31:14اور دوسرا
31:15احتجاج کے
31:16کرتیمہ داری دینی ہے
31:17تو کوئی
31:17مداخلت نہ کرے
31:18لیکن
31:19اس
31:20اجلاس کے فوراں
31:21بعد
31:21یا مشاورت کے بعد
31:22جو
31:23یعنی
31:25جو
31:26مضاہمت آئی
31:27یا جو
31:27بینات آئے
31:28کہ جی
31:29تو اب
31:30میں یہ سمجھنے لگا ہوں
31:31میں تو ایک کاس کیلئے
31:32جانا چاہتا تھا
31:32میرا اس میں کوئی فائدہ
31:33نہیں تھا
31:34اور
31:35ان آلات میں
31:36جن آلات سے
31:37اب پاکستان تحریکی انصاف
31:38گزر رہی ہیں
31:38ملک میں جو آلات ہیں
31:40ان آلات میں
31:41تو ایسے کاس کی بات
31:43کرنا جو ہیں
31:43وہ
31:44ایک جہاد کے برابر ہیں
31:45اس کی قدر
31:46دانی نہیں کی
31:47یہ قدر
31:49تو لہذا
31:50میں ان آلات میں
31:51ہم سے ہوں
31:53ادھر ہی ٹھیک ہوں
31:54اگر وہ خود
31:54اتجاج کر سکتے ہیں
31:55یہ بق بتا دے گا
31:57کہ آنے والے دنوں میں
31:58وہ اتجاج
31:59کر پاتے ہیں
31:59پانچ اگس کا
32:00اتجاج تو انتہائی
32:01مہیر سکن تھا
32:02چودہ اگس کا
32:03تو سامنے
32:04حالات آ گئے
32:05کہ اب چودہ اگس
32:06کو اتجاج ہی نہیں
32:07ہوگا
32:07آگے جو ہیں
32:09یہ ایک چیز تو
32:10واضح ہے
32:11خان کو چاہیے
32:11اتجاج
32:12اور اتجاج
32:14وائز جیزیں
32:15جو وہ
32:15کر نہیں سکتے
32:16کر نہیں سکتے
32:17تو آپ کہہ رہے ہیں
32:20کہ آپ پارٹی میں
32:21مستقبل نہیں دیکھ رہے
32:22اپنا بلال عزر کیانی صاحب
32:24تو آپ
32:24کوئی انویٹیشن
32:25دینا چاہیں گے
32:26ان کو
32:26وہ پارٹی میں
32:27محقف نہیں دے رہے
32:28نہیں دیکھئے
32:28یہ بات یہ ہے
32:29کہ میرے خیال جی
32:30چلیں
32:31بروت صاحب
32:33جو باتیں کر رہے ہیں
32:33وہ
32:34ہم دیکھ رہے ہیں
32:35کہ اپنی جماعت کی
32:36حقیقتیں
32:37آیاں کر رہے ہیں
32:39پی ٹی آئی کی
32:40اور یہ
32:40دیکھئے جی
32:42ہر جماعت کے
32:43کارکنان ہوتے ہیں
32:44ان کے اپنے
32:45ایک جذبات ہوتے ہیں
32:46تو میں نے تو
32:47جیسے کہا
32:48جی پی ٹی آئی کے اندر
32:49یہ سوچ ہی ہونا
32:49کہ یوم ستہ سالے
32:50کشمیر پر
32:51پانچ اغسط کو
32:52پروٹیسٹ کرنا
32:54چودہ اغسط کی بات کرنا
32:55میں یہ تو یہ سوچ
32:56میری سمجھ سے باہر ہے
32:57اور میں جانتا ہوں
32:57کس سے بہتر سوچ
32:58رکھنے والے
32:59اس جواد میں
33:00چاہے لوگ ہیں
33:01جو کے پیچھے ہیں
33:04اور جن کو آگے
33:05تو بہرحال
33:06دیکھئے ہم یہ کہتے ہیں
33:07اور میں آپ سے اکثر
33:08کہتا ہوں ستی صاحب
33:09کہ آپ کو
33:10ہمیں مجھے بلانے
33:11کی ضرورت نہیں ہے
33:12آپ یہاں پر چار
33:13میں اچھا لگتا ہے
33:13آپ کو بلانے
33:14آپ کیوں نہیں آنا چاہتے ہیں
33:15میں بالکل آنا چاہتا ہوں
33:17مگر میں آپ کو یہ کہہ رہا ہوں
33:18کہ اگر آپ کو
33:18ٹاک شو میں ڈیبیٹ چاہیے
33:19تو آپ پی ٹی آئی
33:20کہ ہی چار لوگ بلالیں
33:21تو آپ کو چار مختلف
33:22موقف ہر موضوع پر بل جاتے ہیں
33:24تو دیکھئے یہ خیر
33:26بہرحال حقیقت ہے
33:27مگر یہ ان کی جماعت
33:28کا اندرونی معاملہ ہے
33:28ہمیں اس سے کوئی خاص
33:30دلچسپی نہیں
33:30ہمیں صرف اس چیز سے
33:31دلچسپی ہے
33:32کہ آپ نو میں
33:32جاستے واقعات نہ کریں
33:34آپ اس سوچ سے گریز کریں
33:36جو نو میں کا سوچتی بھی ہے
33:37اور کرتی بھی ہے
33:37مجھے صرف اس چیز کا
33:39ابھی بھی جو فکر ہے
33:40جو تشویش ہے وہ یہ ہے
33:42کہ پی ٹی آئی نے آج بھی
33:44ایک ایسے شخص کو
33:44چیف منسٹر کی پی لگائے ہوئے
33:46جس کی سوچ یہ تبدیل نہیں ہوئی
33:47جو میں نے ابھی آپ کے سامنے بات کی
33:48یہ میرے لیے فکر مند بات ہے
33:50خاص طور پر
33:51ایک ایسے صوبے کے چیف منسٹر ہوتے ہوئے
33:53جو کہ فرنٹ لائن ہے
33:54دہشت گرتی کی جانگے
33:54تو یہ میں امید کرتا ہوں
33:56کہ پی ٹی آئی کے لوگ خود
33:57اس کو کم از کم کنڈیم کریں گے
33:59اور یہ اس سوچ کے اندرہ تبدیلی
34:01واضح کریں گے
34:02اور پروف کریں گے
34:03کہ اس سوچ میں تبدیلی آئی ہے
34:04چونکہ یہ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے
34:07بہت شکریہ آپ کا
34:08بلاد حضر کیانی صاحب
34:10فور یور ٹائم جی
34:10اور شیر افضل مروض صاحب
34:12آپ کا بھی بہت شکریہ
34:13آپ نے دورانے سفر ہمارا ساتھ دیا
34:14ایک بریک لیتے ہیں جی
34:15بریک کے بعد حاضر ہوتے ہیں
34:16پرگرام کنکلوڈ کریں گے
34:17بریک کے بعد پرگرام میں خیر مقدم
34:22اور سیاسی جو آپ کی وابستی گیاں
34:24کوئی بھی ہو لیکن
34:25پاکستان سے بڑھ کر کچھ نہیں ہونا چاہیے
34:28اور میرے خیال میں یہ چیز
34:29ہم سب کو سمجھنے کی ضرورت ہے
34:31اور سیاسی جماعتوں کو
34:32زیادہ بہتر طریقے سے
34:34اس بات کی سمجھ ہونی چاہیے
34:35پرگرام سے فلال اتنا ہی
34:36اشفاق حساب ستی کو اجازت دیجئے
34:38اللہ حافظ ناصر
Be the first to comment
Add your comment

Recommended