Skip to playerSkip to main content
  • 4 hours ago
To ensure that Basant 2026 is celebrated in a safe, peaceful, and responsible manner, authorities have announced the implementation of strict security measures across key areas. These measures include enhanced police deployment, close monitoring of rooftops and public spaces, enforcement of safety regulations, and coordinated surveillance to prevent any untoward incidents. The initiative aims to protect lives, maintain public order, and allow citizens to enjoy the festivities with confidence. Officials have also urged the public to cooperate fully and adhere to guidelines to help make Basant 2026 a joyful and incident-free celebration.

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسند دوزار چھبیس کو پورگم بنانے کے لیے لاہور میں سخت حفاظتی انتظامات
00:04وزیراعالہ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت لاہور میں بسند دوزار چھبیس کے لیے
00:09ظلہ انتظامیہ نے شہر بھر میں سخت حفاظتی اقدامات مکمل کر لی ہیں
00:14ڈپٹی کمیشنر لاہور کی نگرانی میں ہاؤزنگ سوسائٹیز اندروں نے شہر کمرشل امارتوں اور چھتوں پر میلے کے دوران
00:21شہری حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مکمل انتظامات کیے گئے ہیں
00:25ڈپٹی کمیشنر لاہور نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ تیس افراد یا اس سے زائد گنجائش پالی نجی اور کمرشل امارتوں کی چھتوں پر بسند کے دوران
00:33این او سی کے بغیر کوئی اجتماع منعقد نہ کیا شائے
00:36اجازت نامے کے بغیر شہری اپنے اصل چناکتی کارٹ کی تصاویر ملکیتی دستاویزات یا قرائے نامہ اور قرائے دار ہونے کی صورت میں
00:44مالک بکان کی رضا مندی کا خد چمہ کرائیں
00:46ظلہ انتظامیہ نے چھتوں کے استعمال اور بسند کے بارہ نکاتی کوڈ آف کنڈیکٹ شاری کی ہیں
00:52تاکہ شہریوں اور مہمانوں کی حفاظت یقینی بنائی چاہ سکے
00:55این او سی کے حصول کے لیے چھت کی تازہ ترین واسع تصاویر بھی فراہم کرنا لازمی ہے
01:00اسسیسن کمیشنر منظور شدہ امارتوں اور دستاویزات کی جانچ پرتال کریں گے
01:04اور دستاویزات کی تصدیق کے بعد پوری اجازت نامیں جاری کیا جائیں گے
01:09ڈران کیمرو اور جدید ٹیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے شہر بھر کی چھتوں کی فضائی نگرانی کی جائے گی
01:14تاکہ حجوم منظم رہے اور کسی قسم کا حادثہ یا غیر قانونی اجتماع نہ ہو
01:19شہریوں کے لیے آن لائن پورٹر کے ذریعے اجازت نامیں کا آسان طریقہ کار بھی متعارف کر آیا گیا ہے
01:25تاکہ نو سی کے سول میں سہولت فرام کی جا سکے
01:28ڈپٹی کمیشنر لاہور نے کہا کہ نو سی کا مقصد شہریوں کی حفاظت اور حجوم کو منظم رکھنا ہے
01:33اور بسند کے دان ہر اقدام قانونی اور محفوظ طریقے سے کیا جائے گا
Comments

Recommended