Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
This Bayan is most beneficial for us.
Transcript
00:00حضرتِ عائشہ صدیقہ کے پاس لوگ آئے
00:02آ کے عرض کیا ہے
00:05اے اممہ جی
00:05بارش نہیں ہوتی
00:07کہت پڑ گیا ہے
00:08اس بات کو نظرہ دل کی گیرانیوں سے سننا
00:11مسجد نبی ہے
00:13مسجد نبی کے ساتھ
00:14ادھر دیکھئے گذرہ
00:15یہ مسجد ہے
00:16مسجد کے ساتھ حضور کی قبر ہے
00:19ساتھ حضرتِ عائشہ کا
00:20اجرا ہے
00:21پہلے حضرتِ عائشہ
00:23پھر حضور کا
00:24روزہ پھر آگے
00:26بولتے جائیے آگے کیا ہے
00:28چاہیے تھا نا سیدھے مسجد جاتے
00:30حضرتِ عائشہ کے پاس آئیں
00:32توجہ کرنا میری بات
00:33کہا اممہ جی بارش نہیں ہوتی
00:35کیا کریں
00:36اممہ جی نے مسجد نہیں بے جا
00:38کہنے لگے اس طرح کرو
00:40حضور کے دروازے پہ جاؤ
00:41اور جا کے نا
00:43نبی پاک جہاں دفن ہے
00:44وہاں تھوڑی سی نا
00:45جو حضور کے سار والی جگہ ہے نا
00:47قبر پہ
00:48وہ چھت تھوڑی سی کھول دو
00:49چھت کھول دو
00:51سہابہ کہتے ہیں ہم گئے
00:53جہاں حضور کی قبر انور تھی
00:55حضور آرام فرماتے
00:56سرانے والی سائٹ سے
00:57تھوڑی سی چھت کھولی
00:59ابھی کھولی تھی
01:00اللہ نے فوراں بارش عطا فرما دی
01:02فوراں ہے
01:03کہتے ہیں جب بارش ہوئی
01:05تو ہم مسجد میں شکرانے کے
01:07نفل پڑھنے چلے گئے
01:08حضرتِ عائشہ کے وسیلے پہ
01:10روزہِ رسول پہ
01:11اور روزہِ رسول کے وسیلے سے
01:14اللہ کی
01:15یہ طریقہ تو ہمیں سی آبا سکھا رہے ہیں
01:17با خدا خدا کا یہی ہے در
01:19نہیں اور کوئی مفر مکر
01:21جو وہاں سے ہو یہی آکے ہو
01:23جو یہاں نہیں تو
01:24وہاں نہیں
01:26سی آبا تو دروازہِ رسول پہ جا رہے ہیں
01:28ایک بار نہیں بار بار جا رہے ہیں
01:30تو اکڑ کے پیر رہا ہے
01:31اکڑ کے پیر رہا ہے
01:33بڑی ضروری ہے یہ بات کرنی
01:36بڑی ضروری
01:37اور یہ بات آپ کے لئے سیکھنی
01:39نہ گوھر کریں
01:39شیطان کی گلتی کیا ہے
01:42پتہ ہے آپ کو
01:43اللہ کو نہیں مانتا تھا
01:46شیطان کی گلتی کیا تھی
01:47بولیں
01:49کس کو
01:50لا الہ الا اللہ کو نہیں مانتا تھا
01:54اللہ کو نہیں مانتا تھا
01:57نہیں تو انہوں نے پتہ ہے
01:58نہیں نہیں ہے اس گلتا
01:58اور میں تو انہوں نے اگر پوچھے ہیں
02:00ناجدی خبر کی یہ تازی
02:02تو انہوں نے پتہ ہے
02:04اور بھائی اس کو بھی سمجھیں
02:05یہ اقیدہ ہے
02:06یہ ایمان ہے
02:07میری منت ہے اس کو سمجھ لو
02:08یہ کام آئے گا
02:09یہاں عجیب رٹا ہے
02:11یہاں لوگ
02:12ماز اللہ تبارک و تعالی
02:14اللہ کا نام لے کے
02:15در رسول سے دور کر رہے
02:16بہت بڑا دھوکہ ہے
02:18بہت بڑی زیادتی ہے
02:19امت کے دلوں پر خنجر چلتا
02:20اور میرا تو کلے جب پھٹتا ہے
02:22جب میں ایسی تحریریں پڑتا ہوں
02:23یار تو کیا بیان کر رہا ہے
02:25ڈار اللہ سے مرنا نہیں
02:26نبی پاک کو مو نہیں دکھانا
02:29تو کیا کر رہا ہے
02:29بتا آنا شیطان کی گلتی کیا تھی
02:31وہ تو صاف ستری بات کر رہا تھا
02:34یا اللہ ایک نہیں
02:35تو لاکھ سجدہ کرا
02:36میں تجھے کرتا ہوں
02:37اللہ نے فرمایا
02:38ادھر آنا میرے معبوب کو سجدہ کار
02:41کر
02:41کہنے لگا نہیں کرتا
02:43فرمایا
02:43فخرو جفائنہ کا رجیم
02:45نکل جاتو لانتی ہے
02:48جو حضرت آدم کو وسیلہ نہ مانے
02:50وہ لانتی ہے
02:51اور جو روزہ رسول پہ کھڑا ہو کے کہے
02:54میں نبی کو وسیلہ نہیں مانتا
02:55جو دروازے رسول پہ پہنچ کے کہے
02:58میں نبی پاک کو وسیلہ نہیں مانتا
03:00جو مصطفیٰ کے وسیلہ ہونے کا انکار کرے
03:03تو کہتا ہے کہ دنیا میں وسیلہ نہیں مانتا
03:06اللہ تو قیامت کے دن بھی کہتا ہے
03:09جو مصطفیٰ کے پاس سے ہو کے آئیں گے
03:11میں بخش دوں گا
03:11شفاعتی لیال القبائر من امتی
03:15حضور فرماتے ہیں
03:16موٹے موٹے گناہ گار آتے جائیں گے
03:18کالی کملی کے نیچے چھپاتا جاؤں گا
03:20جنت میں بھیجتا جاؤں گا
03:22وہاں قیامت میں تیری معافی نہیں ہو رہی
03:24تو یہاں نہیں مان رہا
03:25بریلی کے امام فرماتے ہیں
03:27آج لے ان کی پناہ
03:28آج مدد مانگ ان سے
03:30کال نہ مانیں گے قیامت میں اگر
03:33اور آ دیکھ
03:35تو کہتا ہے میری نمازیں میرے روزیں
03:36میری زکاةیں میرا جہاد کام آئے گا
03:38سن حضرت عبد الرحمان ابن عوف
03:41سیابہ میں سے
03:43تگڑا آدمی اتنا بڑا شخص
03:45اتنا بڑا آدمی
03:47کہ جس کے پیچھے میرے رسول نے
03:48نماز ادا فرمائی ہے
03:50اتنا بڑا شخص
03:51ہر جہاد میں سب سے پہلے
03:53سب سے امیر تھے
03:55صدقات خیرات بڑھ بڑھ کے دیتے تھے
03:57ساری نیکیاں
03:58ایک بی بی نبی پاک کے لیے
04:00کمیز بنا کے لائی
04:01ایک حدیث یہ ہے
04:02یہ بخاری مسلم ہے
04:03ایک حدیث یہ ہے
04:04کہ چادر بنا کے لائی
04:05چادر بنا کے لائی
04:07بڑے اچھے نکار نکالے
04:08دروازہ رسول پہ آئی
04:10حضور میری قبول کر لے
04:11نبی پاک نے چادر اڑی
04:13اگرچہ ان کا نام
04:15شارحین نے لکھا ہے
04:16سیدیس میں صرف
04:17ایک سیابی کے لفظ ہے
04:19شارحین کہتے ہیں
04:20کہ وہ عبد الرحمان
04:21ابن عوف تھے
04:22چلو یار کوئی اور بھی تھے
04:23تو سیابی تو تھے نہ
04:24سیابی سے زیادہ
04:26تو نیک عمل
04:27ہم نہیں نہ کر سکتے
04:28وہ سیابی تھے
04:29یا حضرت عبد الرحمان
04:30ابن عوف تھے
04:31آئے
04:32آ کے کہنے لگے
04:33یا رسول اللہ
04:33بڑی پیاری لگ رہی ہے
04:34آپ کو چادر
04:35حضور بنانے والے
04:36نے تو بڑی بنائی تھی
04:37پر جب آپ پہ آئی ہے
04:38پھر تو نور و نالا
04:39نوری ہو گئی ہے
04:40حضور بڑی پیاری
04:42کیا بات ہے
04:42کیا بات ہے
04:43مخ چند بدر شاہ
04:45شانیے
04:45متھ چمک دی لات
04:47نورانیے
04:48کالی زلف تیاک
04:50مستانیے
04:51مخمور اکھیہن
04:53مدبریاں
04:54سبحان اللہ
04:55سبحان اللہ
04:57سبحان اللہ
04:58ما اجمالکا
04:59ما اکمالکا
05:01اور جو آخر میں بات کی
05:02وہ بڑی بڑی منفرد ہے
05:03کتھے مہرِ علی
05:04تے کتھے تیری سنا
05:07مشتاق کی
05:08کتھے جاڑیاں
05:10پھر کہنے لگے
05:11کوئی مثل نہ
05:12ڈھولن دی
05:13تو چپ کر
05:14مہرِ علی
05:15ایتھے جا نہیں
05:16بولن دی
05:17تو چپ کر
05:18مہرِ علی
05:19ایتھے جا نہیں
05:20لم جاتی نظیر کا
05:22فی ناظرین مثلے
05:24تو نشد پیدا جانا
05:25ایتھے جا نہیں
05:26بولن دی
05:28جنابِ
05:29عبد الرحمن
05:29حضور کیا بات ہے
05:31حضور نے فرمایا
05:36تجھے اچھی لگ رہی ہے
05:37کہا حضور بڑی اچھی لگ رہی ہے
05:39قربان جاؤں
05:40کون دیتا ہے
05:41دینے کو مو چاہیے
05:42دینے والا ہے
05:44سچا
05:44ہمارا نبی
05:45حضور نے فوراں
05:46چادر اتاری
05:47کہ عبد الرحمن
05:48لے لو
05:48دیکھے حضور چلے گئے
05:50سیابہ گرد کٹھے ہوئے
05:52محفل کا رنگی بدل گیا
05:54تھوڑی دیر پہلے
05:55مسکراہت تھی
05:56ایک سیابی غصے سے بولے
05:58کہنے لگے
06:01تو چاہے تو ابھی باہر جا کے
06:03سو چادر اس طرح کی خریدے
06:05حضور تو کسی کی قبول ہی نہیں کرتے
06:07بڑی مشکل سے کسی کی چیز لیتے ہیں
06:10غریب کا خیال لکھتے ہیں
06:12حضور نے قبول کر لی تھی
06:14تو تو عجیب آدمی ہے
06:15تو انہیں مانگ لی
06:16یہ خیال نہیں آیا
06:18پہلے مسکراہتے تھیں
06:20جب حضور اور جناب عبد الرحمن
06:22اب سنجیدگی آئی
06:23اب سنجیدگی کے فوراں بعد
06:26جب سیابی نے سوال کیا
06:28تو بحفل میں آنسو آگئے
06:29حضرت عبد الرحمن رو پڑے
06:32نمازیں بھی ہیں جیاد بھی ہے
06:34پر فخر نہیں کسی بات پہ رو پڑے
06:36کہنے لگے
06:37اوہ بیلیا
06:37تیرا کے خیال ہے
06:39میں نے اڑنے کے لیے لی ہے
06:40پہننے کے لیے لی ہے
06:42فرمانے لگے
06:43نہیں اللہ کی عزت کی قسم
06:45میں نے تو اس لیے لی ہے
06:46جب مروں گا
06:47تو گھر والوں کو کہوں گا
06:48مجھے نبی پاک کی چادر میں کفن دینا
06:50اٹھانا بخاری پڑنا
06:53حضور کی چادر میں کفن دینا
06:55اس لیے کہ مجھے پتا ہے
06:57جب مصطفیٰ کی چادر
06:58اڑ کے جاؤں گا
06:59تو اللہ بے اصحابی بخشی فرما دے گا
07:01تو نبی پاک کے
07:02مسیلے کا قائل نے
07:03یہاں چادر کی بات ہو رہی ہے
07:06سنیے
07:14سنیے اور گوھر کیجئے
07:16حضرت مولا علی شہرِ خدا
07:18رضی اللہ
07:20ان کی اممہ نے نہ حضور سے بڑا پیار کیا
07:22حضرت ابو طالب کے گھر میں
07:24نبی پاک نے پرورش پائی
07:26ان کی والدہ
07:26حضرت علی کی والدہ
07:28جناب فاطمہ بنت عصد
07:30حضور سے بڑا پیار کرتی
07:31صحابہ کہتے ہیں
07:33اس دن حضور بڑا روئے
07:34جس دن حضرت فاطمہ نے
07:36مدینے میں انتقال فرمایا
07:37فاطمہ بنت عصد
07:39جناب علی کی والدہ
07:40فرماتے ہیں
07:42جب خبر ملی
07:43کہ حضرت علی کی والدہ
07:44وصال کر گئے
07:45تو حضور رونے لگے
07:46فرمایا وہ علی کی نہیں
07:47وہ تو میری ماں تھی
07:48میری اممہ تھی
07:50امام ابو نیم نے لکھا ہے
07:52کہتے ہیں حضور نے فرمایا
07:53جب میری اممہ کو
07:54غسل دینے لگو نہ
07:55کفن پہنانے سے پہلے
07:57مجھ سے پوچھ لینا
07:58صحابہ کہتے ہیں
08:00کفن دینے سے پہلے
08:01عورتیں آئیں
08:02حضور کیا کرنا ہے
08:03نبی پاک اندر گئے
08:05جو کمیز پہنی ہوئی تھے
08:06وہ اتار کے دی
08:07فرمایا
08:08چٹے رنگ کا
08:09سفید رنگ کا
08:09کفن نہ دینا
08:10میرا کرتہ پہناو
08:11میری اممہ کو
08:12حضور نے کفن دیا
08:14حضرت ابو ذرگفاری فرماتے ہیں
08:17جب جنازہ پڑھ لیا نا
08:18تو نبی پاک فرمانے لگے
08:19قبر صحیح بنائی ہے تم نے
08:21حضور صحیح بنائی ہے
08:23فرمایا نہیں لگتا نہیں
08:24فرماتے ہیں یہ کہتے کہتے
08:26میرے نبی قبر میں اتر گئے
08:28میری آنکھیں برس پڑی
08:30میں نے کہا علی کی
08:31اممہ رب تجھ سے کیا
08:33حساب لے گا
08:33ساری رحمتیں تو پہلی
08:34تیری قبر میں آ گئی
08:36اس کے سرکار کی
08:37ایک شمہ جلال و دل میں
08:39بعد مرنے کے قبر میں
08:40بھی اجالہ ہوگا
08:42نبی پاک قبر میں لیٹے
08:43پھر بیٹھے
08:44فرمایا صحیح ہے قبر
08:45پھر میرے نبی پاک نے
08:47دفن کیا ان کو
08:48پھر دیر تک دعا کرتے رہے
08:50اور رو کے فرمانے لگے
08:52اے اللہ
08:52اپنے نبیوں کے وسیلے سے
08:54اور میرے وسیلے سے
08:56میری اممہ کی قبر روشن کر دے
08:57حضرت ابو ذر فرماتے ہیں
08:59کسی کا دل نہیں کرتا
09:00اس کی ماں مرے
09:01آج میرا دل کرتا تھا
09:03کاش میری مر جاتی
09:04یہ فضیلت میری اممہ کو نصیب ہوتی
09:07سیدنا ابو ذر فرماتے
09:09جب حضور رخشت ہونے لگے
09:15تو حضور نے فرمایا
09:17میں نے اپنا کرتا
09:18اس لیے پہنایا ہے
09:19کہ جب میرا کرتا
09:21فاطمہ بنت عصد کو پہنایا جائے گا
09:23تو اس کے توصل سے
09:26اللہ انہیں جنت کا جوڑا عطا فرمائے گا
09:28اور قبر میں اس لیے اترا ہوں
09:30کہ جب میں قبر میں اترا ہوں
09:32تو اب میری اممہ کی قبر
09:33تانگ نہیں ہوگی
09:34بلکہ اللہ میری برکت سے
09:36کشادگی عطا فرما دے گا
09:37پسے مردن فرشتوں نے
09:40جو تلاشی لی تو کیا نکلا
09:42فقط ایک دل کے گوشے سے خیالیں
09:45مصطفیٰ نکلا
09:46اور میاں صاحب تو تڑپ اٹھے
09:48کہنے لگے
09:49قبر میری تے میرے اپیرا
09:51جے کرپا میں پھیرا
09:54قبر میری تے
09:56چلو زندگی میں بھی دعا رہی
09:58زندگی میں بھی دعا رہی
10:00کہ تو آئے
10:01میں کو جیتے میرا دل بر سوڑا
10:04کیوں کا رسلو بھاما
10:05او ویڑے میرے وردہ نہ ہی
10:08میں پئی لکھ وسیلے پاما
10:11میں نے زندگی میں بھی کہا
10:13وہ نہیں آیا
10:15کسی جے درد بن کے آ جاتو
10:18وہ نہیں آیا
10:19میاں صاحب کہتے ہیں
10:21میری قبر میں بھی یہ دعا رہی
10:23قبر میری تے
10:25میرے اپیرا
10:26جے کرپا میں پھیرا
10:30قبر میری تے
10:32میرے اپیرا
10:33جے کرپا میں پھیرا
10:36قبر دبچوں
10:38ہڈیاں اٹھ کے مجرہ کر سنتیرا
10:40تو آ تو سئی میرے رسول پاک
10:43سید عالم
10:44صلی اللہ علیہ وسلم
10:45خود قبر میں لیٹ گئے
10:47او بھائی یہ وسیلہ
10:48اتنا پیارا
10:49یہ وسیلہ
10:50حضرت ابو ذر فرماتے
10:52دل کرتا تھا
10:53یہاں میری امہ ہوتی
10:54اتنی کرم نوازیاں
10:56اتنی بندہ نوازیاں
10:57اتنی رحمتیں
10:58حضور نے خود
10:59حضرت زینب
11:01نبی پاک کی
11:02صاحب زادی
11:03بڑی بیٹی کا
11:05وصحال ہوا
11:05حضور از دن بھی بڑا روئے
11:10جب میری بیٹی کو غسل دے لو
11:12تو پہلے مجھے بتانا
11:13کفر نہ دینا
11:15صحابہ کہتے ہیں حاضر ہوئے
11:17یا رسول اللہ
11:19بی بی صحابہ کو غسل دے لیا
11:21کیا کرنا ہے
11:22تو حضور نے اس دن بھی
11:23کرتا اتار کے دیا
11:24فرمایا میری کمیز میں
11:26میری
11:26او بھائی یہ وسیلہ نہیں
11:28یہ تجھے وسیلہ
11:29ایک صحابی حضرت ابو محضورہ
11:31شریعت میں کندے تک
11:34بال رکھنا جائز ہے
11:35اس صحابی کے اتنے لمبے بال تھے
11:38کہ جب وہ بیٹھتے تھے نا بیٹھتے تھے
11:40تو نیچے دب جاتے تھے
11:42لوگوں نے منع کیا
11:43کٹواتا کیوں نہیں
11:44فرمانے لگے نہیں کٹوانے
11:45کہا کیوں
11:47منعنے لگے
11:48قبر میں لے کے جانے
11:49قبر میں
11:51کہا کیوں
11:52فرمایا ان بالوں پہ
11:53ایک دفعہ نبی پاک نے آتھ رکھا تھا
11:55حضور نے دست مبارک رکھا تھا
11:58میں ساتھ للاحد میں عشقے
12:00رخ شاہ کا داغ لے کے چلے
12:03ہم نے اندھیری رات سنی تھی
12:05چرا عبداللہ بن عطیق سیابی ہیں
12:08حضور نے گستاق قتل کرنے بھیجا
12:10انعام دیئے
12:12انتقال کا وقت آیا
12:14تو بچوں کو بلایا
12:15کہنے لگے یہ کہ
12:16ڈنڈا ہے یا سا ہے
12:17جب مروں تو میری قبر میں رکھنا
12:19کہا اببا جی
12:21سنا نہیں کبھی
12:22کسی نے ڈنڈا قبر میں رکھا ہو
12:24اسا آپ کی قبر میں کیوں رکھے
12:25فرمایا بیٹا تمہیں پتا نہیں
12:27یہ معمولی نہیں
12:28یہ وہ ہے جو میرے رسول نے مجھے دیا تھا
12:30یہ میری قبر میں
12:32قبر میں ریتے میرے اب پیرا
12:34جے کرپا میں پھیرا
12:36قبر دیوچوں ہڈیاں اٹھ کے
12:39مجرہ کن سنتیرا
12:41پسے مردن فرشتوں نے
12:43جو تلاشی لی تو کیا نکلا
12:45فقط ایک دل کے گوشے سے خیالے
12:48حضرت انس بن مالک کہتے ہیں
12:50مر جاؤں تو حضور کے
12:52موہ مبارک میری زبان کے نیچے رکھ دینا
12:55حضرت امیر معاویہ فرماتے ہیں
12:57میرے پاس حضور کے ناخون ہے
12:58جب میں مروں تو میرے کفن میں رکھ دینا
13:00میرے آل حضرت فرماتے ہیں
13:02ہمارے پاس کوئی شہ نہیں
13:03کوئی شہ نہیں
13:05نہ ہمارے پاس حضور کے بال مبارک
13:08ہم کم نصیبوں کے پاس
13:10ہم غریبوں کے پاس
13:12نہ موہ مبارک تو حضور آپ کے پاس کیا ہے
13:14فرمانے لگے
13:15لہد میں عشق رخ شاہ کا داغ لے کے چلے
13:19کہنے لگے
13:20کلیجہ پھاڑ کے دیکھو
13:21اندر دل پہ میں نے نبی کا نام جو لکھا ہوا ہے
13:24لہد میں عشق رخ شاہ کا داغ لے کے چلے
13:28ہم نے اندھیری رات سنی تھی
13:30چراغ لے کے چلے
13:32حضور کا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ جو ہے
13:35اس موضوع پر ہی بولتے جانے کو دل کر رہا ہے
13:38لیکن اس عنوان کو ختم بھی کرنا ہے
13:40ایک ہے حضور کا وسیلہ
13:41ایک ہے اولیاء کا وسیلہ
13:43یہ بات بھی دو چار منٹ میں سمجھ لیں
13:46صحیح بخاری مسلم میں
13:48میرے نبی پاک نے فرمایا ہے
13:50حضور فرماتے ہیں
13:51لوگ جہاد کرنے جائیں گے
13:53ایک زمانہ آئے گا میرے بعد
13:55لوگ جہاد کریں گے
13:56پوچھا جائے گا تم میں کوئی صحابی ہے
13:58کہا جائے گا ہے
14:00تو نبی پاک فرماتے ہیں
14:02صحابی کی وجہ سے اللہ فتح عطا فرما دے گا
14:04گویا ولی کا وسیلہ دینا
14:07حضور فرماتے ہیں
14:08پھر لوگ جہاد کرنے جائیں گے
14:10تو پوچھا جائے گا
14:11مسلمانوں سے تم میں کوئی صحابی ہے
14:13کہیں گے کوئی نہیں
14:14کہا کوئی تابی ہو
14:15صحابی کو دیکھنے والا
14:16کہا جائے گا ایک ہے
14:18تو فرمایا
14:20اس تابعی کی برک سے
14:21یہ اللہ فتح عطا فرما دے گا
14:22نبی پاک فرماتے ہیں
14:24بخاری مسلم Fati War
14:41مشکات میں
14:42بخاری میں موجود ہے
14:44نبی پاک فرماتے ہیں
14:45یہ جو اللہ تم پہ
14:46بارشیں برساتا ہے
14:47تمہیں رزق دیتا ہے
14:48He used to be betrayed구요
14:55Then there is a way of praying
15:04He would have been grandma
15:06L muscle
15:08Holy
15:13Holy
15:14Holy
15:17Holy
15:17میں اس کی چھتری کے نیچے رہتا ہوں
15:20کرم مجھ پہ برستا رہتا ہے
15:21اتنی حدیثیں سنا کے
15:23ایک واقعہ سنانا تو بنتا ہے کہ نہیں بزرگوں کا
15:26میں چونکہ جب عقیدہ کا
15:28موضوع ہوتا ہے تو میں نیچے نہیں اترتا
15:29میں قرآن و سنت کے عین بیچ رہتا ہوں
15:31ایک بات
15:32مرید ہو گیا
15:34محمود غزنوی حضرت ابو لحسن خرکانی کا
15:37بیعت ہو گیا
15:39آنے جانے لگا
15:40ایک دن کہنے لگا حضور کوئی تحفہ دے دے
15:42تو حضرت نے کرتا اتار کے دیا
15:44کرتا
15:46کرتا دیا
15:48یہ کسی کے پاس ہو تو بڑی نعمت ہوتی ہے
15:50کسی بزرگ کا کوئی تبرک
15:52کرتا دیا فرمایا جب بہت زیادہ
15:54مسئلہ بانڈا ہے تو کرتا سامنے رکھ کے
15:56دعا کرنا
15:57اللہ تجھے فتح دے گا
15:59محمود سو منات کے مندر توڑ رہا تھا
16:02دو چار پائن دفعہ حملہ کیا فتح نہیں ہوتی
16:04اپنے شیعہ کا جببہ رکھا ہے
16:06اللہ اس کی برکت سے ہی فتح دے دے
16:08کہتا میں نے جببہ رکھ کے دعا مانگی
16:10اگلے دن عملہ کیا تو اللہ نے فتح
16:12عطا فرما دے
16:13محمود کہتا فتح ہو گئی میں رات کو
16:16سویا
16:17حضرت ابو لحسن خرکانی خواب میں
16:20ملے
16:21اور بابا جی کو میں نے دیکھا تو چہرے پہ
16:24جلال ہے
16:25میں نے کہا حضورہ آپ نراز ہیں
16:27کہنے لگے محمود تُو نے کوئی قیمت نہیں
16:30ڈالی میرے پورتے کی
16:31یہ جملہ آپ کو زیادہ سمجھائے گا
16:34کہنے لگے تُو ککھ مول نہیں پایا
16:38ڈالی تُو نے میرے کرتے کی بس
16:40ایک فتح
16:41کہا حضور کیا مطلب
16:43فرمانے لگے یہ میرے وجود سے لگا ہوا جببہ تھا
16:46میں وہ شخص ہوں جس نے
16:48زندگی بار وہ کام کیا جس میں
16:50اللہ رسول راضی ہے
16:51اپنے آپ پر پبندیاں لگا کے رکھی ہیں
16:54رب نے اپنے فضل سے بڑا نوازہ ہے
16:56فرمایا اگر تُو میرا جببہ
16:58سامنے رکھ کے یہ دعا مانتا نا
17:00اے اللہ ہندوستان
17:02کے سارے ہندووں کو ایمان کی
17:04توفیق دے دے اللہ نے سب کو کلمے کی
17:06توفیق دے دے دی
17:07تُو نے کیا کی مزد علی میرے جببے کی
17:10تردامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیے
17:12ہم دامن نچوڑ دیں تو
17:14فرشتے وضو کریں اور فرشتے
17:16بھی کرتے ہیں تعظیم میری
17:18فدا ہو کے ان پر یہ عزت
17:20ملی ہے اللہ تبارک و تعالی
17:22اپنے بندوں کو طاقتیں دیتا ہے
17:24مسئلہ یہ ہے آج بہت سارے
17:26لوگ تو انکار کرنے لگے ہیں
17:28اور ہم جو اہل ہیں ہمارا جن
17:30کا عقیدہ ہے جنہیں اللہ نے خوش عقیدگی
17:32عطا فرمائی ہے وہ بھی بہنوں کا
17:34شکار ہیں بہنوں کا بہنوں کا
17:36شکار ہیں کر لیتے ہیں دیکھ لیتے ہیں
17:38اللہ والوں سے دوستی لگائیں
17:40ان کا قرب اختیار کریں
17:42ہر دعا ہر التجا
17:43نبی پاک کا وسیلہ شامل حال رہنا چاہیے
17:46اگر تیرے واسطے سے
17:48مانگوں کوئی دعا بے اثر
17:50نہ ٹھہرے نبی پاک کا وسیلہ
17:52دوگے تو ہر جگہی
17:54اللہ کامیابی عطا فرمائے گا
17:55حضرت انس بن مالک حضور کے خادم تھے
17:59امہ نے
18:00دے دیا تھا حضور کی بارگاہ میں
18:02کہتے ہیں میں دس سال مدینے میں
18:04حضور کی نوکری کرتا رہا
18:05تو قریب سے دیکھا تھا
18:08نا سارا کچھ
18:09بہت ساری حدیث ان سے مروی ہیں
18:11بڑی چیزوں کو دیکھا تھا تو ہم سیانے ہو گئے
18:13باتیں سمجھ گئے قریب رہنے والے لوگ
18:16تو قربان
18:18پچھانن والے ہیں تو
18:19گل جان گئے
18:22گل کھول دے نہیں
18:23تو قریب پہنچ گئے تھے نا
18:25تو سمجھ آگئی تھی بات کی
18:26تو ترمیزی میں موجود ہے
18:28ایک دن حضور سے پوچھتے
18:30یا رسول اللہ
18:31قیامت والے دن آپ کو کہاں تلاش کروں
18:33یعنی حضور علیہ السلام سے پوچھتے ہیں
18:36حضور میں نا قیامت والے دے نا
18:39بہی بات تو یہ نا
18:41کہ عمال ٹھیک کیا جائے
18:42معاملات پر توجہ دی جائے
18:45عبادات کا خیال کیا جائے
18:47جو ہمارے سمجھے ڈیوٹیاں ہیں
18:48وہ پوری کی جائیں
18:49تو وہ کہتے ہیں
18:50حضور وہ قیامت والے دن کہاں تلاش کروں
18:52تو حضور نے بھی نہیں فرمایا
18:54کہ تو عمال ٹھیک کر
18:56مجھے ڈھونڈنے کی کیا ضرورت ہے
18:57کہاں ڈھونڈوں
18:59تو حضور فرمانے لگے
19:00مسکر آ کے
19:01مسکر آ کے فرمانے لگے
19:04چونکہ قربان پچھانن والے آتوں
19:07اے گل جان گئے
19:10گل کھول دے نہیں
19:11حضور علیہ السلام سے کہا
19:13یا رسول اللہ
19:17یا رسول اللہ
19:20وہاں کیا ہوگا
19:21تو فرمایا
19:22امت پہ آسی آئے گی
19:23تو میں جام بھر بھر کے پلاؤں گا
19:24میں جام بھر بھر کے پلاؤں گا
19:29ایسا کی تیری خیر
19:31تیرے میکدے کی خیر
19:33ایسی پلا کے
19:35جس کا نشہ عمر بھر رہے
19:37اور ایک نے کہا تھا
19:38کہ طیبہ سے منگائی جاتی ہے
19:40سینوں میں رچائی جاتی ہے
19:43توحید کی میں پیالوں سے نہیں
19:45نظروں سے پھلائی جاتی ہے
19:47حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
19:51عوضہ کاؤسر پہ بھی جام پھلائیں گے
19:53شہنے بڑھے تھے
19:54عدرت انسر بھلا ہمارا کر رہے تھے
19:57یہ حضور سے پوچھ پوچھ کے
19:59تو ہمیں ڈریس بتا رہے ہیں
20:01کیونکہ حدیث روایت کر دی
20:03تو ہمیں ڈریس سمجھا دی
20:04پتے بتا دی
20:05کہاں پہنچنا ہے
20:06ساری جگہ سمجھا دی
20:08چلیں جدید دور آگیا ہے
20:10انہوں نے لوکیشن بتا دی
20:12کہ کہاں کر کے
20:13کس جگہ جا کے سٹاب کرنے
20:15یا رسول اللہ
20:17وہاں ملاقات نہ ہوئی تو
20:18تو حضور نے فرمایا
20:20پھر پول سے رات پہ آنا
20:21یا رسول اللہ
20:23وہاں کیا ہوگا
20:24فرمایا
20:25عمد گزر رہی ہوگی
20:26اور میں دعائیں مانگ رہا ہوں گا
20:27رب صلیم امتی
20:29رب صلیم امتی
20:30یا اللہ میری عمد کو
20:32سلامتی سے گزار دے
20:33تو وہاں آ جانا
20:35میں دعائیں
20:35وہاں مل جاؤں گا
20:40کہنے لگے خدا کی رضا چاہتے ہیں
20:43دعالم خدا چاہتا ہے
20:44رضا محمد
20:45اجابت کا جوڑا
20:46انعیت کا سیرہ
20:47دلن بن کے نکلی
20:49دعائیں محمد
20:50اجابت نے جھک کر
20:51گلے سے لگایا
20:52بڑی ناد سے
20:53جب دعائیں محمد
20:54رضا اب پل سے
20:56وجد کرتے گزریے
20:58کہ ہے رب صلیم
21:00دعائیں محمد
21:01صلی اللہ
21:03تو عرض کی
21:06یا رسول اللہ
21:08وہاں ملاقات نہ ہوئی تو
21:09میں نے کہا
21:11وہ ہمیں لوکیشن
21:12سمجھا رہے تھے
21:13انہیں تو پتا تھا پہلے ہی
21:14ایک قربان
21:15پچھاننن والے آتا
21:17ایک گال جان گئے
21:19گال کھول دے نہیں
21:20تو وہاں
21:22نہ ملاقات ہوئی تو
21:22حضور نے فرمایا
21:23پھر میزانِ عمل پہ آنا
21:25یا رسول اللہ
21:26وہاں کیا ہوگا
21:27فرمائے
21:27امت کی عمل
21:28طول رہے ہوں گے
21:29اور میں ان کے لئے
21:31دعائیں کر رہا ہوں گا
21:32میں نہیں جا سکا
21:34کبھی بچوں کے ساتھ
21:35پیپر دلوانے
21:36استاد کو
21:37اجازت نہیں دیتے
21:38کہتے ایک ازامین
21:40راور آئے گا کوئی
21:41جس نے پڑھایا ہو
21:43اسے اجازت
21:43نہیں کہ
21:45تو جا
21:45اببا جی کوئی اجازت
21:46نہیں ہوتی
21:47کہ وہ
21:47اگزیمنیشن
21:48حال میں جائے
21:49وہاں تو
21:50کوئی اور لوگ آتے ہیں
21:51یہ بھی
21:52عجیب سبق ہے نا
21:53کائنات کا
21:54کہ سارے
21:55تعلیم و تربیت
21:56کے اس بات
21:56بھی حضور پڑھائیں
21:57رنگ بھی
22:00سارا حفور ہی بتائیں
22:02اور
22:03قبر کے
22:04سوالات بھی
22:05سارے ہمیں
22:05حضور بتا دیں
22:06اور جب
22:07پیپر ہونے لگے
22:08تو سرانے بھی
22:09کھڑے ہو جائیں
22:10تو پھر
22:11کہہ لیں نا
22:12ایک دفعہ پھر
22:13کہ وہ دیکھو
22:14لوگ کی راب نے
22:15حساب لینا
22:15جیڑا بیٹھا ہی
22:16محمد دیکھو لوگ
22:17دیکھو لوگ کی راب نے
22:20حساب لینا

Recommended