00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم بالا ہے
00:11اِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرُ
00:17اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:21ہم نے تم کو کوثر یعنی بہت زیادہ بھلائی عطا فرمائی ہے
00:25فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرُ
00:29تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی کیا کرو
00:33اِنَّا شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ
00:38کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بے نام رہے گا
Comments