00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:11الحمد للہ رب العالمين
00:16سب طرح کی تعریف اللہی کے لیے ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
00:23الرحمن الرحیم
00:27بڑا مہربان نہایت رحم والا مالک یوم الدین
00:35انصاف کے دن کا حاکم
00:38ایاک نعبد و ایاک نستعین
00:44اے پروردگار ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانتے ہیں