00:00افثانمی حسن کی حامل پاکستانی اداکارہ زیبہ بختیار نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں ہینہ کے بعد مزید سولہ بھارتی فلموں کی پیش کاش ہوئی تھی جسے انہوں نے ڈھکرا دیا
00:12زیبہ بختیار کی بھارتی ڈیبیو فلم ہینہ ایک سپر ہٹ فلم تھی
00:16مجھے کسینا پگف ہون آتا ہے
00:17سنو تو میں سے کرو انڈیا آجاؤ
00:19ڈیڈی گورنمنٹ میں جنہ صاحب کے ساتھ پاکستان کے قیام کے وقصت ہے
00:26ہر چیز اتنی پرفیکٹ ہوتی تھی اور اتنا پوری جان لگائی رہی ہوتی تھی
00:32but it was totally effortless
00:33میں اللہ کا شکر کرتی ہوں کہ اس کو سوشل میڈیا نہیں تھا نہیں
00:36تو میں بالکل ایک nervous breakdown میرا برکھال میں ہر ہفتے ہوتا
00:39جس نے سرحد کے دونوں طرف کامیابی کے جنڈے گاڑے تھے
00:55اس فلم میں زیباب اختیار نے بھارتی اداکار رشید کپور کے مقابل ہنا کا مرکزی کردار ادا کیا تھا
01:02بھارت کے لیجنڈری راج کپور کی فلم ہنا میں کام کرنے کے بعد ہی زیباب اختیار کو افسانمی حسن کی ملکہ کا خطاب دیا گیا تھا
01:11زیباب اختیار نے پاکستانی شو بیز اور بالی وڈ دونوں میں کامیابیاں حاصل کی
01:16زیباب اختیار ان پاکستانی اداکاروں میں شامل ہیں جنہوں نے بالی وڈ کی مین اسٹریم فلموں میں کام کیا
01:22ان ناظرین اور نقادوں دونوں کو اپنا مدہ بنا لیا
01:26حال ہی میں اداکارہ نے ایک شو کے دوران اپنے بالی وڈ کے تجربات پر روشنڈی ڈالی
01:31انہوں نے کہا کہ راج کپور کی فلم میں کام کرنا ان کے لیے ایک عزاز تھا
01:36اور یہ تجربہ کسی شاہکار سے کم نہیں تھا
01:38تاہم وہ بالی وڈ میں اپنے کرداروں کے انتخاب کے معاملے میں بہت مختاد تھیں
01:43زیباب اختیار نے بتایا کہ فلم ہینہ کی کامیابی کے بعد انہیں ایک کے بعد دگر سولہ فلموں کی آفرز ہوئی
01:50جس کے کردار انہیں پسند بھی آئے لیکن اس کے باوجود انہوں نے وہ آفرز مسترد کر دی
01:55زیباب اختیار نے بتایا کہ فلم ہینہ کی کامیابی کے بعد انہیں اداکارہ نے وہ بارتی فلمیں نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا
02:02کہ انہیں فلموں میں کوئی منظر یا گانا ایسا ہوتا تھا جو ان کے اصولوں کے خلاف تھا
02:08زیباب نے کہا کہ وہ بارش کے منظر میں باریک کپڑے کی ساڑی پہن کر بھیگتے ہوئے گانا نہیں کر سکتی تھی
02:14اس لیے انہوں نے زیادہ تر فلمیں کرنے سے انکار کر دیا
02:17اداکارہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ جب کوئی پاکستانی اداکار بالی وڈ یا کسی اور انڈسٹری میں کام کر کے واپس آتا ہے
02:25تو اسے زیادہ توجہ ملتی ہے
02:27ان کا کہنا تھا کہ یہ بدقسمتی سے ایک پرانی روایات ہے کیونکہ پاکستانی درامت شدہ چیزوں کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں
02:35اسی طرح وہ فنکاروں کے ساتھ بھی یہی سلوک کرتے ہیں
02:38ایچ ڈی این کھاری
Comments