- 7 months ago
Category
🎵
MusicTranscript
00:00Allahumma salli ala siyyidina wa maulana muhammadin
00:05wa ala alihi wa sahbihi wa ahl-baitihi wa auladihi wa azbajihi wa zuriyatihi
00:14kabarik wa sallim
00:15mahmaduhu wa nusallim
00:19wa nusallimu ala siyyidina wa maulana muhammadin
00:24rasulihil nabiyyil amiyil aminil aminil aminil aminil karimil raufir rahim
00:34wa ala alihi atayyibin atahirin
00:38wa sahbihi al-kiramil muttaqin al-mukramin al-mukhlasin
00:43wa ala awliyaihi ajma'in
00:47amma baadhi
00:49فَاعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
00:55فَهَلْ أَسَيْتُمْ
00:59إِنْ تَبَلَّيْتُمْ
01:01أَنْ تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ
01:04وَتُقَطِئُوا أَرْحَامَكُمْ
01:07أُولَائِكَ الَّذِينَ لَعْنَهُمُ اللَّهُ
01:11فَأَصَمَّهُمْ
01:13وَآَعْمَا أَبْصَارَهُمْ
01:17صَدَقَ اللَّهُ مَوْلَادَ الْعَزِيمِ
01:21حمد و صلاة کے بعد
01:24اللہ رب العزت کا
01:27لا متناہی بار
01:30بے حد و حساب
01:33بے پایاں
01:35لطف و قرم ہے
01:37کہ جس کی دی ہوئی
01:39توفیق سے
01:41اس نے ہمیں
01:43نعمتِ ایمان سے
01:45اور نسبتِ
01:47غلامیِ رسول
01:49صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:51سے ہم کلا کیا
01:53ہمارے دلوں میں
01:55اہلِ بیتِ اتحار کی
01:57مبدت کو
01:59محبت کو
02:01عدد کو جاگزی کیا
02:03اور صحابہِ کرام
02:05رضی اللہ تعالیٰ عنہ
02:07کی تعظیم
02:09اور توقیر کے
02:11گوشوں سے ہمیں سرفراز کیا
02:14اور ہمیں
02:15اولیاء و صالحین کی
02:17نسبتوں سے
02:18مشرف فرمایا
02:20اس دور میں
02:23ایک علمی
02:25فکری
02:27اصلاحی
02:28انقلابی
02:29مصطفوی
02:31تحریک سے
02:33اس نے ہمیں
02:35روشناس کیا
02:37جس عظیم
02:39عالمگیر
02:40انٹرنیشنل
02:41تحریک کا نام ہے
02:43تحریک منحاج القرآن
02:47آج کے دور میں
02:49تحریک منحاج القرآن
02:51ایک رسول
02:53نما تحریک ہے
02:55اور عالم انسانیت کو
02:57تاجدارِ کائنات
02:59سیدنا محمدِ مصطفی
03:01صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:03کا
03:05عشق و محبت
03:07عصوِ حسنہ
03:09سنتِ تجبہ
03:11اور سیرتِ اقدس کا
03:13راستہ دکھا رہی ہے
03:15سیرتِ اقدس کا
03:17راستہ دکھا رہی ہے
03:19آج کی نشست میں
03:25جس موضوع پر چند کلمات
03:31ارز کرنا چاہتا ہوں
03:33وہ
03:37موضوع یہ ہے
03:40واقع کربلا کا
03:43ذمہ دار کون
03:45اس حوالہ سے
03:47میں نے قرآن مجید میں سے
03:49چھبیس ماہ پارا
03:51سورہ محمد
03:53صلی اللہ علیہ وسلم
03:55یہ سنتالیس ماہ سورہ ہے
03:57قرآن مجید کا
03:59اس کی دو آیاتِ مبارکہ
04:04کی تلاوت کا شرف حاصل کیا
04:08آیت نمبر بائیس اور تائیس
04:11ارشاد فرمایا
04:14فَحَلْ أَسَئِتُمْ
04:17بس تم سے یہی توقع ہے
04:21ان تَوَلَّئِتُمْ
04:25اگر تم حکومت حاصل کر لو
04:28ان تُفْسِدُو فِي الْأَرْضِ
04:32تو تم زمین میں فساد بپا کروگے
04:37وَتُقَطِعُوا اَرْحَامَكُمْ
04:40اور
04:41قرابتی رشتوں کو توڑ ڈالو
04:45اُلَائِكَ اللَّذِينَ
04:51یہی وہ لوگ ہیں
04:54لَعْنَهُمْ اللَّهُ
04:57جِن پر اللہ نے لانت کی ہے
05:02فَأَسُمَّهُمْ
05:04ان کے کانوں کو بہرہ کر دیا
05:08وَأَعْمَا أَبْسَوْرَهُمْ
05:13اور ان کی آنکھوں کو اندہ کر دیا
05:15تو وہ رشتے
05:20وہ قرابت
05:23جن کو اللہ اور اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم آنے
05:27مواصلت اور جوڑنے کا حکم دیا ہے
05:31فرمایا تم سے یہی توقع ہے
05:34کہ جب تم
05:35زمین پر حکومت
05:37اقتدار
05:38سلطنت
05:39حاصل کر لو
05:43تو تم
05:44زمین پر
05:47فساد بپا کروگے
05:50اور قرابتی رشتوں کو
05:52کاتوگے
06:00واقع کربلا کا ذمہ دار قوم
06:03اس حوالہ سے
06:05ہمیں سب سے پہلے
06:07سرکار دعالم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم آنکھ
06:11ارشاداتِ گرامی ان کا مطالعہ کرنا ہوگا
06:21چند احادیث میں آپ کی خدمت میں
06:26ارز کرنا چاہتا ہوں
06:29جس کو سماعت کے بعد
06:33یہ
06:35نقطہ
06:38کلیر ہوگا
06:41کہ اس رسول محتشم صل اللہ علیہ وسلم آنے اپنے فرامین میں
06:46ارشاداتِ عالیہ میں
06:49ارشاداتِ مبارکہ میں
06:53جن جن
06:56چیزوں کی طرف اشارہ کیا
06:59اور جن افراد کی طرف اشارہ کیا
07:06جس قبیلے کی طرف اشارہ کیا
07:08وہ آپ تمام
07:13سماعت کرنے والے
07:17دیکھنے والے
07:19اس کو برنظرِ خور
07:23دیکھیں گے
07:25سماعت کریں گے
07:27اور اس نتیجے پر پہنچیں گے کہ واقعی
07:31جو سانے ہے کربلا
07:34اور واقعی کربلا کا جو ذمہ دار شخص ہے
07:38اس کی طرف
07:40آپ صل اللہ علیہ وسلم آنے اپنی حیاتِ مبارکہ میں اشارہ کیا
07:51یہ ایک حدیث سب سے پہلے ارز کروں گا
07:54یہ حدیث صحیح البخاری کتاب العلم
07:59پہلے جلد ایک سو بیس نمبر حدیث ہے
08:04حضرتِ سعید
08:10المقبوری رضی اللہ تعالیٰ نو سے روایت ہے
08:14اور وہ حضرتِ ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ نو سے روایت کرتے ہیں
08:19قَالَ حَفِزْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهِ صَلَّمْ بِعَاعِينَ
08:26حضرتِ ابو حریرہ فرماتے ہیں
08:29کہ میں نے رسولِ اکرم صل اللہ علیہ وسلم سے دو طرح کا ال حاصل کیا
08:35حفظ کیا
08:37فَأَمَّا أَحَدُهُمَا فَبَسَسْتُهُو
08:41ان میں ایک وہ علم ہے جس کو میں نے بیان کر دیا
08:48وَأَمَّا الْآخَرُ فَلَوْ بَسَسْتُهُ قُتِيَهَا ذَلْبَلْعُونَ
08:53اور دوسرا وہ علم ہے کہ اگر میں اس کو بیان کر دوں تو تم میرا گلہ کٹ دے
09:00تو اس حدیثِ مبارکہ میں دو طرح کے علوم کا ذکر کیا گیا ہے
09:06ایک وہ علم جس کا تعلق احکامِ دین کے ساتھ ہے
09:12شریعت کے ساتھ ہے
09:14اور ایسی احادیث ہزار ہاں کی تعداد میں موجود ہیں
09:18اس حدیثِ پاک میں جو دوسرا اشارہ کیا گیا
09:24وہ علاماتِ قیامت کی احادیث کی طرف
09:29اور دین میں فساد کے در آنے
09:34اور حوال کی تبدیلی اور اللہ کے حقوق کو پامال کیے جانے کے بارے میں بتانا تھا
09:42اور امام ابنِ بطول نے اپنی شرع میں ذکر کیا
09:48اس حدیث کے تحد
09:50کہ جو دوسرا علم ہے
09:52حضور سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:56جو عطا کیا
09:58اور حضرتِ ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں کا یہ فرمانا
10:02کہ اگر میں دوسرا علم لوگوں کے سامنے اس کا اظہار کر دوں
10:07اس کو بیان کر دوں
10:09تو فرمایا
10:11کہ تم اس کو سن کر
10:13تو تم میرا گلہ کاٹ دو
10:15وہ علم فتنوں کا علم
10:19وہ علم حادثات کا علم
10:21وہ علم قیامت کے واقعات
10:24اور قیامت کے قریب
10:27جو ہونے والے واقعات اس کا علم
10:30پھر حضرتِ ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں سے
10:39یہ روایت ہے
10:41آپ فرماتے ہیں
10:44کہ
10:46ان ابی حریرہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں
10:50قال فی کیسی حاز حدیثن
10:54فرمایا میرے اس بریف کیس میں
10:57اس بیگ میں اس تھیلے میں
11:01ایسی حدیث ہے
11:04لَوْ حَدَّسْتُكُمُوْهُ
11:10لَرَجَمْتُمُونِ
11:12اگر وہ حدیث میں بیان کر دوں
11:15تو تم مجھے سنگسار کر دو
11:17پتھر بار مار کر ہلاک کر دو
11:19ثم قال
11:21پھر فرمایا
11:22اللہمَ لَا عَبْلُغَنَّ رَعَسَ السِّتْتِينَ
11:28کہ اے پروردگار میں سن ساٹھ ہجری تک نہ پہنچوں
11:32قالو وَمَا رَعَسُ سِتْتِينَ
11:36ارز کیا گیا
11:38کہ سن ساٹھ ہجری کو کیا ہوگا
11:40قال امارت السبیان
11:42فرمایا کہ یہ
11:44بچوں کی حکومت کا وقت ہوگا
11:48کم اقل
11:50بدانش
11:52فهم و فراست سے محروم
11:56بچے
11:58ان کی حکومت کا آغاز ہوگا
12:00وقت ہوگا
12:02اس سے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے
12:06اس عظیم بارگاہ میں دعا کی
12:10کہ وہ وقت نہ آئے
12:12کہ میں ان
12:14بچوں کی حکومت
12:16کو دیکھ سکوں
12:18اور وہ سن ساٹھ ہجری کا زمانہ دا سکتا ہے
12:28پھر
12:32احادیث کا گرمتالہ کیا جائے
12:34السبائق المحرقہ میں یہ حدیث موجود ہے
12:40حضرت ابو حریرہ
12:44رضی اللہ تعالی عنہ
12:46حضور علیہ السلام کے
12:48پروردہ
12:50تربیت یافتہ
12:52آپ کی مبارک احادیث
12:54کی روایت کرنے والے
12:56آپ
12:58فرمایا کرتے تھے
13:00اللہم انی اعوذ بکا من راس ستین
13:04و امارت
13:06السبیان
13:08اے اللہ میں دو چیزوں کی
13:10تجھ سے پناہ مانگتا ہوں
13:12ایک سن ساٹھ ہجری کا زمانہ
13:14اور دوسرا
13:16ناعمر بچوں کی حکومت
13:18کا دور
13:20ان دو چیزوں سے
13:22میں تیری پناہ مانگتا ہوں
13:24کبھی فرماتے
13:26اعوذ باللہ
13:28من راس ستین
13:30و امارت السبیان
13:32کے دو چیزوں سے
13:34تیرے حضور پناہ مانگتا ہوں
13:36ایک سن ساٹھ ہجری کا زمانہ
13:38اور ایک
13:40جو ناعمر بچے ہیں
13:42ان کی حکومت کا دور
13:44اس سے پناہ مانگتا ہوں
13:46ابن حجر اسکلانی نے
13:48اپنی فتح الباری
13:50کے اندر
13:52جس کی جل نمبر ایک
13:54صفحہ دو سو
13:56سولہ پر یہ ذکر کیا ہے
13:58پھر ملہ علی قاری
14:00رحمت اللہ علیہ نے
14:04مرقات المفاتی
14:06شرع مشکات المصابی
14:08جل نمبر ایک صفحہ چار سو
14:10اناسی پر ذکر کیا ہے
14:12اور شرعہت کی ہے
14:18شرعہ بیان کی ہے
14:20حدیث کی
14:22جو حضرت ابو حریرہ
14:24رضی اللہ تعالی عنہ
14:26فرمایا کرتے تھے
14:30کہ حضرت ابو حریرہ
14:32رضی اللہ تعالی عنہ
14:34دعا کیا کرتے تھے
14:36اعوذ باللہ من راس السدین
14:38و امارت السبیان
14:40کہ پروردگار
14:42مجھے دو چیزوں سے پناہ دینا
14:44اپنی حفاظت میں
14:46رکھنا
14:48ایک سن ساٹھ ہجری
14:50کا دور
14:52اور دوسرا
14:54امارت السبیان
14:56نو عمر
14:58جوان ان کی حکومت
15:00کا دور
15:02تو یہ دونوں
15:04جلیل القدر
15:06محدثین ذکر کرتے ہیں
15:08یشیر الہ خلافت
15:10یزید ابن معاویہ
15:14یہ کلمات
15:16اشارہ کر رہے ہیں
15:18یزید بن معاویہ
15:20کی خلافت کی طرف
15:22لعنہا
15:24کانت سناتا
15:26ستین من الحجرہ
15:28کہ وہ سن ساٹھ ہجری سے
15:30بستحاب
15:32بستحاب اللہ
15:34بستحاب اللہ
15:36دعاء
15:38ابی حریرہ
15:40رضی اللہ
15:42تعالی عنہ
15:44فَمَا تَقَبْلَهَا بِسَنَاتِ
15:46تو اللہ تعالی نے
15:48حضرت ابو حریرہ
15:50رضی اللہ تعالی عنہ کی دعا قبول فرمائی
15:52اور
15:54وہ اس
15:56سن ساٹھ ہجری سے پہلے
15:58ان کا وصال ہوگی
16:00تو حضرت ابو حریرہ
16:02رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس
16:04جو علم تھا
16:06انہیں جو بارگاہ رسالت
16:08امام صلی اللہ علیہ وسلم سے علم نصیب ہوا
16:11اور جو حادثات
16:13باقیات
16:15کی طرف اشارہ کیا گیا
16:17جس دور میں فتنیں ہوں گے
16:20دین کی قدریں بدنیں گے
16:22سنت کی پامالی ہوں گے
16:25اس دور سے بچنے کے لئے
16:28حضرت ابو حریرہ
16:30رضی اللہ تعالی عنہ
16:31زندگی بر یہ دعا کرتے رہے
16:33کہ پروردگار وہ زمانہ نہ دیکھ پاؤں
16:36اور اللہ تعالی نے ان کی دعا کو
16:38اپنی عظیم بارگاہ میں قبول کیا
16:41پھر حافظ ابن حجر اسکلانی رحمت اللہ علیہ
16:53فرماتے ہیں
16:56ان ابی حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
16:59حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
17:02جو مرفوع ذکر کرتے ہیں
17:04کہ اعوذ باللہ من امارت السبیان
17:08کہ اے پروردگار
17:10میں تجھ سے
17:11نو عمر بچوں کی حکومت سے
17:15بنا مانگتا ہوں
17:17قالو وما امارت السبیان
17:21ان سے پوچھا گیا
17:22کہ وہ نو عمر بچوں کی حکومت کونسی ہوگی
17:26قالا
17:27فرمائے وہ ایسا دور ہوگا
17:30ان اتعتموہم
17:32اگر تم ان کی اطاعت کروگے
17:35حلقتم
17:36تو پھر دین میں حلاقت ہوگی
17:40آئی فی دینکم
17:44تو دین کے اندر
17:47پھر حلاقت ہوگی
17:49وَإِنْ عَسَيْتُمُوْهُمْ
17:52اور اگر تم ان کی نافرمانی کروگے
17:55اَحْلَقُوْكُمْ
17:57تو وہ تم ہی حلاق کرتے ہیں
18:00یعنی دنیا میں
18:03قتل و غارت کریں گے
18:05مال و دولت چھینیں گے
18:08جانی اور مالی نقصان کریں گے
18:11تو حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ نے
18:15اس عظیم بارگاہ میں
18:17دو چیزوں کی پناہ بانگی
18:19پھر یہ حدیث پاک صحیح البخاری کتاب الفطن میں موجود ہے
18:29چھ ہزار چھ سو چاس نمبر
18:31حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں
18:35حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں
18:39سمیت السادق المسلوب صلی اللہ علیہ وسلم
18:42یقول
18:43حلقت امتی علی یدی غلمت من قریش
18:47کہ تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
18:50کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے
18:52کہ میری امت کی حلاقت قریش کے نو عمر جوانوں کی ہاتھوں سے ہو
18:58قریش کے نو عمر جو جوان ہوں گے
19:07ان کے ہاتھوں سے میری امت کی حلاقت ہو
19:11پھر حضرت سعید بن عمر بن سعید العاص رضی اللہ تعالیٰ
19:20روایت کرتے ہیں
19:22قَالَ قُنْتُمَا مَرَوَانَ بَعْبِ حُرَيْرَةَ رضی اللہ تعالیٰ
19:31فَسَمِئْتُ عَبَا حُرَيْرَةَ رضی اللہ تعالیٰ
19:34یقول
19:35سمیت السادق المسلوب صلی اللہ علیہ وسلم
19:38یقول
19:39حلاق امتی علی یدی غلمت من قریش
19:43حضرت سعید بن عمر
19:47فرماتے ہیں
19:48کہ میں نے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
19:53یہ فرماتے ہوئے سنا
19:55اس وقت مربان بھی مجلس میں موجود تھا
19:59کہ انہوں نے کہا
20:02کہ میں نے حضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم
20:05کو فرماتے ہوئے سنا ہے
20:07کہ میری امت حلاق ہوگی
20:10على یدی غلمت من قریش
20:14قریش کے نو عمر جوان کے ہاتھ ہوں
20:19میری امت کی حلاقت ہوگی
20:21فقال مربان غلمتن
20:24مربان نے تعجب سے کہا
20:26کہ نو عمر کے ہاتھ ہوں
20:29یعنی نو عمر جوان کے ہاتھ ہوں
20:32قال حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
20:35ان شئتا ان اسمیہم بی فلان بی فلان
20:41حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
20:44مربان
20:45اگر تم چاہو
20:47تو میں تمہیں نام بتا سکتا ہوں
20:50کہ فلان بن فلان
20:52فلان بن فلان
20:54فلان بن فلان کے ہاتھ ہوں
20:56میری امت کی حلاقت ہو
20:58کہ مجھے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آنے
21:01اللہ علیہ وسلم آنے وہ علم آتا کیا
21:03وہ شعور آتا کیا
21:04وہ احادیث آتا کیا
21:07کہ جن کے بارے میں خبر دے گئی
21:10کہ یہ یہ وہ لوگ ہوں گے
21:12جو میری امت میں
21:14حلاقت کا
21:16سبب ہوں گے
21:20پھر حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
21:22بیان کرتے ہیں
21:24قال سمیتو
21:30حبِ ابل قاسم صلی اللہ علیہ وسلم
21:34یقولو اِنَّ فَصَادَ اُمَّتِي عَلَى جَدَيْ غِلْمَةٍ سُفَحَا مِنْ قُرَيْشِ
21:39امام احمد بن حنبل نے المسند کے اندر اس حدیث کو ذکر کیا
21:43اور آٹھ ہزار بیس نمبر
21:45کہ آقا دوجہان صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
21:51کہ میری امت کی حلاقت
21:53جو قریش کے نو عمر جوان ہوں گے
21:56ان کے ہاتھوں سے ہو
21:58حدیث میں لفظ ذکر گئے
22:00صوفہا
22:01وہ قریش کے جوان
22:03نو عمر جوان
22:05وہ بے اقل
22:07بے دانش
22:08اور پاگل جوان ہوں گے
22:10جن کے ہاتھوں سے امت کی حلاقت ہو
22:13پھر حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے
22:18اس کو صحیح البخاری کتاب المناقب
22:22جل نمبر تین حدیث دو ہزار چار سو نو کے اندر ذکر ملتا ہے
22:28پھر صحیح مسلم کتاب الفتن
22:31چوتھ جل دو ہزار نو سو سترہ نمبر حدیث میں ذکر ملتا ہے
22:36عن ابی حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
22:39قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
22:42یُهْلِقُ النَّاسُ حَازَ الْحَيْجُ
22:45من قریش
22:47فرمائے قریش کے فلان قبیلہ سے میری امت کی حلاقت ہوگی
22:51قالوا فَمَا تَأْمُرُنَا
22:54تو صحابہ اکرام نے ارز کی آقا ہمارے لئے کیا حکم ہے
22:58قالوا لو ان الناس اعتزلوہم
23:06فرمایا کہ تم تمہارے لئے آفیت یہ ہے
23:10کہ تم ان لوگوں سے کنارہ کش رہنا
23:13ان لوگوں کو ساتھ نہ دینا
23:16ان لوگوں کی سنگت میں نہ رہنا
23:19ان کا کہنا نہ ماننا
23:21ان کی اطاعت نہ کرنا
23:23ان کی بات نہ ماننا
23:25بلکہ ان سے جدا رہنا
23:28الگ رہنا
23:29اس میں تمہارے دین کی حفاظت ہوگی
23:32تمہارے اسلام کی حفاظت ہوگی
23:35ان لوگوں سے
23:37ان کی شرارتوں سے
23:39ان کی فتنوں سے
23:41حفاظت کا ایک ہی سریعہ ہے
23:44کہ تم ان سے کنارہ کش رہیں
23:55پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم
24:08نے ارشاد فرمایا
24:11یہ ابن کثیر نے البدایہ و انہایہ کے اندر
24:16اس حدیث کا ذکر کیا
24:18جل نمبر چھے
24:28دوہ سو اٹھائیس اور انتیس صفحے پر یہ حدیث موجود ہے
24:32حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ
24:35بیان کرتے ہیں
24:37فرمایا
24:47وہ پہلا شخص
24:49جو میری سنت کو بدلے گا
24:52اس میں تحریف کرے گا
24:54تبدیلی کرے گا
24:56رخنا ڈالے گا
24:57رجل من بن امیہ
25:00فرمایا
25:01وہ بن امیہ کا شخص ہو
25:03حضور صلی اللہ علیہ وسلم
25:05بن امیہ کے
25:07اس شخص کی طرف اشارہ کیا
25:10کہ وہ شخص جو سنت کو بدلے گا
25:16پھر حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں
25:21اس حدیث کو مسند ابو یعلا نے ذکر کیا
25:25ابو یعلا نے اپنی کتاب مسند کے اندر ذکر کیا
25:30دوسری جل اور آٹھ سو اکتر نمبر حدیث
25:34اور بزار نے المسند کے اندر چوتھے جل ایک ہزار دو سو چوراسی نمبر حدیث
25:44اسی طرح بھاکی نے دلائل نموہ میں چھٹے جل چار سو سٹھ سٹھ نمبر صفا
25:53دیلمی نے مسند الفردوس میں ابن اساکر نے تاریخ مدینہ دمشق
25:59حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں
26:03قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
26:06کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
26:09حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
26:13اس حدیث کو آپ توجہ سے سماعت کریں
26:31فرمایا میری امت کا معاملہ انصاف پر قائم رہے گا
26:36اور یہاں تک کہ پہلا شخص جو اس میں رخنا ڈالے گا
26:41جو تبدیلی کرے گا
26:43جو تہوبالہ نظام کو کرے گا
26:46وہ جو رخنا ڈالے گا وہ بن امیہ کا ایک شخص ہوگا
26:52ارشاد فرمایا یقالو لہو یزید
26:55اور وہ بدبخت اور ظالم یزید ہوگا
27:00تو اس حدیث میں حضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے بقاعدہ نام کا ذکر کیا
27:07امام زہبی نے تاریخ الاسلام اپنی کتاب میں پانچمیں جل
27:13دو سو تیہتر نمبر صفحہ پر ذکر کیا
27:16حضرت ابو دردہ رضی اللہ تعالیٰ نصر
27:19قال ابو دردہ
27:21سمیت النبی صلی اللہ علیہ وسلم
27:24یقول اول من یبدل سنتی من بنی
27:28امیہ یقالو لہو یزید
27:30کہ سب سے پہلے جو میری سنت کو بدلے گا
27:34سنت کو تبدیل کرے گا
27:38وہ بن امیہ کا شخص ہوگا
27:40اور اس بدبخت کا نام یزید ہوگا
27:44پھر حضرت ابو زر سے روایت
27:46قال سمیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
27:49اول من یبدل سنتی رجل من بنی امیہ
27:54یقالو لہو یزید
27:56فرمایا پہلا شخص
27:59جو میری سنت کو بدلے گا
28:05رجل من بنی امیہ
28:08وہ بن امیہ کا شخص ہوگا
28:10یقالو لہو یزید
28:12اور اس بدبخت کا نام یزید ہوگا
28:15اس کو المصنف میں
28:17امام ابن ابی شیبہ نے ذکر کیا
28:21ساتمی جل اور پینتیس آزار آٹھ سو ستتر نمبر حدیث میں
28:26اور ابن کسید نے ذکر کیا
28:28البدایہ ونہایہ میں
28:30چھٹی جل دو سو اونتیس نمبر صفحہ پہ
28:33اس طرح امام بہکی رحمت اللہ علیہ نے ذکر کیا
28:36یقالو لہو یزید قال البہکیو
28:40یزید ابن معاویہ
28:43حضرت امام بہکی ذکر کرتے ہیں
28:45کہ جس یزید کی طرف اشارہ ہے
28:50وہ لعین وہ بدبخت وہ ظالم
28:53وہ شرابی وہ تارک سلاح
28:57وہ دین کی بھجیاں اڑانے والا
29:02سنت کی تحریف کرنے والا
29:05نظام عدل کو تہہبالہ کرنے والا
29:08سنت میں رخنا ڈالنے والا
29:11فرمایا جس یزید کی طرف اشارہ ہے
29:13امام بہکی نے ذکر کیا
29:16یزید بن معاویہ
29:17وہ یزید بن معاویہ ہے
29:19ناظرین مہترم
29:22پھر سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم
29:27سہابی جو فرماتے ہیں
29:29حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی
29:32اللہم انی اعوذ بکا من راس السطین
29:35کہ پروردگار مجھے سن ساٹھ ہجری سے بچانا
29:40و امارت سبیان
29:42کہ وہ نوجوان لڑکوں کی
29:46نو عمر لڑکوں کی حکومت ہوگی
29:49حافظ ابن کسیر نے ذکر کیا
29:53پھر امام احمد بن حنبل نے ذکر کیا
29:56کہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
30:00یقول سمیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
30:02یقول
30:03یقون خلفم من بعد السطین
30:06سنہ تن
30:09کہ سن ساٹھ ہجری کے بعد
30:13جو زمانہ ہوگا
30:16اس میں جو لوگ آئیں گے
30:18اور بالخصوص اشارہ ان حکمرانوں کی طرف ہے
30:24نو عمر جوانوں کی طرف ہے
30:26فرمایا ابو
30:28اداع السلاة وہ نمازیں ضائع کرنے والے ہیں
30:33وطبع الشہوات اور نفسانی خاشات کی پیروی کرنے والے ہیں
30:39فَصَوْفَيَلْقَوْنَ غَيَّا انْ قَرِيبِ اللہ تعالیٰ انہیں جہنم کی ایک وادی غی اس کے اندر انہیں ڈالے گا
30:51وہ دوزہ کی وادی غی سے دوچار ہوں گا
30:54اس کو امام حاکم نے مستدرک میں ذکر کیا
30:58اور علامہ ناسلودین البانی نے
31:02السلسلت السحیحہ میں
31:04تین ہزار چونتیس پر ذکر کیا
31:09تو ان احادیث کی روشنی میں
31:15جو میں نے آپ کے سامنے
31:16ذکر کر رہا ہوں
31:19کہ حضور سرور کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم آنے
31:23اپنے اہد مبارک میں
31:27جو صحابہ اکرام کو ذکر کیا
31:29اور امام اسقلانی رحمت اللہ علیہ نے
31:33فتح الباری تیرمی جلد
31:35اس کے صفحہ نمبر دس پر ذکر کیا
31:37وَأَنَّ أَوَّلَهُمْ يَزِيدُكَ مَا دَلَّ عَلَيْهِ
31:44قَوْلُ عَبِي حُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعْلَىٰ نُو رَأَسَ السِّتْتِينَ
31:48کہ حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ نو کا یہ فرمانا
31:51کہ مولا اے پربردگار
31:53میں سن ساٹھ ہجری سے تیری پناہ مانگتا ہوں
31:56تو امام اسقلانی فرماتے ہیں
31:59کہ یہ
32:00وَأَنَّ أَوَّلَهُمْ يَزِيدُكَ مَا دَلَّ عَلَيْهِ قَوْلُ عَبِي حُرَيْرَةَ
32:07یہ حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ نو کا قول دلالت کرتا ہے
32:11اس جزید بدبخت پر
32:13رَاسَ السِّتْتِينَ وَأَمَارَةُ السِّبِيَانِ
32:16فَإِنَّ جَزِيدَكَانَ خَالِبًا
32:18يَنْتَازِعُ مِنْ اَمَارَةِ الْبُلْدَانِ
32:22کہ یہ وہ تھا جس نے
32:23بڑے بڑے شہروں کی
32:26امارت سے جو
32:27پختہ عمر والے
32:29ایکسپیرین
32:30تجربہ کار ان کو
32:33علا کیا تھا
32:34وَيُوَلِّيهَا الْأَصَاغِرَةَ
32:37مِنْ اَقَارِ بِهِ
32:38اور اپنے
32:39قریبی رشتہ داروں میں
32:42جو کم عمر لوگ تھے
32:44نہ عمر جوان تھے
32:46اور نہ تجربہ کار
32:48ان کو اپنی حکومت میں شامل کیا تھا
32:50اسی بات کو
32:53امام اینی رحمت اللہ علیہ نے ذکر کیا
32:55امدت القاری میں
32:56چوبیس نمبر جل
32:58اور ایک سو اسے
32:59اور ایک آسی نمبر صفحہ پر
33:01اَوَّلُهُمْ يَزِيدُ
33:03عَلَيْهِ مَا يَسْتَحِقُوا
33:06وَقَانَ يَنزِيُ الشَّوْيُخَ
33:07مِنْ اَمَارَةِ بُلْدَانِ
33:09الْكِبَارِ
33:10وَيُوَلِّيهَ الْأَصَاغِرُ
33:13مِنْ اَقَارِبِهِ
33:14کہ وہ یزید جس نے
33:16سن ساٹھ ہجری کے ابتدا میں
33:20جتنے
33:21دانشمن
33:22پختہ عمر والے
33:25حکمت اور دانائی سے
33:27معمور
33:28جو لوگ تھے
33:30ان کو حدوں سے ہٹا دیا
33:31اور جو
33:32نہ پختہ تھے
33:34نہ عمر
33:35نہ تجربہ رکھنے والے
33:37ان کو
33:38ان رشتہ داروں میں سے
33:40ان کو شامل کیا
33:41تو اپنے رشتہ داروں میں سے
33:45جو نہ تجربہ کار تھے
33:47ان کو اپنی
33:48حکومت میں
33:49شامل کیا
33:51تجربہ کار
33:53افراد کو
33:55پختہ عمر والوں کو
33:56نکال دے
33:56حضرت ابو حریرہ
34:00رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
34:01حوالہ سے
34:02پھر یہاں تک
34:03امام ابن شہیبہ نے
34:05ذکر کیا
34:06فرمایا
34:06اَنَّا عَبِي حُرَيْرَةَ رضی اللہ
34:08تعالیٰ عنہ
34:09قَانَ يَمْشِ فِسُو
34:10کہ حضرت ابو حریرہ
34:12رضی اللہ تعالیٰ عنہ
34:13جب بازار میں
34:14چل دے تھے
34:15تو وہ
34:16بلندہ باز سے
34:18ندا دیتے
34:19وَيَقُولُوا
34:19اللہمہ لَا تُدْرِقُنِي
34:22لَا تُدْرِقُنِي
34:24اے پروردگار
34:25میں وہ زمانہ
34:26نہ پاؤں
34:27وہ زمانہ
34:28نہ ملے
34:29سنة ستین
34:31بلا
34:31امارت السبیان
34:33نہ سن ساٹھ
34:35ہجری کا
34:35زمانہ ملے
34:36اور نہ
34:37نہ سن ساٹھ
34:38ہجری کا
34:39زمانہ ملے
34:40اور نہ
34:41ان
34:41نہ عمر
34:42جوانوں کی
34:43حکومت کا دور
34:44اور امام اسکلانی
34:47رحمت اللہ علیہ
34:48نے
34:48فتح الباری
34:49میں ذکر کیا
34:51وَفِي هَازَ
34:52اِشَارَةٌ
34:53اِلَا
34:53اَنْ اَوَّلُ
34:56اُغَيْلِمَا
34:57سب سے پہلا شخص
34:59جو لونڈا تھا
35:01جو نو عمر تھا
35:02جو جبان تھا
35:04کانا فی سنة ستین
35:05جو سن ساٹھ
35:07ہجری میں آیا
35:08وَهُوَ كَذَالِكَ
35:09فَإِنَّا يَزِيدَ
35:10ابْنَ مُعَوِيَ
35:11وہ یزید
35:12بِنْ مُعَوِيَا تھا
35:15اس تُخْلِفَة
35:16جو خلیفہ بنا
35:18فیہا
35:19اس میں
35:20وَبَقِيَا إِلَا
35:22سَنَةِ اَرْبَا
35:23بَسِتْ تین
35:24اور پھر وہ
35:26چونس سٹھ
35:27ہجری تک
35:29اس کا اقتدار
35:31باقی رہا
35:32فَمَاتَا
35:34پھر وہ مر گیا
35:35ثُمَّ وَالِيَا
35:37وَالَدَهُ مُعَوِيَا
35:39پھر اس نے
35:39اپنا اقتدار
35:41اپنے بیٹے مُعَوِيَا
35:43کو دیا
35:43وَمَاتَا بَادَ
35:45اَشْهُرُ
35:46اور پھر چند مہینوں
35:47کے بعد مُعَوِيَا بھی
35:49دنیا سے
35:50چلے گئے
35:52تو ناظرینِ مُعْتَرَم
35:56ان احادیث کی روشنی میں
36:00جو میں نے آپ کی خدمت میں
36:02ارز کی
36:03حضور سرورِ کونین
36:05صلی اللہ علیہ وسلم
36:06حجری کا ذکر کیا
36:09کہ اے حبو حریرہ
36:11سن ساٹھ
36:11حجری سے بچنا
36:13پھر قبیلے کا ذکر کیا
36:15کہ بنو قریش
36:16پھر بنو امیہ
36:18کہ ان کے
36:20نو عمر جوان ہوں گے
36:23اور پھر آقا عدو جہان
36:25صلی اللہ علیہ وسلم
36:26نے ذکر کیا
36:27کہ جن جوانوں کے باعث
36:31میری امت کی
36:32ہلاکت ہوگی
36:33پھر سنت کی
36:35تبدیلی ہوگی
36:36پھر نظامِ عدل
36:38تہو والا ہوگا
36:40وہ کون تھا
36:43جو سن ساٹھ
36:44حجری کے
36:45اندر آیا
36:47اور جس نے
36:49اقتدار سنبھالا
36:51وہ
36:52بدبخت لئین
36:54جزید تھا
36:55جس نے
36:58سنت کی اندر
36:59تحریف کی
37:00تبدیلی کی
37:01وہ کون تھا
37:02وہ بدبخت
37:03لئین
37:04یزید تھا
37:06جس کے ذریعے
37:08امت میں
37:09ہلاکت آئی
37:10وہ کون
37:12بدبخت
37:12اور ظالم
37:13اور قاتل تھا
37:14وہ
37:15لئین
37:15یزید تھا
37:17جس کے ذریعے
37:19آثار دین
37:20بدلے
37:21جس کے ذریعے
37:22دین کی قدریں
37:23بدلیں
37:24جس کے ذریعے
37:25سنت کے اندر
37:26تحریف اور
37:27تبدیلی ہوئی
37:28وہ کون
37:29بدبخت تھا
37:30وہ
37:31یزید لئین
37:32تھا
37:32جس نے
37:34نظام عدل
37:35میں رخنا
37:36ڈالا
37:36وہ کون
37:37بدبخت تھا
37:39وہ
37:39یزید لئین
37:40تھا
37:41جو اپنی
37:42زندگی میں
37:43نمازیں
37:43قضا کرتا تھا
37:45جو نمازیں
37:46قضا کرتا تھا
37:47وہ کون شخص تھا
37:49وہ یہی
37:49بدبخت
37:50لئین
37:50تھا
37:51وہ یہی
37:54بدبخت
37:55یزید لئین
37:58تھا
37:59جو نمازیں
37:59قضا کرتا تھا
38:01اور جو
38:02شہبات کی
38:03پیر بھی کرتا تھا
38:04گانے بجانے
38:05کی مجلس میں
38:06شریک رہتا تھا
38:07حضرت نوفل بن
38:11ابی
38:12الفورات
38:15وہ فرماتے ہیں
38:17کہ میں
38:18قنت عند
38:20عمر بن
38:21عبدالعزیز
38:22میں حضرت عمر بن
38:23عبدالعزیز
38:23کی پاس تھا
38:24فضاکارا
38:25راجل
38:25جزید
38:26کسی شخص
38:27نے
38:27جزید
38:28کا ذکر
38:28کر دیا
38:29قالا
38:30امیر المؤمنین
38:31جزید
38:32بن معاویہ
38:33اس ذکر
38:34کرنے والے
38:34نے
38:35جزید
38:37بن معاویہ
38:38کے نام
38:38کے ساتھ
38:39امیر المؤمنین
38:40کا لفظ
38:41لگایا
38:41فقالا
38:43تقولو
38:43امیر المؤمنین
38:44حضرت عمر بن
38:46عبدالعزیز
38:47رضی اللہ
38:47تعالیٰ
38:48آپ نے
38:49فرمایا
38:50کیا تو
38:50جزید
38:51کو
38:51امیر المؤمنین
38:52کہتا ہے
38:53فامار بہی
38:55فادورب
38:56اشرین
38:56سوطن
38:57حکم دیا
38:58کہ اس کو
38:59بیس
39:00کوڑے
39:00لگائے
39:01جائیں
39:01ابن حجر
39:03حیتمی نے
39:04اسوائق المہرکہ
39:05میں
39:05دوسری
39:06جل
39:06چھے سو
39:07بت
39:07تینتیس
39:08اور چونتیس
39:09حفا
39:09پر یہ
39:10ذکر کیا
39:11تو اس کو
39:13بیس
39:13کوڑے
39:13لگانے
39:14کا
39:14اس کو
39:16بیس
39:16کوڑے
39:16لگانے
39:17کا
39:17حکم
39:17دیا
39:18جس نے
39:19اس لائیم
39:20بدبخت
39:20اور قاتل
39:21کے نام
39:21کے ساتھ
39:22امیر المؤمنین
39:23کا لفظ
39:23لگایا
39:24یہی آیت
39:28کریمہ
39:29جس میں
39:30اللہ
39:30رب العزت
39:30نے فرمایا
39:31کیا تم سے
39:33یہی
39:34توقع ہے
39:35کہ جب
39:41تمہیں
39:41اقتدار
39:42مل جائے
39:43تو تم
39:44پھر
39:44زمین
39:44پر
39:44فساد
39:45کروگے
39:46اور
39:48تم
39:50رشتوں
39:50کو
39:50کاٹوگے
39:51امام
39:53احمد
39:54بن
39:54حنبل
39:54کے
39:54بیٹے
39:55نے
39:56اپنے
39:57والد
39:57گرامی
39:58سے
39:58عرض
39:58کیا
39:59بیٹے
40:00کا
40:00نام
40:00ہے
40:00سال
40:00بن
40:01احمد
40:01بن
40:02حنبل
40:02رحمت
40:03اللہ
40:03علیہ
40:03اس
40:04بات
40:05کو
40:05ابن
40:05جوزی
40:05نے
40:06اور
40:07قاضی
40:07ابو
40:07یالہ
40:08نے
40:08ذکر
40:09کیا
40:10اپنی
40:10کتاب
40:11المعتمد
40:12فی
40:12الاصول
40:12میں
40:13کہ
40:14بیٹا
40:15سوال
40:15کرتا
40:15ہے
40:16سال
40:17بن
40:18احمد
40:21اللہ
40:22علیہ
40:22آپ
40:22علم
40:22کے
40:23امام
40:23ہیں
40:23آپ
40:24تحقیق
40:24کے
40:24امام
40:25ہیں
40:25آپ
40:25قرآن
40:26کے
40:26امام
40:26ہیں
40:26آپ
40:27یہ
40:27بتائیں
40:28کہ
40:29کچھ
40:30لوگ
40:30یزید
40:31کا
40:31ساتھ
40:31دیتے
40:32ہوئے
40:32اس کی
40:34طرف
40:34منصوب
40:34کر
40:35دیتے
40:35ہیں
40:35کہ
40:35بے شک
40:39کچھ
40:39لوگ
40:40ہمیں
40:41یزید
40:42کا
40:42ساتھ
40:42دینے
40:42کی
40:42طرف
40:43منصوب
40:43کرتے
40:44ہیں
40:44تو
40:46انہوں
40:46نے
40:47کہا
40:48کیا
40:51پر ایمان
40:52رکھتا
40:52ہے
40:52وہ
40:53یزید
40:53کا
40:53ساتھ
40:53دے
40:54گا
40:54جس
40:55پر
40:55اللہ
40:55نے
40:55اپنی
40:56کتاب
40:56میں
40:56کہا
40:56لعنت
40:57کی
40:57بیٹے
40:58نے
40:58سوال
40:59کی
40:59کہ
41:00اے
41:00بابا
41:01احمد
41:01بن
41:01حنبل
41:02اللہ
41:02تعالیٰ
41:02نے
41:03اس
41:04شخص
41:04کے
41:04بارے
41:04میں
41:04اپنی
41:05کتاب
41:05کے
41:05اندر
41:05کہا
41:06لعنت
41:06کی
41:07ہے
41:07تو
41:11انہوں
41:12نے
41:12فرمایا
41:12بیٹے
41:12اللہ
41:13رب العزت
41:13میں
41:14قرآن
41:14مجید
41:14کے
41:15اندر
41:15ارشاد
41:15فرمایا
41:16یعنی
41:17امام
41:17احمد
41:17بن
41:18حنبل
41:18نے
41:18فرمایا
41:18بیٹے
41:19قرآن
41:19لاؤ
41:19قرآن
41:20لائیا
41:21فرمایا
41:21چھبیسمہ
41:22پارہ
41:22نکالو
41:23سورہ
41:23محمد
41:24پڑھو
41:24اس میں
41:25دو آیتیں
41:27بائیس
41:27اور تائیس
41:28پڑھو
41:28کہ
41:28اللہ
41:29رب العزت
41:29فرما
41:30رہے
41:30فَحَلْ أَسَيْتُمْ
41:31اِنْ تَوَلَّئِتُمْ
41:32اَنْ تُفْسِدُو
41:33فِي الْأَرْضِ
41:34وَتُقَتْتِئُ
41:35اَرْحَامَكُمْ
41:37فرمایا
41:37یہ وہ آیت ہے
41:38کہ فرمایا
41:39جب تم اقتدار
41:41مل جائے
41:41تم زمین پر
41:42فساد کروگے
41:43اور رشتوں
41:44کو کاتوگے
41:45فرمایا
41:46یہ
41:46یزید
41:48بدبخت
41:49وہ تھا
41:50جس نے
41:50اقتدار
41:51حاصل کرنے
41:51کے بعد
41:52قطل و غارت
41:53کری کی
41:54قطل و غارت
41:57کا بازار
41:57گرم کیا
41:58رشتوں
42:00کو کاتا
42:00فرمایا
42:01اولائک اللہ
42:02لعنہم
42:03انداء
42:04یہی وہ
42:05لوگ ہیں
42:06جن پر
42:06اللہ رب العزت
42:07نے لعنت کی
42:08تو ان
42:10بے شمار
42:11احادیث
42:12احادیث
42:14کی شروعات
42:15آئمہ
42:17کی اقبال
42:18اس سے
42:19یہ پتہ
42:20چلتا ہے
42:21یہ خبر
42:22ملتی ہے
42:23کہ وہ
42:24بدبخت
42:24یزید تھا
42:26وہ
42:28لائین
42:29بدبخت
42:29یزید
42:30تھا
42:31جس کے
42:32بارے میں
42:32آقا
42:33عدو جہان
42:33صلی اللہ
42:34نے
42:34نام
42:35لے کر
42:35ذکر کیا
42:36کہ بنو
42:37امیہ
42:38کا ایک
42:38شخص
42:38ہوگا
42:39جس
42:40کے
42:40اقتدار
42:41پرانے
42:42سے
42:42نظام
42:44عدل
42:44بدلے گا
42:45سنت
42:46کی تحریف
42:47ہوگی
42:47اور میرے
42:48دین
42:49کی قدریں
42:50بدلیں گے
42:51آثار
42:51مٹیں گے
42:52حضور
42:53سرور
42:54کونین
42:54صلی اللہ
42:55صلی اللہ
42:55نے
42:56ہجری
42:56تک
42:57کا ذکر
42:57کیا
42:58کہ سن
42:58ساٹھ
42:58ہجری
42:59پھر وہی
43:01اکسٹ
43:01ہجری
43:01کے اندر آیا
43:02اور اس نے
43:03چار
43:03سال
43:03اکسٹ
43:04باسٹ
43:05تریسٹ
43:06چونسٹ
43:06چار
43:07سال
43:07اقتدار
43:08پر
43:08رہا
43:09پھر آقا
43:10عدو جہان
43:11صلی اللہ
43:11صلی اللہ
43:12نے
43:12اس لائین
43:13کا
43:13اور بدبخت
43:14اور جہنمی
43:15کا نام
43:15تک
43:16ذکر
43:16کیا
43:17تو جب
43:19یہ
43:19ہر چیز
43:20اظہر من الشمس
43:21ہے
43:22روز روشن
43:22کی طرح
43:23ایہاں
43:23ہے
43:24کہ جب نام
43:25ذکر کر دیا
43:26قبیلہ
43:26ذکر کر دیا
43:27اور پھر
43:28محدثین
43:29نے
43:29مزید
43:30بضاحت
43:31اور شرحات
43:31کے ساتھ
43:32کہا
43:32کہ وہ
43:33یزید
43:34بن معاویہ
43:35ہے
43:35تو قبیلے
43:37کا ذکر
43:38سن
43:39کا ذکر
43:40ہجری
43:40کا ذکر
43:42نام
43:42کا ذکر
43:44پھر
43:45وہ لوگ
43:48وہ حکمران
43:49سنت
43:52کو
43:52تبدیل
43:52کرنے
43:52والے
43:53دین
43:54کی قدری
43:54مٹانے
43:55والے
43:55نمازیں
43:58ضائع کرنے
43:59والے
43:59شہواب
44:01کی پیروی
44:01کرنے
44:01والے
44:02تو ان
44:03بے شمار
44:04دلائل
44:05سے
44:06یہ خبر
44:06ملتی ہے
44:07کہ سانے
44:09ہے
44:09کربلا
44:10اور واقع
44:12کربلا
44:13کا
44:13ذمہ دار
44:14شخص
44:15جسے
44:16احادیث
44:17میں
44:17حضور
44:18نبی
44:18اکرم
44:18صلی اللہ
44:19صلی اللہ
44:19نے
44:20اپنی
44:21احادیث
44:21کی اندر
44:22جس کا
44:24ذکر کیا
44:25جس کا
44:26ذکر کیا
44:27وہ
44:27بدبخت
44:28قاتل
44:30لائین
44:31وہ
44:32یزید
44:33ہے
44:33موسیقی
44:34موسیقی
44:34موسیقی
44:35موسیقی
44:37موسیقی
44:38موسیقی
44:39موسیقی
44:40موسیقی
Comments