00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02عن ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما قال
00:04قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:08ان اللہ جعل الحق على لسان عمر و قلبی
00:12رواہ ترمدی
00:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:17اللہ تعالی نے عمر کی زبان و دل پر حق کو جاری فرما دیا ہے
00:21دوستو جیسا کہ ہم کل کے درس میں پڑھ چکے
00:25کہ سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی شخصیت وہ الہمی شخصیت ہے
00:29اسی لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:32کہ اللہ نے عمر کی زبان پر بھی حق کو جاری کر دیا
00:35یعنی عمر جو بولتا ہے وہ بھی حق ہے
00:38اور دل پر بھی حق کو جاری کر دیا
00:40کہ عمر جو سوچتا ہے وہ بھی حق ہے
00:42اسی لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک زمانے میں بھی
00:46اور آپ کے زمانہ کے بعد بھی
00:48حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے جو فیصلے کیے جو باتیں کی
00:52وہ تمام کے تمام مسائل میں وہ سند ہیں
00:55because Nabi Kremi S.A.V. نے
00:57فرما دیا ہے
00:58عمر جو بولے گا وہ بھی حق ہوگا
01:00عمر جو سوچے گا وہ بھی حق ہوگا
01:03اور دوسری سند Nabi Kremi S.A.V. کی طرف سے
01:06وہ اس طرح ہے
01:06کہ Nabi Kremi S.A.V. نے
01:09ایک روایت میں فرمایا
01:10جو لوگ میرے بعد زندہ رہیں گے
01:15وہ بہت سے اختلافات دیکھیں گے
01:17پھر فرمایا
01:18جب اختلافات کا زمانہ دیکھو
01:24پھر میرے اور خلفاء راشدین کے طریقے کو لازم پکڑو
01:29یعنی میری سنت پر عمل کرو
01:30اور خلفاء راشدین جو ہدایت یافتہ ہیں
01:33ان کے سنت پر عمل کرو
01:34تو دوستو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:37بالخصوص اور خلفاء راشدین بالعموم
01:40ان کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے
01:43یہ سنت جاری ہے
01:44اس لئے جتنے مسائل میں بھی کوئی اختلافی مسئلہ ہو
01:48اس میں حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی رائے آ جائے
01:50تو آنکھیں بند کر لیجئے
01:52اور سمجھ لیجئے کہ یہ فیصلہ عین منشاء نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ہے
01:57تو جب حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بات ماننا انتہائی ضروری ہے
02:02اور ان کی بات حق ہے
02:03تو جو لوگ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شخصیت کو ہی نہیں مان رہے
02:08ایسے بھی بدبخت ہمارے معاشرے میں موجود ہیں
02:10جو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شخصیت پر ترہ ترہ کے اعتراضات کرتے ہیں
02:14تو ان لوگوں کا دین اسلام کے ساتھ دور دور کا کوئی تعلق ہی نہیں ہے
02:18اس لئے ہم سب کو چاہیے
02:19بہت زیادہ محبت کریں صحابہ اور اہل بیعت سے
02:22اور ہمیشہ ان کے کیے ہوئے فیصلوں پر دل و جان سے یقین رکھیں
02:27السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments