00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:02عن المصور رضی اللہ تعالی عنہ
00:04قال
00:04لما تعین عمر جعل یعلم
00:07فقال له ابن عباس وکأنه يجزع
00:10یامر المؤمنین
00:11ولئن كان ذاك لقد صحبت
00:14رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:16فأحسنت صحبت
00:17ثم فارقته وهو عنك راض
00:19رواح البخاری
00:21حضرت مسور ابن مخرمہ
00:23بیان فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر
00:25رضی اللہ تعالی عنہ زخمی کر دئیے گئے
00:28تو آپ بڑی بیچینی محسوس کر رہے تھے
00:29اس موقع پر ابن عباس رضی اللہ
00:31تعالی عنہ نے آپ کو تسلی دیتے ہوئے
00:33ارشاد فرمایا امیر المؤمنین
00:35آپ اس درجہ پریشان نہ ہو
00:37آپ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:39کی صحبت میں رہیں اور آپ نے حضور کی صحبت
00:41کا حق ادا کی ہے فأحسنت صحبت
00:44آپ نے تو بہت اچھا وقت گزارا
00:45حضور کے ساتھ اور اسی اچھا وقت
00:47گزارنے کی وجہ سے حضور آپ سے راضی اور
00:49خوش کہیں ثم فارقتہو
00:51وهو عنک راضن حضور تو آپ سے راضی اور
00:53خوش گئے ہیں
00:54دوستو یہ ایک طویل روایت کا حصہ ہے
00:57اس کے بعد حضرت ابن عباس
00:59رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت
01:01ابو بکر کا ذکر کیا حضرت عمر کے
01:03سامنے کہ آپ پھر ان کے ساتھ رہے اور
01:05آپ نے ان کے ساتھ وقت گزارا اور وہ بھی آپ سے
01:07راضی اور خوش گئے ہیں پھر آپ مسلمانوں
01:09کے امیر المؤمنین منتخب ہوئے آپ
01:11نے مسلمانوں کے ساتھ بہت اچھا سلوک کیا
01:13اور سارے کے سارے مسلمان آپ سے
01:15راضی اور خوش ہیں اس وجہ سے آپ پریشان
01:17نہ ہوں
01:18دوستو اس روایت میں
01:21ہم نے دو باتیں سمجھ لی ہیں
01:23ایک یہ کہ حضرت عمر
01:25رضی اللہ تعالی عنہ کے زخمی ہونے کے بعد
01:27آپ کو تسلی دے رہے ہیں حضرت ابن
01:29عباس رضی اللہ تعالی عنہ جو حضرت
01:31عباس کے بیٹے ہیں حضور کے چچا
01:33ذات بھائی ہیں حضور کے خاندان
01:35کے فرد ہیں اور ساتھ ساتھ حضور کے اہل بیعت
01:37میں سے وہ تسلی دے رہے ہیں اور تسلی
01:39دیتے ہوئے کہہ کیا رہے ہیں کہ
01:41امیر المؤمنین آپ پریشان نہ ہوں آپ
01:47کے ساتھ رہے وہ آپ سے راضی اور خوش گئے
01:49اور جتنے لوگ موجود ہیں یہ سب کے سب
01:51آپ سے راضی اور خوش ہیں تو یہ
01:53ایک بہت بڑی گواہی ہے اہل بیعت کے
01:55افراد میں سے کہ حضرت عمر
01:57رضی اللہ تعالی عنہ سے سارے کے سارے
01:59صحابہ راضی اور خوش تھے اور حضور
02:01بھی راضی اور خوش گئے اور حضرت ابو بکر
02:03رضی اللہ تعالی عنہ بھی راضی اور خوش گئے ہیں
02:05اور اس کے ساتھ دوسری
02:07بات بہت اہام ہے اس کو سمجھ لیجئے
02:09حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
02:12تاریخ شہادت کیا ہے
02:14اس حوالے سے آج کل بہت
02:16ڈیبیٹ ہو رہی ہے
02:17دیکھیں یہ ایک تاریخی بات ہے اور اس پر ڈیبیٹ ہونا
02:20کوئی بری بات نہیں ہے بالکل یہ ایک
02:21اکیڈمک بات ہے اور اس پر بات ہونی
02:24ہو سکتی ہے ہونی چاہیے
02:25کوئی حرچی بات نہیں ہے
02:27راج قول یہی ہے کہ یکم محرم الحرام حضرت عمر
02:30رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم شہادت ہے
02:3126 الحج کو آپ پر حملہ ہوا
02:34اور یکم محرم کو آپ کی شہادت
02:36اور تدفین ہوئی
02:36اس پر ظاہر ہے بہت ساری تاریخی
02:40کتب جو ہیں وہ شاہد ہیں
02:41لیکن دیگر اقوال بھی موجود ہیں
02:43ایسا نہیں ہے کہ اور کوئی قول ہے ہی نہیں
02:45دیگر اقوال بھی موجود ہیں
02:47میں جس بات کی طرف متوجہ کرنا چاہتا ہوں
02:49بھائی وہ بہت اہام ہے وہ یہ ہے
02:51کہ یہ ایک ایسی بات ہے جس پر
02:53ڈیبیٹ ہو سکتی ہے گفتگو ہو سکتی ہے
02:55کہ تاریخ شہادت کیا ہے یہ ایک درسگاہ
02:57کی بات ہے کوئی مسئلہ نہیں
02:58لیکن اس پر جو پروپگنڈا کیا جا رہا ہے
03:02کہ کچھ روافظ نے یہ بات
03:04شروع کر دی ہے اور اسے
03:05ہمارے کچھ سادہ لوہ مسلمان جو ہیں وہ بھی
03:08ان سے متاثر ہو کے یہ بات
03:10کرنا شروع کر گئے ہیں کہ جی دیکھیں
03:12یکم محرم کو حضرت عمر کی شہادت
03:14کا قول صرف اس وجہ سے کیا جا رہا ہے
03:15تاکہ اہل بیعت کے
03:17افراد کا جو تذکرہ ہے
03:19یہ محرم میں ہوتا ہے اس کو
03:21کم کیا جا سکے
03:23یا اس طرح کی کوئی یہ خالص رافضیت
03:25والا ذہن ہے بھائی اس بات کو سمجھیں
03:27اگر حضرت علی رضی اللہ
03:29کا تذکرہ ہو رہا ہے تو کوئی نہیں کہتا
03:31حسن رضی اللہ کا تذکرہ کیوں نہیں ہوا
03:33حسین رضی اللہ کا تذکرہ کیوں نہیں ہوا
03:35سیدہ فاطمہ رضی اللہ کا تذکرہ کیوں نہیں
03:37کوئی بھی نہیں کہتا اس لئے کہ وہ
03:39کہتے ہیں کہ یہ ایک ہی لوگ ہیں
03:40ان میں سے ایک کا تذکرہ کرو سمجھو دوسرے کا تذکرہ
03:43ہو رہا ہے روافظ نے کیا
03:45ुम्र کی عائد پر بیعت
04:15رضی اللہ تعالیٰ عنہ حسنین کریمین نے
04:17ان کے پیچھے نمازیں پڑھی ہیں ان کے ہاتھ پر
04:19بیعت کیے
04:20تو اس بات کو اچھی طرح سمجھ
04:23لیجئے کہ تاریخ شہادت
04:25کے حوالے سے کوئی مسئلہ نہیں ہے اس پر بات
04:27ہو سکتی ہے لیکن یہ جو
04:29ایک درمیان میں بات نکال کے سازش
04:31کی گئی ہے کہ جی
04:32چونکہ تاریخ شہادت جو ہے وہ پہلے
04:35تھی یکم حرم بنائی گئی تاکہ
04:37اہل بیعت کے تذکرہ کو کم کیا جا سکے
04:39یہ خالص رافضیت والا ذہن ہے
04:41اس ذہن سے ہم سب لوگوں کو نکلنا
04:43چاہیے اور بعد ہمارے سادہ لوہ مسلمان
04:45بھی اس کا شکار ہو گئے ہیں
04:47ہمیں اس بات کا بہت اچھے سے
04:49خیال کرنا چاہیے
04:51کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے صحابہ اور
04:53اہل بیعت ایک ہی ہیں اور جس کا
04:55بھی تذکرہ ہوگا دوسرے کی تعریف ہو رہی ہوگی
04:57حضرت حسین
04:59اور حضرت حسن کی تعریف ہو رہی ہوگی
05:01تو ابو بکر عمر عثمان حضرت علی
05:03رضی اللہ تعریف کی تعریف خود بخود ہو رہی ہوگی
05:05چونکہ حضرت حسن
05:07اور حضرت حسین رضی اللہ تعریف مقتدی ہیں
05:09اور یہ لوگ مقتدہ ہیں
05:10تو اس لیے ایک کی تعریف ہو رہی ہو
05:13تو دوسرے کی خود بخود ہو رہی ہی ہوتی ہے
05:15یہ صرف روافض کی چال ہے
05:17اور انہوں نے یہ چال چلی ہے
05:19اور اس کی کوشش مسلسل کر رہے ہیں
05:21کچھ آل سنت کے لبادے میں
05:23سوشل میڈیا پہ بیٹھے ہوئے لوگ
05:25بھی اسی بات کی کوشش کیے جا رہے ہیں
05:27کہ نہیں جی اہلِ بیعت کا تذکرہ نہیں ہو رہا
05:29صحابہ کا تذکرہ رہے ہیں
05:30یہ ایک ہی ہیں
05:31صحابہ اور اہلِ بیعت دین کا ہی حصہ ہیں
05:33اور دونوں سے ہی دین اللہ تعالیٰ نے
05:35امت کی طرح منتقل کیا ہے
05:37دونوں کے ساتھ ہمیں یقصہ محبت کرنی چاہیے
05:40السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments