Skip to playerSkip to main content
#AyatollahKhamenei #iranisraelwar #AyatollahSistani #IsraeliDefenseMinister #iran #israel #donaldtrump #fieldmarshalasimmunir #headlines

LIVE: Donald Trump okays Iran attack plan: WSJ report

Iran fires new salvo of missiles, explosions at Tel Aviv, Jerusalem

UN Security Council to meet Friday on Israel-Iran war

Iran has a right to peaceful nuclear power, Putin says

‘Honoured to meet him’: Trump says after meeting Field Marshal Asim Munir

Iran says hypersonic missiles fired at Israel as Trump demands surrender

China accuses Trump of ‘pouring oil’ on Iran, Israel conflict

Salman Farooqi, Awais Hashmi get bail in DHA assault case

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیران کے اسرائیلی شہریوں کو فوجی مراکس سے دور رہنے کی ہدایت
00:06ایرانی وزیر خاجہ آباس عراقشی کہتے ہیں میزائل حملے میں اسرائیلی اسپتال نہیں
00:11فوجی اور انٹیلیجنس مرکز کو نشانہ بنایا
00:14اسپتال کو معمولی نقصان پہنچا
00:16بیشتر حصہ پہلے ہی خالی کرا لیا گیا تھا
00:19ایران کے اسرائیل پر تازہ میزائل حملے
00:21اسرائیلی فوج کے شہریوں کو سیف رومز میں جانے کی ہدایت
00:25اسرائیل کا امریکہ کو مدد کے لیے پکانا کمزوری کی علامت ہے
00:32ایرانی سپریم نیجر کہتے ہیں اگر دشمن کو یہ احساس ہو
00:36آپ ان سے ڈرتے ہیں تو وہ آپ کو نہیں چھوڑیں گے
00:39دشمن سے وہی سلوک جاری رکھیں گے جو آج تک کیا ہے
00:42اسرائیل کا اگلا نشانہ پاکستان ہے
00:47ہمیں کھل کر ایران کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے
00:50مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کہا
00:53لبنان شام پر بھی حملے کر چکا
00:55ایران پر جو گزری ہے وہ سب کے سامنے ہے
00:58اس کے بعد ایران پر حمل آور ہے
01:00ہمیں اپنی پولیسی پر غور کرنا ہوگا
01:03ایران اسرائیل کو جواب دیتا ہے تو اس کے ہاتھ روکے جا رہے ہیں
01:06پاکستان بھارت کو جواب دیتا ہے تو اس کے ہاتھ روکے جا رہے ہیں
01:10دعا ہے پاکستان دشمن کی بدنظروں سے ہمیشہ محفوظ رہے
01:14اور ملک کی ترقے ہو
01:23اسرائیل کا بیس رڑاکہ تیاروں سے ایران پر تازہ حملہ
01:30میزائل لانچر اور تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
01:33آرکھ ہیوی وارٹر ری ایکٹر اور نتنز پر بھی حملہ
01:36ایرانی حکام کا کہنا ہے
01:38کسی قسم کی تابکاری کا کوئی خطرہ نہیں
01:41تنصیبات کو حملے سے پہلے ہی خالی کرا لیا تھا
01:43ایرانی فورسز کا کہنا ہے
01:45اسرائیل کے متعدد ڈرونز گرا دیے گئے
01:48اسرائیلی وزیر دفاع کی
01:49ایران کے سپریم لیڈر آیتاللہ خاملائی کے قتل کی دھمکی
01:53ایران کے عالی رہنماء آیتاللہ علی سستانی کا سخت رد عمر
01:57قبردار کیا
01:58اگر ایران کی عالی مذہبی و سیاسی قیادت کو نشانہ بنایا
02:01تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے
02:14ایران نے اسرائیل پر مزائلوں کی بارش کر دی
02:17یروشلم، دلوی، رمادگان سمیت، دیگر علاقے دھماکوں سے گونج اٹھے
02:21سٹاک ایکشنج کی امارت ملیا میں
02:23حلون شہر میں بھی تباہی پھیل گئے
02:25ایران نے بیرشیبہ میں اسرائیلی دیفنس فورسز کے
02:28کمانڈ اینٹیلیجنس ایڈکوارٹرز کو تباہ کر دیا
02:30ٹکنالوجی پارک میں آرمی انٹیلیجنس کیمپ پر بھی حملہ کیا
02:34ایرانی فوج کا کہنا ہے
02:36اسرائیل پر تازہ حملوں میں سجیل مزائلوں کا استعمال کیا
02:40ایرانی حملوں میں ایک سو سنتیس اسرائیلی زخمی ہوئے
02:43امریکہ نے اسرائیل میں اپنے سفارتی عملے کو
02:46محفوظ جگہ پر پناہ لینے کی ہدایت کر دی
02:48ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ ہمارا معاون ہے
02:57اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے
03:00امریکی دفاعی نظام ہمارے لیے کام کر رہا ہے
03:02امریکہ ہمارے ساتھ مل کر ایرانی ڈرونز گرا رہا ہے
03:06امریکی صدر سے روز بات ہوتی ہے
03:08زبردست آب ان جاری ہے
03:09ٹرمپ کو سب معلوم ہے ان کے فیصلے کے آگے
03:12کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا
03:13امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری
03:22دی دی لیکن حتمی حکم جاری نہیں کیا
03:24اخبار والسٹریٹ جرنل کا دعویٰ ہے
03:26صدر ٹرمپ نے منگل کی رات سینئر مشیروں کو بتایا
03:29ایران پر حملے کا فلحال حتمی حکم نہیں دیا
03:32تاکہ دیکھا جا سکے کہ ایران اپنا جوہری پروگرام طرف کرتا ہے یا نہیں
03:36رپورٹ میں بتایا گیا ہے
03:38فردو میں اہم ایرانی جوہری تنصیبات حملے کا ممکنہ حدف ہیں
03:41ڈانلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کچھ بھی ہو سکتا ہے
03:44فردو پلانٹ سے مطالق معاملات خوپیاں ہیں
03:46ایران پر حملوں سے مطالق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا
03:49امریکہ اسرائیل ایران تنازع میں مداخلت سے باز رہے
04:04روس نے خبردار کر دیا
04:06روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
04:08امریکی فوجی مداخلت انتہائی خطرنا قدم ہوگا
04:11روس اور چین کے صدور کا ٹیلیفون اقرابطہ
04:14ایران پر اسرائیلی حملوں کی مضمع
04:16اسرائیلی اقدامات کو اقوام متحدہ کے چارٹر
04:20اور عالمی قوانین کی خرافرزی قرار دیا
04:22دونوں رہنماؤں نے موقف اپنایا
04:24ایران کے جہوری پروگرام پر خدشات کو
04:27فوجی طریقے سے حل نہیں کیا دا سکتا
04:29اس پر سفارتی کوششوں کی ضرورت ہے
04:39ایران پر امریکی حملہ قیاس آرائی ہے
04:41تفسرہ نہیں کر سکتے
04:42آئیے ای اے کے تحت ایٹمی تنصیبات
04:45اور حملہ بین الاقوامی قوانین کی خرافرزی ہے
04:47ایران کو یو این چارٹر کے تحت
04:49اپنے دفاع کا مکمل حق ہے
04:51ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ
04:53کہا اسرائیلی جارہیت
04:55ایران کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خرافرزی ہے
04:58اکیس مسلم ملکوں نے
05:00اسرائیلی جارہیت کو مسترد کیا
05:01عالمی برادری اسرائیل کو
05:03انصاف کے کٹہرے میں لائے
05:05ایران کے ایٹمی پروگرام پر
05:06اور فوری باتچیت کا راستہ اختیار کیا جائے
05:08امریکی صدر ڈانل ٹرامپ اور
05:15فیل مارشل آسمونیر کی وائٹ ہاؤس میں
05:17اہم ملاقات
05:17آرمی شیف نے پاک بھارت جنگ بندی میں
05:20نتیجہ خیز کردار پر
05:21امریکی صدر کا شکریہ آدھا کیا
05:23عالمی چیلنجز سے نمٹنے میں
05:25صدر ٹرامپ کی صلاحیتوں کی تعریف کی
05:27ٹرامپ نے انصدادے دیشتگردی میں
05:29پاکستان کی کردار
05:30قیام آمن کی کوششوں کو سراحہ
05:32دیشتگردی کے خلاف تابون جاری
05:34رکھنے پر اتفاق کیا گیا
05:36امریکی صدر نے فیل مارشل
05:38سید آسمونیر سے ملاقات کو احزاز
05:40قرار دیا
05:41اسلام آباد ہائی کورٹ میں
05:54ججوں کا تبادلہ غیر آئینی نہیں
05:56سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
05:57جسٹس محمد علی مزر کی
05:59سربراہی میں بینچ نے فیصلہ
06:01تین دو کے تناسب سے سنایا
06:02ججز کی سینیورٹی کا معاملہ
06:04صدر کو واپس رمان کر دیا
06:06صدر پاکستان کے فیصلے تک
06:08جسٹس سرپراس ڈوگر
06:09اسلام آباد ہائی کورٹ کے
06:10قائم مقام چیز جسٹس رہیں گے
06:12جسٹس نائی مختر افغان
06:13اور جسٹس شکیل احمد نے
06:15فیصلے سے اختلاف کیا
06:16اسلام آباد ہائی کورٹ میں
06:18ججوں کا تبادلہ بدنیتی پر
06:19مبنی قرار دیا
06:20موقف اپنایا
06:21صدر مملکت نے آئین کی خلاف
06:23ورزی کی
06:24آئین تبادلہ ہو کر آنے والے
06:26ججوں کو مستقل جج بنانے کی
06:27اجازت نہیں دیتا
06:28ججز کا تبادلہ جلد بازی میں
06:30کیا گیا وجوہات بھی نہیں دی گئیں
06:32فیل مارشل آسمونیر
06:45اور صدر ٹرام کی ملاقات
06:46پاک امریکہ تعلقات میں
06:47ایک سنگ میل ہے
06:48وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں
06:51ملاقات میں بین الاقوامی
06:52اور خطے کے امور زیر بحث آنے سے
06:54پاکستان کی اہمیت نمائی ہوئی
06:56پاک بھارت تنازیات کی دوبارہ
06:58بین الاقوامی حیثیت اجاگر ہوئی
07:00یہ موجودہ حکمرانی کے
07:01ہائیبریڈ مارگن کی کامیابی ہے
07:03انقلابی تبدیلیاں وزیراعظم شہباز شریف
07:06اور فیل مارشل آسمونیر کے
07:08تاب ان سے ممکن ہوئی
07:09فیل مارشل کو امریکہ میں
07:14شاندار پروٹوکول ملا
07:15اس سہاں دنیا میں کسی کو مدو نہیں کیا گیا
07:18سینیٹر فیصل وارڈا کہتے ہیں
07:20فیل مارشل آسمونیر کو کوئی
07:21ڈو مور نہیں کہہ سکتا
07:22ہم بیک وینچرز پر نہیں ون ٹو ون آ کر بیٹھے ہیں
07:26آرمی چیف پاکستان کے لیے
07:27بہت سے مصفت چیزیں لے کر آ رہے ہیں
07:29بھارتی میڈیا نے
07:34سادر ٹرم کی جانب سے
07:35فیل مارشل آسمونیر کے
07:36زہرانے کو ڈیزاسٹر
07:38اور مودی جی کی ناکامی خرار دیا
07:40مودی کو خوب آڑے ہاتھ ہو لیا
07:42کہا سادر ٹرم فیل مارشل آسمونیر کے ساتھ
07:45زہرانہ کر رہے تھے
07:46اور نریندر مودی
07:47جی سیون رہنماؤں کے ساتھ
07:49گروپ فوٹو بنوا رہے تھے
07:51در حقیقت پاکستان نے
07:52مودی کو دنیا میں تنہا کر دیا
07:54بھارتی خارجہ پالیسی کو خاموش کرا دیا
07:56دنیا کی توجہ پاکستان کی جانب ہے
07:59آپریشن بنیانوں مرسوس پہ
08:10کامیابی عام کی جیت ہے
08:12پاکستان نے ہمیشہ عام کو فوقیت دی
08:14بی جی آئی ایس پی آر کی
08:16کراچی میں سیلانی آئی ٹی پروگرام کے طلبہ سے گفتگو
08:19لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودری نے کہا
08:21افواج پاکستان آئین کے تحت
08:23اور ریاستی احکامات کے مطابق
08:25پرائز سر انجام دے رہی ہے
08:26پاکستان خطے میں نیٹ ریجنل سٹیبلائزر
08:29کا کردار ادا کرتا رہے گا
08:44بلاول بھٹو کی قیادت میں
08:45سفارتی محاصفہ
08:46بھارت کا بیانی عملیہ میٹ ہو گیا
08:48بلاول بھٹو کل کراچی تشریف کار رہے ہیں
08:51ہم ان کا شاندار استقبال کریں گے
08:53وزیراعلا سے مراد علی شاہ کا اعلان
08:56تہا بہتر طریقے سے پاکستان کا بوقف
08:59دنیا بھر میں پیش کیا گیا
09:00بلاول بھٹو نے جنگ کے دوران بھی
09:02انٹرنیشنل میڈیا کو انگیج دیا
09:08حکومت کا چینی کے سٹے بازو
09:10زخیرہ اندوزوں کے خلاف
09:11سخت کارروائی کا فیصلہ
09:12وزیراعظم نے قیمتوں میں
09:14مصنوعی اضافے کی روکتام کے لیے
09:15کریک ڈاؤن کی منظوری دے دی
09:17ایف آئی اے آئی بی ایف ڈی آر سٹیٹ بانک
09:19اور دیگر مطالقہ اداروں کو مکمل افتیارات مل گئے
09:22آئندہ دنوں میں بڑے پیمانے پر ایکشن متوقع
09:35امیر تو علاج کے لیے باہر چلا جاتا ہے
09:37لیکن غریب تڑپ کر مر جاتا ہے
09:39اب پنجاب میں ان بیماریوں کا بھی
09:41علاج ہوگا جو پہلے پاکستان میں ممکن نہ تھا
09:44وزیرعالہ پنجاب مریم نواز نے
09:46کلینک آن ویلز کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کر دیا
09:49کہاں صحت کے شعبے میں کام صرف نون لیگ کے دور میں ہوا
09:52نواز اور شہباز شریف کے بعد عوام رول گئے تھے
10:02شرم کی بات ہے
10:03دو ہزار پچیس میں بھی لوگ بجلی سے محروم ہیں
10:06اوپر سے حکومت نے سولر پر ٹیکس لگا کر
10:08اسے غریب سے مزید دور کر دیا
10:10خاتم نے اول آصفہ بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں
10:13اظہار خیال کہا
10:14دو کروڑ بچے اسکول نہیں جاتے
10:17ملک میں تعلیمی امرجنسی کی ضرورت ہے
10:19بجٹ ایسا ہونا چاہیے جس سے عوام کے لیے آسانیاں پیدا
10:23غزہ پر وحشیانہ حملوں میں مزید انہتر فلسطینی شہید
10:31دو سو سے زیادہ زخمی
10:32قابض اسرائیلی فوج امدادی مراکس پر حملوں سے باز نہ آئی
10:36کھانے کی تلاش میں رنکلے بارہ فلسطینی نشانہ بن گئے
10:40پناہ گزین کیمپ اور سیف زون پر بم برسائے جا رہے ہیں
10:43شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد پچپن ہزار سات سو چھے ہو گئے
10:47ایک لاکھ تیس ہزار سے زیادہ زخمی ہیں
10:53عظیم صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرص کا تیسرا اور آخری روز
10:58ملدھر سے ہزاروں ظاہرین کراچی پہنچے
11:00مزار پر حاضری دی عقیدت کی پھول نچاور کیے
11:03ظاہرین نے ذکر و اسکار ناتخانی اور محفل سما میں شکر کی
11:07دو جی بھی ڈیٹا اور دو سو منٹ آن نیٹ بلکل مفت ملیں گے
11:15ٹیلیکوم سبسکرائبرز کی تعداد بیس کروڑ تک پہنچنے پا
11:19پاکستان ٹیلیکوم آتھارٹی کا اعلان
11:21بی ٹی اے کا کہنا ہے ملک کے اسی فیصد علاقوں میں موبائل سیویس کی سہولت ہے
11:25بگ باش لیگ میں پاکستانی کھلاریوں کی دھون
11:30شاہین شاہ فریدی کو بگ باش لیگ میں ورس بن ہیٹ
11:33نے پلاتنم کیٹگری میں پک کر لیا
11:35حارس رعوف کو مالبن سٹارز نے ٹیم میں برقرار رکھا
11:38محمد رزوان اور حسان خان
11:41رینی گیٹس کی ٹیم کا حصہ بن گئے
11:43شاداب خان کو سیڈنی ٹھنڈرز نے گولڈ کیٹگری میں پک کیا
11:46فاسٹ بولر حسن علی کو آڈلیٹ سٹرائکرز نے ٹیم میں شامل کیا
11:49ملیشیا میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاری یومیا آلاؤنس کے منتظر
12:01درائی نے بتایا ملیشیا کے دورے کو دس دن ہو گئے
12:04کھلاریوں کو پیسے نہیں ملے
12:05پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان اماد برٹ نے نہیں شکوا کیا
12:09کہ کوئی ہے جو پاکستان ہاکی ٹیم کا دکھ درد سمجھ سکے
12:12قومی ہاکی ٹیم کے کھلاریوں کو تیس ہزار روپے آلاؤنس ملتا
12:16کھلاریوں نے جانے سے پہلے پیسوں کا مطالبہ کیا جو نہیں ملے
Comments

Recommended