00:00ڈانلڈ ٹرامپ نے ایک خبروں کی تردید کر دی
00:30عرب میڈیا کے مطابق ٹرامپ بنکر بسٹر بم استعمال کرنے پر وار کر رہے ہیں
00:34ایران کے فردو نیوکلئر پلانٹ کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے
00:39وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی سادہ مشیروں سے آج مشاورت کریں گے
00:56ٹرامپ پر ایران کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا دباؤ
00:59برطانیہ کے وزیر آزم کیر سٹرمر کی ٹرامپ سے فوجی کارروائی نہ کرنے کی اپیر کہا
01:04تنازع میں مزید اضافے کا باعث بنے گا
01:06سٹرمر نے فریقین سے معاملے کو سفارتی سطح پر حل کرنے پر زور دیا
01:10برطانوی وزیر خارجہ ڈیویڈ لیمی نے بھی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات میں
01:15تنازع کے حل پر زور دیا
01:17روس نے بھی امریکہ کو ایران اسرائیل تنازع میں مداخلت سے باز رہنے کا کہا ہے
01:22روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا
01:24ایران اسرائیل جنگ میں امریکی فوجی مداخلت انتہائی خطرنا قدم ہوگا
01:29اسرائیل ایران کی جہوری تنصیبات پر حملے بند کرے
01:32روس کوبو شہر میں نیوکلئر پاور پلانٹ کے تحفظ سے متعلق تشویش ہے
01:37جہاں روسی ماہری انکام کر رہے ہیں
01:40اسرائیل کا بیس رڑاکہ تیاروں سے ایران پرتازہ حملہ
01:51مزائل لانچر اور تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
01:55آرکھ ہیوی وارٹر ری ایکٹر اور نتنز پر بھی حملہ
01:58ایرانی حکام کا کہنا ہے
02:00کسی قسم کی تابکاری کا کوئی خطرہ نہیں
02:02تنصیبات کو حملے سے پہلے ہی خالی کرا لیا تھا
02:05ایرانی فورسز کا کہنا ہے
02:07اسرائیل کے متعدد ڈرونز گرا دیئے گئے
02:09اسرائیلی وزیر دفاع کی
02:11ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خاملائی کے قتل کی دھمکی
02:14ایران کے عالی رہنماء آیت اللہ علی سیستانی کا سخت رد عمر
02:18قبردار کیا
02:19اگر ایران کی عالی مذہبی اور سیاسی قیادت کو نشانہ بنایا
02:23تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے
02:36ایران نے اسرائیل پر مزائلوں کی بارش کر دی
02:38یروشلن، دلوی، رمادگان سمیت دیگر علاقے دھماکوں سے گونج اٹھے
02:43سٹاک ایکشنج کی امارت ملیہ میں
02:45حلون شہر میں بھی تباہی پھیل گئے
02:47ایران نے بیرشیبہ میں اسرائیلی دیفنس فورسز کے کمانڈ
02:50اینٹیلیجنس ایڈکوارٹرز کو تباہ کر دیا
02:52ٹکنالوجی پارک میں آرمی انٹیلیجنس کیمپ پر بھی حملہ کیا
02:56ایرانی فوج کا کہنا ہے
02:58اسرائیل پر تازہ حملوں میں سجیل مزائلوں کا استعمال کیا
03:01ایرانی حملوں میں 137 اسرائیلی زخمی ہوئے
03:05امریکہ نے اسرائیل میں اپنے سفارتی عملے کو محفوظ جگہ پر پناہ لینے کی ہدایت کر دی
03:10ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ ہمارا معاون ہے
03:19اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے
03:21امریکی دفاعی نظام ہمارے لیے کام کر رہا ہے
03:24امریکہ ہمارے ساتھ مل کر ایرانی ڈرونز گرا رہا ہے
03:27امریکی صدر سے روز بات ہوتی ہے
03:30زبردست آب انجاری ہے
03:31ٹرمپ کو سب معلوم ہے ان کے فیصلے کے آگے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا
03:40اسرائیل کا امریکہ کو مدد کے لیے پکارنا کمزوری کی علامت ہے
03:44ایرانی سپریم لیڈر کہتے ہیں
03:46اگر دشمن کو یہ احساس ہو آپ ان سے ڈرتے ہیں
03:50تو وہ آپ کو نہیں چھوڑیں گے
03:52دشمن سے وہی سلوک جاری رکھیں جو آج تک کیا ہے
03:55اسرائیل کو بھرپور طاقت کے ساتھ جواب دیتے رہیں گے
03:59ایرانی نائب وزیر خارجہ کہتے ہیں
04:01امریکہ جنگ میں شامل ہوا تو خطہ جہنم بن جائے گا
04:05امریکہ کتنا طاقتور ہے ہمیں اس کی پرواہ نہیں
04:08یہ جنگ امریکہ کی نہیں
04:09اسرائیل امریکہ کو جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے
04:12امریکہ ایران مذاکرات نتیجہ خیز مرحلے میں تھے
04:16اسرائیل نے مذاکرات سابتاش کرنے کے لیے حملہ کیا
04:19امریکہ اب بھی مذاکرات کے لیے پیغام بھیج رہا ہے
04:22جاریت ختم ہونے کے بعد بات چیت کریں گے
04:26روس اور چین کے صدور کا ٹیلفانک رابطہ
04:33ایران پر اسرائیلی حملوں کی مضمت
04:35اسرائیلی اقدامات کو اقوام متحدہ کے چارٹر
04:38اور عالمی قوانین کی خیرہ پرزی قرار دیا
04:40دونوں رہنماؤں نے مواقف اپنایا
04:42ایران کے جوہری پروگرام پر خدشات کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جا سکتا
04:46اس پر سفارتی کوششوں کی ضرورت ہے
04:49ایرانی وزیر خارجہ کی کل یورپی ملکوں کے ہم منصبوں سے ملاقات ہوگی
05:00اباس اراکچی برطانیہ فرانس اور جرمنی کے بزرائے خارجہ سے ملیں گے
05:04ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے
05:06ملاقات یورپی ملکوں کی درخواست پر ہو رہی ہے
05:09جرمن سفارتی ذرائع نے غیر ملکی نیوز ایجنسی کو بتایا
05:12ایران اور یورپی ملکوں کے وزرائے خارجہ میں مذاکرات ایپنی پروگرام پر ہوں گے
05:17ایرانی میڈیا نے بتایا
05:19اب ملاقات میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ بھی ہوں گی
05:23او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس ہفتے کو استمبول میں ہوگا
05:26نائب وزیر آزم میں ساگڑار پاکستان کی نمائندگی کریں گے
05:30ایران کے خلاف اسرائیلی جاریت کے تناظر میں خصوصی سیشن ہوگا
05:34اسرائیل کا اگلہ نشانہ پاکستان ہے
05:47ہمیں کھل کر ایران کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے
05:49مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کہا
05:53لبنان شام پر بھی حملے کر چکا
05:55ایران پر جو گزری ہے وہ سب کے سامنے ہے
05:58اس کے بعد ایران پر حمل آور ہے
06:00ہمیں اپنی پولیسی پر غور کرنا ہوگا
06:02ایران اسرائیل کو جواب دیتا ہے تو اس کے ہاتھ روکے جا رہے ہیں
06:06پاکستان بھارت کو جواب دیتا ہے تو اس کے ہاتھ روکے جا رہے ہیں
06:10دعا ہے پاکستان دشمن کی بدنظروں سے ہمیشہ محفوظ رہے
06:14اور ملک کی طرف پہی ہو
06:23ایران پر امریکی حملہ قیاس آرائی ہے تفسرہ نہیں کر سکتے
06:31آئیے ایے کے تحت ایٹمی تنصیبات و حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف فرضی ہے
06:36ایران کو یو این چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا مکمل حق ہے
06:39ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ کہا
06:42اسرائیلی جارہیت ایران کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف فرضی ہے
06:46اکیس مسلم ملکوں نے اسرائیلی جارہیت کو مسترد کیا
06:50عالمی برادری اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لائے
06:53ایران کے ایٹمی پروگرام پر فوری باتچیت کا راستہ اختیار کیا جائے
06:57امریکی صادر ڈالرن ٹرمپ اور فیل مارشل آسیم منی کی بائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات
07:06آمی چیف نے پاک بھارت جنگ بندی میں نتیجہ خیز کردار پر امریکی صادر کا شکریہ آدھا کیا
07:11عالمی چالنجز سے نمتنے میں صادر ٹرمپ کی صلاحیتوں کی تعریف کی
07:15ٹرمپ نے ان صداد دہشتگردی میں پاکستان کے کردار قیام ام کی کوششوں کو سراہا
07:21دہشتگردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا
07:25امریکی صادر نے فیل مارشل آسیم منی سے ملاقات کو احساس کرا دیا
07:29فیل مارشل آسیم منی اور صادر ٹرمپ کی ملاقات پاک امریکہ تعلقات میں ایک سنگ میل ہے
07:49وزیر دفاع قادر آصف کہتے ہیں پاکستان کی اہمیت نمائی ہوئی
07:53یہ موجودہ حکمرانی کے ہائیبریڈ مارگی کی کامیابی ہے
07:56انقلابی تبدیلیاں وزیر آزم شہباز شریف اور فیل مارشل آسیم منی کے تعاون سے ممکن ہوئی
08:02سینیٹر فیصل وابدہ نے کہا فیل مارشل آسیم منی کو کوئی ڈو مور نہیں کہہ سکتا
08:08فیل مارشل کو امریکہ میں شاندار پروٹوکول ملا
08:11اس طرح دنیا میں کسی کو مدو نہیں کیا گیا
08:14آرمی چیف پاکستان کے لیے بہت سی مضبط چیزیں لے کر آ رہے ہیں
08:18بھارتی میڈیا نے سردہ ٹرم کی جانب سے فیل مارشل آسیم منی کے زہرانے کو ڈیزاسٹر اور مودی جی کی ناکامی قرار دیا
08:30مودی کو خوب آڑے ہاتھ ہو لیا کہا
08:32سردہ ٹرم فیل مارشل آسیم منی کے ساتھ زہرانہ کر رہے تھے
08:36اور نریندر مودی جی سیون راہنماوں کے ساتھ گروپ فوٹو بنوا رہے تھے
08:40در حقیقت پاکستان نے مودی کو دنیا میں تنہا کر دیا
08:44بھارتی خارجہ پالیسی کو خاموش کرا دیا
08:46دنیا کی توجہ پاکستان کی جانب ہے
08:49آپریشن بنیان مرسوس میں کامیابی آمن کی جیت ہے
09:02پاکستان نے ہمیشہ آمن کو فوقیت دی
09:04ڈیزی آئی ایس پی آر کی کراسی میں سیلانی آئی ٹی پروگرام کے طلبہ سے گفتگو
09:09لیفٹنن جنرل احمد شریف چہدری نے کہا
09:12افادے پاکستان آئین کے تحت اور ریاستی احکامات کے مطابق فرائض سر انجام دے رہی ہیں
09:18پاکستان خطے میں نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر کا کردار ادا کرتا رہے گا
09:23اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کا تبادلہ غیر آئینی نہیں
09:36سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
09:38جسٹس محمد علی مزر کی سربراہی میں بینچ نے فیصلہ تین دو کے تناسب سے سنایا
09:42ججز کی سینیورٹی کا معاملہ صدر کو واپس رمان کر دیا
09:46صدر پاکستان کے فیصلے تک جسٹس سر پراز ڈوگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام شیف جسٹس رہیں گے
09:52جسٹس نائی مختر افغان اور جسٹس شکیل احمد نے فیصلے سے اختلاف کیا
09:56اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کا تبادلہ بدنیتی پر مبنی قرار دیا
10:00مؤکف اپنایا
10:02صدر مملکت نے آئین کی خلاف فرضی کی
10:04آئین کا بادلہ ہو کر آنے والے ججوں کو مستقل جج بنانے کی اجازت نہیں دیتا
10:09ججز کا تبادلہ جلد بازی میں کیا گیا وجوہات بھی نہیں دی گئی
10:12حکومت نے بینک قرضے کی واپسی کا بوجھ بجلی سارفین پر ڈال دیا
10:26سینٹ کی خزانہ کمیٹی کو بریفنگ گردشی قرضہ کم کرنے کے لیے حکومت نے بینکوں سے بارہ سو ستر ارب روپے قرضہ لے لیا
10:34کمیٹی کو بتایا گیا وزارت طوانائی کو اضافی سرچارج آئید کرنے کی فائنانس بل میں منظوری دی گئی
10:41بجلی بلو میں اضافی ڈیڈ سرویس سرچارج لگ کر آئے گا
10:44ذرائقہ کہنا ہے آئندہ ماہ
10:47مہانہ دس فیسر ڈیڈ سرویس سرچارج آئندہ چھ سال بجلی سارفین سے وصول ہوگا
10:54حکومت کا چینی کے سٹے بازوں زخیران دوزوں کے خلاف زد کاربائی کا فیصلہ
11:06وزیراعظم نے قیمتوں میں مصنوع اضافے کی روپ تھام کے لیے کریک ٹاؤن کی منظوری دے دی
11:11ایف آئی اے آئی بی ایف بی آر سیٹ بینک آدھی گر مطالقہ اداروں کو مکمل افتیارات مل گئے
11:17آئندہ دنوں میں بڑے پیمانے پر ایکشن متبقے
11:20امیر علاج کے لیے بہار چلا جاتا ہے لیکن غریب تڑپ کر مر جاتا ہے
11:33اب پنجاب میں ان بیماریوں کا بھی علاج ہوگا جو پہلے پاکستان میں ممکن نہ تھا
11:37وزیرعالہ پنجاب مریم نواز نے ایک لینیکان ویلز کے دوسرے مرحلے کا افتتح کر دیا
11:42کہا صحت کے شعبے میں کام صرف نون لیگ کے دور میں ہوا
11:45نواز اور شہباد شریف کے بعد عوام رل گئے
11:49شرم کی بات ہے دوہزار پچیس میں بھی لوگ بجلی سے محروم ہیں
11:59اوپر سے حکومت نے سولہ پر ٹیکس لگا کر اسے غریب سے مزید دور کر دیا
12:04خاتون نے اول آصفہ بھٹر زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کہا
12:08دو کرون بچے سکول نہیں جاتے
12:10ملک میں تعلیمی امرجنسی کی ضرورت ہے
12:13بجٹ ایسا ہونا چاہیے جس سے عوام کے لیے آسانیاں پیدا ہوں
12:17بلاول بھٹو کی قیادت میں سفارتی محاصفہ اور بھارت کا بیانی عملیہ میٹ ہو گیا
12:26بلاول بھٹو کل کراچی تشریف لا رہے ہیں ہم ان کا شاندار استقبال کریں گے
12:31وزیر اعلیٰ سین مراد علی شاہ کا اعلان کہا
12:34بہتر طریقے سے پاکستان کا موقع دنیا بھر میں پیش کیا گیا
12:37بلاول بھٹو نے جنگ کے دوران بھی انٹرنیشنل میڈیا کو انگیج کیا
12:42آؤ مل کر بنائیں پاکستان
12:47محکمہ تعلیم سندھ اے آ وائی بی گلوبل کے ساتھ مل کر سٹیم پروجیکٹ آگے بڑھائے گا
12:52وزیر اے تعلیم سندھ سید سردار شاہ کہتے ہیں
12:55سندھ کے سرکاریوں اور نجی سکولوں میں تین سو سٹیم لیب بنائیں گے
12:59محکمہ تعلیم سٹیم اے آ وائی بی گلوبل اور بیتل اسلام پرس کے اشتراک سے
13:03پاکستان سٹیم سکول کی سرپرستی کرے گا
13:06آؤ مل کر بنائیں پاکستان کی سوچ کے ساتھ سٹیم کول لینک کا ناہم ہے
13:10کراچی راشد منحاس روڈ پر ریت سے بھرا ڈمپر ڈیبل کیبن گاڑی پر اُلٹ گیا
13:20خاتون اور بچی جانبہا دو افراد زخمی
13:23کرین کی مدد سے ڈمپر ہٹا کر لاشیں اور زخمی افراد کو نکالا گیا
13:27ڈمپر ڈرائیور موقع سے فراد
13:30سندھ و پختون پا میں کانگو وائرس سے مزید تین ہلاکتیں
13:39پشاور کے حیات آباد ماریکل کامپلیکس میں کانگو وائرس سے متاثرہ دو مریض انتقال کر گئے
13:44کیپی میں وائرس سے امباد کی تعداد تین ہو گئی
13:47کراچی کا 26 سالہ نوجوان جناس پتال میں انتقال کر گیا
13:51سندھ میں کانگو وائرس سے دو افراد جان سے جا چکے
13:55غزہ پر وحشیانہ حملوں میں مزید انہتر فلسطینی شہید دو سو سے زیادہ زخمی
14:03قابض اسرائیلی فوج امدادی مراکس پر حملوں سے باز نہ آئی
14:06کھانے کی تلاش میں نکلے بارہ فلسطینی نشانہ بن گئے
14:10پناہ گزین کیمپ اور سیف زون پر بم برسائے جا رہے ہیں
14:14شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد پچپن ہزار سات سو چھے ہو گئے
14:18ایک لاکھ تیس ہزار سے زیادہ زخمی ہیں
14:20عظیم صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے اس کا تیسرا اور آخری روس
14:28ملک بھر سے ہزاروں زائرین کراچی پہنچے
14:31مزار پر حاضری دی
14:32عقیدت کے پھول نے چھابر کیے
14:34زائرین نے زکروہ اسکار ناتخوانی اور محفل سما میں شکل کی
14:38بگ بیش لیگ میں پاکستانی کھلاریوں کی دھوم
14:45شاہین شاہ آفریدی کو بگ بیش لیگ میں بریسپن ہیٹ نے پلاتینم کیٹگری میں پک کر لیا
14:49حارس رعوف کو میلوون سٹارز نے ٹیم میں برقرار رکھا
14:53محمد رزوان اور حسان خان رینگیٹس کی ٹیم کا حصہ بن گئے
14:57شاداب خان کو سیڈنی تھنڈرز نے گولڈ کیٹگری میں پک کیا
15:01فاز بولر حسان علی کو ایڈلیڈ سٹائکرز نے ٹیم میں شامل کیا
15:12ملائشہ میں پاکستان ہاکٹیم کے کھلاری یومیا آلاؤنس کے منتصر
15:16دس دن ہو گئے کھلاریوں کو پیسے نہیں ملے
15:19کپتان احمد بھٹ نے شکوا کیا جائز حق نہ ملنے کے باوجود
15:22ٹائٹل جیتنے میدان میں اترتے ہیں
15:24سب کو مل کر قومی کھیل کے لیے آواز بننا پڑے گا
15:27ایسا نہ ہوا تو پاکستان ہاکٹی کا وجود مٹ سکتا ہے
15:31کل قومی ٹیم سیمی فانل میں فرانس سے ٹکرائی کیا
15:34پاکستان کا اور کوٹ کے اندر گئی
15:49ایشین والیبال نیشنز کپ میں پاکستان کی لگتار دوسری فتح
15:56چینیز تائپے کو سنسنی خیز مقابلے میں تین دو سے شکست دے دی
Comments