00:00।
00:30।
01:00।
01:30।
01:32।
02:00U.S.A. has helped us.
02:30I don't know.
03:00I don't know.
03:30I don't know.
04:00IAEA کے تحت ایٹمی تنصیبات و حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف فرضی ہے.
04:05ایران کو یو این چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا مکمل حق ہے.
04:08ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ کہا
04:10اسرائیلی جارہیت ایران کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف فرضی ہے.
04:15اکیس مسلم ملکوں نے اسرائیلی جارہیت کو مسترد کیا.
04:19عالمی برادری اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لائے.
04:22ایران کے ایٹمی پروگرام پر فوری باتچیت کا راستہ اختیار کیا جائے.
04:25امریکی صدر ڈانلڈ ٹرامپ اور فیل مارشل آسیم منیر کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات.
04:35آرمی شیف نے پاک بھارت جنگ بندی میں نتیجہ خیز کردار پر امریکی صدر کا شکریہ آدھا کیا.
04:40عالمی چیلنجز سے نمٹنے میں صدر ٹرامپ کی صلاحیتوں کی تعریف کی.
04:44ٹرامپ نے انصداد دہشتگردی میں پاکستان کی کردار قیام آمن کی کوششوں کو سراہا.
04:50دہشتگردی کے خلاف دعوان جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا.
04:53امریکی صدر نے فیل مارشل سید آسیم منیر سے ملاقات کو احزاز قرار دیا.
05:10اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کا تبادلہ غیرائمی نہیں.
05:13سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا.
05:15جسٹس محمد علی مزر کی سربراہی میں بینچ نے فیصلہ تین دو کے تناسب سے سنایا.
05:20ججز کی سینیورٹی کا معاملہ صدر کو واپس رمان کر دیا.
05:23صدر پاکستان کے فیصلے تک جسٹس سرپراس ڈوگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس رہیں گے.
05:29جسٹس نائی مفتر افغان اور جسٹس شکیل احمد نے فیصلے سے اختلاف کیا.
05:33اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججوں کا تبادلہ بدنیتی پر مبنی قرار دیا.
05:37مؤکف اپنایا.
05:39صدر مملکت نے آئین کی خلاف فرضی کی.
05:41آئین کا بادلہ ہو کر آنے والے ججوں کو مستقل جج بنانے کی اجازت نہیں دیتا.
05:46ججز کا تبادلہ جلد بازی میں کیا گیا.
05:48وجوہات بھی نہیں دی گئی.
05:49فیل مارشل آسمونیر اور صدر ٹرام کی ملاقات پاک امریکہ تعلقات میں ایک سنگ میل ہے.
06:06وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں.
06:08ملاقات میں بین الاقوامی اور خطے کے امور زیر بحث آنے سے پاکستان کی اہمیت نمائی ہوئی.
06:13پاک بھارت تنازیات کی دوبارہ بین الاقوامی حیثیت اجاگر ہوئی.
06:17یہ موجودہ حکمرانی کے ہائیبریڈ موڈل کی کامیابی ہے.
06:20انقلابی تبدیلیاں وزیر آزم شہباز شریف اور فیل مارشل آسمونیر کے تاب ان سے ممکن ہوئی.
06:29فیل مارشل کو امریکہ میں شاندار پروٹوکول ملا.
06:33اس سہاں دنیا میں کسی کو مدو نہیں کیا گیا.
06:35سینیٹر فیصل وادا کہتے ہیں فیل مارشل آسمونیر کو کوئی ڈو مور نہیں کہہ سکتا.
06:40ہم بیک بینچرز پر نہیں ون ٹو ون آ کر بیٹھے ہیں.
06:43آرمی چیف پاکستان کے لیے بہت سے مصفت چیزیں لے کر آ رہے ہیں.
06:50بھارتی میڈیا نے سادر ٹرمپ کی جانب سے فیل مارشل آسمونیر کے زہرانے کو ڈیزاسٹر اور موڈی جی کی ناکامی قرار دیا.
06:57موڈی کو خوب آرے ہاتھ ہو لیا کہا سادر ٹرمپ فیل مارشل آسمونیر کے ساتھ زہرانہ کر رہے تھے
07:03اور نریندر موڈی جی سیون رہنماوں کے ساتھ گروپ فوٹو بنوا رہے تھے.
07:07در حقیقت پاکستان نے موڈی کو دنیا میں تنہا کر دیا.
07:11بھارتی خارجہ پالیسی کو خاموش کرا دیا.
07:14دنیا کی توجہ پاکستان کی جانب ہے.
07:16آپریشن بنیانوں مرصوف میں کامیابی آمن کی جیت ہے.
07:29پاکستان نے ہمیشہ آمن کو فوقیت دی.
07:32ڈی جی آئی ایس پی آر کی کراچی میں سیلانی آئی ٹی پروگرام کے طلبہ سے گفتگو.
07:36لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چہدری نے کہا
07:38افواج پاکستان آئین کے تحت اور ریاستی احکامات کے مطابق پرائز سر انجام دے رہی ہے.
07:43پاکستان خطے میں نیٹ ریجنل سٹیبلائزر کا کردار ادا کرتا رہے گا.
08:01بلاول بھٹو کی خیادت میں سفارتی محاص پر بھارت کا بیانیہ ملیہ میٹ ہو گیا.
08:06بلاول بھٹو کل کراچی تشریف آ رہے ہیں.
08:08ہم ان کا شاندار استقبال کریں گے.
08:10وزیر اعلیٰ سے نراد علی شاہ کا اعلان کہا
08:13بہتر طریقے سے پاکستان کا باقیف دنیا بھر میں پیش کیا گیا.
08:17بلاول بھٹو نے جنگ کے دوران بھی انٹرنیشنل میڈیا کو انگیج کیا.
08:25حکومت کا چینی کے سٹے بازو زخیرہ اندوزو کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ.
08:29وزیر اعلیٰ نے قیمتوں میں مصنوعی اضافے کی روپ سام کے لیے کریک ڈاؤن کی منجوری دے دی.
08:34ایف آئی اے آئی بی ایف بی آر سٹیٹ بینک اور دیگر متعلقہ اداروں کو مکمل افتیارات مل گئے.
08:39آئندہ دنوں میں بڑے پیمانے پر ایکشن متوقع.
08:41سپریم کورٹ کے ججوں کو بیرون ملک جانے کے لیے چیف جسٹس سے نو سی لینا ہوگا.
08:58صدر مملکت نے سپریم کورٹ ججز ترمینی آرڈر دو ہزار پچھے جاری کر دیا.
09:03چیف جسٹس کو ججز کی چھٹی منظور یا مسترد اور واپس بلانے کا اختیار ہوگا.
09:08ایسو پیس کے مطابق چیف جسٹس عوامی مفاد میں سواب دیدی اختیارات استعمال کریں گے.
09:13ہر قسم کی چھٹی کے لیے پیشگی منظوری اور معقول وجہ دینا لازم قرار دی گئی ہے.
09:25امیر تو علاج کے لیے باہر چلا جاتا ہے لیکن غریب تڑپ کر مر جاتا ہے.
09:30اب پنجاب میں ان بیماریوں کا بھی علاج ہوگا جو پہلے پاکستان میں ممکن نہ تھا.
09:34وزیرعالہ پنجاب مریم نواز نے کلینک آن ویلز کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کر دیا.
09:39کہاں صحت کے شعبے میں کام صرف نون ویگ کے دور میں ہوا.
09:43نواز اور شہباز شریف کے بعد عوام رول گئے تھے.
09:46شرم کی بات ہے.
09:54دوہزار پچیس میں بھی لوگ بجلی سے محروم ہیں.
09:56اوپر سے حکومت نے سولر پر ٹیکس لگا کر اسے غریب سے مزید دور کر دیا.
10:01خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کہا.
10:05دو کروڑ بچے اسکول نہیں جاتے.
10:07ملک میں تعلیمی امرجنسی کی ضرورت ہے.
10:10بجٹ ایسا ہونا چاہیے جس سے عوام کے لیے آسانیاں پیدا.
10:19کراشی راشد منحس روڈ پر ریت سے بھرا ڈمپر ڈبل کیبن گاڑی پر اولٹ گیا.
10:23خاتون اور بچری جان بھاق دو افراد زخمی.
10:26کرین کی مدد سے ڈمپر ہٹا کر لاشیں اور زخمی افراد کو نکالا گیا.
10:30ڈمپر ڈرائیور موفی سے فراد.
10:32کراشی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کا کیس.
10:41سندھ ہائی کورٹ نے گرفتار ملزمان سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی کی درخواست زمانت منظور کر لی.
10:47ایک ایک لاکھ روپے کے مچل کے جمع کرانے کا حکم.
10:49سندھ اور پختونخواہ میں کانگو وائرس سے مزید تین ہلاکتیں.
11:00پشاور کی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس سے متاثرہ دو مدیز انتقال کر گئے.
11:05کیپی میں وائرس سے امواد کی تعداد تین ہو گئی.
11:08کراچی کا چھبیس سالہ نوجوان جنہ اسپتال میں انتقال کر گیا.
11:11سندھ میں کانگو وائرس سے دو افراد جان سے جا چکے ہیں.
11:14غزہ پر وحشیانہ حملوں میں مزید انہتر فلسطینی شہید دو سو سے زیادہ زخمی.
11:24قابض اسرائیلی فوج امدادی مراکس پر حملوں سے باز نہ آئی.
11:28کھانے کی تلاش میں نکلے بارہ فلسطینی نشانہ بن گئے.
11:31پناہ گزین کیمپ اور سیف زون پر بم برسائے جا رہے ہیں.
11:34شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد پچپن ہزار سات سو چھے ہو گئی.
11:39ایک لاکھ تیس ہزار سے زیادہ زخمی ہے.
11:44عظیم صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرص کا تیسرہ اور آخری روز.
11:49ملدھر سے ہزاروں زائرین کراچی پہنچے.
11:51مزار پر حاضری دی عقیدت کی پھول نچھاور کیے.
11:54زائرین نے ذکر و اسکار ناتخانی اور محفل سما میں شکر کیے.
12:02دو جی بی ڈیٹا اور دو سو منٹ آن نیٹ بلکل مفت ملیں گے.
12:06ٹیلیکوم سبسکرائبرز کی تعداد بیس کروڑ تک پہنچنے پر.
12:10پاکستان ٹیلیکوم آتھارٹی کا اعلان بی ٹی اے کا کہنا ہے ملک کے 80 فیصد علاقوں میں موبائل سیروس کی سہولت ہے.
12:16بیگ باش لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی دھوم شاہین شاہ فریدی کو بیگ باش لیگ میں ورس بن ہے نے پلاتنم کیٹگری میں پک کر لیا.
12:26حارس راؤف کو مالبن سٹارز نے ٹیم میں برقرار رکھا.
12:30محمد رزوان اور حسان خان رینی گیٹس کی ٹیم کا حصہ بن گئے.
12:34شاداب خان کو سیڈنی تھانڈرز نے گول کیٹگری میں پک کیا.
12:37پاسٹ بولر حسن علی کو آڈلیٹ سٹرائکرز نے ٹیم میں شامل کیا.
12:40ملیشیا میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی یومی آلاؤنس کے منتظر.
12:52ذرائع نے بتایا ملیشیا کے دورے کو دس دن ہو گئے کھلاڑیوں کو پیسے نہیں ملے.
12:57پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان اماد برٹ نے بھی شکوا کیا کہ کوئی ہے جو پاکستان ہاکی ٹیم کا دکھ درد سمجھ سکے.
13:04قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو تیس ہزار روپے آلاؤنس ملتا ہے.
13:07کھلاڑیوں نے جانے سے پہلے پیسوں کا مطالبہ کیا جو نہیں ملے.