00:00. . . . . . . .
00:30. . . .
00:59. . . .
01:29. . . . .
01:59ڈیرانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں
02:28شہید افراد کے تعداد دو سو چوبیس ہو گئی
02:31ایران نے ان پی ٹی سے نکلنے کے لیے بلکی تیاری شروع کر دی
02:37ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کہتے ہیں
02:40ایران بڑے پیمانے پر تواہی پھیلانے والے ہتیاروں کی تیاری کا مخالف ہے
02:45بین لقوامی آٹمی تابانائی ایجنسی کے بورڈ اف گورننس کا ہنگامی اجلاس
02:49ایران کی جہوری تنصیبات پر اسرائیلی فوجی حملوں کے اثرات پر غور
02:53اجلاس ایسے وقت ہو رہا ہے جب اسرائیل نے نیتنز اور فردوں میں
02:57ایران کے جہوری تنصیبات کو نشانہ بنایا
02:59بڑے صوبے کا بڑا بجٹ
03:11حضیر خزانہ مشتبہ شجاور رحمان کی دھائی گھنٹے طویل تقریر
03:15اپوزیشن کے شو سرابے کی پرواہ کی ناتھکن غالبائی
03:18ترپن کھرب روپے کا بجٹ پیش کر دیا
03:20سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں درس پینشن میں پانچ فیصد اضافہ
03:24کم از کم تنخواہ سینٹیس ہزار سے بڑھا کر چالیس ہزار کر دی گئی
03:28ترقیاتی بجٹ کا تقنینا ایک ہزار دو سو چالیس عرب روپے لگایا گیا
03:33پولیس کے بجٹ میں ایک سو بٹیس فیصد
03:36صحت کے بجٹ میں اکتالیس فیصد
03:38زراد کے بجٹ میں چوبیس فیصد اضافہ کرنے کے تجویز
03:41ٹرانسپورٹ کے بجٹ میں تین سو انسٹھ فیصد اضافہ تجویز
03:45زراد کے ترقی کے لیے اسی عرب روپے کے فرنس مختص
03:49بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کا شدید احتجاج شو شرابہ
03:53کاپیاں پھار دی
03:54سٹیٹ بینک کا شرح سود گیارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
04:08نئی مونیٹری پولیسی جاری کر دی گئی
04:10سٹیٹ بینک کے مطابق مئی کے دوران مہنگائی بڑھنے کی شرح ساڑھے تین فیصد رہی
04:15تین اشاریہ سات ارب ڈالر ترسیہ سے زر محصول ہوئی
04:18ٹیکس دہندگان کو حراسہ کرنا ناقابل قبول ہے
04:30کاروباری برادی اور سرمایہ کاروں کو عزت دی جائے
04:32وزرعظم شباشیف کے ایف پی آر مورپا جائزہ جلاس پر گفت چکو
04:36ٹیکس نادہندگان کے گرفتار سے متعلق میڈیا ریپورٹس پر نوٹس کہا
04:40ترمینی شکین کسی بھی صورت ٹیکس دہندگان کو حراسہ کرنے کے لیے استعمال نہ ہوں
04:44معاملے کی جانچ کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی جائے
04:47ایف بی آر نے گرفتاریاں کرنی ہے تو سب کو گرفتار کر لیں
05:03نیپ پولیس ایف آئی ای اینٹی کرپشن سب کے سب گرفتاریاں کریں گے
05:07یہ کھانے پر اٹھنے پر بیٹھنے پر سانس لینے پر بھی ہتکڑیاں لگائیں گے
05:11سینیٹر فیصل وعدہ کا سینیٹ میں اظہار خیال
05:14کہا جب غلط ہوگا تو ڈروں گا نہیں اور جب ٹھیک ہوگا تو کسی کے فکر نہیں کروں گا
05:18میں ڈے کی ای کال سے سب کو خبردار کرنا چاہتا ہوں
05:21خدشہ ہے کہ ڈالر دوبارہ اوپر جانا شروع ہو جائے گا
05:25جسے دو سال سے روک رکھا ہے
05:27گندم کے ساتھ کھلوار ہو رہا ہے
05:28آنے والے دنوں میں فود سیکیورٹی کا معاملہ ہو سکتا ہے
05:32موسمیاتی تبدیلی کو مدنظر رکھ کر
05:34کسانوں کے لیے پالیسی مرتب کی جائے
05:36کاروباری برادی کو ہراسمنٹ سے بچانا میری ذمہ داری ہے
05:49کسی کی پگڑی نہیں اچھانا چاہتے
05:51پورے پاکستان میں نیپ سے کوئی خوش نہیں
05:53چین میں نیپ
05:54لیپٹینینٹ جنرل ریٹائیڈ
05:56نظیر احمد کا پی سی سی آئی کے تقریب سے خطاب
05:59کہا پچیس سال میں سات سو اسی ارب ریکاور کیے گئے
06:01کیا کسی نہیں دیکھا ہے کسی کو گسیٹا ہو
06:04اخلاق کے دائرے میں بڑے کیس نمٹائے جا سکتے ہیں
06:07ہاؤسنگ سوسائٹیز کا ریگولیٹی اور سائٹ کا بہت بڑا ایشو ہے
06:12اب تیسا ادارہ بھی بیچ میں ہوگا
06:14مستقبل میں کوئی بھی ہاؤسنگ سوسائٹی ہو
06:16ہوا میں نہیں ہوگی
06:18سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخواں میں
06:24فتنہ تلخوارج کے خلاف کاروائی
06:26پانچ خارجی حلات آئی ایس پی آر کے مطابق
06:29چار خوارج پشاور میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں حلاق ہوئے
06:33ایک خارجی شمالی وزیرستان میں مارا گیا
06:35صدر آصف زرداری وزیراعظم شہواز شریف
06:38اور وزیر داخلہ محسن افنی کا پانچ دہشت گردوں کو
06:40جہانم واصل کرنے پر
06:42سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
06:44دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کا آزم
06:47اسرائیلی وزیر دفاع کی ایران کے شہریوں کو نشانہ بنانے کی دھنکی
06:59ٹیلی گرام پر لکھا
07:01رات کو اسرائیل پر ہونے والے حملے کی قیمت ایران کے شہری جل چکائیں گے
07:05ایرانی سپریم لیڈر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا
07:07تہران کا گھمن کرنے والا آمیر بزدل قاتل میں تبدیل ہو گیا
07:11اس نے جان بوچ کر اسرائیل کے شہریوں کو نشانہ بنایا
07:14اسرائیلی قومی سلامتی کے مشیر کا کہنا ہے
07:16ہم نے اپنے جو اہداف طے کی ہیں
07:18اس کے لیے ہمیں امریکہ کی ضرورت نہیں
07:20پاسداران انقلاب کا کہنا ہے
07:22اسرائیل پر مزید تباہ پر حملے کریں گے
07:24جو اسرائیل کی مکمل تباہی تک جاری رہے گے
07:26تہران میں موساد کی ڈرون فیکٹری پکڑی گئی
07:30مزید دو ایجنٹ گرفتار دو ستو کلو بارور
07:33تئیس ڈرونز کا سامان برامت
07:35پولیس ترجمان کا کہنا ہے
07:37دو ایجنٹوں کو تہران کے شہر ریس سے گرفتار کیا گیا
07:40خبر ایجنسی کے مطابق تین منزلہ امارت
07:42اسرائیلی ایجنٹوں کی جانب سے
07:43ڈرونز کی تیاری کے لیے استعمال کی جا رہی تھی
07:46اتوار کو البرز سے موساد کے دو ایجنٹ
07:48گرفتار کیے گئے تھے
07:49موساد کے لیے جاسوسی کرنے والے
07:51اسماعیل فیکٹری کو پھانسی دے دی گئی
07:53کینیڈا میں جی سیون کانفرنس
08:08ہمویل کی صدر شرکت کے لیے پہنچ گیا
08:10پرانسیسی صدر کا کہنا ہے
08:11صدر ٹرمپ کو
08:12ایرانی ہم منصف کا پیغام پہنچا دیا
08:14ایران اور اسرائیل تنازہ چند گھنٹوں میں تھم جائے گا
08:18بارچیک کا راستہ کھولے گا
08:19جی سیون ہنواؤں کے ساتھ
08:21اس معاملے پر بات کرنے کا موقع ملے گا
08:23ایک انٹریویو میں
08:24محفران نے کہا
08:24فرانس پلسطینی ریاست کو جل تصمیم کر لے گا
08:27لیکن حماس کو غیر مسلح ہونا ہوگا
08:30اسرائیلی خاتون کو پارس کے ہوای اڈے پر ناروں کا سامنا
08:38فرانس پہنچنے والی خاتون نے
08:40اسرائیلی پرچم کا مفلر پہن رکھا تھا
08:42خاتون اور اس کے ساتھی کے ائرپورٹ پر
08:44اسرائیل کے حق میں نارے
08:45ہوای اڈے پر موجود
08:47لوگوں نے فلسطین آزاد کرو کے نارے لگائے
08:49پیچائیل نے بجٹ میں
09:00ووٹ نہ دینے کے لیے پیپس پارٹی سے رابطہ کر لیا
09:03پیچائیل کے اصد قیسر کی راجہ پرویزر شیف سے ملقات
09:06کہا پیپس پارٹی سنجیدہ ہے
09:07تو بجٹ میں ووٹنگ کے بائیکارٹ میں
09:09پیچائیل کا ساتھ دی
09:10راجہ پرویزر شیف نے پیچائیل کی پیشکش
09:13بلاول گھوٹوں کے سامنے رکھنے کی یقین دہانی کرا دی
09:15پنجاب اسمبلی نے عوامی آگاہی مہمات کو
09:27قانونی تحفظ دینے قبل
09:28قصد راہ سے منظور پہ لیا
09:29وزیر اطلاع پنجاب عزمہ بخاری کا کہنا تھا
09:32کتوں کے ساتھ تصویر بنوانا تو ذاتی تشیر ہو سکتی ہے
09:35اپنا گھر اپنی چھت
09:37ساف چترہ پنجاب
09:38ہیپٹائٹس پروگرام ذاتی تشیر ہوئے ہیں
09:41عدلیہ میں کوئی ڈیپوٹیشن یا جج کو
09:49کسی دوسرے عدالت میں زم کرنے کا اصول نہیں
09:51سیول سرویس میں ڈیپوٹیشن یا ملازم کو
09:54محکمے میں زم کرنے کا اصول ہے
09:55جسٹس محمد علی مزر کے شپریم کورٹ میں
09:58ججز سینیورٹی اور ٹرانسفر کیس میں ریمارکس
10:00دفعہ خوزار ججز کے وقیر
10:02صلاح الدین نے جواب الجواب میں کہا
10:05معاملہ ججز ٹرانسفرز سینیورٹی کا ہے
10:07اس پر براہرات سیول سرویس رولز کا اطلاع نہیں ہوتا
10:10جسٹس محمد علی مزر نے ریمارکس دی
10:12عدالت میں ساری بات صدر کے اختیار پر ہو رہی ہے
10:15آئین میں لکی ہر لائن کا مطلب اور مقصد ہے
10:18جوڈیشن کمیشن کسی کو جج نامزد کرے
10:20تو کیا صدر تقریر سے انکار کر سکتا ہے
10:22سمات کل تک ملوی
10:24KMCE سندھ حکومت کے نقشہ قدم پر چل رہی ہے
10:35ٹھیکوں پر بیس فیصد کمیشن چل رہا ہے
10:38بجٹ اجلاس میں شہری سندھ کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کریں گے
10:42سندھ میں آپوزیشن لیڈر علی فرشیدی کہتے ہیں
10:45وفات نے کراچی سے زیادتی کی
10:47ہم اس پر بات کر رہے ہیں
10:49بھتہ خوری اور بوری بنگ جیسے جرائم کی گنجائش نہیں
10:58کراچی حدرباد سمیت تمام بڑے شہروں کی پولیس الرڈ ہو
11:01وزر داخلہ سندھ زیادہ حسن لنجار کہتے ہیں
11:03کراچی میں امنومان کی سرکیال بہتر ہوئی ہے
11:05شہر میں منشاق کے گروہ چل رہے ہیں
11:08ان کے خلاف ایکشن ہوگا
11:09کراچی میں پینے کا پانی شہریوں کو ملنا چاہیے
11:16بدپسمتی سے وہ سنتوں میں استعمال ہو رہا ہے
11:19پیئر کراچی مرتضی وہاں کی سٹاک ایکسچینج آمد پر گفتگو
11:22کہا جب تک مارکٹ کو کاش نہیں کریں گے
11:25بہتری نہیں آسکتی
11:26آئی آئی چند ریگر روڈ پر پارکنگ پلازا کے لیے رقم منظور کرا لی
11:30پلاسٹک بیکس کے استعمال کو ترک کرنے کے لیے
11:32کامپنیوں کو موقع دے رہے ہیں
11:34بارشوں کے حوالے سے تیاری کرنی ہے
11:36حیدرباد میں اسلامباد پھارٹک کے قریب
11:47ایل پی جی کی دکان میں سلینڈر پھٹنے سے
11:49دس سالہ بچہ جانبہاک میں اپنا سکتی ہو گئے
11:51پولیسی کے ناہیں جانبہاک بچے کے شنافت آمر کے نام سے
11:54تیٹ ٹاکر سنہ یوسف قتل کیف میں
12:04ملزم عمر حیات کا چار روزہ جسمانی ریمان منظور
12:07سمات ریسٹرکٹنگ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ہوئی
12:10پروسیکیوٹر نے کہا ملزم کو سنہ یوسف کی والدہ اور پھپوں نے شناخت کیا ہے
12:14ملزم سے موبائل پان اور گاڑی کی برامدگی کے لیے ریمان چاہیے
12:17عدالت نے ملزم کی درخواست پر میڈیکل کرانے کی ہدایت کیا
12:21کراچے کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے
12:31گھٹا آپ کاٹور گلچن ای میمار موٹر بے ایم نائن اور گردو نوامے بارش
12:34شدید گرمی اور حفظ میں کمی کا امکان
12:37مشہ کی پنجاب اوٹوہا ریجن قیب پرکنخواہ کشمیر
12:40لیگت پلتستان میں بھی آج بارش کی پیش ہوئی
12:42بچے اور خواتین بھوپ سے نڈھال ہیں
12:50التجا کرتا ہوں ہمیں پلسطینیوں کی جانت جانے دیں
12:54برطانوی طبی عملے کا اہلکار مصری فوجیوں سے التجا کرتے ہوئے رو پڑا
12:58کہا انسانیت کی خاطر اسلام کی خاطر
13:02خدارہ مسلم بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہوں
13:04اپنے پلسطینی بہن بھائیوں کا ساتھ دیں
13:06مظلوم پلسطینیوں سے یک جہتی کے لیے یونان اور چلی میں مظاہرے
13:10چورکہ نے فلسطینی پرچم اور شہید بچوں کے علامتی کپڑے اٹھا رکھے تھے
13:14رہشت گرد رسائلی فورسز نے پھر غزہ کے اندادی مرکز پر گولیاں برسا دی
13:19رفاہ میں انداد کے منتظر
13:21بیس فلسطینی شہید درجن و زخمی ہیں
13:24چوبیس گھنٹے میں اٹھ سٹھ فلسطینی شہید ہوئے
13:28پاکستان نے جاپان کو تین دو سے شکست دے دی
13:37غزنپر علی رانا وحید اور سفیان خان نے پاکستان کے لیے گول کیا
13:41سفیان خان نے آخری کورٹر میں فیصلہ کن گول کر کے تین کو کامیابی دلائی
13:45پاکستان نے ہاکی نیشنز کا اپنے پہلی ہی کامیابی کر کے
13:48پاکستان نے اپنے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی
13:51پاکستان اور ملیشیا کے درمیان ماچ ڈرا رہا تھا
13:55پاکستان کا مائگر ایونٹ میں اگلا ماچ نیوزیلینڈ سے بوت کو ہوگا
13:58آئی سی سی ویمن ورڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کی تاریخ قیلان کر جائے گیا
14:13پرک انفو کے مطابق ویمن ورڈ کپ کا پتائی میچ 3 ستمبر کو بینگلورو میں کھلا جائے گا
14:17پاک بھارت میچز ہائی بیٹ مہدے کے مطابق رکھے گئے ہیں
14:20پاکستان ویمن ٹیم اپنے تمام میچز کولمبو میں کھلا گیا
14:23پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں پانچ اکتوبر کو کلمبو میں مقابل ہوں
14:26شجل کمتابق پاکستانی ٹیم سیمی پیلے میں پہنچی تو میچ کلمبو بھی ہوگا
14:30کھلاڑیوں کو بھی محسوس ہو رہا ہے
14:40ہر سال دو سے تین ہفتے آرام ضروری ہے
14:43ڈائریکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی آقب جاوید کی پریس کانفرنس
14:46تہاں سکیلز ڈیولپمنٹ کیمپ میں جو گروپ گلائیا
14:49اس میں زیادہ وائٹ بال کھلاڑی ہیں
14:51ریڈ بال کے کھلاڑیوں کو دوسرے فیز میں بلائیں گے
14:54کھلاڑیوں کی تیاری کا ایک پورا عمل ہے
14:56یہ عمل رکنا نہیں چاہیے
14:57کومیٹ ٹرکٹرز کے سکیل ڈیولپمنٹ کیمپ کا آغاز
15:00نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کوچز کی زیر نگرانی
15:03کھلاڑیوں کی مختلف سیشنز میں شرط کر
15:05دوسرے سیشن میں کھلاڑی فیلڈنگ اور بولنگ کی پریکٹس کریں گے