Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#chinesepresident #usa #iranisraelwar #largestmissile #mossad #iran #israel #breakingnews #headlines

Israel’s ‘Iron Dome’ hacked, claims Iranian media

Trump urges Tehran evacuation as Iran-Israel conflict enters fifth day

Netanyahu suggests killing Iran’s supreme leader would end conflict

Pakistan denies supplying ballistic missiles to Iran

Iran busts Mossad’s drone-producing factory in Tehran: report

Iran death toll rises to 224 in Israeli airstrikes

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00अब में मुजाकरात के मूड में नहीं जंगबंदी से बेहतर मसले का हाकिकी खात्मा है।
00:07अमरिकी सादा डॉनल्ड ट्रॉम्प का कह रहा है इरान को डील करनी चाहिए थी।
00:10उनके शेहरों के परक्षे उड़ गए। बहुत कुछ बुरा हो रहा है।
00:14लोगों के लिए बेहतर है तहरान छोड़ दें।
00:16ट्राम जी सेवन इजलास छोड़ कर वाशिंटन पहुँच गए।
00:20वाइट हाउस के चिस्टिवेशन डूम में यहंगामी इजलास तरफ कर लिया।
00:23कहते हैं अचानक वाशिंटन वापसी जंगबंदी की कोशिशों से भी बड़ी चीज़ के लिए की।
00:28अमरीकी मफदात निशाना बने तो इरान पर हमला कर देंगे।
00:32सोशल मीडिया पर पैगाम में लिखा किसी भी तरह से अम मुजाकरात के लिए इरान से रापता नहीं किया।
00:38इस तरह की खबरे मन घड़त हैं अगर इरानी हुकाम बात करना चाहते हैं तो वो जानते हैं मुझ तक कैसे पहुँचना है।
00:44जी सेवन मुमालिक ने इसराइल की हमायच कर दी कहां इरान खिते में अदम इस तहकाम की अलामत है।
01:14खबरदार किया इरान पर हमलों से जंग का दायरा मसीद वसी हो सकता है।
01:19शोलों को भड़काना, तेल डालना, धंक्यां देना और दबाव बढ़ाना कारगर साबिच नहीं होगा।
01:25बेजिंग सालिसी का करदार दा करने पर तयार है।
01:28सुर्टिहाल कुर्श्यकून बनाने के लिए सिफारत कारी वाहिद रास्ता है।
01:32इरान का इस्राइली खुपिया एजिंसी मोसाद के हेड़कूर्टियूस पर हमला, इरानी प्रेस टीवी ने हमले की वीडियो जारी कर दी, तेल अबीब के करीब हरजलिया में मोसाद के दफ्टर को बेलिस्टिक मिजालों से निशाना बना गया, इस्राइली इंटेलिजिं
02:02जब एतलमक्दस तलबीब में सारन बजाए गए, लोगों के साथ पौजी भी बंकरों में घुस गए, इरानी हमलों में मजीद तीर इस्राइली हलाक, दरजन और जखनी हो गए, हलाकतों की मजबूरी तादाद 27 हो गए, हैफा रिपाइंडरी की पैदावार मुकमल रुक �
02:32अमारात के दोरें और विफाकी बजट से मुतालिक आगा किया, सद्रे मुमलकत ने कहा, बजट में कामामद्नी वाले तपकों की फलाह बहबूत को तरजी दी जाए, तनखाधार, पेंशनर्स, मजदूर और गरीबों के लिए मौसर अक्दामात की जरूरत है, इसराइल का �
03:02इरान में फाजी एहदाफ पर बड़े पेमाने पर हमलों का दावा, शहर्य अबादी, ऐस्पताल और सरकारी टीवी की अ�मारत को बिंशान AH बनाया, हम psycho में इरानी महलालِ एहमर और सरकारी टीवी के तीन-तीन कारपून षहीद हो गया, अस्फहान में चेक पोस्ट पर हमले
03:32ڈیران کے اخلاف جنگ نہیں چاہتے
04:00امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر ٹمکین نے سیدر ٹرمپ کی اخترارات محبوب کرنے کا بل پیش کر دیا
04:05کہا ٹرمپ کو ایران پر حملے کا حکم دینے سے پہلے کانگریس سے اجازت لازمی قرار دی جائے
04:10اسرائیل ایران تنازعہ امریکہ کو نہ ختم ہونے والی جنگ میں گھسیٹ سکتا ہے
04:15امریکی عوام اپنے فوجیوں کو ایک اور طویل جنگ میں بھیجنے میں دلچسپی نہیں رکھتے
04:20سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا
04:22نیتن یاہو نے جان بوچ کر امریکہ ایران جہوری مذاکرات کو ثبتاث کیا
04:26امریکہ کو کسی اور غیر کانوی جنگ میں نہ پھسایا جا
04:29ملکی معیشت میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا نمائع کردار ہے
04:45اوورسیز پاکستانی ملک کے سفیر اور اساسہ ہیں
04:48ترسیلاتِ ذر اور سرمایہ کاری میں ان کا اہم حصہ ہے
04:51آرمی چیف فیلڈ مارشل آسموئیر کا واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب
04:55اوورسیز پاکستانیوں کا فیلڈ مارشل کو شاندار خراج تحسین فقیر المثال استقبال کیا
05:01آپریشن بنیانوں مرسوس میں شاندار کامیابی پر اظہار تشکر
05:05واشنگٹن میں ڈیجیٹل ٹرک کے ذریعے فاج پاکستان تھی قربانیوں اور بے مثال خدمات کو اجاگر کیا گیا
05:20آرمی چیف کا دور امریکہ انتہائی مصفت ہے
05:23اس دور میں پاکستان کے لئے کچھ نتائج بھی رہی
05:25چاہتا ہوں کہ آئی ایس پی آر یہ وفاق خود اعلان کرے
05:28فیصل بابدہ کی ایوانیوں سے گفتدور کہا
05:31بجٹ کے لئے میری نوے فیصد تجابی اسمال لے گئی
05:33جیفائی بجٹ جتنا میں نے ڈیمانڈ کیا تھا اتنا نہیں ہو سکا
05:37فیصل بابدہ نے مولانا فضل احمان کو سیاسی گروہ قرار دے گیا
05:40کہا بانی پیچھا ہے پھر زرداری صاحب
05:43اور اب مولانا سے سیاست سیکھ رہا ہوں
05:45سوال ہوا کیا صرف سیکھنے کی گھر سے مولانا کے پاس گئے تھے
05:49یا کوئی پیغام بھی دینا تھا
05:51جواب دیا مولانا صاحب سے یہی سیکھا ہے کہ ہر بات نہیں بتانی
05:54بہت سے چیزیں ایسی ہیں جن میں مولانا کے حکم کی تعمیر ہوگی
05:58میں ان کی سائٹ پر خرار ہوں گا
06:01ڈی جی آئی ایس پی آر لیٹنینٹ جنرل احمد شریف کا جنا یونیورسٹی
06:15کھرہشی کا دورہ انتظامی اور طالبات نے پرڈوش اسطقبائی کیا
06:18ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا
06:20آپریشن بنیانوں مرسوس میں عوام بالخصوص طالبہ و طالبات نے
06:24قلیدی کردار ادا کیا
06:25بھارتی سٹریٹیجک مفتوضوں کو ہمیشہ کے لیے زمین بوس کر دیا
06:29کوئی شک نہیں کہ کشمیر پاکستان کی شہرگ ہے
06:32بلوچستان کی عوام مذہب ثقافت روایات کے رشتوں میں بندے ہیں
06:36پتنا تو ہندوستان کے مٹھی بردہشتگرد بلوچستان سے رشتے کو نقصان نہیں پہنچا سکتے
06:41طالبات کے جانب سے پاک پانچ کو جنگ میں کامیابی پر خیراج تحسین
06:45کہا ہم اپاکستان سے ہیں اور اپاکستان عوام سے ہیں
06:49عوام اور اپاکستان کا رشتہ ہمیشہ مصبوط رہے گا
06:53بلوچستان کا ایک ہزار اٹھائیس عرب روپے کا بجٹ پیش
07:10ترقیاتی بجٹ کا حجم 642 عرب
07:13غیر ترقیاتی بجٹ 249 عرب روپے رکھا گیا
07:16صحت کے لیے ترقیاتی اور غیر ترقیاتی مور کے لیے
07:1987 عرب سے زائد رکھنے کی تجویز
07:21آٹھ شہروں میں سیپ سٹی منصوبے کے لیے
07:2418 عرب مختص
07:25وزیر خزانہ شویب نوشیروانی کے تقریر کے دوران
07:28صحابتیوں کہتے چارچ بجٹ کی کوپی نہ ملنے پر
07:31اجلاس کی کبری سے علامتی واک آؤٹ
07:33قومی اسمبلک کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ
07:45نے سولر پانل پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز
07:48مشترک کر دی
07:48شیئرمن کمیٹی نویت کمر نے کہا
07:51تمام سیاسی جماعتوں نے سولر پر ٹیکس کی مخالفت کی
07:54پیسے ہی جمع کرنے ہیں
07:55تو اور بھی لاکھوں تاریخیں ہیں
07:57بانی نے موجودہ عالمی صورتحال کی وجہ سے
08:02احتجاج کی کال دو ہفتے کے لیے مواقع کرتی
08:04بانی پی ٹی ایس ملقات کے بعد
08:06بہنوں کی میڈیا سے گفتگو
08:07نورین نیازی اور عزمہ خانم نے کہا
08:10ساری دنیا جانتی ہیں کہ اسرائیل کے بارے میں
08:12بانی کا کیا موقع تھا
08:13بانی نے کہا پاکستان کو اس وقت محتحد ہونا چاہتے
08:16اطالوی بحری جہاز
08:25آئی ٹی ایس انتونیو مارشریلیا کی
08:27کراکشی آمد
08:28پاک بحریہ کی حکام اور اطالوی صفیر بھی استقبال کیا
08:31آئی ایس پی آر نے بتایا
08:32اطالوی بحریہ کا جہاز
08:34تین روزہ خیر سگالی دورے پر کراسی پہنچا ہے
08:37دورے کا مقصد بحری تعاون کا فروغ
08:39اور مشترے کا آپریشنز کی صلاحیتوں میں اضافہ ہے
08:42دونوں بحریہ پانچ کے حلکاروں کے درمیان
08:44ملاقاتیں اور پیشاورانہ مشقے ہوں گی
08:47اس سال پنجاب کا ترقیاتی بجٹ
08:56بارہ سو چالیس عرب روپے ہے
08:58جتا سال کی طرح سال بھی کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا
09:01وزیر خزانہ مشتبہ شجاور رحمان کی
09:03پوس بچٹ کانفرنس کہا
09:05ٹیکس میں اضافہ نہیں بلکہ ٹیکس نیٹ پر پڑھائیں گے
09:08نون ٹیکس ریونیو پر زیادہ توجہ دے رہی ہیں
09:10سینئر صوبائی وزیم مریم اورنگزیب نے کہا
09:13کل پنجاب حکومت نے
09:14اپنا تاریخی بجٹ پیش کیا
09:16وزیراعلا مریم نواز کی سب سے زیادہ توجہ
09:19صحت اور تعلیم کے شبے پر ہے
09:20خیبر پکسونقہ حکومت نے
09:31آئی ایم ایف کے سو فیصد آہداخ پورے کیے
09:33پندرہ مہمے ٹیکس اور نون ٹیکس ریونیو میں
09:35پچانس فیصد اضافہ کیا
09:37وزیراعلا کے پی علی امین گنڈاپور کہتے ہیں
09:39سنتوں کو مقامی سطح پر پیدا ہونے والی
09:42بجلی ریائتی نرخوں پر پراہم کریں گے
09:44تین سال میں آٹھ سو میگا وارڈ پند
09:46بجلی کے منصوبے مکمل ہوں گے
09:48ایک لاکھ بتیس ہزار مستحق گھرانوں کو
09:50مفت اور آدھی قیمت پر سولر سسٹم دے رہے ہیں
09:53سپریم کورٹ میں مقصود نشستوں سے
10:02متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتبی
10:04فیصل صدیقی ایڈوکیٹ نے کہا
10:05الیکشن کمیشن کی نظرسانی درپاس نے
10:07پوراً مسترد ہونی چاہیے
10:09جسٹس زمال مندوخیل نے کہا
10:11کہ سب ہمارے اداری ہیں
10:12آج میں بیٹا ہوں کل کوئی اور بیٹا ہوگا
10:15کوئی رول ایکٹ آئین کے خلاف ہو
10:17تو کیا اسے مانا لازم ہے
10:18فیصل صدیقی نے کہا میرے خیال میں
10:20اسے ماننا ضروری ہے
10:22جب تک کل ادم نہ ہو جائے
10:23جسٹس زمال مندوخیل نے کہا
10:25پھر تو الیکشن کمیشن نے بھی ایسے ہی کیا
10:27اس کا یہ مطلب نہیں کہ
10:29میرے ہوتے ہوئے آپ سپریم کورٹ کو لتاریں
10:31بغیر کل کورٹ میٹنگ کے رولز میں
10:47تبدیلی خلاف قانون ہے
10:49اسلام آباد ہائی کورٹ کے رولز میں
10:50تبدیلی پر جسٹس بابر ستار نے
10:52قائم مقام چیز جسٹس
10:54سرپراس دوگر اور ہائی کورٹ کے
10:55تمام ججز کو خط لگ دیا
10:57خط میں کہاں لہور ہائی کورٹ
10:59رولز اور آرٹیکل دو سو آٹھ میں
11:00زفر طریقے کے خلاف رولز میں
11:02تبدیلی ہوئی
11:02آئین کے آرٹیکل دو سو آٹھ کے
11:04تحت اتھارٹی کے پاس
11:06رولز بنانے کا اختیار ہے
11:07آرٹیکل ایک سو بانوے کے
11:08مطابق اتھارٹی سے مرادشی
11:10جسٹس اور ہائی کورٹ کے ججز ہیں
11:11نہ یہ اختیار کسی اور کو
11:13دیا جا سکتا ہے
11:14نہ ہی کسی اور طریقے سے
11:15استعمال ہو سکتا ہے
11:16میرے علم میں ایسی کوئی
11:18فل کورٹ میٹنگ نہیں
11:19جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ
11:20رولز دو ہزار گیارہ منصوب ہوئے
11:23فوری غلطی کی تحصیح ہونی شاہیے
11:25اس سے مولازمین کے حقوق بھی
11:26متاثر ہوں گے
11:27اور یہ ہائی کورٹ کے لئے
11:28شرمندگی کا باعث ہوگا
11:30وفاق نے سندھ کو کولو نہیں
11:47سمجھ رکھا ہے
11:48پی جبیو ڈی کے منصوبے
11:49پنجاب، بلوچستان
11:50اور خیبہ پفتنخواہ حکومت
11:52کو دے دی گئے
11:52لیکن سندھ حکومت کو نہیں دی گئے
11:54کیا وفاق حکومت
11:55اب صوبائح حکومت
11:56کے اختیارات استعمال کرے گی
11:57شازی امریکہ
11:59قوم اسمبلی میں اظہار اخیار
12:00ایمکی امریکین کا احتجاج
12:02کہا شازی امریک سندھ کے ساتھ
12:03کراچے کی بھی بات کریں
12:04بیپس پارٹی کراچی پر
12:06بات کرنے سے ٹوٹ کتراتی ہے
12:08شازی امریک نے کہا
12:09کراچے کسی کے باپ کر نہیں
12:10سندھ کا ہے اور رہے گا
12:11کوئی الگ نہیں کر سکتا
12:13نہ ہی کرنے دیں گے
12:29ملک کے بیشتر شہر شدید گرمی
12:35کے لپیٹ میں کراچے میں سمندری
12:37ہوایں موٹل شدید حبس
12:38درجہ حرارت
12:3949 ڈگری گرمی کے شدد
12:41کا احساس
12:4246 ڈگری تک پہنچ گیا
12:43سبی میں 12
12:4446
12:45شدد 49
12:46سرگودہ میں 49 ڈگری
12:48گرمی 45 ڈگری تک
12:49محسوس کی جاری کی ہے
12:50ملتان اور فیصل آباد میں
12:5236 ڈگری کی گرمی کے احساس
12:5345
12:54راولپنڈی میں 36 ڈگری کی
12:56گرمی 40 ڈگری محسوس
12:57اسلامباد اور پشاور
12:5812-36
12:59لاہور میں 35 ڈگری
13:01ریکارڈ کیا گیا
13:09سکھ تنظیموں کا
13:13کینیڈا میں
13:14جی سیون اجلاس کی موقع پر
13:15موڈی کے خلاف پہتجاج
13:16بھارتی انتہا پسند
13:18وزیراعظم کو مدعو کرنے پر
13:19شدید برہمی کا اظہار
13:20سکھ پڑ جسٹس اور خالستان
13:22تحریک کے ہزاروں سکھوں
13:23نے بھارت کے ہاتھوں
13:24کینیڈا میں قتل کیے گئے
13:25حردیب سنگھ
13:26نجر کے حق میں نارے لگائے
13:27غزہ پر اسٹرائیلی حملے
13:39نہ رکھ سکے
13:3924 گھنٹے میں
13:40مزید 74 فلسطینی شہیر
13:41اسٹرائیلی فوج
13:42نے پاکہ کش
13:43فلسطینیوں پر
13:44گولیاں بھسا دیں
13:45امدادی مرکز پر
13:46پاریس سے
13:4656 فلسطینی شہیر
13:48متعدد زخمی
13:49اسٹرائیلی فوج
13:50نے خان جونس
13:50اور جنوبی غزہ
13:51کی قریبی غزموں
13:52کو کالی کرنے
13:52کلچی میٹم جاری کر دیا
13:54اقوامے میں
13:54تحدا کہنا ہے
13:55اسٹرائیل خوراک کے تقسیم
13:56کو بطور احتیار
13:57استعمال کر رہا ہے
13:58امدادی مراکز پر
13:59اسٹرائیلی حملوں کی
14:00تحقیقات کا پھر مطالبہ
14:01عظیم صوفی بزرگ
14:16حضرت عبداللہ شاہ غازی
14:17کے ارس کا آغاز ہو گیا
14:18تین روزہ ارس کے
14:19تمام انتظامات مکمل
14:20کراچی کے علاقے
14:22کلفٹن میں
14:22واقع مزار پر
14:23اندرون و بیرون ملک
14:24سے حقیقت مندوں کی آمد جاری
14:26پاکستانی ایتلیڈ
14:32ارشن ندیم کے لیے
14:33ایک اور احساس
14:34فوروز اشیہ کی اندر
14:3530 فیرس میں شامل
14:36ارشن ندیم نے
14:37اولمپک میں پاکستان کے لیے
14:38گولڈ میرل جیدا تھا
14:39پاکستانی سٹار بلے باز
14:48بابر آزم
14:49موسٹریل وی لیگ
14:50بی بی ایل کیم
14:51جیترین کھلاریوں میں شامل
14:52سیڈنی سیکسرس کی
14:54ٹیم نے بابر کو
14:54پلاتنم کیاٹیگری میں پک کیا
14:56پلاتنم کھلاری کو
14:57تقریباً
14:58آٹھ کروڑ روپے دیے جاتے ہیں
15:00آئی سی سی شاہ سے زیادہ
15:07شاہ کا بفادہ
15:07ورلڈ ٹیسٹ چیمپنشپ کا پانل
15:09آسٹیلیا جنوبی افیقہ کے درمیان
15:11جیتا جنوبی افیقہ
15:12لیکن ویڈیو میں
15:13چینمن جے شاہ کو
15:14سب سے زیادہ دکھا گیا
15:15جیسے وہ پانل کے ہیرو ہوں
15:17مین آف تی میچ
15:18مارک ریم اور نو بکٹر لینے والے
15:19ربادہ کا صرف ایک شاٹ
15:21ویڈیو کا سوشل میڈیا پر
15:22خوب مزاق بن گیا
15:30موسیقی

Recommended