00:00اللہ کا شکر ہی ہے کہ ہماری اتنی پرانی ہسٹری نہیں ہے
00:03کیونکہ جن کی پرانی ہسٹری ہوتی ہے نا وہ شیخیاں زیادہ مارتے ہیں
00:06اور ان کے پلے کرتود کام ہوتی ہے
00:08بلکہ فارسی کا یہ ایک ہے مہاورہ
00:10پدرم سلطان بودھ میچے
00:12ہسٹری is ہسٹری
00:14اب کیا ہے وہ میٹر کرتے ہیں
00:16یہ قاسم سلوانی کی شہادت پہ بھی انہوں نے مو دیکھا تھا
00:19صرف باتیں بنائی تھی
00:20ہاں شاید ایک دفعہ میں نے کئی رکشے کے پیچھے پڑھا تھا
00:23اسرائیل کا وجود ایک مکڑی کے جالے سے زیادہ نہیں ہے
00:26اور بائی جن مکڑی کے جالے سے اگر زیادہ نہیں ہے
00:28تو جھاڑو مار کے اسے صاف کر دو
00:29آپ نے کیا کیے
00:31پروکسیاں ووکسیاں کر کے
00:32ڈرامے شرامے کر کے
00:33آج آپ کی پروکسیاں بھی ختم ہو چکی ہوئی ہیں
00:35اور آج آپ کے اپنا ملک جو ہے نا اٹ سٹیک ہو گیا ہوئے
00:39ایران کدھر تھا
00:40ایران تو وہاں پہ جا کے کانٹریکٹ کر رہا تھا
00:42انڈیا کے ساتھ جا کے
00:43اور گالیاں بھی کھائیں اس کے سفیر نے
00:45اسلام علیکم
00:48سوئی سی سکسٹی کے پلیٹ فارم سے
00:49ہارے سعید آپ کی خدمت میں ایک بات پھر حاضر
00:52پہلے تو معذرت کافی دنوں کے بعد
00:54میں ویڈیو کر رہا ہوں
00:55ذرا بیزی ہو گیا تھا
00:56اب بھی بیزی ہوں لیکن یہ ہے کہ
00:58بڑا ایک اہم واقعہ ہوا تھا
00:59تو میں نے سوچا کہ
01:00وقت نکال کے ویڈیو کرنی چاہیے
01:02اور جو چیز میں بڑے عرصے سے کہہ رہا تھا
01:06اس کو دوبارہ سے کہنے کے لیے
01:07میں آپ کے سامنے حاضر ہوا
01:09دیکھیں آپ کو پتا ہے کہ
01:11اسرائیل نے ایران پہ حملہ کر دی
01:12ابھی ریسنڈی پاکستان انڈیا کی بھی جنگ ہوئی تھی
01:14اب اسرائیل نے جو ہے نا ایران پہ حملہ کر دی
01:16اس کی فوجی تنصیبات پہ
01:19اور اس کی ایٹمی تنصیبات پہ بھی
01:20پر میں یہاں پہ یہ نہیں ذکر کروں گا
01:23کہ ایران کے پاس کتنی فوجی طاقت ہے
01:25اسرائیل کے پاس کتنی فوجی طاقت ہے
01:27ایران کا کیا مزائل اسرائیل کے پاس
01:29کی حدود میں جا سکتا ہے
01:31کیا اسرائیل کا آئرن ڈوم
01:33جو ہے وہ کیا ایران کے
01:34مزائلوں کو روک سکتا ہے
01:36یا نہیں روک پایا
01:37اس تک کہ میں کسی چیز پہ نہیں جاؤں گا
01:39دیکھیں ابھی ریسنڈی پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ ہوئی ہے
01:43آپ نے حد دیکھا ہوگا
01:44کہ کون بہت بڑھ بڑھ کے باتیں کر رہا تھا
01:47اور کون جو ہے جس کو
01:48اللہ تعالیٰ نے فتح نصیب کی
01:50یہ سب اللہ تعالیٰ کی دین ہے
01:52یہ انسانوں کی شیخیوں پر ڈپینڈ نہیں کرتا
01:54ایران نے
01:56جو ہے نا ابھی ریسنٹلی
01:58ابھی آج جو واقعہ ہوئے اس کے بعد جو بیانات آئے ہیں
02:00تو مجھے بلکل انڈیا جو ہے نا
02:02وہ یاد آگئے
02:03اور میں سوچا تھا کہ اللہ کا شکر ہے
02:06کہ پاکستان کی جو ہے نا
02:07ہسٹری زیادہ نہیں ہے
02:09انیس سن تالیس میں پاکستان کا وجود آیا
02:11پچھلی جو ہسٹری ہے اس پہ ہم کوئی
02:13فخر نہیں کرتے جو کہ آف کورس
02:15انڈین ہسٹری سے ملتی ہے
02:16تو میں یہ سوچا تھا کہ اللہ کا شکر ہی ہے
02:18کہ ہماری اتنی پرانی ہسٹری نہیں ہے
02:20کیونکہ جن کی پرانی ہسٹری ہوتی ہے نا
02:22وہ شیخیاں زیادہ مارتے ہیں
02:24اور ان کے پلے کرتود کام ہوتی ہے
02:25یہی حال انڈیا کا
02:27صرف پاکستان کے ساتھ لڑائی میں نہیں ہوا
02:29ہمیشہ سے انڈیا کے ساتھ یہی ہوا ہے
02:31اور یہی حال اب ایران کے ساتھ ہونے والا ہے
02:34دیکھیں مجھ سے آپ توقع نہ رکھیے گا
02:36کہ میں کہوں گا کہ جی ایران مسلم کنٹری ہے
02:38تو جی ایران کا ساتھ دینا چاہیے
02:40نہیں سوری
02:41میں اس وجہ سے نہیں دوں گا
02:43کیونکہ میں سمجھتا ہوں
02:45کہ باتیں کرنے کی بجائے
02:47عمل سب سے بڑا جو ہوتا ہے نا
02:49ایک پیرامیٹر ہوتا ہے جو ڈیفائن کرتا ہے
02:51جو کہ بتاتا ہے کہ کوئی بھی نیشن جو ہے
02:53وہ کہاں پہ کھڑی ہوئی ہے
02:54بلکہ فارسی کا یہ ایک ہے مہاورہ
02:57پدرم سلطان بودھ میچے
02:59یعنی کہ تم بیٹے تو سلطان کے اہد کیا ہو
03:02اسی طرح ہم پرانے لوگوں کو
03:05جو کہانیاں سناتے پھرتے ہیں
03:07وہ کوئی میٹر نہیں کرتے
03:09ہسٹری is ہسٹری
03:11اب کیا ہے وہ میٹر کرتے ہیں
03:13اب ہم طاقتور ہیں یا نہیں ہیں
03:15وہ میٹر کرتے ہیں
03:17اب ہم صحیح طریقے سے
03:20اپنے ملک کو ترقی دے رہے ہیں
03:21یا نہیں دے رہے وہ میٹر کرتے ہیں
03:23ابھی ریسنٹلی اسرائیل نے
03:26حملہ کیا سب سے پہلے تو میں آپ کو
03:27تھوڑا سا بتا دوں کہ اسرائیل نے حملہ کیا ہے
03:30ٹاپ کی
03:31ٹاپ کے ایران کے ملٹری بندوں
03:34کو انہوں نے کیسے ڈھیر کیا
03:35ٹاپ کے جوری سائنسدانوں کو
03:38کیسے انہوں نے مار ہے
03:39اور یہ مو دیکھتے رہ گئے
03:41یہ قاسم سلمانی کی شہادت پہ بھی
03:43انہوں نے مو دیکھا تھا صرف باتیں بنائی تھی
03:45ہم بدلہ لیں گے اور پھوکے مزائل
03:48مار دیتے ہیں وہاں پہ عراق پہ
03:49مارے تھے پتہ نہیں ایک امریکی
03:52فوجی زخمی ہوا تھا
03:53یہاں پہ اسرائیل نے پچھلے دنوں جو
03:55حملہ کیا تھا انہوں نے مزائل مارے
03:58ویڈاؤٹ ایمینیشن
04:00وہ جس ہٹنگ کیا ہے اس نے
04:02کہ جی ایک دور سے کوئی لوئے کی چیز آتی ہے
04:04جتنا امپیکٹ وہ ڈال سکتی ہے اس نے ڈالا
04:06وہ جی ہم نے اسرائیل کے
04:08ایک ہوائی اڈے پہ جو ہے نا
04:10وہ ڈینٹ ڈال دی ہے
04:11یہ ہوتا ہے پاغل بنانا
04:14جس طرح موڈی اپنی عوام کو
04:16اس نے پاغل بنائے ہیں اسی طرح ایران کے بھی
04:18جو لیڈر ہیں نا اپنے عوام کو پاغل
04:20بناتے ہیں اور انفورچنیٹلی
04:22یہاں کے جو شیعہ حضرات ہیں
04:24ان کا بھی جو ہے نا بڑا دل دھڑکتا ہے
04:26ایران کے ساتھ دل دھڑکتا ہے
04:28ان کی مذہبی افیلیشن ہے
04:29اسی طرح کئی لوگوں کا سعودی عرب کے ساتھ
04:32دل دھڑکتا ہے انہوں نے
04:33فیکٹس کو نہیں دیکھنا
04:35انہوں نے یہ نہیں دیکھنا کہ ایکچول ہے کیا
04:38ایکچول ہماری پوزیشن کیا ہے
04:40انہوں نے ایک جو
04:41ذہن میں بٹھائی ہوئی کہانی ہے نا
04:44اس کی بیس پہ جو ہے نا کہنا
04:45جی کیا کمال ہے اسی طرح
04:47جو سعودی عرب سے بڑے مرہوب ہیں
04:49وہ سعودی عرب کی تعریفیں نہیں کرتے تھکتے
04:51جو ایران کس سے مرہوب ہیں
04:54وہ ایران کی تعریفیں نہیں کرتے تھکتے
04:56مجھے آج بھی یاد ہے
04:57یہ میں باتیں جو ہیں نا ساری ذہن میں آ رہی ہیں
05:00اصل میں جو پہلے میں کہتا تھا نا
05:02اس کو سب کو کلب کہا رہا ہوں
05:03پتہ نہیں امام خمینی نے کہا تھا
05:06کہ ہاں شاید ایک دفعہ
05:07میں نے کئی رکشے کے پیچھے پڑا تھا
05:09اسرائیل کا وجود ایک مکڑی کے جالے سے زیادہ نہیں ہے
05:11اور بائیٹن مکڑی کے جالے سے اگر زیادہ نہیں ہے
05:13تو جھاڑو مار کے اسے صاف کر دو
05:15موں کیا دیکھ رہے ہو
05:16باتیں باتیں
05:18آج ایران کے پریزیڈنٹ کا کیا آیا ہے
05:20کہ شیر کو جگا دیا گیا ہے
05:22یہ بزدلانہ کا روائی کی ہے
05:24انہوں نے یہ تو جی اتنا برا کر دیا
05:27یعنی کہ وہ گھر میں آکے
05:29ٹھوک کے چلے گئے آپ کو
05:30آپ کے جرنیلوں کو مار گئے
05:32آپ کے کہتے ہیں سائنسدانوں کو مار گئے
05:36آپ کے شہریوں کو شہید کر دیا
05:38اور آپ کہہ رہے ہیں بزدلانہ کا روائی ہے
05:40آپ اندر چیک کریں
05:43کہ کتنے غدار بھرے ہوئے ہیں
05:45اور میرے خیال میں
05:46ان کی جو ہے نا
05:48کور ایران کی فوج کی
05:50وہ ہمیں ٹھوس قسم کی ہے
05:52یہ صرف باتیں بنانے جو گئے ہیں
05:54یہ ان کے پلے کوئی جو ہے نا
05:57جیسے کہتے ہیں نا اوقات نہیں ہے
05:59ایران بزدلانہ کر رہی
06:02اور بھائی جان وہ ہمیشہ آپ کو مار گئے
06:04قاسم سلمانی کو انہوں نے پن پوائنٹ کر کے مار دیا
06:06اسماعیل ہانیا آپ کی وجہ سے شہید ہوا
06:09آپ ایک بندے کو جو ہے نا سیکیور نہیں کر سکے
06:13سب چیزیں آپ نیلے کے نیلے
06:16اور آپ باتیں ایسے کرتے ہیں
06:18جیسے اسرائیل کو جو وجود ہم ختم کر دیں گے
06:21اسرائیل اور تل عویو کا تو کیا تو کیا
06:24دنگے کی چوٹ پر وہ آپ کو کٹتے ہیں
06:26اور میں ہمیشہ سے کہتا ہا رہا ہوں کہ
06:28مجھے لگتا ہے کہ ایران اس دی پروکسی آف امریکہ
06:31آپ ہسٹوریکلی اٹھا کے دیکھ لیں
06:35جو پہلوی تھا ان کا
06:38محمد شاہ پہلوی
06:41رضا پہلوی جو بادشاہ تھا لاسٹ
06:43وہاں سے شروع ہو جائے کرتے کرتے
06:45امام خنمینی کا ڈراما سارے کا سارا
06:47کیسے میں وہ دیکھ رہا تھا
06:49کہ کیسے امام خنمینی نے فرانس میں پناہ لی
06:52وہاں سے مزے سے پل بڑھ بھی رہے ہیں
06:54سب کچھ ہو رہے ہیں
06:55اور وہاں سے ایک دم آکے
06:571979 میں ریولوشن بھی آگئی ہے
06:59عجیب ڈرامے بازی ہے
07:01شاہ کو دیکھ لیں
07:03شاہ کو بھی امریکہ کے ساتھ بڑی تھی
07:05پر وہی امریکہ کا سٹائل
07:06کہ آپ کوئی جب ضرورت ہوتی ہے
07:08تو دوسرے کا ساتھ دو
07:09جب ضرورت نہیں ہوتی تو دوسرے کو فارق کرو
07:11اور نہیں ایک چہرہ لے آو
07:13ایرانی عوام کی حالت چیک کریں
07:17انفلیشن وہاں پہ اتنی زیادہ ہے
07:18دنیا کے ساتھ تو اس کی تجارت نہیں ہے
07:20میں یہ نہیں کہتا کہ اس کا مطلب یہ ہے
07:27اگر نہ ہو تو آپ غلط ہے
07:28پر ایران کا کیا کیا ہے ایران نے
07:31اسرائیل کے خلاف آج تک
07:33وہ پروکسیاں لڑی ہیں
07:34پروکسیاں لڑ کے آپ نے کیا فائدہ حاصل کی ہے
07:37اوپر سے آپ پہ امبارگو ہی لگی ہے
07:39رادر کہ آپ اپنے ملک کو ترقی دیتے
07:42آپ ملک میں ترقی لے کے آتے
07:45آپ ایک اچھا نام پیدا کرتے
07:48ملک میں فوجی صلاحیر پیدا کرتے
07:50آپ نے کیا کی ہے
07:52پروکسیاں ووکسیاں کر کے
07:53گرامے شرامے کر گئے آج آپ کی پروکسیاں بھی ختم ہو چکی ہوئی ہیں
07:57اور آج آپ کے اپنا ملک
07:58اٹ سٹیک ہو گیا ہوئے
08:00آپ وہ پچیس سو سالہ تاریخ کو
08:02جنجنے میں لے کے
08:04بجاتے پھریں
08:06کسی نے نہیں دیکھنا
08:07قومیں غائب ہو چکی ہوئی ہیں
08:10میں بار بار اس طرح سے یہ چیز کا ذکر کرتا ہوں
08:13کہ جو کران چیز ہے
08:15وہ ہی میٹر کرتی ہے
08:16اس کے علاوہ کوئی چیز میٹر نہیں کرتی
08:18اب تبریس پہ بھی انہوں نے حملے کر دیئے ہوئے
08:22اب ضائع سے بات ہے
08:23انہوں نے محول دیکھنا ہے
08:24کہ جب ڈیٹیلیشن نہیں ہوگی
08:26تو انہوں نے اور مزید حملے کرنے
08:28حد تو یہ ہے
08:30کہ ابھی خبر آئی ہے
08:31کہ
08:31مساد کے
08:34جو کمانڈوز ہیں
08:36انہوں نے
08:37ایران میں ہی
08:39اسلحہ
08:40جو ہے نا
08:40وہ کہتے ہیں
08:41خطرناک جدید اسلحہ
08:43نصف کر کے
08:44ایران کے اندر ہی حملہ کیا
08:45یعنی کہ آپ چیک کریں
08:46یہ ایران اپنے آپ کو بڑا از کہتا ہے
08:48کہ جی
08:48ہم
08:49اسرائیل کو جو ہے نستو نابود کر دیں گے
08:52یہ پلے اوقات ہے ایران کی
08:54میں ہمیشہ اس بات پہ حیران ہوتا تھا
08:57میں نے ایک بلکے ویڈیو بھی پچھٹے بنائی تھی
08:59کہ آپ چیک کریں
09:00جس کی وجہ سے میں پروکسی کہتا ہوں
09:02ایران کو
09:03امریکہ کی
09:03کہ ان کے پاس ایف فورٹین ہے
09:05ٹوم کیٹ
09:06جو ہے نا ٹوم کیٹ ہے
09:08جہاز ہے
09:10بہت اچھے
09:11اپنے دور میں ہوتے تھے
09:12تب یہ
09:12میرے خانے انہیں تب ملے تھے
09:14جب
09:14رزا شاپیلوی کے جو
09:16اینا ساتھ بڑے امریکہ کے اچھے تعلقات تھے
09:18اور انہوں نے دیئے تھے
09:19تب سے لیکن ابھی تک وہ اپریٹ ہو رہے ہیں
09:22کیسے اپریٹ ہو سکتے
09:23ان کو پارٹس کہاں سے ملتے ہیں
09:26یہ چیز سوچنے والی ہے
09:29یہ ایران کے ڈرامے ہیں
09:31اب ایران اس ڈرامے کا نا
09:32کریکٹر میرے خانے اب ختم ہو گئے
09:35اب ایران پہ آنے والا بڑا برا وقت
09:37اب پاکستان کو کہا جا رہا ہے
09:39کہ پاکستان ہمایت کرے
09:40ٹھیک ہے ہمایت کرلے سفارتی طور پہ
09:42پر ایران نے کتنی ہمایت کی تھی
09:44پاکستان کی جو ہے
09:46جب انڈیا کے ساتھ مقابلہ ہوا تھا
09:48یہاں پہ تو جو سٹرونگلی کھڑا ہوا تھا
09:51جو جسے کہتے ہیں نا
09:52جس کی فیزیکل پریزنس تھی ایک طرح سے
09:55وہ آزربائی جان تھا
09:56وہ چائنا تھا وہ ترکیہ تھا
09:58ایران کدھر تھا
09:59ایران تو وہاں پہ جا کے کانٹریکٹ کر رہا تھا
10:02انڈیا کے ساتھ جا کے
10:03اور گالیاں بھی کھائی اس کے سفیر نے
10:05گورو آریا سے
10:07تو ہمیں نہ بتائیں ہمیں کوئی کھڑے ہونے کی ضروری ہے
10:10ٹھیک ہے بلا شبہ
10:11یہ ایک خطرناک بات ہے
10:14کہ اگلا ٹارگٹ پاکستان ہو سکتا ہے
10:16پا ٹھیک ہے پاکستان نے سروائیو کرنا
10:18تو پاکستان پھر اپنے آپ کو کرے مضبوط
10:20میں ہمیشہ اس بات کو
10:24کھلم کھلا کہتا ہوں
10:25یہ باقی باتیں سب بکواس ہیں
10:28ڈیموکریسیاں
10:30تو انسانی حقوق
10:32تو یہ تو وہ
10:33اصل چیز پاور ہوتی ہے
10:35جس کے پاس پاور ہوتی ہے
10:36کسی بھی وجہ سے
10:37اسی کا سکہ چلتا ہے
10:39آپ پاور حاصل کر لیں
10:41اپنا سکہ منوالیں
10:43اپنا لوہا منوالیں
10:45اللہ تعالیٰ نے بھی مسلمانوں کو کہا ہے
10:48کہ جنگ کی تیاری رکھو
10:50اور بلا شبہ ہم پہ فرض ہے
10:52لیکن
10:55ایران کے ساتھ وہی اور ہے
10:57جو انڈیا کے ساتھ
10:58ایک دو مہینے پہلے ہوا تھا
11:00صرف بیانات
11:01پھوسڑ قسم کے جوکروں والے بیانات
11:04جن کا کوئی مصرف نہیں ہے
11:07جس سے ہسی آتی ہے
11:08ہم سوچ رہے ہیں
11:10ہم جواب دیں یا نہ دیں
11:11اور دوسرے بندے ہیں
11:12اور بے وکوفوں
11:13تمہیں ٹھوک کے چلے گئے ہیں
11:14ان کے مزاق
11:16اچھا چیک کریں مزاق
11:18ڈرون چلیں جی
11:19دو سو
11:19ڈرون ہم نے بھیج دیئے
11:21یہ ڈرون جو ہیں
11:23یہ کوئی میک کی رفتار سے چلتے ہیں
11:25کہ میک کے رفتار سے چلے گا
11:281.5 میک ہے رفتار
11:29یا ہائپر سونک ہے
11:30یا سپر سونک ہے
11:31وہ پہنچے گے کل جا کے
11:34راستے میں جی جورڈن نے مار دیئے
11:36آپ کو نہیں پتا کہ جورڈن
11:38اللہ آئے ہے اسرائیل کا
11:39آپ سیریہ سے بھیجو
11:40پر وہ پتا چلے گا
11:42کہ سیریہ بھی اب اللہ آئے ہے
11:43اس کا
11:44اسرائیل کا
11:45بعد اصل یہ ہے
11:48کہ یہودی نیٹورک
11:49اتنی بری طرح
11:50ہر جگہ پہ پھیلا ہوئے ہیں
11:52اور یہ ایک
11:53ہوتے ہیں کہ
11:54آپ نے جو ہے نا
11:55یہ امیج دینا ہے
11:57کہ یہ ہمارا دشمن ہے
11:58لیکن ایکچلی وہ دشمن نہیں ہوتا
12:01وہ اندر خانے دوستی ہوتا ہے
12:04یہ اتنا خبیص گروہ ہے نا
12:06یقین کرے
12:07کہ
12:08اس کی وجہ سے پوری دنیا
12:10عذاب بنی ہوئی ہے
12:11اور اب یہ ایکسپوز ہو رہے ہیں
12:14فلسطین کے معاملے کے بعد
12:16یہ ایکسپوز ہو رہے ہیں
12:17سب ایکسپوز ہو رہے ہیں
12:18کہ ان کی تعلیمات کے ہیں
12:20ابھی میں ایک ویڈیو کروں گا
12:21مجھے موقع ملا نا
12:23کہ کس طرح ایک ایران میں
12:24یہودیوں کا گروہ ہے
12:25اس کے بارے میں میں
12:26میں ایک ویڈیو کروں گا
12:27میں اس میں سرچ کی تھی
12:29لیکن مکمل سرچ نہیں ہے
12:30اس طرح سے میں
12:31وہ قبل از وقت ہوگی بات کرنا
12:33اور مناسب نہیں ہوگا
12:34کہ میں بغیر سرچ کی
12:35کوئی بات کر دوں
12:36کہ ایران کے اندر
12:38کتنا بڑا یہودیوں کا گروہ ہے
12:39کئی چیزیں نا
12:40ہسٹوریکلی اس کو
12:41دیکھنا پڑتا ہے
12:42نہ چاہتے ہوئے
12:43بہرحال آنے والے دن
12:46ایس
12:47آئی سیڈ بیفور
12:49کہ
12:50دنیا کے لیے بڑے خطرناک ہیں
12:52اس خطے کے لیے
12:53بڑے خطرناک ہیں
12:54جس کی آگ
12:55ہمارے تک بھی پہنچ سکتی ہے
12:57آپ سفارتی طور پر
12:58پاکستان نے کیا بھی
12:59صرف بیاناک
13:00آپ بلکل
13:01پھوسڑا قسم کے
13:02ایران کی معلے پر
13:03ظلم تو ظلم ہے
13:04ظاہر سے بات
13:05جن کا کوئی مصرف نہیں
13:06گو کہ میں سمجھتا ہوں
13:07ایران بھی اس کا حصہ بنا ہوا ہے
13:08کہ اپنے لوگوں کو
13:09اب مروائے گا
13:11تو
13:11لیکن
13:12زیادہ
13:13ایڈونچرس
13:14ہونے کی ضرورت نہیں ہے
13:15ہاں اپنی تیاری
13:16ضرور رکھیں
13:17کیونکہ
13:19ہو سکتا ہے
13:21کہ اس کی آگ
13:22یہاں پہ بھی آئے
13:23لیکن اس کے بھی کم چانسز
13:24میں بتاؤں آپ کو
13:26جو ابھی تک دیکھا گیا ہے
13:27اور جو ہسٹری سے
13:29تھوڑی ریسنٹ ہسٹری سے
13:31پتا چلا ہے
13:31اسرائیل بڑے پرسائس
13:33نشانے لے رہے ہیں
13:35یعنی کہ آپ یقین کریں
13:36کہ وہ
13:37فلیٹس کو انہوں نے مارا ہے
13:38ایکوریٹلی
13:40جہاں پہ ان کے سائز دان موجود ہیں
13:42تو میرا نہیں خیال
13:43اسرائیل
13:44ایک وقت میں
13:45اتنے زیادہ محاذ کھولے گئے
13:46گو کہ
13:47فلسطین کا محاذ کھولتے ہوئے
13:50ایران کا محاذ جو اس نے کھول ہے
13:51it's a big thing
13:53but still
13:54میرا نہیں خیال ایک حد سے بڑے گا
13:56حد سے بڑے گا
13:57ویسے تو ہونی ہونے ہیں
13:59حد سے بڑے گا تو
14:00خطہ اور طبائی کی طرف جائے گا
14:02اور یہ جنگ جو ہے
14:03یہ روکے گی نہیں
14:04میں سمجھتا ہوں
14:06کہ
14:07یہ بہت ہی بڑی
14:08ڈیزاسٹریس
14:09ایونٹ ہونے والا ہے
14:12یہ بہت بڑے ہسٹری لکھی جائے گی
14:14اور
14:15might be
14:15شاید یہ
14:16میں
14:18شاید مسعود کی طرح
14:19کوئی کہنا تو نہیں چاہ رہا
14:21might be
14:22یہ وہ دور ہو
14:23جو کہ آپ کو
14:25احادیث میں بھی ملتا ہے
14:26کہ کس طرح مسلمانوں کا خون بہت بہے گا
14:29اور اتنا بہے گا
14:31کہ کوئی پرندہ جو ہے
14:32وہ زمین پہ خون ہونے کی وجہ سے
14:34وہاں پہ بیٹھ نہیں سکے گا
14:36اللہ معاف کرے
14:37لیکن میرے خیال میں
14:38we cannot blame anybody
14:40اللہ تعالی ہر قوموں کو موقع دیتا ہے
14:42ہر گروہ کو موقع دیتا ہے
14:44کہ صدر جائیں
14:45اپنا قبلہ دروس کر لیں
14:47پھر
14:48اللہ کی planning ہی final ہوتی ہے
14:50اللہ کہتا ہے
14:51کہ planning پھر میری ہی final ہے
14:53اپنا خیال رکھئے اور
14:55subscribe کیجئے
14:56آپ کا شکریہ
14:57ابھی تک آپ میری ویڈیوز دیکھ رہے ہیں
14:59حالانکہ کافی دنوں سے میری ویڈیوز نہیں آئیں
15:01اور subscribe بھی کر رہے ہیں
15:02subscribe بھی کرتے رہے ہیں
15:04support ہوتی ہے
15:05اور comment ضرور کیجئے گا
15:07خاص طور پر
15:08اس موقع پہ آپ مجھے ضرور بتائیے گا
15:10میرا تو آپ نے نکتہ نظر سن لیا
15:11کہ میں سمجھتا ہوں کہ
15:13ایران کی اب آئی ہے شامت
15:15اور ایران پھوکا ہی ہے
15:16اس نے کچھ کرنا کرانا نہیں ہے
15:18آپ کیا سمجھتے ہیں
15:19کہ کیا
15:21ایران
15:21اپنی
15:23کوئی جو تھوڑی بہت طاقت ہے
15:25وہ دکھائے گا
15:27کہ بس یہ چھوٹی موٹی کاروائیاں کر کے
15:28بچتا بچاتا پھیرے گا
15:30اپنا بہت سا خیال رکھئے گا
15:32اللہ حافظ
Comments