00:00اگر کوئی بچہ دیکھ رہا ہے اس ویڈیو کو تو نہ دیکھے تو بہتر ہے کیونکہ اس میں تھوڑا سا اڈلٹ کنٹنٹ ہے
00:05خبر یہ ہے کہ عمران صاحب کے بارے میں ایک سوشل میڈیا پہ نہائیتی بہودہ اور فضول قسم کی خبر آئی ہے
00:12اور کہا گیا کہ جی آرمی کا میجر ہے اس نے یہ کی ہے پھر یہ ایک جالی میڈیکل رپورٹ بھی نکال لیا
00:18لیکن میں اس خبر کو پھر بھی کوئی حسی مزاک نہیں سمجھوں گا
00:22اس خبر کو میں نہائیتی گھٹیا اور لو لیول کی سمجھوں گا
00:26دیکھیں میں بار بار کہہ رہا ہوں میں نے پہلے بھی ایک ویڈیو میں کہا تھا
00:30کہ جب پروجیکٹ لانچ کرنے والے یہ سمجھیں گے کہ خان صاحب کب تکے کا فائدہ نہیں ہے
00:36تو وہ خان صاحب کوئی مروا کے اس چیز کا فائدہ اٹھائیں گے
00:39اسلام علیکم سوشل سیسٹی کے پلٹ فارم سے ہارے سعید آپ کی خدمت میں حاضر
00:44سب سے پہلے تو میں اگر کوئی بچہ دیکھ رہا ہے اس ویڈیو کو تو نہ دیکھے تو بہتر ہے
00:50کیونکہ اس میں تھوڑا سا ایڈلٹ کانٹینٹ ہے
00:52گو کہ میں اس طرح تو نہیں بول رہا کہ جس میں ساری چیزیں کھل کے بندہ بیان کرتا ہے لیکن پھر بھی
00:59آج جو میں نے خبر آپ کے ساتھ شیئر کرنی ہے اس میں ایک تو یہ ہے جو خبر ہے وہ
01:05اور اس پہ جو میرا انیلیسز ہے جو میں اصل بات کرنا چاہ رہا ہوں
01:10خبر یہ ہے کہ عمران صاحب کے بارے میں ایک سوشل میڈیا پہ نہائیتی بہہودہ اور فضول قسم کی خبر آئی ہے
01:17کہ ان کے ساتھ شیئر ایک شوشن ہوا ہے یہ ورڈ میں اس وقت سے استعمال کر رہا ہوں
01:22کہ فضول قسم کی لینگویج ہے اور اس میں آپ کو اس طرح کے گھٹیا ورڈ استعمال ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں
01:30شیئر ایک شوشن کہہ کہ عمران صاحب کے ساتھ جنسی زیادتی ہوئی ہے
01:35اب یہ سوشل میڈیا پہ خبر چلی ہے اور کہا گیا کہ آرمی کا میجر ہے اس نے یہ کی ہے
01:41پھر یہ ایک جالی میڈیکل رپورٹ بھی نکال لی ہے
01:43اور اسی خبر کو لے کہ جو ان کا مین سٹری میڈیا ہے انڈیا کا
01:48وہ اس کی چرچہ کر رہا ہے جو چرچہ وہ ورڈ جوز کرتے ہیں
01:53اور کہہ کہہ رہا ہے کہ یہ خبر سوشل میڈیا پہ آئی ہے ہم تصدیق نہیں کر سکتے
01:58لیکن ہم یہ جو جھوٹی خبر ہیں یہ پھیلائیں گے
02:01دیکھیں یہ ثابت کر رہی ہے بات کہ انڈین میڈیا جو ہے نا
02:06بے شک سوشل میڈیا ہو بے شک مین سٹری میڈیا ہو
02:11وہ بری طرح پٹ چکا ہوئے ہیں اور ان کے پاس کوئی خبر نہیں ہے
02:15موڈی نے کہا تھا کہ پہل گام کے بعد پاکستان کو سبق سکھائیں گے
02:19اور پاکستان کو ابھی تک سبق سکھانے کی اس کی ہمت نہیں پاہ رہی
02:24وہ ایک الہدہ میں ویڈیو کروں گا کہ کیوں اس کی ہمت نہیں پاہ رہی
02:28اب ان کے پاس کچھ بچا نہیں ہے
02:32تو اب وہ کیا کر رہے ہیں اس تاکہ گھٹیا خبریں چلا کے
02:35اٹینشن ڈائی ورڈ کر رہے ہیں
02:37وہ یہ خبریں چلا کے پاکستان کی اندر جو ہے نا
02:40افرہ تفری اور لڑائی کا محول اور گالم گلوج کا محول پیدا کرنا چاہ رہے ہیں
02:46خاص طور پر سوشل میڈیا پہ
02:47ہوگا کہ آپ اٹواری جو اس وقت مزے کر رہے ہیں
02:50اس چیز کا بہت زیادہ ہسی تھٹا اڑا رہے ہیں
02:54یوتیوں کو زیادہ سے بات ہے وہ بات بری لگے گی
02:57اچھا آپ سب کو پتہ کہ امران صاحب کے میں بہت خلاف ہوں
03:00ان کی پولیسی کے پرسنلینی آف کورس میں پرسنلی خلاف ہونے کے حق میں نہیں ہوں
03:04امران خان صاحب کی ملک دشمنی
03:06امران صاحب خان صاحب کی بے وکوفیاں
03:09امران صاحب کا جہلانہ پن سیاست میں
03:12اور امران صاحب کا سب سے بڑا
03:17اس چیز پہ کہ امران صاحب نے نوجوان نصر کو تباہ و برباد کر دیا ہوا
03:21امران صاحب نے ملک دشمنیاں کی ہوئے
03:23امران صاحب نے آئی ایم ایف کو لیٹر لکھ رہے ہوئے
03:25امران صاحب نے باہر کے ملک پاکستان کے خلاف لابنگ فرم ہائر کی ہوئے
03:30اس ویسے میں امران صاحب کے جو ہے نا بہت زیادہ خلاف ہوں
03:32لیکن میں اس خبر کو پھر بھی کوئی حسیم مزاک نہیں سمجھوں گا
03:38اس خبر کو میں نہائیتی گھٹیا اور لو لیول کی سمجھوں گا
03:41جو کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس چیز کو زیادہ ہائلائٹ نہیں کرنا چاہیے
03:45دیکھیں اب میں زیادہ سے بات پٹواری اپنا وہ غصہ نکال رہے ہیں
03:49کیونکہ یوتھیوں نے بھی سارے کام اس طرح کے کیے ہوئے ہیں
03:52تو یہ چیز چلے گی اب
03:53جو کہ انفورچنیٹ ہے
03:55لیکن میں جو اب اس بات پہ آ جاتا ہوں جو میں آپ کے ساتھ کرنا چاہا رہا ہوں
04:00دیکھیں اس خبر میں نہ سبق ہے
04:02بہت زیادہ سبق ہے یوتھیوں کے لیے پی ٹی آئی کے لیے
04:06اور ان سب لوگوں کے لیے
04:08کہ جو
04:09اپنے مسلمان بھائیوں کے خلاف ہو جاتے ہیں
04:13اور کسی غیر مسلم کے آلہکار بن جاتے ہیں
04:17جو اپنے ملک کے خلاف ہو جاتے ہیں
04:19اور کسی دوسرے ملک کے آلہکار بن جاتے ہیں
04:22اور اس میں اس حقیقت پی ٹی آئی سرے فیرست ہے
04:25دیکھیں یہ چیز جو ہے نا ہسٹوریکلی ہمیں ثابت کرتی ہے
04:29کہ جس نے یہ کیا خاص طور پر مسلمان
04:32اس کو عزت نہیں ملی
04:34وہ زلیل و خواری ہوا ہے
04:36آپ سپین میں فرڈینینٹ سے سٹارٹ ہو جائیں
04:40کہ اس نے کیا کیا تھا
04:41اور بیچ میں جتنی تاریخ آتی ہے
04:44آپ پتہ کرنے
04:45جس جس نے اپنے مسلمان کے ساتھ کیا غداری نہیں کی
04:49غیر مسلم کا آلہکار بن کے
04:51تو وہ سب آپ کے سامنے ہیں
04:53اب اس حقیقت ہوا یہ ہے
04:54کہ آپ کو پتہ ہے کہ عمران خان صاحب کے اوپر
04:57صرف الزام نہیں ہے
04:58فورن فنڈنگ کیس میں تقریباً پروو ہو چکا ہوا ہے
05:00کہ عمران صاحب کو جو فنڈنگ آتی ہے
05:02وہ انڈینز کی طرف سے آتی ہے
05:04ویدر وہ انڈیا میں بیٹھے ہوئے انڈینز ہوں
05:06یا امریکہ میں اور یو ایسے میں بیٹھے ہوں
05:09ان کو فنڈنگ آتی ہے
05:10یہودیوں سے ان کو
05:11ہر جگہ سے فنڈنگ آتی ہے
05:14جو کہ پاکستان کے دشمن ہیں
05:16پاکستان کے دوست ہیں
05:18اب بڑی انہوں نے فنڈنگ کی
05:21اب جنہوں نے فنڈنگ کی
05:23جو ان کے آقے ہیں
05:24انہوں نے اب یہ سمجھا ہے کہ
05:26عمران خان کی بلی چڑھائی جائے
05:28اور عمران خان کو
05:29ظلیل و خوار کیا جائے
05:31تاکہ
05:32اپنے مقاصد حاصل کیے جائے
05:35اب یہ کوئی خبر بنتی تھی سکت
05:37نہیں بنتی تھی
05:38پر انہیں پتہ ہے کہ
05:39عمران خان کو ہم پیسہ دیتے ہیں
05:41عمران خان کے خلاف
05:43اگر یہ ہم خبر بھی چلائیں گے
05:45تو کڑوا گھونڈ پی کے
05:47انہیں یہ مجبوراً برداشت کرنی پڑے گی
05:49یہ اصل بات ہے
05:51کیونکہ وہاں سے پیسے آئے ہوئے
05:54وہاں پہ خان صاحب
05:57ان کے خلاف نہیں بات کر سکتے
05:59اور ابھی بھی کیا
06:00جو پی ٹی آئی والے
06:02انڈیا کے بارے میں
06:03بڑی اچھی اچھی باتیں کر رہے تھے
06:05انڈیا کی فوج کو بہترین قرار دے رہے تھے
06:08وہ اب بولیں انڈیا کے خلاف
06:10اس بات کا جواب دیں
06:11گو کہ میں اس چیز کے
06:13ڈسکس کرنے کے حق میں نہیں ہوں
06:15لیکن میں سب یہ کہتا ہوں
06:17اب جواب دیں
06:18آپ خاموش کیوں ہیں
06:19دیکھیں میں بار بار کہہ رہا ہوں
06:21میں نے پہلے بھی ایک ویڈیو میں کہا تھا
06:23کہ جب
06:24پروجیکٹ لانچ کرنے والے یہ سمجھیں گے
06:27کہ خان صاحب کب
06:28ٹکے کا فائدہ نہیں ہے
06:29تو وہ خان صاحب کوئی مروا کے
06:31اس چیز کا فائدہ اٹھائیں گے
06:33اور یہ آپ کو ہلکی سی جھلک ملی ہے
06:36یہ کام جو کیا ہے
06:37یہ ہلکی سی جھلک ہے
06:39میں نے ویڈیو میں بتایا تھا
06:41کہ عمران صاحب جب بیکار ہو جائیں گے
06:43عمران خان صاحب کا
06:45پاکستان کے خلاف کوئی
06:47ان کی کوئی افیکٹیونس نہیں رہ گی
06:49تو بڑی خبر بنانے کے لیے
06:51وہ عمران صاحب کو مروا بھی سکتے ہیں
06:53اور یہ کوئی اچمبے کی بات نہیں ہے
06:55یہ ہسٹوریکل ہوتا رہا ہے
06:58یہ امریکہ نے بھی کیا ہوا ہے
07:01بلکہ وہ جو میں آپ کو فرڈیننٹ سے بتا رہا ہوں
07:04خبریں وہ کرتے کرتے ہیں
07:05آپ کو زہلک کی بھی شکل میں ملیں گی
07:08کہ آپ نے بہت زیادہ اخوان
07:09جو ہے وہ لڑی تھی
07:10تو دیکھیں اب آپ کیا حال ہو گیا
07:12عاموں کی پیٹیوں سے آپ کو مروا دیا
07:14یہ ہوتا ہے
07:16اسی طرح ہوتا ہے
07:18تو یہ سبق سیکھنے والی بات ہے
07:21چھوٹی سی ویڈیو میں نے اسی وجہ سے بنائی ہے
07:23اس ٹاپک کو کیونکہ شاریدک شوشنگ کو
07:25تو میں نے کچھ ڈسکس کرنا نہیں ہے
07:27نہ میں نے کی ہے
07:27میں آپ کو صرف سامنے لوجک رکھ رہا ہوں
07:30کہ اگر آپ اپنے اختلافات دور نہیں کریں گے
07:33تو دوسرا آپ کو چپیڑے مارے گا
07:36چپیڑے مار کے زلیل و خوار کرے گا
07:38اور اس اقتر خان صاحب جو ہے وہ زلیل و خوار ہو رہے ہیں
07:42اس اقت پی ٹی آئی زلیل و خوار ہو رہی ہے
07:44تو یہ ڈرامے بند کریں
07:46اپنے دشمن کو پہچانیں
07:48یہ خان صاحب جیسے پروجیکٹ کے پیچھے لگ کے
07:50صرف و صرف زلط ہے
07:52اس قوم نے جو اٹھایا ہے نا
07:54خان صاحب کو دیفتہ بنا کے
07:57وہ صرف و صرف زلط ہی اٹھائی ہے
08:00وہ صرف و صرف ایسے نوجوان
08:03اپنی کیا کہتے ہیں
08:05گود میں ہم نے بٹھائے ہوئے ہیں
08:07جن کو بدتمیزی
08:09جن کو گندی زبان کے علاوہ
08:11کچھ آتا نہیں ہے
08:12اور پوری قوم کو
08:14اب گندہ جو ہے نا
08:15ذہنیت کا بنا دیا ہوا ہے
08:17کیونکہ زائی سے بات ہے
08:18جب آپ کریں گے تو دوسرے بھی کریں گے
08:20پھر دوسرے بھی اسی ذہنیت کے ہو جائیں گے
08:22یہی میں حال پٹواریوں کو دیکھ رہا ہوں
08:24کہ ان کے بھی کوئی ایتھکس نہیں رہے
08:26پہلے بھی کوئی ایس سچ ایتھکس تو نہیں تھے
08:28لیکن یوٹیو نے اس کا آغاز کیا تھا
08:32تو باقی سمجھنے کی بات ہے
08:34اگر آپ سمجھ لیں گے تو بہتر ہے
08:36اکل سے کام لے لیں گے تو بہتر ہے
08:38ورنہ چیزیں تو چلی رہی ہیں
08:40اپنے کمنٹ سے مجھے ضرور آگاہ کیجئے گا
08:43اور اکل اور شعور سے جو ہے
08:45کیا کہتے ہیں کام کیجئے گا
08:49اس والے شعور سے نہیں
08:50جو خان صاحب نے شعور دیا ہے
08:51کیونکہ اس شعور سے صرف ذلت ملتی ہے
08:54اللہ حافظ
09:02اللہ حافظ
Comments