00:00پر وہی بات آ جاتی ہے تحزیب کے دائرے میں
00:02ابھی پچھلی ویڈیو میں کافی گانیاں پڑی ہیں
00:03پر دوزنٹ میٹر
00:04سیٹوریکلی فیلم آرشل کا عوضہ تب دیا جاتا ہے
00:07یا احزازی جو بھی عوضہ ہے
00:09وہ تب دیا جاتا ہے جب کوئی جنگ جیتی جاتی ہے
00:11یہ بڑی ایک بری بات ہے
00:13اسم انہیں سب کو بات کرنی چاہیے
00:14جب خان صاحب نے کہہ دیا ہے
00:16پھر تو کرنی چاہیے
00:17دنیا نے نہ چاہتے ہوئے
00:19پاکستان کی کامیابی کو جو ہے نا
00:21اس کو نشر کیا اس کو بتائے
00:23بلہ شبہ
00:24ڈیزرف کرتے ہیں
00:26اگر پوزیٹیوٹی یہ رہی
00:28کہ وہ بندہ نہ صرف چیف آف دی آرمی سٹاف بن گیا
00:31آج فیلڈ مارشل بن گیا
00:33کہ کیا
00:34فیلڈ مارشل کے عوضے ملنے کے بعد
00:37ان کا ایٹیچیوٹ ویسے ہی رہے گا
00:40اب زیاد پٹواری ہزار پیچھے ہو جائے
00:42یوتھیے بھائی آگے آجائے
00:43تو کیا نیگٹیوٹی آنے کے بعد
00:46یہ تو نہیں ہو جائے گا میرے پیارے ہم وطنوں دے
00:48ریکویسٹ کروں گا پٹواریوں سے
00:50پلیز پلیز
00:52یوتھیے نہ بنیں
00:53السلام علیکم
00:5511360 کے پلیٹ فارم سے حارت سعید آپ کی خطوط میں حاضر
00:58امید ہے آپ ٹھیک ہوں گے
01:00تو جس تاقت ہم نیل ہے آپ کو پتا چل گیا ہوگا
01:02ٹاپک ہے
01:03جنرل آسیم منیز صاحب
01:05سید جنرل آسیم منیز صاحب
01:07کو جو فیلڈ مارشل کا
01:09عوضہ دیا گیا ہے
01:10اعزازی عوضہ ہوتا ہے
01:12اس کے بارے میں آج ہم ڈسکس کریں گے
01:14اچھا میں دونوں پارٹیوں سے ڈسکس کروں گا
01:16اب
01:17دونوں پارٹیوں کا مطلب یہ ہے کہ
01:19یوتھیے اور پٹواری
01:21پر وہ ہوگا یہ کہ کچھ میں چیزیں بات ایسی کروں گا
01:23جس پر پٹواری خوش ہوں گے
01:24یوتھیے روئیں گے
01:25اور کچھ باتوں پر پٹواری روئیں گے
01:28اور یوتھیے خوش ہوں گے
01:29پر اس کا یہ ہرگز مطلب نہ سمجھئے گا
01:31کہ میں کوئی عمران صاحب کے حق میں ہوں
01:33یا میں نون لی کے حق میں ہوں
01:35بات یہ ہے کہ میں اپنا ایک پرسپیکٹیو دے رہا ہوں
01:38میں ایک اپنی رائے کا اظہار کر رہا ہوں
01:40اس سے اگر آپ اتفاق کرتے ہیں
01:42ویل اینڈ گوڈ اگر نہیں بھی کرتے
01:43تو افکورس
01:44آپ اس سے اختلاف کریں
01:48پر وہی بات آجاتی ہے تحزیب کے دائرے میں
01:50ابھی پچھلی ویڈیو میں کافی گانیاں پڑی ہیں
01:52مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
01:54اس سے بس ہی پتا چلتا ہے
01:56کہ دوسرے کو کتنی آگ لگی ہے
01:58اینیہو
01:59آپ کو پتا چلا ہوگا کہ
02:01اعزازی عوضہ دے دیا گیا
02:05جنرل آسمونی کو
02:06اور یہ عوضہ اس ویسے دے دیا گیا
02:08کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان جو جھڑپ ہوئی ہے
02:10اس میں پاکستان کو بہت اچھی کامیابی ملی ہے
02:13بہت کنونسنگلی
02:15اور میں کہتا ہوں
02:17پاکستان ائر فورس کا بہت بڑا ہاتھ ہے
02:19پاکستان آرمی کا بھی بڑا ہاتھ ہے
02:21بچارے تو نہیں کہوں گا
02:23بلکہ میں کہوں گا
02:23سب سے زیادہ سٹرونگسٹ اور میرکہ نے
02:25ٹیکن نیوی کا تھا
02:26کہ ان کے قریب بھی نہیں پھڑکے
02:27تو اس سلسلے میں
02:29انہیں فیلڈ مارشل کا عوضہ دیا گیا
02:31ویسے میں آپ کو بات بتا دوں
02:32ہسٹوریکلی فیلڈ مارشل کا عوضہ تب دیا جاتا ہے
02:34یا عزازی جو بھی عوضہ ہے
02:37وہ تب دیا جاتا ہے
02:38جب کوئی جنگ جیتی جاتی ہے
02:39پاکستان میں یہ جنرل عیوب نے جو تھا
02:43وہ عوضہ لیا تھا زبدستی
02:45گوکہ 1965 سے پہلے ملا تھا
02:47اس میں یہ بھی نہیں کہا جا سکتا
02:49کہ 1965 کی جنگ جیتی تھی
02:50تو پاکستان کی ہسٹری
02:5275 سالہ ہسٹری میں دو فیلڈ مارشل آگئے ہیں
02:56ایک جنرل آسنگونی صاحب
02:58اور ایک جنرل عیوب صاحب
02:59اب اس میں پوزیٹیوٹی بھی ہے
03:01نیگٹیوٹی بھی ہے
03:02تو پہلے میں پوزیٹیوٹی کی بات کرنوں
03:04تو یوتھی ایزار تھوڑا سا
03:06اگر پیچھے ہونا چاہے تو پیچھے ہو جائیں
03:07کیونکہ آف کورس جنرل آسنگونی صاحب سے
03:10ریلیٹڈ یا اس سارے واقعے سے ریلیٹڈ
03:13میں پوزیٹیوٹی جو ہےنا وہ پھیلانا چاہ رہا ہوں
03:16تو آپ کو وہ برے لگے گی
03:17کیونکہ آف کورس آپ کو پتہ ہی ہے
03:19کہ خان صاحب کتنا بیتاب ہے اندر
03:22کہ آسنگونی صاحب بات کرنے
03:24اور آسنگونی صاحب بات نہیں کہا رہے
03:25تو یہ بڑی ایک بری بات ہے آسنگونی صاحب کو بات کرنی چاہیے
03:28جب خان صاحب نے کہہ دی ہے
03:29پھر تو کرنی چاہیے نا
03:30تو آپ بے شک اگر ہونا چاہے بات اگر سن لیں گے
03:33تو ویلین گروڈ اگر نہیں تو کوئی مسئلے کی بات نہیں ہے
03:36آپ سائی پہ ہو جائیں
03:37پٹواری بھائی آگے آگے ہو جائیں
03:38اچھا
03:39تو دیکھا جائے تو پاکستان نے
03:43اچھی کامیابی حاصل کی
03:44اسے فچی نہیں میں کہوں گا بہت اچھی کامیابی حاصل کی ہے
03:47کہ دنیا نے سراہ ہے
03:48دنیا نے نہ چاہتے ہوئے
03:51پاکستان کی کامیابی کو جو ہے نا
03:53اس کو نشر کیا اس کو بتائے ہے
03:55دیکھا جائے
03:56تو
03:57چھوٹی سی جھڑپ تھی
03:59لیکن دشمن آپ اگر دیکھیں تو وہ
04:01آپ کا انڈیا ہے جو کہ عددی لحاظ سے
04:04جو ہے نا تین گناہ بڑھ ہے
04:05کیا بری ہو کیا بہری ہو
04:07کیا فضائیہ ہو
04:09تو تین گناہ بڑھا ہے
04:10بلا شبہ بڑی کامیابی ہے
04:12گو کہ
04:13میں انڈین
04:15فورسز کے پرفیشنلزم پہ
04:17ڈاؤڈ کرتا ہوں
04:18مجھے نہیں لگتا کہ
04:20اتنی سالڈ پرفیشنل ہے
04:21میں یہ تو نہیں کہوں گا
04:22کہ وہ بلکل کمزور ہے
04:23میں بلکل ہمیشہ یہ کہتا ہوں
04:25کہ دشمن کو کبھی بھی کمزور نہیں سمجھنا چاہیے
04:27نہ کبھی ڈی گریڈ کرنا چاہیے
04:29لیکن ذائب سے بات ہے
04:30کسی نے کہ وہ سٹینڈرز تو
04:31مینٹین کیے ہوتے ہیں
04:32میرے خیال میں پاکستان نے
04:34بہتر سٹینڈرز مینٹین کیے ہوئے ہیں
04:36کئی چیزوں میں
04:37کمپیر ٹو انڈیا
04:38اور وہ میرے خیال میں شاید
04:39اس طفح پروو ہو گئے
04:40تو اس جڑب میں پاکستان نے
04:42انڈیا کو کافی زیادہ نقصان پہنچایا
04:44فضائیہ نے بہت بڑا قصدار ادا کیا
04:46تو اس وجہ سے
04:48حال میں ہی جو ہے نا
04:49فیل مارشل کا جو ہے نا
04:51وہ عوضہ دیا گیا
04:52تو
04:53بلا شبہ
04:55ڈیزرف کرتے ہیں
04:56اگر پوزیٹیوٹی یہ رہی
04:58دیکھیں جتنا بھی ہمیں
05:00آسیمونی صاحب کے بارے میں پتا ہے
05:03جب سے وہ چیف آف دی آرمی سٹاف بنے ہیں
05:05اور
05:06جو ان کی پہلے بھی پرفارمنس رہی تھی
05:08بینگ ڈی جی آئی ایس آئی
05:09کہ انہوں نے قصہ عمران صاحب کو بتایا تھا
05:12کہ آپ کے گھر میں
05:12جو ہے نا لوگ آپ کے اپنی ڈاکیں مارے ہیں
05:15تو اس چیز پر نظر رکھیں
05:16لیکن عمران صاحب نہیں مانے
05:18یہاں پہ میں ایک بات یہ بھی کہوں گا
05:21کہ اگر اس کو دیکھا جائے
05:22تو ایک یہ بھی بات ہے
05:24کہ ایک بندے کو جس کے دو دن رہ گئے تھے
05:26ملازمت سے جانے کے
05:29اللہ تعالیٰ نے کیسے سبب دیا
05:33بنایا
05:34کہ وہ بندہ
05:35نہ صرف چیف آف دی آرمی سٹاف بن گیا
05:37آج فیلڈ مارشل بن گیا
05:39لیکن ایک بات جا رکھیں
05:42جب اللہ تعالیٰ کوئی عودے دیتا ہے
05:44تو وہ اللہ تعالیٰ کوئی
05:46نواستہ نہیں ہے صرف
05:47وہ زیادہ تر
05:49اللہ تعالیٰ ٹیسٹ کرتے
05:50کہ یہ عودہ میں نے دیا
05:52یہ میں نے طاقت دی
05:53کیا اس طرح آپ نے پرفارم کیا
05:56جس طرح اللہ اور اس کے رسول کا حکم تھا
05:58اب جو پوزیٹیوٹی رہی ہے
06:01جو میں سمجھتا کہ رہی ہے
06:02عمران صاحب جو ان کا اپنا پروجیکت تھا
06:05اس کو بھی انہوں نے تننا
06:06ملکی خاطر سارے کام کیے
06:08ابھی تک چل رہے ہیں
06:09پاکستان ڈیفولٹ سے کس طرح بچا ہے
06:11میں صرف یہ نہیں ہے کہ اس میں جنرل آسم
06:17دونوں ساتھ ساتھ چلیں
06:18تو کیا وہ پوزیٹیوٹی
06:21اسی طرح لے کے چلتے ہیں
06:22لیکن سوال یہاں پر پیدا ہوتا ہے
06:25کیا فیلڈ مارشل
06:28کے عودے ملنے کے بعد
06:29ان کا ایٹیچوٹ ویسے ہی رہے گا
06:32اب جب پٹواری حضار پیچھے ہو جائیں
06:34یوں تھی ہے بھائی آگے آجیں
06:35اب میں آپ کے حق میں بات کرنے لگوں
06:37تو کیا نیگٹیوٹی آنے کے بعد
06:39یہ تو نہیں ہو جائے گا میرے پیارے ہم وطنوں
06:41دیکھیں مجھے ڈر اسی بات کیا
06:43میں آپ کو بتا دے تو سیکونس
06:45سیکونس یہ ہے کہ جس دن فیلڈ مارشل کے
06:47عزازی عودہ دیا گیا
06:49تو فیصل وارڈا صاحب آئے
06:51اور اس سے ایک دن پہلے
06:53اور انہوں نے ایک طرح سے نا شو کرایا
06:56کہ جناب صاحب اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے
06:58بیان اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے
07:00یہ سوچ ہے کہ مریم نواز
07:01استانی بولی نواز شیف استانی بولا
07:04اور وہ ہر چینل پہ
07:06ایک ہی ریکارڈ لگا لگا کے
07:07جو اینا فضول قسم کی چمچہ گیری کر کے
07:09جو اینا انہوں نے یہ تاثر دیا
07:11اور اگلے دن فیلڈ مارشل کا عودہ مل گیا
07:14تو ایک امیج آیا
07:16کہ کیا یہ اس وجہ سے تو نہیں ہے
07:18اور جس طرح شہباز شریف صاحب
07:21اور زرداری صاحب اسے لے کے کھڑے ہوئے تھے
07:23آسن مونی صاحب کے سامنے
07:25وہ لگ رہے تھے دو چونگے جو اینا وہ کھڑے ہوئے ہیں
07:27جو کہ بوٹ پالشی ہیں
07:29اور وہ کہہ رہے ہیں کہ سر جی میر بانی ہے
07:31تو سی لے لو
07:31دیکھیں امیج پوزیٹیو آنے چاہیے
07:35یہ نہیں کہ فیلڈ مارشل کا عودہ
07:36فرم نو ویر ہے
07:37آنا چاہیے لیکن میرے خیال میں
07:40میں پرسنل رائے اب دوں گا
07:41کہ میرے خیال میں فیلڈ مارشل کا عودہ
07:44جو احزازی عودہ ہے وہ نہیں دینا چاہیے
07:46ایسے امیج آیا ہے
07:49کہ در کے مارے انہوں نے دے دیا ہے
07:51فیصل وارڈا صاحب نے آکے
07:52اتنا جھوٹ اور فضول باتیں کی ہیں
07:54کہ پتہ نہیں فیلڈ مارشل کا عودہ
07:56ملنے کے بعد پتہ نہیں کیا پاورز آ جائیں گی
07:59کیا تباہیاں مچانے شروع کرتے ہیں
08:01وہ میں نے ڈیٹیل میں پڑا تو کوئی ایسی بات نہیں ہوتی
08:03احزازی ہوتے فائز سٹارز لگ جاتے ہیں
08:05اور
08:06آف کورس وہ تاہیات وردی میں رہ سکتے ہیں
08:09لائک دس کوئی اتنی بڑی چیز نہیں ہے
08:11مراد وغیرہ مل جائیں گی
08:12وہ یہ نہیں ہے کہ ایس پر
08:15وارڈا صاحب
08:17کہ ائر چیف کو بھی اور نیول چیف کو بھی
08:19وہ اپوائنٹ کریں گے ایسی بالکل کوئی بات نہیں ہے
08:21لیکن یہ دیکھنے کی بات ہے
08:23کہ فیلڈ مارشل کا عودہ
08:25جو ایک احزازی عودہ بھی ہے
08:26کوئی چھوٹی چیز نہیں ہے
08:27کیا اس کے بعد یہ تو نہیں ہو جائے گا
08:30کہ واقعی
08:31آفیشلی تو وہ نہیں کر سکیں گے
08:33لیکن پسے پردہ یہ اس طرح کا کام ہونا شروع ہو جائے گا
08:36اور شہباز شریف جو کہ مشہور ہے
08:38کہ وہ ہمیشہ
08:41اسٹیبلشمنٹ سے بنا کے رکھتے ہیں
08:42اور اسٹیبلشمنٹ سے بنا کے رکھنے کا یہ مطلب نہیں ہوتا
08:45کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
08:47آپ کی کوئی دوستی آ رہی ہے
08:48وہ اسٹیبلشمنٹ کے اس طرح آگے ہاتھ پھیلانے والی بات ہی ہوتی ہے
08:51جو کہ عمران صاحب نے بھی ساری زندگی کیا
08:54وہ یہ ہے کہ اتنی زور کی لات پڑی نہ
08:57کہ عمران صاحب نے کہا کہ
08:58اب کوئی چارہ تو ہے نہیں
08:59اس وجہ سے
09:00اب کٹو ان کو
09:02تو سوری
09:03اسے سنسر کر دیں
09:07ٹون ٹون کر کے
09:08سنسر کر دیجئے گا
09:09تو وہ
09:10یہ چیز تو نہیں ہو جائے گی
09:13کیونکہ دیکھیں پاکستان میں
09:14تباہی کا بہت بڑا وجہ یہ رہی ہے
09:17کہ پاکستان میں کوئی سٹیبلیٹی نہیں رہی
09:19اور سٹیبلیٹی اس طرح سے نہیں رہی
09:20کیونکہ نظام میں سٹیبلیٹی نہیں رہی
09:22ڈکٹیٹر آئے ہیں
09:24انہوں نے سب سے پہلے
09:25جوڈیشری کو ہٹ کی ہے
09:27اپنی مرضی کے ججز لے کے آئے ہیں
09:28اپنی مرضی کے فیصلے کروائے ہیں
09:30اس وجہ سے جوڈیشری بھی کنسسٹن نہیں رہی
09:32وہ بھی ہر وقت جو ہے
09:34میرے ہم وطنوں کا انتظار میں رہتے ہیں
09:35اور اس طرح کہ انہوں نے فیصلے کرنے ہوتے ہیں
09:37پھر وہ آتے بھی کرپٹ ہیں
09:39جب ایک دفعہ انڈکٹ ہو گئے ہیں
09:40تو وہ پھر
09:40تل بکامہ سپریم کورٹ کے
09:44جارج پلس چیف جسٹس بننے تک
09:46وہ پھر کرپشن کرتے جاتے ہیں
09:48تو یہ چیز پاکستان کے لیے بڑی نقصان دے
09:58پھر گوڈ بائی ٹاٹا ہی ہو جانا ہے
10:00تو بی آنسٹ
10:01کیونکہ اگر یہ ایسا ہو گیا
10:03اگر یہ کمپنی چل گئی
10:05گو کہ میں ان کمپنیوں کے حق میں نہیں ہوں
10:07میں اس چیز کے حق میں ہوتا ہوں
10:09کہ پولیٹیکل گورنمنٹ اپنا کام سر انجام دے
10:14اور
10:14جو آپ کی اسٹیبلشمنٹ ہے
10:17وہ اپنا کام سر انجام دے
10:19ایون کہ یہ جو پنجاب میں بھی
10:21جو کورپرٹ ایگری کلچر ہے
10:24یہ میں اس کے بالکل خلاف ہوں
10:25بلکل آرمی اور اسٹیبلشمنٹ کو
10:28کوئی اس میں انوالف ہونے کی ضرورت نہیں ہے
10:30یہ گورنمنٹ انیشیئٹ لے
10:31اور دوسری بات ہے کہ
10:33کورپرٹ ایگری کلچر کا جو
10:35آپ کا
10:36موڈل ہے یہ انڈیا میں آپ دیکھ لیں
10:39یہ جو آپ کرنے چلیں یہ نہ ہو
10:41کہ آپ کے اوپر جو ہے نا یہ پھر
10:43بیک فائر ہو جائے آپ کے اوپر
10:45تو اس چیز سے جو ہے نا بہت مجھے
10:47ڈار لگ رہا ہے اور to be honest
10:49یہ کوئی ایسے نہیں ہے کہ
10:51from out of nowhere میں بات کر رہا ہوں
10:55ہسٹری کو مد نظر رکھتے ہوئے
10:57بات کر رہو اور یہ اگر
10:59ہو گیا تو پھر اللہ معاف کرے
11:01نہیں
11:03ہونا چاہیے اور
11:05جہاں تک فیلڈ مارشل بننے
11:07کے بعد عمران صاحب کا تعلق ہے
11:09تو ایک ون
11:10یوں تھی بھائی اب آپ پیچھے ہو جائیں پٹواری
11:13بھائی آپ آگے آجیں
11:14جہاں تک عمران صاحب کا
11:16تعلق ہے فیلڈ مارشل بننے
11:19کے بعد تو معافی نہیں ملتی
11:21یہ بھول جائے
11:22دیکھیں
11:23ہم بیٹھے ہوئے جنہیں شاید
11:27عمران صاحب کا
11:28ایک پرسنٹ دو پرسنٹ پانچ پرسنٹ
11:31دس پرسنٹ بیس پرسنٹ پتاؤ
11:33تو جنہوں نے پالا
11:35جنہوں نے بڑا کیا
11:36جنہوں نے انگلیوں سے
11:38انگلی سے پکڑ کے چلایا اس کو
11:40اسے نہیں پتا کہ یہ بندہ کیا ہے
11:42تو میرا نہیں خیال کہ عمران صاحب
11:45جو ہے نا وہ
11:45ایک پرسنٹ بھی ان پہ کوئی ٹرسٹ کرتا ہے
11:49میں کہتا ہوں عمران صاحب کی یہ پرسنیلٹی ہے
11:52کہ اگر وہ شیشہ بھی دیکھ لیں گے
11:54تو وہ اپنے اکس پر بھی نہیں ٹرسٹ کریں گے
11:56تو دوسرے اسٹیبلشمنٹ تو دور کی بات ہے
12:00اور دوسری بات ہے کہ تیہ جو ہو چکا ہوئے
12:02اصل چیز ہے کہ تیہ کیا ہوئے
12:04اگر یہ تیہ ہو گیا ہوئے
12:06کہ نو مور عمران خان
12:07we have to take پاکستان
12:10on a positive direction
12:11کیونکہ دیکھیں آج پاکستان اگر جنگ جیتا ہے
12:14جس کی وجہ سے یہ سارا
12:16کریڈٹ آسن مرنیز صاحب کو گیا ہے
12:18تو اس میں بہت بڑا حد چائنہ کا ہے
12:20اور عمران خان صاحب نے
12:22چائنہ کے ساتھ پاکستان کے جو
12:24روابط تھے ان کو بہت زیادہ
12:26ٹھیس پہنچائی
12:27یہ کوئی دھکی چھپی بات نہیں ہے
12:30یہ تو دوبارہ سے جب نواز شریف آیا ہے
12:33تو اب یہ چیزیں جو ہیں
12:34دوبارہ ٹریک پہ آنا شروع ہوئی ہیں
12:36اور انشاءاللہ
12:38دیکھیں
12:38پاکستان
12:40پاکستان ترقی کرے
12:42پاکستان میں ہر ادارہ
12:45اپنے اپنے ایمبٹ میں کام کرے
12:47اور پاکستان میں کوئی
12:50پروجیکٹ
12:51جو ہے نا وہ
12:53اس کا کوئی بھوٹا نہ لگایا جائے
12:55جو کہ پاکستان کی زمین کو گندہ کر دے
12:59تو لیٹس ہی
13:00باقی یہ ہے کہ
13:02اور یہ دیکھتے رہنا چاہیے
13:08کہ کوئی گڑبر تو نہیں ہو رہی
13:09کیونکہ دیکھیں ہم ویسے تو
13:11فیزیکلی کچھ بھی نہیں کر سکتے
13:12ہم تو آوازیں اٹھا سکتے
13:14تو جدہ گڑبر ہو
13:15وہاں پہ بولنا چاہیے
13:16گڑبر
13:17یوتھیوں کے حق میں ہو
13:19یا پٹواریوں کے حق میں
13:20یا ان دونوں کے مخالفت میں ہو
13:22غلط چیز پہ آواز اٹھانی چاہیے
13:25اور میں ریکویسٹ کروں گا
13:27پٹواریوں سے
13:28پلیز
13:29یوتھی ہیں نہ بنیں
13:31جس تا یوتھیوں نے
13:32باجوے کو اتنا اٹھا
13:34کہ پاپا بنا کے
13:35بعد میں زلیل کیا تھا
13:36یہ نہ ہو کہ
13:37آپ بھی آسمونی صاحب کو
13:38پاپا بنا کے
13:39بعد میں
13:40پھر ہود بھی
13:41اپنے آپ کو گانیاں نکالیں
13:42اور آسمونی صاحب کو بھی
13:44گانیاں نکالیں
13:45اس وجہ سے
13:46ہمیشہ یہ رہتا ہے
13:47کہ جان ساج بندہ جدر ہے نا
13:49اس کو ادھر رکھا جائے
13:51جس کو جو عزت ملنی چاہیے
13:52دیکھیں عزت اور خوشامت میں
13:55بڑی باریک لائن ہوتی ہے
13:57یہ آپ نے
13:59منٹین کرنا ہوتا ہے
14:00ہاں آپ کہیں
14:01اچھی فائل لڑی
14:02وہ ہینڈسم
14:03وہ بیوٹی فول
14:04یہ کمپنی
14:06وہ کمپنی
14:06یہ شیخی خوروں والے کام ہوتے ہیں
14:08تو میر بانی
14:09اس سے اشتناب کریں
14:10اور کل کو
14:11کل کو غلطی سے
14:13کبھی عمران خان صاحب بھی آگے نا
14:14تو یوتھیو سبق سیکھ لینا
14:16جمہوری طریقے سے ہی
14:18چیزیں چل سکتی ہیں
14:19ہاں
14:20آپ کی
14:21اسٹیبلشمنٹ کا بھی رول رہتا ہے
14:23پر رول لیمیٹڈ ہونا چاہیے
14:24فیصلے
14:25آپ کی جمہوری حکومت کو ہی کرنے چاہیے
14:28اپنا بہت سا خیال رکھے گا
14:30اور مجھے بتائیے گا
14:31کہ اس معاملے میں آپ کی کیا رائے ہے
14:34اللہ حافظ
Comments